اسلام علیکم فرینڈز شام بخیر
تم جو دیکھ لو میری آنکھوں میں مجسم خود کو🫀👀
تم کو میری محبت سے بلا کا عشق ہو جائے 🔥♥️
#حیا 🖤🥀
🇵ᵒ𝐒ʈ𝔹𝕪
فیض عالم فیض
✧════•❁❀❁•════✧
Assalamualaikum friends good morning 🌞 My sweet loveli x families
_*"𝐀ʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ//🥰🕊️*_
_*رمضـــٓ٘͜ـــان کی"19ᴛʜ"سحـری مُبـارک ہـو"🙌🏻🔐*_
فیض عالم فیض
Assalamualaikum Friends Good Morning 🌞🌞
_میری دعا ہے کہ اللّٰه آپ کو مسکرانے کے لیے اتنی وجوہات بھیجے کہ آپ وہ تمام تکلیفیں بھول جائیں جو آپ نے کبھی محسوس کی ہیں_
_آمین-🤲🏻💕_
🥰فیض عالم فیض🥰
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر
_بعض اوقات اِنسان کو زِندگی کے لیے اِتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے کہ اُس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا."😖💔_
Good morning Friends
#X_Family
اسلام علیکم فرینڈز جمعھ مبارک
_جمعہ کا دن ہے اے میرے پیارے اللہ-_
_ہر ایک بیٹی کا نصیب اچھے سے لکھ دے آمین ثم آمین یارب العالمین-💕🤲🏻_
Good afternoon Friends have a nice day
#PTI_Folllowers
Assalamualaikum Friends Good Morning
_سُکھ، غم، تکلیفیں، مصیبتیں اور پریشان��اں زندگی کا حصہ ہیں. انہيں حصہ ہی رہنے دیں پُوری زندگی نا سمجھیں۔😖💔_
Retweet lazmi kiya Kary shukriya X families
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر🥰
جو شخص خُدا کی اطاعت کرتا ہے اُسے دوست رکھو۔ کیوں کہ صالح کو دوست رکھنا حق تعالیٰ کو دوست رکھنا ہے
Good morning Friends
#X_Family
۔
Assalamualaikum Friends Good Afternoon
_یااللہ ہرگھر کے سربراہ کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے-_
_آمین-🤲🏻❣️_
Assalamualaikum Friends Good Morning
_اللّٰه عزوجل آپ کو رمضان المبارک کی ڈھیر ساری کامیابیوں سے خوشیوں سے رحمتوں نعمتوں اور برکتوں سے نوازے آپ کے دامن جن نیک حلال اور جائز دعاؤں کی مدت سے التجاء میں پھیلے ہیں رب عزوجل انہیں اس ماہ مبارک کے صدقے قبول فرمائے-❣️🫶_
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر
*جنازه!🙌*
_ساتھ چھوڑنے والے کو ایک بہانہ چاہیے ور نہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں😖💔_
Good morning Friends
#X_Family
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر
_تم کہتے ہو یا اللہ میں ہی کیوں..؟؟_
_اللہ کہتا ہے تم سے محبت کرتا ہوں اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے-🖤_
#X_Family
Assalamualaikum Friends Good Morning 🌞
_دل مرجھا جاتے ہیں انتظار کرتے کرتے رویے بدل جاتے ہیں کس کی یاد میں تڑپتے تڑپتے_
_عادتیں ڈال کر اپنی چھوڑ دیتے ہیں لوگ بدل جانے پر کہتے ہیں تم ایسے تو نہیں تھے لگتے-😖💔_
فیض عالم فیض
اسلام علیکم فرینڈز
_زندگی کے خسارے سبھی کے لیے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں ان میں کمی بیشی ناپنے کا کوئی پیمانہ نہیں۔ دکھ کی کوئی مقدار نہیں ہوتی اس کا بس احساس ہوتا ہے اور یہ احساس ہی انسان کو غمگین کیے رکھتا ہے-😖💔_
Good night 😴
#PTI_Followers
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر
*چھوڑنا !*
_ہم جو کہتے تھے وہ کر بھی سکتے تھے_
_وہ چھوڑ کر چلے گئے ہم کیا کر سکتے تھے_
_اس نے چھوڑ کر یہ ناسوچا_
_ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے💔😖_
Good morning Friends have a nice day
#X_Family
Assalamualaikum Good Afternoon My X Families 😙
_*یا اللہ ہمیں رمضان کے سارے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے*_
*_🕋 رمضــ͢͡ــان کــ͢͡ــریــؔـم 🕋_*
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
پیاری کیمیونٹی💔 آپ لوگوں سے دعا کی اپیل ہے،💔
جس طرح پہلے نظرکرم فرماتے ہیں آپ سب اسی طرح آج بھی زرا کرم کر دیں😭
Like + rt + commnt
کی اشد ضرورت ہے💔
#PTI_Followers
#X_Family
اسلام علیکم فرینڈز
