@FatimaPTI_IK
ہاں جی بہن یہ وہی محمد احمد چھٹہ جسے قاتلانہ حملے میں گولی لگی تھی اور یہ الحمدللہ میرے حلقہ وزیر آباد سے ہے کپتان کا ببر شیر سپاہی چوہدری حامد ناصر چٹھہ کے سپوت احمد چھٹہ صاحب
لگی ہے پھر صدا اک بار کے سردار بدلے گا
فرعونی سلطنت کا بس اک کردار بدلے گا
جس قوم کو خود پر جبر سہنے کی عادت ہو
وہاں کب کچھ بدلہ ہے جو اس بار بدلے گا
🥰💞✌️
@FatimaPTI_IK
ایک منصوبہ انسان بناتا ہے
ایک اللّٰہ کی ذات بناتی ہے
ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ کو منظور ہو بیشک اللّٰہ الحق ہے
جیت حق سچ کی ہوگی ہمارے کپتان کی ✌️
@ImranRaizKhan
بہتر تو یہی ہے کہ فیصلہ حق پر ہو اگر عدالت نے انصاف نا کیا تو پھر وہی ہو گا جو ہماری پاکستانی عوام نے سوچ رکھا ہے دما دم مست قلندر ___ 💪💪
اب میرا تحریک لبیک سے کوئی تعلق نہیں آئندہ میں الیکشن میں اسلام کا پرچم بلند کرنے والے عمران خان نیازی کو ووٹ دونگا آج سے میں اپنے ایمان اور دل جان سے ۔
پی ٹی آئی تحریک انصاف کو سپورٹ کرونگا