qurat Profile
qurat

@Qrt804

Followers
3,297
Following
3,188
Media
658
Statuses
16,133

No bio No chemistry

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Qrt804
qurat
4 months
`اے ہمارے رب ہم پہ وہ بوجھ نا ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں۔ اور ہم سے در گزر فرمااور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما ۔🍁 #ลลkaแมว #PTI_Folllowers
Tweet media one
37
36
54
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا جناب😉🙃 کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی الگ ہی مزہ ھوتا۔😎🔥🤟 #انتخابات_مجلس_الامه_٢٠٢٤
Tweet media one
39
36
49
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers لاکھ رنجشیں سہی،ہمارے درمیاں لیکن رہو کہیں بھی، خدا کی امان میں رہنا !❤️🥀🦋 #FeelThePOP2ndWin
Tweet media one
33
24
43
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح 🙂💔..!! #famemma
Tweet media one
27
22
36
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers *نا ذہن میں کوئی شرارت آ رہی ہے🥺* *نا ہی کوئی پنگا 😒* *نا ہی کوئی پوسٹ آ رہی ہے 🤧* *پتا نہیں تعویذ کرائے کسی نے یا نظر لگ گئی مجھے۔۔۔🙈🙃🙆* 🙊😝😹 #SydneyAttack
Tweet media one
37
29
32
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers صحبت کے رنگ تربیتــــ کو پختہ کرتے ہیں اس لیے .....!!🫀 نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنے کی کوشش کریں....🫂🤍 #ลลkaแมว
Tweet media one
34
32
38
@Qrt804
qurat
4 months
*جس کو پسند ہو کہ قیامت کے دن اس کا نامہ اعمال اسے خوش کرے تو وہ کثرت سے استغفار کیا کرے* *(شعب الایمان 668)* #Iran #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
22
36
@Qrt804
qurat
1 month
#PTI_Folllowers کون کہتا ہے مٹ جاتی ہے دوری سے محبت💔 ملنے والے تو خیالوں میں بھی ملا کرتے ہیں ❣💯 #خان_کی_جیت_ہو_گی #P_PTi
Tweet media one
22
22
34
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers بچپن میں اسے ” تُھک ملنگا “ کہتے تھے، تھوڑا بڑے ہوئے تو ” تُخ ملنگا “ کہنا شروع کیا۔ پھر کسی نے بتایا کہ یہ ” تخم مالنگا “ ہوتے ہیں۔ اب پتا چلا کہ اصل نام ” تخم بالنگا “ ہے۔ خیر ۔ لفظ ” تخم “ کو ہمارے ایک استاد بڑی کشادہ دلی سے اپنی گالیوں میں استعمال کر تے تھے
Tweet media one
30
24
32
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers میں نے اندازہ لگایا ہے - - - - کہ میں اگر اندازے نہ لگایا کروں تو میرے معاملات بہتر طریقے سے حل ہو سکتے ہیں🤣 #earthquake #すずめの戸締まり
Tweet media one
24
25
34
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers 🦋 ٭جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج🍂 وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے🥀 کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟🤷🏻‍♀️ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے🥺 #KateMiddleton
Tweet media one
32
28
32
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers حضورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَسَلِّمْ پر درود ھم خود نہیں پڑھتے بلکہ ھم کو چن لیا جاتا ھے ھماری آواز کاسنا جانا بھی در رسولﷺکی حاضری کے برابر ھے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجیں #الديوان_الملكي
Tweet media one
17
10
32
@Qrt804
qurat
2 months
#PTI_Folllowers حسرت دید میں ہر آنکھ کو نم دیکھا ہے_ میں نے ان کو تو نہیں ان کا کرم دیکھا ہے__ صلی اللہ علیہ والہ وسلم _ السلام علیکم سب محبت سے درود پاک پڑھ لیں #HalaMadrid #سمو_ولي_العهد
Tweet media one
21
20
31
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا* `جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو` ~💍صلی اللہ علیہ والہ وسلم💍~ #ออกัสวชิรวิชญ์
