السلام علیکم!
ﷲ کا لاکھ شُکر ہے کہ ﷲ نے مجھے اپنے اور اپنے محبوب کے در
کی حاضری کا شرف نصیب فرمایا ، دُعا ہے ﷲ سبکو سعادت
نصیب فرماۓ۔آمین۔
Have_a_Blessed_Morning
السلام علیکم!
حجرِ اسود یہ وُہ پتھر ہے جسے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ
کعبہ میں اپنے ہاتھوں سے نصب کیا تھا اور اسے چوما ( بوسہ )
بھی تھا سُبحان ﷲ۔ ﷲ ہم سبکو چومنا نصیب فرماۓ ، آمین۔
صبح بخیر۔
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ *
تمہیں کس چیز نے دوزخ میں داخل کر دیا ؟
قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ *
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔
ﷲ حافظ۔ گُڈ نائٹ۔
Asslam.o.likum!
Alhamdulillah My Life's Blessed Friday At Madina ❤️
جمعتہ المبارک یا ﷲ ہم سبکو بار بار جمعہ مدینہ میں پڑھنے کی توفیق
نصیب فرما آمین ثم آمین۔