@siasatpk
عمران خان نہ الطاف حسین ہے نہ زرداری ہے نہ نواز شریف ہے۔ اور نہ عمران خان کے یا یوں کہہ لیں پاکستان کے سپورٹرز نہ بوری بند لاشیں پھینکتے ہیں نہ بھتہ مافیا ہیں نہ پٹواری ہیں جو آرام سے دب جائیں گے ۔ تم جیسے کرایے کی دو ٹکے صحافی کے نام پہ دھبہ کی کیا اوقات جو اپنے بکواسی تجزیہ کرو