بس کر دوجاگ جاو پاکستانیوں اب تو 45اور 47 اور PSL سے باہر دیکھو کیا ہو گیا ہے گوگل سے کے نقشے سے فلسطین ختم کر دیا گیا ہے ابھی ہماری قوم سو رہی ہے سب کے سب اُن مظلوم مسلمان کا تماشا دیکھ رہے ہیں
لعنت ہو ایسی مسلم ریاست پر جس کے حکمرانوں کے منہ بند ہے ابھی تک شرم آنی چاہیے
#Gaza