X families like comment retweet Kary visit My profile ap ka bouth shukriya ye bimar Hy is ko ap sub NY dawai Dani Hy
Good night 😴
#PTI_Folllowers
#X_Family
اسلام علیکم فرینڈز
♡`داســــــــــتانِ عشــق💔☬༒꧂
_" کوئی دُوسرا ہمارا دِل نہیں توڑتا ہم خود اپنا دِل توڑتے ہیں ، ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں ہماری کوئی ضرورت نہیں ہوتی! ۔ "_💔😖
*❤🩹ㅤ 💬ㅤ 💌 📤*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
Assalamualaikum Friends Good Morning 🌞
_ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں الله ہمیشہ ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات ہے ہم اس پر ذرا
Assalamualaikum Friends Good Morning
*_لڑکیوں کو سحری اور افطاری بنا کر سارے خاندان کو کھلانے سے جو ثواب ملتا ہے وہ برتن دھونے کے وقت بڑبڑ کرنے سے ضائع ہو جاتا ہے اس لیے دھیان رکھنا-🫣🤷🏼_*
Assalamualaikum Friends Good Morning 🌞 have a nice day
_سبھی احباب کو رمضان المبارک کی بیسویں سحری مبارک ہو- 🌙_
_رمضان ہر کسی کو نصیب ہو بھی جائے تو روزہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا خوش نصیبی ہے اگر جو ہم روزے دار بھی ہیں الحمدللّٰہ-❣️_
_اور ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔😖💔_
Assalamualaikum Friends Good Night 😴
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی
کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام۔
♥صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک
سحری کے ساتھ تہجد بھی پڑھ لیں۔
Good morning my payri sweet loveli friends x families
, اسلام علیکم فرینڈز
*بر باد!*🙌
_گھر والوں سے پوچھ کہ محبت کیا کرو، تمہاری بے وفائی کسی ماں کے لاڈلے کو بر باد کر سکتی ہے😖💔_
Good afternoon Friends
#X_Family
Assalamualaikum Friends Good Evening
_لڑکیاں میکپ کرکے ایسا لڑکا ڈھونڈتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے جب میکپ اترتا ہے تو ہم جیسے لڑکوں کے روح پرواز کر جاتی ہے-😂🫣_
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر
_عارضی دنيا کے مکانات پیسوں سے بنتے ہیں_
_جو صرف امیر لوگ ہی بنا سکتے ہیں_
_اور آخرت کے محلات نیک اعمال سے بنتے ہیں جو غریب بھی بنا سکتے ہیں-🫰💕_
#PTI_Folllowers
#X_Family
Assalamualaikum Friends Good Morning 🌞 have a nice day
🧸🌸•°-
_جـ٘ـو کھـ٘ـو دیـ٘ـا وہ رب٘ کــ٘ـی رز٘ا تھـ٘ـی_
_جـ٘ـو حـاصـ٘ـل ہـ٘ـوگا٘ اِنشـ٘ـااللّہ بہتـ٘ـرین ہـ٘ـوگا-🫀🤲🏻_
فیض عالم فیض
Assalamualaikum Friends Good Afternoon
*_🌴☜``☘️🔖 قـــرآن مجیـــد کـــی تلاوت کـــو ضـــرور سنیں اور دوســـروں کـــو بھـــی زیادہ سے زیادہ شیئـــر کـــریں جـــزاک اللہ خیـــرا 🔖☘️``_*
_تمام معزز ممبران افطاری کے وقت اپنی دعاؤں میں خاص یاد رکھیے گا اللہ پاک ہم سب کو بار بار میٹھا مدینہ طیبہ دکھائے_
_*طـــالـــب دعـــا-🤲🏻❣️*_
Assalamualaikum X families 😘
Assalamualaikum Friends good night
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
بیشک جبریل امین علیہ السلام میرے پاس آئے تھے اور انہوں نے کہا : اللہ کرے کہ ( جنت سے ) دور رہے ایسا شخص جو رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی مغفرت نہ کروا سکے ، میں نے کہا : آمین
Like comment retweet ziaada
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر جمعھ مبارک
_نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ_
_جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چاہتے-😖💔_
Good morning Friends have a nice day
#PTI_Folllowers
اسلام علیکم فرینڈز
_زندگی کبھی آئیڈیل نہیں ھوتی بلکہ معاملہ کچھ یوں ھے کہ جب ھم خوش ھوتے ھیں تو خوبیاں تلاش کرلیتے ھیں اور جب بیزار ھوں تو خامیاں-💕🫰🏻_
Good afternoon Friends
#X_Family
*_اے اللّٰه ہمیں اتنی خوشـــیاں عــطا کر کــہ_*
*_ہم اپنــے ســارے آنــسوؤں اور غمــوں کــو-_*
