♥︎ꪀ Profile Banner
♥︎ꪀ Profile
♥︎ꪀ

@itxEnn

Followers
33,221
Following
24,295
Media
2,169
Statuses
33,577

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

✈︎
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
This vibe >>> 🇵🇰 ❤️
97
93
496
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 days
@stairwayto3dom May Allah protect them from Zionist
12
5
308
@itxEnn
♥︎ꪀ
10 months
"🌙" اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمْ " ❤️ "
14
42
164
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
"ان سب لوگوں کو سنبھال کر رکھو جن سے آپ نے مدد کا ہاتھ طلب کیا تو انہوں نے دل پیش کردیا" ✨️ 🌼
Tweet media one
12
28
155
@itxEnn
♥︎ꪀ
1 year
السلام علیکم پی ٹی آئی کے ٹائیگرز فالو کریں اور لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں @Asif22445 @Rayanwaseem31 @RayanWaseem5 @SadiaSa55 @SadiaSa23 @samijan_1 @Sar7858 @Sar_7858 @rana_g12 @pk__747 @Mx9Dx @D3G39 @Pti_027 @Pti027 @KPTI0 @Zia4O @Rza5O @1RzaO @Zia1O
Tweet media one
96
76
165
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
"Life changes. You lose love. You lose friends. You lose pieces of yourself that you never imagined would be gone. And then,without you even realizing it,these pieces come back. New love enters. Better friends come along. No matter how bad it gets. Better days are always coming"
3
31
140
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
ایک عورت کی میچورٹی یہ ہے کہ اسے یہ علم ہو کہ مضبوط اور باکردار ہونا خوبصورت ہونے سے لاکھ درجے بہتر ہے..... السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
74
29
154
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے ۔ جامع ترمذی حدیث 2002
Tweet media one
26
37
142
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
The northern lights in Norway 🌌 ✨️
8
32
137
@itxEnn
♥︎ꪀ
5 months
انا وفا کے برابر ہے اس لیے ہم لوگ اِسی جگہ پہ ملیں گے مگر ملیں گے نہیں ✨️
Tweet media one
11
35
144
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز.... کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد ……..🌼
Tweet media one
26
44
153
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
34
31
135
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
سردی کا موسم ہے،اردگرد موجود تعلیمی اداروں جھگیوں کے بچوں پر نظر دوڑائیں کہ کہیں کوئی بچہ سردی سے متاثر تو نہیں ہو رہا،ایسے بچوں کو جرسی،گرم ٹوپی،چادر اور دیگر سردی سے بچاؤ کا سامان مہیا کر کے اپنے لیے آخرت کا سامان تیار کریں !!! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #جمعة_مباركة
Tweet media one
17
35
131
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
یہ بھی ممکن تجھے عشق ولایت دے دے اور یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں ✨️
Tweet media one
12
32
131
@itxEnn
♥︎ꪀ
10 months
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ھم چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے۔۔۔!! .
5
13
131
@itxEnn
♥︎ꪀ
1 year
✨پروموشن ٹویٹ ✨ 💞7-04-2023💞 پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں،مجھے فالو کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں نوٹ: ریٹویٹ کرنے والوں کو ہی لسٹ میں شامل کیا جائے گا
Tweet media one
119
115
135
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
اب تو قبلے کا بدلنا بھی گراں ہے ہم پر عمر بیتی ہے اسی رخ پہ عبادت کرتے 🌼
Tweet media one
26
40
146
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 🌾
Tweet media one
21
48
143
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
محبتوں میں عمر بھر ساتھ نبھانے ،ساتھ چلنے کے دعوے کرنے والے expectations رکھتے جبکہ understanding ہونا ضروری . ✨️🌼
Tweet media one
20
38
144
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
دور رکھتا ہے مجھے ان سے, بھلائی کا خیال مَیں نے رہنا ہے غلط جن کو صفائی دے کر ✨️ 🌊
23
33
135
