بابا جی سے پوچھا باباجی رات کو سردی بہت لگتی ہے باباجی مسکرائے اور قربان جاؤں ان پر ایسا جواب دیا لاجواب کردیا کہنے لگے تم رضائ درست نہی اوڑتھے میں نے کہا کیا مطلب بابا جی کہنے لگے رضائ یہ سوچ کر اوڑھو جیسے باہر فائرنگ ھورہی ہے باباجی کی انہی باتوں نے مجھے دیوانہ بنارکھا ہے