Saeed8944 Profile Banner
saeed Profile
saeed

@Saeed8944

Followers
28K
Following
29K
Statuses
23K

Social media activist

Karachi, Pakistan
Joined October 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Saeed8944
saeed
18 days
یہ مجبور عمر رسیدہ ماں جی اس ٹھنڈے موسم روڈ کے کنارے پر بیٹھتے ہوئے نظر ارہی ہیں لوگوں سے مدد کی منتظر اپنے ٹویٹر کی اکاؤنٹ سے تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کے اپ نے قد کے مطابق اس کے ساتھ مددکیجیےاس مہنگائی کےدورمیں اگرکسی غریب مسلمان کی مددکی جائے تو یہ بہت بڑا اجرثواب ہے👇🏻
Tweet media one
Tweet media two
1
17
28
@Saeed8944
saeed
23 hours
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔ (بخاری،۷۲۱)
0
4
13
@Saeed8944
saeed
4 days
اسرائیلی جیل سے 19 سال بعد رہا ہونے والے علی نزال کا کہنا ہے کہ 18 سال بعد پہلی بار کسی پھل کا ذائقہ چکھ رہا ہوں۔ 😢
0
2
7
@Saeed8944
saeed
4 days
کہتے ہیں کسی کےگھر روازنہ جانے سے عزت کم پڑ جاتی ہے مگر واحد اللہ تعالیٰ کا گھر مسجد ہے جہاں روازنہ جانے سے عزت بڑہ جاتی ہے
0
0
6
@Saeed8944
saeed
4 days
RT @RTEUrdu: نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ؛ غزہ میں "نسل تطہیر" کے بارے میں قائل دکھائی دیتے ہیں۔ اس نے مصر اور اردن کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ن…
0
79
0
@Saeed8944
saeed
4 days
ویسے ایرانی بھی مسلمانوں کی سوداگر ہے
@RTEUrdu
RTEUrdu
4 days
🔴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
0
0
1
@Saeed8944
saeed
4 days
RT @Noorwahida15776: @RTEUrdu انھوں نے صلاح الدین ایوبی سے پہلے بھی بیت المقدس کو صلیبیوں کے حوالہ کرنے میں مدد کی تھی۔۔۔ اور ایک بار پھر…
0
1
0
@Saeed8944
saeed
4 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
2
1
13
@Saeed8944
saeed
4 days
اسرائیل کا اصل مقصد غذا پر قبضہ کرنا تھا حماس تو ویسے ایک بہانہ تھا
0
0
4
@Saeed8944
saeed
6 days
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے : “کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔ (صحیح بخاری،۱۱۳۰)
0
1
4
@Saeed8944
saeed
7 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)
0
1
10
@Saeed8944
saeed
7 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔ (سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
1
2
15
@Saeed8944
saeed
7 days
رات کو قبرستان کے راستے پر جانے سے خوف محسوس ہوتا ہے تو قبر میں رات گزارنے کا تصور کرو یا اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما آمین🤲 😭
1
4
6
@Saeed8944
saeed
8 days
سیدنا انسؓ فرماتے ہیں کہ میں نےدس سال مدینہ میں آپ ﷺکی خدمت کی، میں ایک کمسن بچہ تھا،میرا ہر کام اس طرح نہ ہوتا تھاجیسے میرے آقا کی مرضی ہوتی تھی،لیکن آپ ﷺنے کبھی بھی مجھ سےاف تک نہیں کہا اور نہ مجھ سے یہ کہا: تم نے ایساکیوں کیا؟ یا تم نےایسا کیوں نہیں کیا؟ (ابوداؤد،۴۷۷۴)
0
4
10
@Saeed8944
saeed
9 days
RT @Saeed8944: یہ مجبور عمر رسیدہ ماں جی اس ٹھنڈے موسم روڈ کے کنارے پر بیٹھتے ہوئے نظر ارہی ہیں لوگوں سے مدد کی منتظر اپنے ٹویٹر کی اکاؤ…
0
17
0
@Saeed8944
saeed
10 days
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان ) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے“۔ (جامع ترمذی،۱۹۳۲)
0
3
6
@Saeed8944
saeed
11 days
جنگ بندی کے بعد غزہ میں اس کثرت سے مجاہدین کا ظہور ہوا جس نے اسرائیل کی نیند اڑادی ہے ورنہ تو اسرائیلی یہ سوچ رہا تھا کہ اب کے تو ان کا خاتمہ ہوچکا ہےـ اسرائیل کو کیا پتہ کہ ہر گھر سے سنوار نکلتا ہےـ
Tweet media one
1
8
18
@Saeed8944
saeed
11 days
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔ (ترمذی،۳۳۸۱)
0
0
3
@Saeed8944
saeed
11 days
موجودہ جمہوریت سے اپ لوگ کتنے مطمئن ہیں ؟ تمام پارٹیوں کے ورکر اپنے راہ کا اظہار کیجئے
1
0
5
@Saeed8944
saeed
11 days
@MirMAKOfficial ماشاءاللّٰه
0
0
0
@Saeed8944
saeed
12 days
صبح بخیر پاکستانیوں 😁
Tweet media one
0
0
1