@itxEnn
♥︎ꪀ
10 months
یا رب 🤲
Tweet media one
3
13
124
@itxEnn
♥︎ꪀ
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #القرآن بِــــسْــــمِ اللَّـهِ الــرَّحْــمَـٰنِ الرَّحِيمِ
Tweet media one
21
32
122
@itxEnn
♥︎ꪀ
10 months
میں وہ سکوت ہوں جو تیرے کام کا نہیں ہے تو ایسا شور ہے جو میں مچا نہیں سکتی ✨️
Tweet media one
8
29
121
@itxEnn
♥︎ꪀ
5 months
کبھی سنا ہے کیا؟ کہ انسان کو اس کی عاجزی لے ڈوبی ہو؟ انسان کو اس کا تکبر لے ڈوبتا ہے۔ (مولانا رومی ) السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
38
41
137
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
ہاتھ پر ہاتھ دھرے سوچ میں گم سم ہیں ہم نے کیا سوچ کے لوگوں سے لگا رکھی ہے ✨️
Tweet media one
14
29
135
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
لوگوں کے دل جنت تھوڑی ہیں ان میں رہنے کیلئے اپنے آپکو ہلکان مت کیجئے ✨️
Tweet media one
9
32
116
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
کیا آپکا اس بات پر یقین ہے کہ "کوا" اگر آپکے گھر کی چھت یا منڈیر پر آکر کائیں کائیں کرے تو اسکا مطلب آپکے گھر مہمان آنیوالے ہیں 😁 ویلی بیٹھی سوچ رہی تھی سوچا آپ لوگوں سے بھی پوچھ لوں 😁🤭
Tweet media one
32
35
132
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
ہم ایک کام فقط ایک بار کرتے ہیں تمھارا ذکر دوبارہ کبھی ہوا ہی نہیں ✨️
Tweet media one
15
31
116
@itxEnn
♥︎ꪀ
5 months
جس نے آپکو کھانا دیا ھے اسی نے مہمان کو بھیجا ھے (واصف علی واصف ) السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
31
41
135
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
☘︎ جو شخص اپنی ویلیو جانتا ہے وہ چیزوں کو چھوڑ دینے کا ہنر بہت اعلیٰ جانتا ہے✨️ ۔
Tweet media one
11
29
113
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
کہاں ہیں وہ عظیم لڑکیاں جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں تو آگے سے جواب آتا ہے "تو میری ماں نہ بن " 😂😂
Tweet media one
17
36
129
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
ہم بحیثیت مسلمان اور بحیثیت پاکستانی قوم "سوشل میڈیا " پر تمام دنیا کے مسلمانوں غیرمسلموں سے اخلاق اور مذہب میں بہترین انسان ہیں 😌
Tweet media one
10
31
131
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
حثیت دیکھ کر احترام کرنا بھی بدترین ذہنی شخصی غلامی کا مرض ہے ✨️
Tweet media one
11
30
117
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
☘︎ چہرے کی بات چھوڑ، کہ ہم اس کے ہاتھ میں شاید کوئی لکیر تھی جس کے فقیر تھے ...✨️ .
Tweet media one
13
28
117
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
آپ کے چلے جانے کے بعد بھی لہریں رک تھوڑی جائیں گی ✨️
14
28
113
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
شام ڈھلنے سے فقط شام نہیں ڈھلتی ہے عمر ڈھل جاتی ہے جلدی پلٹ آنا مرے دوست 🖤✨️
Tweet media one
6
30
115
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
میری نظر میں کمزور انسان وہ ھے جو ٹوئٹر پر بظاہر پوسٹس دیکھ کر لوگوں کیلئے اپنی رائے قائم کر لے ۔ کسی کی حددرجہ برائی کرنا انہیں جنت جانے سے نہیں روک سکتی اسی طرح کسی کی حددرجہ تعریف بھی اللہ کے عذاب سے نہیں بچا سکتی کون کیسا ہے رب جانتا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
25
38
116
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
ہم جن کے بغیر رہتے نہیں انہیں کو لوگوں کے ساتھ ڈسکس کرتے انہیں کو بلاک کرتے انہیں کو 'دو دو ٹکے کے لوگ ' بولتے انہیں کی ذات پر کیچڑ اچھالتے،انہیں کےکریکٹر پر شک کرتے انہی کے معمولی باتوں کو گناہ کبیرہ بنا کر پیش کرتے۔ لوگوں سے محبت کریں یا نفرت مگر منافقت نا کریں 🤍
Tweet media one
11
38
115
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 years
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے مجھے فالو کریں اور ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں نوٹ:یہ ٹویٹ صرف انصافیینز کے لیے ہے پٹواری حضرات دور رہیں 🔥 شکریہ #Iksoldier1
76
55
119
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
