Syedah Sumera Karamat
1 year
گر مت جایا کرو، ٹوٹ مت جایا کرو، پریشان مت ہوا کرو, چلو تھوڑا سا رو لیا کرو اللہ سے فوراً بات کیا کرو, اللہ سے رجوع کیا کرو، وہ احساس پیدا کیا کرو، سب ٹھیک ہو جاتا ہے وقت لگتا ہے بس صبر کیا کرو، اور سجدے میں چلے جایا کرو، اللہ پر توکل کیا کرو، اللہ بہت پیار کرتا ہے🌹🌹