AjkiInfo Profile Banner
دلچسپ وعجیب تاریخ Profile
دلچسپ وعجیب تاریخ

@AjkiInfo

Followers
84K
Following
38K
Statuses
50K

If you have been taught boring history at your school, you hate dates, events, you are right place.

Mystery
Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
20 hours
واسکو ڈے گاما ایک سفاک اور مکار ڈاکو یا محسن۔ واسکو ڈے گاما ایک پرتگالی بحری قزاق تھا جس نے یورپ سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر ہندوستان تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں پرتگال میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں 👇
Tweet media one
2
32
143
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
10 hours
سقراط کی دس نصیحتیں: 1. ہر چیز پر شک کرو۔ 2. ہمیشہ سچائی کی تلاش کرو۔ 3. کبھی بھی ہجوم کی پیروی نہ کرو۔ 4. مسلمہ باتوں پر ایمان نہ لاؤ۔ 5. بہت سوالات پوچھو۔ 6. بہت زیادہ پڑھو۔ 7. خیالات پر تنقید کرو، اور کسی کو بھی مقدس نہ سمجھو۔ 8. مذہبی پیشواؤں پر یقین نہ کرو۔ 9. اپنے منطق اور سوچ سے متصادم باتوں کو ہمیشہ رد نہ کرو۔ 10. جو تم سے مختلف رائے رکھتے ہیں انہیں نقصان نہ پہنچاؤ۔
Tweet media one
0
2
5
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
18 hours
دال چاول مٹر پنیر بلوچی پراٹھا بریانی دال شال چنا پلاؤ یہ ڈشز کے نہیں پاکستان میں ملنے والے اسنیکس"پاپڑ" کے نام ہیں۔ آپ کی نظر سے اسنیکس کا کوئی ایسا یا منفرد نام گذرا ہو تو آپ بھی بتائیں۔ 😃😃
5
2
17
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
20 hours
جلد ہی اس منصوبے کے خد و خال واضح ہو گئے۔ واسکو دے گاما کی آمد کے چھ ماہ کے اندر اندر جب پیدرو الواریس کبرال کی قیادت میں دوسرا پرتگالی بیڑا ہندوستان کی سمت روانہ ہوا تو اس میں 13 جہاز شامل تھے اور اس کی تیاری تجارتی مہم سے زیادہ جنگی کارروائی کی تھی۔" "اگلی بار جب واسکو دے گاما نے ہندوستان کا سفر اختیار کیا تو اس کے تیور کچھ اور تھے۔ اس نے افریقہ کے مشرقی ساحلی شہروں کو بلاوجہ اور بلاامتیاز بمباری کا نشانہ بنایا اور خراج وصول کیے بغیر اور یہ وعدہ لیے بغیر کہ وہ آئندہ مسلمان تاجروں سے تجارت نہیں کریں گے، وہاں سے نہیں ٹلا۔ 'گن بوٹ ڈپلومیسی' بلکہ گن بوٹ تجارت کی اس سے عمدہ مثال ملنا مشکل ہے۔" یہ معلومات ویکیپیڈیا سے لی گئی ہیں۔
1
0
15
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
1 day
@Bj68486146 @m0ckingJustice @Imperfectfact @AdHawkWorld آپکا قرآن پاک پر اور رسو�� پاک پر ایمان ہے یا نہیں ؟اگر ہے تو کس درجے کا۔
1
0
0
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
1 day
@m0ckingJustice @Imperfectfact @Bj68486146 @AdHawkWorld شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔ اگر تو کسی کا سوال جائز ہے تو وہ ضرور کرے ، مقصد سیکھنا ہو نا کہ اپنی ضد بنالی جائے
1
0
0
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
1 day
この女の子に何が起こったのですか?ところで私は日本が大好きです。この投稿は日本のフォロワーだけに向けたものです。
2
1
10
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
1 day
@Bj68486146 @m0ckingJustice @Imperfectfact @AdHawkWorld اسلام یہ کہتا ہے کہ وہ نبی پاک کے امتی بن کر آئیں گے اور شریعت محمدی کو نافظ کردیں گے۔
2
0
2
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
1 day
@Bj68486146 @m0ckingJustice @Imperfectfact @AdHawkWorld سب مسلمانوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت تمام انبیاء پر پختہ ایمان ہے، اس میں ایمان لانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
2
0
3
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
1 day
@Bj68486146 @m0ckingJustice @Imperfectfact @AdHawkWorld خدا ہر جگہ اس طرح موجود ہیں جیسے انکی شان کے لائق ہے، ہم مخلوق ہیں اور آی��ت ہمارے سمجھانے کیلئے اس طرح بیان کی جاتی ہیں جیسے ہمیں عقل دی گئی ہے
0
0
1
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
2 days
آج ہے 8 فروری۔ ن لیگ کی کامیابی اور تحریک انصاف کی ناکامی کا دن۔ یہ محترمہ مریم نواز شریف کے صاف ستھرا پنجاب کے شہر ملتان "گھنٹہ گھر چوک" کی ویڈیو ہیں۔ آج تو واقعی احتجاج کیلئے کوئی نہیں نکلا۔ کوئی نکلتا بھی تو کیسے ؟ تمام شہروں کی مین شاہراہوں کو عوام کیلئے بند جو کر دیا گیا تھا۔ احتجاج ناکام نہیں ہوتے بلکہ لوگوں کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے میرے اس جمہوری ملک میں ۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @ImranRiazKhan @enkidureborn @babakodda18plus @soulat_pasha @Adan_shaa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
10
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
2 days
اور بعد میں اسے ایک اہم فوجی کمانڈر بھی بنایا اسی کے بیٹے نے پھر روس اور مشرقی یورپ کے علاقوں پر مشتمل ایک عظیم الشان سلطنت قائم کی جسے Golden Horde کہا جاتا ہے بورته صرف ایک روایتی بیوی نہیں تھی بلکہ ایک بااثر اور سمجھدار عورت تھی، جس نے چنگیز خان کے سلطنت بنانے کے سفر میں اس کی حمایت کی۔ چنگیز خان نے ہمیشہ اس کی رائے کو اہمیت دی اور اسے اپنی سلطنت کی سب سے اعلیٰ ملکہ (خاتون) کا درجہ دیا۔ یہ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ چنگیز خان صرف ایک سخت گیر جنگجو نہیں تھا بلکہ وہ ایک ایسا شخص بھی تھا جو رشتوں کی قدر کرنا جانتا تھا اور اپنی بیوی کی عزت و محبت کو برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ انجم عزیز
0
0
24
@AjkiInfo
دلچسپ وعجیب تاریخ
2 days
@Bj68486146 حقیقی اسلام کا فیصلہ یہاں ہم نے سوشل میڈیا پہ بیٹھ کر نہیں کرنا، رب کی زات بہتر جانتی ہے،
2
0
9