*﷽*❤
🌸السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️ صبح بخیر زندگی
🌷اللہ پاک آپ سب کو ہمشہ سلامت رکھے🌷
🍁عافیت میں رکھے🌾با وقار رکھے🌿🌺،تندرست رکھے🏵️شاد و آباد رکھے🌺
🌺 آمین یا رب العالمین،🌺
❁﷽❁
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اےاللّٰهﷻ💕 اپنے پیارے حبیـب مُحَمَّدﷺ♥️کے صدقے
ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا
اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکھ
ہمیں ظاہری وباطنی اور جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھ
اےاللّٰهﷻ💕 مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں بدل دے. 🤲
❤️ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
❤️ صـبـــــح بــخیــر ❤️
ﺧﺰﺍﮞ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﺗﯿﺮﯼ ناراضگی ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﮩﺎﺭ ﺗﯿﺮﯼ رضا ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ
اے اللہ رب العزت تو ہم سے راضی ہو جا اور ہمارے گناہوں کو بخش دے مولا
❤️آمیـــن یـا رب ♥
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣🌺
صبح بخیر❣🌺
جب تمہیں اللہ کا ذکر اچھا لگے تو جان لو
کہ❣🌺
تم کو اللہ سے, اللہ کو تم سے محبت ہو گٸی ہے🌸🌷
السلام علیکم💜
صبح بخیر 💜
تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے💜
❣حَسْبُنَـا اللّٰــــہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْلُ
ہمیں اللّٰہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے♥️
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹 صبح بخیر زندگی🌹
اے اللہ پاک آپ کی آزمائشیں بہت سخت ہیں
اور ہمارا وجود بہت کمزور ہے
آپ ہم پر رحم فرما ، 🤲
جو بوجھ ہمارا وجود اٹھانے کے قابل نہیں
وہ ہم پر نہ ڈال ،
ہم پہ نرمی کا معاملہ فرما🤲🥀
آمین 🤲🥀
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌿کون کہتا ہے اللہ نظر نہیں آتا
🌿میں نے دیکھ ہے اسے
🌿میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرتے ہوۓ
🌿اور میری دعا قبول کرتے ہوۓ
🌿میرے گناہوں کے باوجود
🌿مجھے رزق دیتے ہوۓ
🌿اور مشکلوں میں میرا حوصلوں بڑھاتے ہوۓ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ♥
صبح بخیر♥
ہر عبادت کا پتا نہیں کہ وہ قبول ہے یا نہیں لیکن درودشریف ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہوتی ہے♥
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ🌿
🌸صبح بخیر زندگی🌸
بے شک سکونِ قلب اللّٰہ کے ذکر میں ہی ہے؛🌿
اللّٰه ربِ ذوالجلال سے دلی دعا ھے کہ وہ پاک ذات آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیئے روشن کرے
جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ھو
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــن
خاموش ہو جایا کریں
سہہ جایا کریں
مان لیا کریں۔
یہ عاجزی ہے جو اللہ کو بہت محبوب ہے...
بندہ جب با اختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے
تو اللہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے۔🩷💞 🥀
السلام وعلیکم🦋🥀
صبح بخیر 💐♥🥀
اللّٰہ صرف راستوں کو موڑتا ہے ، تمہاری دعاؤں کو نہیں!!
وہ تمہیں اپنے من پسند طریقے سے تمہاری من پسند منزل تک لاتا ہے!!❤️💐🥀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐
صبح بخیر💐
ہر عبادت کا پتا نہیں کہ وہ قبول ہے یا نہیں لیکن درودشریف ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہوتی ہے 💐
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️
🌹♥️السلام علیکم♥️🌹
💞*صبح بخیر* 💞
*زندگی کیا ہے؟
*لمحے کی خبر نہیں*
*دلوں سے بدگمانیاں نکال* *پھینکیں مسکرا کر سب سے* *ملیں۔ ناجانے کب کہاں*
*زندگی کا سفر رک جائے ہم آج ہیں کل "تھے" ہو جائیں گے......✨*
اللہ پاک ھم سب کو صراط مستقیم پر چلائے*****
☘️ *آمین ❤️💙
سُنو...!!🦋
❣تُم میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے دل پر رکھ دو
اور کہو مُجھ سے...!!❣
❣یہ تُمہارا ترجمان ہے...!!
اِس کے مالک ہو تُم...!!🦋
❣یہاں تُم بغیر ازیتوں کے رہ سکتے ہو...❤️🥰🌹