![Usman Ali Janjua Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1702623094387376128/GAVAeHcw_x96.jpg)
Usman Ali Janjua
@usman502janjua
Followers
13K
Following
143K
Statuses
43K
Social Media Influencer 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Pakistan
Joined February 2018
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بصیرت اور تقوی انسان کو اس وقت حاصل ھوتا ھے جب وہ ایسی بات پر شکر ادا کرے جس پہ صبر کرنا بہت مشکل ھو. یااللہ ھمیں اپنے نیک اور شکرگذار بندوں میں شامل فرما, ھماری دانستہ و غیر دانستہ غلطیوں, کوتاھیوں کو معاف فرما اور ھم سے راضی ھو جا. آمیـــــــــــــن یا رب العالمین
1
0
3