PPPDigital_ Profile Banner
PPP Digital Profile
PPP Digital

@PPPDigital_

Followers
69K
Following
445
Statuses
7K

Official Twitter Account of Digital Media Team of Pakistan Peoples Party

Pakistan
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PPPDigital_
PPP Digital
1 year
Pakistan Peoples Party's people-friendly manifesto for #Election2024: 🧵 #چنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
60
2K
2K
@PPPDigital_
PPP Digital
3 hours
آئندہ پیر سے کوئی بھی گاڑی شوروم سے بغیر رجسٹریشن کے باہر آئی تو شوروم سیل کر کے گاڑی ضبط کرلی جائے گی۔ درآمد شدہ گاڑیاں پورٹ سے بذریعہ کیریئر شوروم جائیں گی، سڑک پر کوئی بھی گاڑی رجسٹریشن بغیر نکلی تو سخت کارروائی کی جائے گی ۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس @sharjeelinam
15
53
73
@PPPDigital_
PPP Digital
4 hours
شہر میں جتنا ہیوی ٹریفک ہے چاہے وہ ڈمپر ہوں، واٹر ٹینکر ہوں یا بسیں محکمہ ٹرانسپورٹ سب کی فٹنس کروا رہی ہے اور وہ فٹنس سرٹیفیکیٹ رکھنا لازمی ہوگا اس کے بغیر گاڑی ضبط کرلی جائے گی۔ ہیوی ٹریفک کے پاس 30 دن کا وقت ہے کہ اپنی گاڑیوں کی فٹنس کروالیں۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس @sharjeelinam
17
71
105
@PPPDigital_
PPP Digital
11 hours
President Asif Ali Zardari welcoming the Turkish President Recep Tayyip Erdoğan, upon his arrival at Nur Khan Airbase Rawalpindi on 12-02-2025. Turkish First Lady, Mrs Emine Erdogan, and First Lady of Pakistan, Ms Aseefa Bhutto Zardari, are also present.
24
59
80
@PPPDigital_
PPP Digital
11 hours
RT @AseefaBZ: Honoured to welcome H.E President Erdoğan and H.E First Lady Emine Erdoğan to Pakistan! Strengthening the deep-rooted friends…
0
671
0
@PPPDigital_
PPP Digital
1 day
President Asif Ali Zardari held a meeting with President of Portuguese Republic, Marcelo Rebelo de Sousa on Tuesday at Palácio Nacional de Belém in Lisbon, Portugal. President Marcelo Rebelo de Sousa warmly welcomed President Asif Ali Zardari at palace.
12
73
86
@PPPDigital_
PPP Digital
1 day
صوبہ سندھ، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں سب سے آگے! شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر لاڑکانہ میں بین الاقوامی طرز کی طبی سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ @BBhuttoZardari
24
135
184
@PPPDigital_
PPP Digital
1 day
President Asif Ali Zardari arrived in Lisbon on Monday and offered condolences to Prince Rahim Al-Hussaini, Aga Khan V, over the death of his father, Prince Karim Aga Khan.
18
83
117
@PPPDigital_
PPP Digital
1 day
President Asif Ali Zardari on Monday met his Turkish counterpart, Recep Tayyip Erdogan, who is due to arrive in Pakistan later this week.
11
93
118
@PPPDigital_
PPP Digital
1 day
لزبن: صدر مملکت آصف علی زرداری کی پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے صدارتی محل میں ملاقات صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا نے صدارتی محل آمد پر صدر آصف علی زرداری کا پرتپاک استقبال کیا دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال، مختلف شعبوں میں تعاون مزید گہرا کرنے کی ضرورت پر زور پاکستان پرتگال کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت پاکستان اور پرتگال کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات ہیں، صدر مملکت دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعاون بڑھانے،ثقافتی اور عوامی سطح پر تعلقات فروغ دینے پر تبادلہ خیال صدر مملکت کی پرتگال کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت پرتگال کے صدر کے دورے سے دوستی کا بندھن مزید مضبوط ہوگا، تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، صدر مملکت سال 2025 میں پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو 75 سال مکمل ہو گئے ہیں دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات قائم ہیں
29
190
259
@PPPDigital_
PPP Digital
3 days
لزبن: صدر مملکت آصف علی زرداری کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات، والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت صدر مملکت کا پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے دلی ہمدردی کا اظہار پوری قوم ایک سچے دوست اور عظیم انسان دوست شخصیت سے محروم ہونے پر سوگوار ہے، صدر مملکت مرحوم آغا خان کے انتقال سے ذاتی تعلق تھا، ا��نتقال سے گہرا صدمہ پہنچا ، صدر مملکت صدر مملکت نے مرحوم آغا خان کے پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں کردار کو سراہا مرحوم آغا خان کی دور اندیش قیادت نے پاکستان اور دنیا کے دیگر خطوں میں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر کیا، صدر مملکت چین کے سرکاری دورے کے دوران آغا خان کے انتقال کی خبر ملی، صدر مملکت مرحوم آغا خان کی انسان دوستی اور انسانیت کے لیے زندگی بھر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے لزبن آیا ہوں، صدر مملکت انسانیت کے لیے مرحوم آغا خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت امید ہے کہ پرنس رحیم الحسینی انسانیت کی خدمت کے اپنے والد کے مشن کو جاری رکھیں گے، صدر مملکت صدر مملکت پرنس کریم آغا خان مرحوم کی وفات پر تعزیت اور اُنہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لزبن کے دورے پر ہیں مرحوم آغا خان نے اپنی زندگی خدمت خلق اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کی صدر پاکستان کا دورہ پاکستان اور آغا خان خاندان کے درمیان گہری اور پائیدار دوستی اور پرنس کریم آغا خان کی میراث کے دیرپا اثرات کو اجاگر کرتا ہے