آ جا۔۔۔!! میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب تو بھی میرے خلاف ہے، میں بھی میرے خلاف ۔
Tweet media one
8
30
112
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
ہو سکتا ہے ہم ہی کسی شخص کی زندگی میں غلط انسان ہوں اور ہم کو اسکا احساس تک نہ ہو ✨️
10
38
123
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
پانی سے الجھتے ہوۓ انسان کا یہ شور اُس پار بھی ہو گا …مگر …اِس پار بہت ہے
Tweet media one
17
35
127
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
راستے کی بجائے دِلوں سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانا سیکھو ! جذبات پاؤں سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔ 🌊 ✨️
12
29
111
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
Tweet media one
5
40
118
@itxEnn
♥︎ꪀ
11 days
ہر وه شخص محبت کا مستحق ہے، جو اس گرمی میں بھی شڑ شڑ کرکے چاۓ پیتا ہے 😂
Tweet media one
66
43
144
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
کپڑے شکل اور زبان اکثر جھوٹ بولتے ہیں انسان کی اصلیت تو وقت آنے پر پتا چلتی ہے۔ اشفاق احمد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
24
27
109
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
تیرے !! غموں سے ایک بڑا فائدہ ہوا ہم نے سمیٹ لی دلِ مضطر میں کائنات اس راہ شوق میں میرے ناتجربہ شناس غیروں سے ڈر نہ ڈر مگر اپنوں سے احتیاط ✨️
Tweet media one
15
40
123
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
You are here to risk your heart. If it's still in your mind, it is worth taking the risk. جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں ✨️
Tweet media one
14
43
133
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
سب کو پسند آنا چھوڑ دیجئے۔ آپ چائے نہیں ہیں۔ ✨️ ☕️
Tweet media one
11
33
120
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
اگر آپ کے دوست ہی کاغذی ہوں تو ہوا کو الزام مت دیا کیجئے ✨️
Tweet media one
7
33
105
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
31
37
121
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
وفا شعار لوگ راستہ ساتھ ملکر کاٹا کرتے ہیں۔ راستہ مشکل ہو یا آسان ہو۔ تلخ ہو یا شیریں خوبصورت ہو یا مشکل یہی لوگ ہیں جو زندگی کو ایک دوسرے کیلئے آسان کرتے ہیں❤️
Tweet media one
5
32
111
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
تُو میرا کچھ نہیں لگتا ہے مگر ! اے جانِ حیات ................... ✨️🌼
Tweet media one
14
43
133
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
11
40
120
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
وہ تمام لوگ جن کے متعلق آپکو یقین تھا کہ آپ ان کے بغیر زندہ ہی نہ رہ سکیں گے۔۔ کھو بھی گئیں اور آپ شاد ہیں ✨️
Tweet media one
12
6
122
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
ہے کہیں محصور شاید وہ حقیقت عہد کی جس کا رستہ دیکھتے اتنا زمانہ ہو گیا.. ✨️
Tweet media one
17
35
124
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
چرچل نے بی بی سی ریڈیو پر تقریر کرنی تھی۔ اس نے ایک ٹیکسی روکی اور اسے چلنے کے لیے کہا۔ ٹیکسی ڈرائیور نے معذرت کرتے ہوئے کہا " جناب ! میں نے گھر جا کر چرچل کی تقریر سننی ہے ، اس لیے کہ میں ان کا مداح ہوں۔ اس لیے میں آپ کو نہیں لے کر جا سکتا ۔ " چرچل نے جو یہ سنا تو بہت
7
38
106
@itxEnn
♥︎ꪀ
2 months
اک کلائی کو تھامنے کے لئے جان رکھو گے ہتھیلی پر؟؟ 🌼✨️
Tweet media one
26
38
127
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
عقل کا تعلق عمر سے نہیں۔۔۔۔!! میں نے بڑے بڑے پڑھے لکھوں کو غرور تکبر کند ذہن پایا اور بہت سے ان پڑھ کو عاجز ذہین ملنسار دیکھا ۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
16
35
106
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ۔
Tweet media one
13
42
121
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الله پاک آپ سب کو ارض و سماء کی تمام آفات وبلاؤں سے ، جن و شیطان کے شر سے محفوظ رکهے اور بے حساب خوشیاں عطا فرمائے ہمیشہ کی خوشی ، تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ. اللہ تعالٰی استغفار کی توفیق دے اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یارب العالمین ❤️🤲