Tweet media one
23
20
34
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے " #HaneyGarcia
Tweet media one
30
21
33
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers *✨اور تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے تم یقین رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا-🤌🏻💗🕊️✨* #earthquake
Tweet media one
27
28
34
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers *لوگ تحقیق كیے بغیر فورا خبر لگا دیتے ہیں۔* *صبح سے دھڑا دھڑ پوسٹ شئیر کی جا رہی ہے کہ سرکاری گاڑی میں بکری سفر کر رہی ہے۔۔ ممکن ہے یہ بكری نہ ہو "بكرا" هو۔۔۔* *مثبت سوچ رکھنی چاہیے* #MileiVerg üenzaNacional
Tweet media one
29
23
30
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers میں آج تک کسی ہیرو نما لڑکے کی جھولی میں دھڑام کر کے نہیں گِری نہ میرا متھا ٹھاہ کر کے کسی خوبصورت لڑکے میں وجا ہے میرا تو ہمیشہ گوڈا منجھی کے پاوے میں وجا کہنی ٹیبل سے لگی اور انگلی دورازے میں آ گئی۔ بہت ذیادہ بھی ہوا تو نیند میں بیڈ سے نیچے گر گئی بسس 🙂
Tweet media one
28
24
30
@Qrt804
qurat
4 months
_جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی_ _نہیں آتا اسے کہتے ہیں•'_ *`فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ`'* ~*_♡。⤹𓆩🌻𓆪_*~ #دوري_أبطال_أوروبا #عيد_الفطر_المبارك #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
19
32
@Qrt804
qurat
4 months
*مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض...* *کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی...* 🥺💔❤‍🩹😔 #earthquake #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
24
32
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے🥀🥰❤️ وَحَدَہُ لاَ شَریکَ لَہُ شرک دونوں میں ہی حرام ہے🖇️🦋🫀🤗🖤 #GTvsKKR
Tweet media one
22
22
30
@Qrt804
qurat
5 months
عبادتوں میں مصروف ہے سبھی آج کل، دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے۔۔۔ اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ صبح بخیر #MoscowAttack
Tweet media one
31
13
28
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤ السلام علیکم سب محبت سے درود پاک پڑھ لیں #
Tweet media one
27
22
28
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers کام خراب کرنے کے بعد مجھے بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آتے ہیں کہ ٫اینج کیتا ہوندا تے اینج نہ ہوندا"👀🤧🙄😂 #solarstorm
Tweet media one
26
20
30
@Qrt804
qurat
4 months
*وہ جسکا نام ہی الخیر ہے وہ کیسے تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہو سکتا ہے؟ جسکا نام ہی الودود ہے پھر وہ کیسے تمہاری محبت کی لاج نہیں رکھے گا ؟ وہ جس کانام ہی الوکیل ہے "کام بنانے والا " وہ کیسے تمہارا کام نہیں بنائے گا ؟ ❤ #natashastpier #โหนกระแส #TheBachelorFinale
Tweet media one
30
12
24
@Qrt804
qurat
1 month
عدت کیس میں آج سماعت نہیں ہو سکی کیونکہ خاور مانیکا کے وکیل کی جانب سے درخواست دی گئی ہے کہ محرم الحرام کے احترام میں دس دن کام نہیں کیا جا سکتا۔ہم نے اس درخواست کی بھرپور مخالفت کی ہے۔کل پھر سماعت ہے اور انشاللہ کل فیصلہ آ جائے گا بیرسٹر سلمان صفدر #PTI_Folllowers
Tweet media one
@Qrt804
qurat
1 month
#PTI_Folllowers کون کہتا ہے مٹ جاتی ہے دوری سے محبت💔 ملنے والے تو خیالوں میں بھی ملا کرتے ہیں ❣💯 #خان_کی_جیت_ہو_گی #P_PTi
Tweet media one
22
22
34
20
22
34
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers کوڑوں سے معذرت کے ساتھ 🙏 🦋 ٭*_اک بات تو بتائیں _* *_پنجابی میں لڑکی کو " کُڑی " کہتے ہیں_* 😂😂😂😝 *_تو لڑکوں کو " کوڑا " کیوں نہیں کہتے؟_*😂😂 #พิมพ์กรกนก
Tweet media one
24
22
29
@Qrt804
qurat
5 months