38
203
308
@PPPDigital_
PPP Digital
3 days
صدر آصف علی زرداری/ترک صدر رجب طیب اردگان ملاقات صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ پرتگال کے دوران ترکی میں مختصر قیام استنبول ایئر پورٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان نے صدر مملکت کا استقبال کیا ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے دوران دونوں صدور کا خوشگوار جملوں کا تبادلہ دونوں صدور کا ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال صدر مملکت پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے اس وقت پرتگال کے دورے پر ہیں @AAliZardari
34
228
386
@PPPDigital_
PPP Digital
5 days
واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آمد واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں موجود شرکائے اجلاس کے درمیان دنیا بھر کے اہم عالمی امور پر گفتگو واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لائبریری آف کانگریس کے سابق فیلڈ ڈائریکٹر مائیکل البن اور رینڈ کارپوریشن کے سینئر پالیسی ریسرچر جیسن ایچ کیمبل کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ساؤتھ ایش��ا سینٹر، اٹلانٹک کونسل کے نان ریذیڈنٹ سینیئر فیلو جاوید احمد اور مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کے نان ریذیڈنٹ اسکالر ڈاکٹر سید محمد علی کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کے سسٹمز اینڈ آپریشنز مینیجر ایمون ہارٹیس اور ساؤتھ ایشیا، اسٹمسن سینٹر کی ڈپٹی ڈائریکٹر سحر خان کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کانگریشنل ریسرچ سروس کے ساؤتھ ایشین افیئرز کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ایلن کرونسٹڈ اور ٹرانس نیشنل اسٹریٹیجی گروپ کی صدر ڈینا مارشل کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینٹر فار اے نیو امریکن سیکیورٹی کے انڈو پیسیفک سیکیورٹی پروگرام کی ریسرچ اسسٹنٹ کیرتھی مارٹن اور ولسن سینٹرکے پبلک پالیسی فیلو کے ایمبیسڈر (ریٹائرڈ) ولیم بی. میلم کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف پیس ساؤتھ ایشیا سے متعلق سینئر ایکسپرٹ ڈاکٹر اسفندیار میر اور ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں انیشی ایٹو آن دی فیوچر آف انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیا کی ڈائریکٹر ڈاکٹر اپرنا پانڈے کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کے پروجیکٹ آن پراسپیریٹی اینڈ ڈیولپمنٹ کے نان ریذیڈنٹ سینیئر ایسوسی ایٹ روبن ایل ریفل اور مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کی پروگرامز اینڈ ایونٹس کوآرڈینیٹر ماہین سفیان کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اٹلانٹک کونسل ساؤتھ ایشیا سینٹر کے نان ریذیڈنٹ سینیئر فیلو عمر صمد اور مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کی چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر سوسن ای. ساکسٹن کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کے افغانستان اور پاکستان پروگرام سے متعلق سینیئر فیلو وی مارون وینبام اور ایشیا سینٹر کے وائس پریذیڈنٹ اینڈریو وائلڈر کی ملاقات @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
113
167
@PPPDigital_
PPP Digital
5 days
RT @BBhuttoZardari: 💯
0
3K
0
@PPPDigital_
PPP Digital
6 days
ہاربن : صدر مملکت آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا اس موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود تھے صدر مملکت آصف علی زرداری ، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر سربراہان حکومت 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل ظہرانے کیلئے روانہ
23
92
119
@PPPDigital_
PPP Digital
6 days
واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب @BBhuttoZardari
43
209
347
@PPPDigital_
PPP Digital
6 days
واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستانی میڈیا نمائندگان سے گفتگو @BBhuttoZardari
26
115
180
@PPPDigital_
PPP Digital
6 days
RT @BBhuttoZardari: Pleasure attending the National Prayer breakfast in Washington DC. Honored to have witnessed the Presidents opening spe…
0
4K
0
@PPPDigital_
PPP Digital
7 days
RT @XisMoments: Xi said China and Pakistan enjoy ironclad friendship and are all-weather strategic cooperative partners. In recent years,…
0
447
0
@PPPDigital_
PPP Digital
7 days
RT @shen_shiwei: How does🇨🇳Chinese President Xi Jinping hold a welcoming ceremony for🇵🇰#Pakistan President Asif Ali Zardari @AAliZardari on…
0
2K
0
@PPPDigital_
PPP Digital
7 days
RT @BakhtawarBZ: In my father’s previous presidential term (2008-2013) he made almost a dozen official visits to China & signed the MOU of…
0
363
0