ہم نے فوج کےخلاف کبھی بات نہیں کرنی بلکہ اسے مضبوط کرنا ہے، فوج اس ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ ضروری ہے۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@sabine_kayani
قبر میں تین سوال
١ ۔ تیرا رب کون
٢ ۔تیرا نبی کون
٣ ۔تیرا دین کیا
قادیانی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے اس لئے وہ مسلمان ہی نہیں ہیں آپ نے کیسے ان کو مسلمانوں میں شمار کردیا ۔؟؟؟؟؟
حضرت عبداللّٰه بن عمر رضی اللّٰه عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرم ﷺ چار چیزوں سے اللّٰه تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے :
1) ایسے علم سے جو نفع نہ دے ‘
2) ایسے دل سے جو اللّٰه تعالیٰ سے نہ ڈرے ،
3) ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور
4) ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو ۔ "
(نسائی 5444)
جو بھی مجھے فالو کریگا،میں اُسے پہلی فرصت میں ہی 💯فالو بیک دونگا۔
اگر کسی کو میری بات پر یقین نہیں آرہا تو ایک بار آزما کے دیکھ۔
اگر فالو بیک نہیں ملا تو پھر آن فالو کرے
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم پاکستان دشمنی اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی مذموم کوشش ھے جو انشا اللہ کبھی کامیاب نہیں ھو گی- یہ ادارے پاکستان کے استحکام اور سلامتی کے ضامن ھیں !
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
#غلطی_سدھارو_الیکشن_کرواؤ
کسی کی بیوی بار بار ایک بندے کا نام لے اور ایک دن وہ تنگ آ کر کہ دے کے میرا نام مت لیا کرو تمہارا شوہر ناراض ہو جائے گا، اس میں غلط کیا ہے جس پر پٹہ تڑوا کر آ گئے ہو😉
#imrankhanPTI
اب سے چند ہی دن پہلے پٹواری کہتے تھے کمائی حرام کی ہو تو مہنگائی نظر نہیں آتی
بڑا ہی وسیع تجربہ رکھتے ہیں پٹواری😅
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#HighestSecurityForIK
یوٹیوب views لینے اور relevant رہنے کے لیے لوگ کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔ لوگ سنجیدہ نہ لیں۔حفاظتی ضمانت کے بعد گرفتاری ممکن نہیں، تھوڑی دیر پہلے بنی گالہ میں اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی لگ چکی ہے، عمران خان کا اپنا سیکیورٹی حصار بھی بہتر ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@MoulanaOfficial
کسی کی بیوی بار بار ایک بندے کا نام لے اور ایک دن وہ تنگ آ کر کہ دے کے میرا نام مت لیا کرو تمہارا شوہر ناراض ہو جائے گا، اس میں غلط کیا ہے
ذرا سوچئے۔ IMF کبھی یہ شرط کیوں نہیں رکھتا کہ عدلیہ، فوج اور بیوروکریسی کے اعلیٰ سرکاری افسران سے تمام مراعات واپس لی جائیں؟
ہمیشہ IMF کی شرط یہی کیوں ہوتی ہے کہ غریب عوام کی کمر مہنگائی سے توڑی جاۓ؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#مفت_پٹرول_ختم_کرو
#وہ_کون_تھا
میں عمارسلیم ولیم ، بطور پاکستانی مسلمان مطالبہ کرتا ہوں ، توہین رسالت ﷺ پر ، مسلمانوں/ کشمیریوں پر انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی ، بھارت کے ساتھ تجارت کا فی الفور خاتمہ کیا جائے ۔ ۔ ۔
💫 چھوٹے اکاؤنٹ والے صبح تک بہت سے فالورز بڑھائیں ✌️
جسکے فالورز 7,000 _ سے کم ہیں وہ ریپوسٹ 🔄 کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل 🆔 مینشن کریں. اور مجھے فالو کریں ۔۔شکریہ
@AmmarWaleem
#BBN
#N_PG
#RMG
عدالت سے سزا یافتہ اور عدالتی حکم کے مطابق مفرور شخص کے لیے سفارتی پاسپورٹ کا حکم۔ یہ توہین عدالت ہے تو پھر کتنے بجے کھل رہی ہے عدالت۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
السلام علیکم
صبح بخیر 💖
اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش مت کرنا
کیونکہ اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے
جب تم انہیں ٹھوکر مارو کے تو وہ ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے ہمیشہ اچھے لوگوں کی قدر کریں اور بہت سنبھال کر رکھیں
#BBN
سلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#ٹیم_البدر
🌼حشر کا دن بھی عجب دیکھنے والا ہوگا🌼
زلف لہراتے وہ جب آئیں گے🌿 پھر قیامت پے بھی خود
ایک قیامت ہوگی🌿
#ShoaibAkhtar
سر فروشی کے انداز بدلے گئے، دعوتِ قتل پر مقتل شہر میں...
ڈال کر کوئی گردن میں طوق آگیا، لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آگیا
― فیض احمد فیض
@AmmarWaleem
#اردو_زبان #پاکستان_زندہ_باد
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا.. 🌷
اللہ نے عورتوں سے مشابہت کرنے والے مردوں اور مردوں سے مشابہت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔.!!
(مشکٰوت المصابیح، حدیث:4429)
#صدف_کے_موتی
#ایمان_بخیر_زندگی
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پوری قوم کو 25 مئی کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی ہے. انشاءاللہ پورا پاکستان آہنے لیڈر کی کال پر اسلام آباد کا رخ کرے گا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@kanwalrazi20
اس کا نام عاشی خان ہے جو لاہور میں ایک سٹیج ڈانسر کا کام کرتی تھی۔ آجکل لنڈن میں سیٹلڈ ہے۔
اس کو پی ایم ایل-این نے سفینہ خان کے زریعے پی ٹی آئی اور اس کے سپورٹرز کو بدنام کرنے کے لیئے کچھ پیسوں کے عوض لاؤنچ کیا ہے۔
پلیز اس کو لنڈن میں کسی احتجاج میں شامل نا ہونے دیں۔
آج عمران خان کی وہ بات یاد آئی
"پاکستانیو! اگر یہ اقتدار میں آ گئے تو میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ برداشت نہیں کر پائیں گے"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#وہ_کون_تھا
تم ان لوگوں میں شامل ہو
جو سا تھ رہیں تو دنیا کی
ہر چیز اضافی لگتی ہے۔۔
جو با ت گوارا مشکل ہو
و ہ قابلِ معافی لگتی ہے
دم بھر کی قربت بھی جن کی
صدیوں کی تلافی لگتی ہے
تم ان لوگوں میں شامل ہو..
#اردو_شناس
#wellDon
#معاہدہ_پوراکروسفیرکونکالو
🍷شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب زلیل ہو رہے ہیں۔اللہ ہم سب پر رحم کرے 🙏🏻
#HappyBirthdayImranKhan
#ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
#earthquake
#MahiraKhan