کچھ شہـــــزادیاں محـــــل نہیں مانگتـــــی ان کے لئـــــے محفوظ کندھا کافـــــی ہـــــوتا ہے___ #เจมโฟ้ด #เวสป้าจงเจริญ #SaudiaArabianGP
Tweet media one
24
13
29
@Qrt804
qurat
5 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ صبح بخیر مجھے یہ آیت بہت سکون دیتی ہے کہ "مَافُقد بَلْارض٘ يُوستَردُ بِالسماء " جو کچھ اس زمین پر کھو گیا جنت میں مل جائے گا❤✨🥺 #الاتحاد_الوحدة #BabarAzam 𓃵 #PTI_Folllowers
Tweet media one
33
12
30
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers اللہ ہمیں دین کی سمجھ بوجھ عطا فرمائے آمین #MondayVibes
Tweet media one
27
25
33
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers ❤️تیرے اِرد گِرد خوشیوں کے حالے رکھوں تو جو مل جائے تجھے اپنے حوالے رکھوں❤️😍😘 #HaneyGarcia
Tweet media one
25
19
28
@Qrt804
qurat
4 months
سند یہ چاہتی ہوں محشر میں منہ دکھانے کی جبیں پہ خاک ہو بس _____ تیرے آستانے کی- ✅💚صلی اللہ علیه وآله وسلم💚✅ #Tsunami
Tweet media one
22
12
32
@Qrt804
qurat
2 months
#PTI_Folllowers دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو اس گھر کے دریچے سے ہوا تک نہی آتی😭 #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
22
6
29
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers 🦋 ٭کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🥀 محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔😔💯 #LeafsForever
Tweet media one
28
12
31
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers آج ایک عزیزہ کو ادھارے پیسے واپس مانگنے کے لیئے فون کیا تو مولانا طارق جمیل کی آواز میں رنگ ٹون لگی تھی تم پیسے کے لئے لڑنا چھوڑ دو کوئی کسی کا رزق نہیں کھا سکتا یہ شیطان کی پھیلائی ہوئی بات ہے کہ فلاں میرا رزق کھا گیا فلاں میرا رزق کھا گیا😐 #Atalanta
Tweet media one
31
24
27
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers مجھے ڈھــــونڈنے کــــی چاہ میں کــــیوں کھــــوجتے ھــــو جا بجا میرے غمــخوار او میرے همـــنوا مــــیں یــــہاں وہاں گــــیا نہیں کــــسی اور جــــگہ رکا نــــہیں اگــــر دھڑکنوں میں تــــیری نہیں تـــو یہ یاد رکـــھ میں کہیں نہیں. #UberCup2024
Tweet media one
21
24
29
@Qrt804
qurat
4 months
خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے. امین 🤲🤲 #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ 🥀💕🤍💕🌿✨️ #thepassion #gntm
Tweet media one
28
13
29
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers *موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو!* *ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہےاس قرآن میں❤️* #eurovisiongr
22
21
26
@Qrt804
qurat
5 months
اسلام و علیکم ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ✨❤️ #كيت_ميدلتون #bloodbath
Tweet media one
26
9
29
@Qrt804
qurat
5 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ صبح بخیر *مُسلمانوں کا کمزور ہونا عیب نہیں* *اللہ کریم اور نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی تعلیمات سے ہٹ جانا ہی عیب اور ہلاکت ہے☞◆🖤✅* #RussiaisATerroistState
Tweet media one
28
13
24
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers سکون پانے کے ہوں گـــے سو طریقـے مگر🥀 *سب سے افضـل ہـے درود ﷺ پڑھتے جاؤ* *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️* #IsraeliTerrorists #cryptocrash
Tweet media one
16
14
27
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers مجھے 🙈منہ بھی🤕 نہی دیکھنے دیا🤭 اور کفن میں ڈال دیا🤧 #Kim_ พร้อมจะไป
Tweet media one
24
21
24
@Qrt804
qurat
5 months
