اٹک جیل میں برے حالات تھے، بہت سختی کی گئی، زمین پر سلایا گیا۔ عمران خان کی غیر رسمی گفتگو
وہ انسان جس نے اس ملک کیلۓ اپنی زندگی وقف کردی اس کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا۔
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی اور کیپٹن احمد بدر سمیت 5 بہادر بیٹے شہید۔۔۔!!!
@InsafPK
اللہ پاک رمضان کے اس اخری جمعے کے خاطر ہمارے پاکستانیوں پے رحم فرما جتنے سیاسی قیدی ہے سب کو ازادی عطا فرمادے یا اللہ اس موجودہ کرپٹ ووٹ چور ٹولے جیسے عذاب کو ہم سے اٹھا امین