تاریخ کے اوراق کچھ ایسے ہوں گے۔۔۔ سات فروری الیکشن سے ٹھیک ایک دن پہلے کچھ حرامخور کتے گھات لگائے بیٹھے عوامی مینڈیٹ چرانے کی تیاری کر رہے تھے، اپنا اقتدار قائم رکھنے کیلئے اپنا پالتو سدھایا ہوا بندر مسلّط کر دیا گیا
گلی ، چوک چوراہوں میں عوام سے گالیاں نکال رہے ہوں اور کوئی پریس کانفرنس کر کے کہے کہ 22 کروڑ عوام ہمارے ساتھ ہے۔۔۔ یہ بھی فیک نیوز ہو گی ؟ اس پر بھی پیکا کا ٹیکا لگے گا؟
مرشد کے حکم مطابق ان کے بیانیہ پر نا بولنے والے کور کمیٹی کے ممبران ہی نہیں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی رسپانس کرنا چھوڑنا چاہیئے جو ڈر کر بات نا کریں یا ہلکے ہلکے ٹویٹ کریں انہیں انفولو اور بلاک کریں
مرشد کا بزدل لیڈران کے خلاف زبردست فیصلہ ۔۔۔ 8 فروری تک جو ارکان عمران خان کی ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کریں گے، یا مرشد کے موقف کو ٹی وی پر نہیں اٹھائیں گے ان کی کور کمیٹی کی رکنیت ختم کر دی جائے ، مرشد عمران خان نے ہدایات جاری کردیں !!!