اسلام و علیکم فرینڈز صبح بخیر تمہاری مانگی ہوئی دعا کے راستے تھوڑے مشکل ہونگے ہاں کبھی غم اور پریشانی کا بسیرا بھی ہو گا مگر یقین کرو منزل تمہاری اسکا "کن" ہی ہو گی تحفہ تمہارے رب کا معجزہ ہی ہوگا اور آنسو تمہارے خوشی کے ہی ہوں گے ان شاء الله✨❤️ #شب برات #forgiveMe
Tweet media one
27
10
23
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers یہاں تو زمین کے ٹکڑے پہ جنگ ہوتی ہے وہ تو پھر چاند کا ٹکڑا ہے خُدا خیر کرے>>❤️🌸 #eurovisiongr #ViratKohli
Tweet media one
20
19
26
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers محبّت اندھی ہوسکتی ہے🙂 لیکن ایڈمن نہیں لہذاگروپ میں سیٹنگ سے گریز کریں🙂🤝 شکریہ۔۔۔👻😅😅 #CaneloMunguia
Tweet media one
26
24
27
@Qrt804
qurat
4 months
اسلام و علیکم صبح بخیر اللہ کو بتایا کریں اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے #SRHvsMi #สมรสเท่าเทียม
Tweet media one
26
11
25
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers ہم ھیں کہ پکارے ھی چلے جاتے ھیں اسکو 🥀 وہ ھے کہ بصورت کوئی دیوار سا چپ ھے 🥀 #Maythe4thBeWithYou
Tweet media one
25
23
27
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers زندگی میں کبھی ان سے دعا سلام ہوئی میری تو بہت بار ہوئی ہے 😜😜😜 #GenshinSpecialProgram
Tweet media one
27
15
25
@Qrt804
qurat
4 months
*جب دل تھک جائے تو سمجھ لو آسمان سے آپکی مدد اور قبولیت کے لئے کوئی نہ کوئی دروازہ کھلنے والا ہے۔۔۔*❤️ #الأهلي_الاتحاد #poupettekenza
Tweet media one
27
10
26
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers کباڑ والے بھائ کو پتہ بھی ہے آج نیٹ پیکج ختم ہوجانا میرا پھر بھی ابھی تک نہیں آیا #MyLoveMixUpTH
Tweet media one
24
21
23
@Qrt804
qurat
2 months
#PTI_Folllowers خود بِکے ہوئے لوگ۔.💥🚩 ہمیں خریدنے کی تمنا رکھتے ہیں...👑🦅 #PakvsEng
Tweet media one
18
16
27
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر تلاش کرلیا گیا: ایرانی میڈیا #الرئيس_الإیراني #Formula1
Tweet media one
26
22
25
@Qrt804
qurat
5 months
نفس سے خلاصی پانے کا طریقہ یہ ہے کہ کہ تو ہر وقت غرق توحید ( تصور اسم اللہ ذات ) میں رہا کر🤲🌹 #رمضان3_الدعاء_المستجاب #earthquake
Tweet media one
25
11
23
@Qrt804
qurat
4 months
میری تا قیامت جو نسلیں ہوں یارب ہوں سب عاشق مصطفیٰ میرے مولا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم سب محبت سے درود پاک پڑھ لیں #الاتحاد_الفيحاء #paobc
Tweet media one
23
12
25
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟ کہوں گا ,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے #nothingbutwords #BestPhotographyChallenge
Tweet media one
26
21
22
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی #HaneyGarcia #KateMiddleton
Tweet media one
24
15
27
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers وہ تمہیں آنکھیں دکھا کر گمراہ کرے گی🙈 لیکن تم ہونٹ دیکھنے کی ضد کرنا 🙈🤣 #กันสมาย
Tweet media one
27
17
24
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers نہیں کرتے شریک تیرے__🦋 خیال میں کسی کو __🥀 ہم تیرے خیال کا بھی بہت خیال کرتے ہیں__ 💞💞😍 #アニソン総選挙
Tweet media one
24
16
28
@Qrt804
qurat
4 months
#PTI_Folllowers السلام علیکم یا میرےرب.! 😘❤ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں ہم پر اپنا رحم فرما ہماری اُن دُعاؤں کو قبول فرما جس میں ہماری بہتری ہو آمین... ثم آمین یا رب العالمین 🙏🙏 #دبي_الان
Tweet media one
22
16
26
@Qrt804
qurat
3 months
#PTI_Folllowers بات کرتی ہوں الفاظ میں احتیاط کرتی ہوں _!!🍁🕊️ میں لفظوں میں بھی پاکیزگی کا خیال رکھتی ہوں _!!😍🌎 مجھے کرنی نہیں آتی محبت کی نمائش ____!!🌙🥀 میں سادہ سی ہوں سادگی سے پیار کرتی ہوں _!!🦋❤️ #ThinkDeeply
Tweet media one
26
21
22