Ch Muhammad Numan ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ
4 months
ہمت، وفا اور ثابت قدمی کی اعلیٰ مثال، آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد!
ضعیفی میں بھی بیماری کا بہانہ بنایا نہ ہی ظالم کے سامنے سر جُھکایا۔ چند پیسوں کیخاطر اپنا ضمیر بیچنے والوں کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی مُلک و قوم اور اپنے لیڈر عمران خان سے یہ وفا ایک زور دار طمانچہ ہے۔