Tweet media one
27
38
120
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
9 مئ کی دعا 🤲 -" یا اللہ سب کے ریلیشن شپ ختم کروا دے" آمین 🙏🤧😂🙊
Tweet media one
14
7
121
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ۔
Tweet media one
6
35
107
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
منسوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے تم لوگ منافق ہو ، منافق بھی بلا کے ✨️
Tweet media one
17
29
110
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
چل چلتے ہیں اُن کو منانے سال گیا تو بات گئی ✨️
Tweet media one
16
33
111
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
خدا سے ملاقات کا شاید احوال ایسا نہ ہو جیسا بتایا جاتا ہے۔۔ شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے کہ۔۔ "تم پر زندگی کیسی گزری" السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
15
36
108
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
اپنے حصے کے غم مجھے دے دو مگر یہ چوسنی جیسا منہ نا بنایا کرو 😂
Tweet media one
14
30
111
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
ازل سے ایک بے منزل سفر میں ساتھ اپنے کچھ ایسے خواب ہیں جن کی نہیں تعبیرکوئی ✨️
12
33
117
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
یا رسول اللہﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا اُن فقیروں ، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام مانگتے ہیں جو وہاں شاہ و گدا بے امتیاز دل کی ہر دھڑکن میں شامل اُن دعاؤں کو سلام ✨️❤️
Tweet media one
Tweet media two
9
43
120
@itxEnn
♥���ꪀ
6 months
اکثر کہا جاتا سوشل میڈیا فیک ورلڈ ہے میری رائے میں سوشل میڈیا پر ہی لوگوں کے اصل چہرے کالے دل ، جو رئیل لائف میں نمایا نہیں ہوتے۔۔ تعلقات جھوٹ نام جھوٹ عمر جھوٹ جینڈر جھوٹ محبت جھوٹ بہن بھائیوں کے رشتے جھوٹ دوست جھوٹ حسب ونصب جھوٹ یہ ہی اصل چہرے ہیں۔ کسی کو اختلاف ہو تو معذرت🙏
Tweet media one
10
36
117
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
سکوت لہجہ ادھوری آنکھیں جمود سوچیں تیرا تصور .... الفاظ بکھرے مجاز مدهم ناراض موجیں تیرا تصور...... ❤️✨️
Tweet media one
9
31
111
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
ہماری روح اسی کے آس پاس صحت یاب ہوتی ہے جس سے ہمیں محبت ہو۔✨️❤️ #nature
Tweet media one
15
28
107
@itxEnn
♥︎ꪀ
10 months
آنکھ رہ تکتی رہی ، دل اس کو سمجھاتا رہا اپنا اپنا کام دونوں عمر بھر کرتے رہے ✨️
Tweet media one
9
8
117
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
ایک شعر؟ پسندیدہ شخص کے نام...!! اس شخص کے نام جو آپکے دل میں بستا ہے، جس کو بہت چاہتے ہیں آپ... آئیں۔۔۔ دل کی بات کو لفظوں میں بیاں کرنے کی ایک ناکام کوشش کریں ۔۔۔۔ ✨️ میں نے تو سوچ سمجھ کر ہی خریدی تھی ہر شے، میرے سامان میں یہ کس نے جدائی رکھ دی۔۔۔ .
Tweet media one
8
30
106
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
☘︎ متاعِ صبر وحشتِ دعا کی نذر ہو گئی امیدِ اجر بے یقینی جزا کی نذر ہو گئی 🔥
Tweet media one
6
34
104
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
یوں نظر ڈالئے کہ عہدِ خزاں احتراماً بہار بن جائے ✨️
Tweet media one
10
25
106
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
یا تو آپ پر الفاظ حاوی ہو جائیں گے تو آپ پھٹ پڑیں گے۔ یا آپ پر شعور غالب آ جائے گا تو آپ خاموش ہو جائیں گے۔ میں نے دوسرا راستہ اپنایا ✨️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
26
38
112
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سچے رشتے اور اچهے دوست خوشیوں میں زینت اور پریشانیوں میں سہارا ہوتے ہیں. پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں۔کوئی بھی مکمل زندگی نہیں گزار رہا. بس اپنے دوستوں کیلئے دعا کیجئے اور اپنے معاملات اللہ کے حوالے کریں اور مطمئن ہو جائیں
Tweet media one
19
37
111
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ .
Tweet media one
9
43
114
@itxEnn
♥︎ꪀ
5 months
ان لوگوں کو امپریس کرنا مشکل ہوتا جو آپکو اچھی طرح سے جانتے ✨️
Tweet media one
10
41
127
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے۔ (القرآن) السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
Tweet media one
73
13
124
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
آپ وہی دیکھتے ہیں جو آپکا دل آپکو دکھاتا ہے کوئی انسان ناپسند ھے تو اسکی اچھائیاں بھی برائیاں لگیں گیں آپ اس کیلئے پہاڑ جیسے سخت بنتے جائیں گے اور اگر کوئی پسند ھے اس کے ہزار عیب بھی برے نہیں لگیں گے آپ کا دل موم جیسا پگھلتا جائے گا ہم اپنے پسندیدہ شخص اور نا پسندیدہ انسان
Tweet media one
11
37
111
@itxEnn
♥︎ꪀ
8 months
تعلقات کو سب سے زیادہ تباہ کرنے والی چیز یہ انتظار ہے کہ پہلے کون بات کرے گا 🩵 ✨️
Tweet media one
7
32
106
@itxEnn
♥︎ꪀ
1 month
تجھ کو اے شخص، کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ___ عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ ☘️
Tweet media one
34
42
127
@itxEnn
♥︎ꪀ
29 days
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
26
48
134
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
اللہ پاک سے دعا ہے کہ خان صاحب کی عمر دراز ہو کہ جو پاکستان کے بچے ابھی چھوٹے ہیں وہ خوشحال پاکستان دیکھ سکیں ❤️✨️
15
35
116
@itxEnn
♥︎ꪀ
5 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ #رمضان
Tweet media one
15
49
125
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
میرے جانے کے بعد جو ہو گی اس قدر پہ لعنت ✨️
Tweet media one
6
29
106
@itxEnn
♥︎ꪀ
9 months
سنا ہے ربط ہے ان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خراب حالوں سے… " اللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ وَصَلِّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالمُسلِمت " ✨️
Tweet media one
7
32
102
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ آپ نے دیکھے نہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔ مگر ایسے ہیں✨️
Tweet media one
9
30
110
@itxEnn
♥︎ꪀ
5 months
🌼اس سے بڑی خوش قسمتی اور کیا ہوگی کے ہم دنیا کی سب سے بہترین شخصیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں۔ الحمد اللہ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
Tweet media one
17
44
125
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
مانا نظر کے سامنے ہے بے شمار دھند ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے امجد اسلام امجد ✨️
Tweet media one
9
28
100
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
انہوں نے عمران خان کو دس سال کی سزا سنائی ہے، پاکستانیوں کو چاہیے اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کی 75 سالہ فرعونیت 8 فروری کو نست ونعبود کریں خود نکلیں اپنے رشتہ داروں کو خود لے جائیں،خان کو ووٹ دیں۔ان کے ڈوب مرنے کیلئے اتنا ہی کافی پاکستانی خان کے ساتھ ہیں #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
9
47
107
@itxEnn
♥︎ꪀ
6 months
ڈاکٹرز نے کہا اس نے ٹھیک نہیں ھونا یہ لاعلاج بیماری ۔۔۔۔۔ 😁 #گرے_ہوئے_لوگ
13
29
113
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
☘︎ زندگی گزارنے کی نہیں جینے کی چیز ہے ۔ دو ہی اصول ہیں ، کہنا سیکھ لیجیے یا پھر سہنا سیکھ لیجیے ۔ کبھی اپنے دائرے سے باہر نکل کر دیکھیں ،زندگی کے ایسے ایسے مسائل ہیں جن کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ کسی روز اپنی پوٹلی کا وزن کیجیے ، شرطیہ دوسروں کی گٹھڑی سے ہلکی ہی نکلے گی ✨️
Tweet media one
10
36
103
@itxEnn
♥︎ꪀ
7 months
کئی الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کی آواز نہیں ہوتی۔ اور کتنی ہی خا موشیاں ایسی ہوتی ہیں جو تمام الفاظ کےساتھ بولتی ہیں✨️
Tweet media one
11
30
105
@itxEnn
♥︎ꪀ
3 months
المیہ یہ ہے کہ لوگ اپنے جھوٹ کو سچ سمجھتے اور لوگوں کو بیوقوف . ☕🌱
Tweet media one
12
32
115