*_بھــول جائیــں۔📿♥️🤲_*
Assalamualaikum X families 😘 KY Hal hy sub ka
اسلام علیکم فرینڈز
بابا جی فرماتے ہیں :
عقلمند سے باتیں کرنا !!🤔
ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے !!😉
لو کرلو بات آج میں فری ہوں 😉
Good afternoon Friends
#X_Family
اسلام علیکم فرینڈز
_محبت پہلے اندھی تھی لیکن اب اس نے علاج کروا لیا ہے_
_اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے بینک بیلنس بھی اور سرکاری نوکری بھی-😂🫣_
Good afternoon Friends have a nice day
#PTI_Folllowers
#X_Family
Assalamualaikum Friends Good Night 😴
_آؤ ایک کہانی سناؤں_
_ایک آدمی تھا جاپان کا_
_اسکا نام تھا_
_جھنتتٹسفیغخشپضنگعٹقپنححنبر مہلکم خنتببناب-😍_
_جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا-😅🫣_
فیض عالم فیض
پیاری کیمیونٹی💔 آپ لوگوں سے دعا کی اپیل ہے،💔
جس طرح پہلے نظرکرم فرماتے ہیں آپ سب اسی طرح آج بھی زرا کرم کر دیں😭
Like + rt + commnt
کی اشد ضرورت ہے💔
#PTI_Followers
#X_Family
Assalamualaikum friends good morning
Assalamualaikum Friends Good Night
ایک لڑکے کوغلطی سے ہیلو کہہ دیا😘
اب صبح سے چالیس میسج کرچکا ہے😘🤣
کہتا ھے تمہارےعلاوہ میرا اس دنیامیں کوئی نہیں ہے😎 😒
اسلام علیکم فرینڈز
_دعا ہے کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو_
_جسکاآپ میسج پڑھ رہے ہیں_
_آمین_
_شکریہ_
_آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے خود ہی کروانی پڑتی ہے-😂🫣_
Good night my friends
#PTI_Folllower
#X_Family
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہ۔
صبح بخیر فرینڈز
فیض عالم فیض
Assalamualaikum Friends Good Afternoon
_رمضان میں صدقہ دینا افضل ہے آپ سب کو رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو-💕🫰🏻_
Friends retweet lazmi kiya Kary shukriya
اسلام علیکم فرینڈز
_ہمارا ایڈمن گرفتار-😅_
_پراٸی شادی میں پیسے لوٹتے پکڑا گیا پوچھنے پر پتا چلا کہ نیٹ کا پیکج کروانا تھا-🤝🫣_
Good night Friends
#X_Family
اسلام علیکم فرینڈز
_بہشت چھین کر ہم سے ہمیں سکھایا گیا_
_منع کیے گئے پیڑوں کا پھل نہیں کھاتے_
_تمہارے ساتھ تو تعلق چیز ہی کیا ھے؟_
_بچھڑ کر یوسف ویعقوب مر نہیں جاتے-😖💔_
#PTI_Folllowers
#X_Family
_جُھوٹ کہتے ہیں ، کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا ، فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت ، تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے-😖💔_
Good afternoon My friends
#PTI_Followers
Assalamualaikum Friends Good Night
_ہمیں اللہ سے محبت تو سکھائی ہی نہ گئی جنت کی ہوس اور دوزخ کی آگ سے ڈرایا گیا ہے-🕋❣️_
Retweet lazmi kiya Kary shukriya X Families
Assalamualaikum Good Night My payri cute 🥰 X Families 💔 آپ لوگوں سے دعا کی اپیل ہے،💔
جس طرح پہلے نظرکرم فرماتے ہیں آپ سب اسی طرح آج بھی زرا کرم کر دیں😭
Like + rt + commnt
کی اشد ضرورت ہے💔
Assalamualaikum Friends Good afternoon
_ڈاکٹر نے بولا ھے کہ تم کافی کمزور ہوگئے ھو انار کھاؤ اور جان بناؤ_
_انار تو ھم نے کھا لیا ھے اب سمجھ نہیں آرہی کہ جان کس کو بنائیں-😅🤌🏻_
فیض عالم فیض
Assalamualaikum Friends Good afternoon
_اے ہمارے رب ہم پہ وہ بوجھ نا ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں اور ہم سے در گزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما ۔🤲❣️_
,امین
اسلام علیکم فرینڈز
سنو ایک جملے پر دل وجان کی بازی نہ ہار دینا🥀
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے🥀🖤
Good afternoon Friends have a nice day
#X_Family
اسلام علیکم فرینڈز صبح بخیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا ( سب سے ) عمدہ مال ( اس کی بکریاں ہوں گی ) ۔ جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے دین کو بچانے کے لیے بھاگ جائے گا۔