حافظ عبدالعظیم شمسی Profile Banner
حافظ عبدالعظیم شمسی Profile
حافظ عبدالعظیم شمسی

@shaas_12

Followers
24,269
Following
24,522
Media
2,623
Statuses
79,600

#محبت_مافیا 💯 فالو بیک ختمِ نبوت ذندہ باد پاکستان پاٸندہ باد

Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
3 years
#محبت_مافیا اچھا اخلاق اور اچھا کردار ہی آپ کا آٸنہ ہے
Tweet media one
34
46
203
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
لاکھ کوشش کی لیکن ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑا جائے۔ یہ بندہ ہرگِز سیاستدان نہیں ہے اگر سیاست دان ہوتا تو پنجاب KPK اور قومی اسمبلی سے استعفے نہ دیتا، صرف دو ووٹوں پر کھڑی شہباز شریف کی کٹھ پُتلی گورنمنٹ کو ایک منٹ میں اڑا دیتا۔ مگر اس بندے نے سیاست دان بننے کی بجائے 1/6
12
282
972
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
Regime change is a vicious game In which some people joined according to their interests But they forgot that That Satan does not belong to anyone And the Zionists are Satan's tools And he gave them a small benefit Want to do a lot of damage #ActualWarInPakistan
Tweet media one
11
284
562
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
*ایک صاحب نے شہد کھانے سے انکار کر دیا۔ کہنے لگے یہ مکھی کے منہ سے نکلتا ہے اس لیے کراہیت ہوتی ہے۔* *یہ سن کر میں نے انہیں انڈا کھلا دیا جو انہوں نے بہت شوق سے کھایا۔*😌 مشتاق احمد یوسفی (غیر سیاسی پوسٹ)
12
140
435
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
11 months
یا اللہﷻ ھمارے استاد @shafqatmm1 کی حفاظت فرمانا ظالموں کےظلم سےبچانا تو رحیم ہے تو کریم ہے ھم عاجز محتاج بندےتیرے آگے ہاتھ پھیلاتےہیں بس تجھ سےہی مانگتےہیں ملک کےاندرونی بیرونی دشمنوں کو ہدایت دے اور اگر انکے نصیب میں ہدایت نہیں تو انکو نیست و نابود کر آمین #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
44
216
350
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا کل میرے غیر شادی شدہ کزن نے مجھے کہا اپنا موبائل دینا میں نے کال کرنی ہے مجھے تو معلوم تھا اس نے کال اپنی جانوں کو کرنی تھی خیر میں نے موبائل دے دیا اس نے کال کی پھر واپس کر دیا آج صبح اس کی جانوں کی کال آگئی میرے نمبر پہ اور کہا مجھے ان سے بات کرنی ہے بہت ضروری 1/3
42
48
323
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
پٹواری حضرات بھی بڑے ڈھیٹ پائے گئے ہیں، مرشد نے پرویز الٰہی کو ایک بار ڈاکو کہا اور مان لیا۔ لیکن باؤ جی اور انکے ٹبر کو لاکھوں بار چور ڈاکو کہنے کے باوجود نہیں مان رہے۔۔۔🤣🤣
5
89
255
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
پیٹرول میں 8 پیسے فی لیٹر کمی کا سن کے ایک پٹواری خوشی میں ون ویلنگ کرتے ہوئے 🤣🤣🤣
7
130
247
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
سردار جی تھرماس لے کے پکنک تے گئے۔ دوست: اے کی شے اے؟ سردار جی: اے تھرماس اے۔ ایدے وِچ ٹھنڈی شے ٹھنڈی، تے گرم شے گرم رَیندی اے. دوست: تے ہُن ایدے وِچ کی پایا ہویا اے ؟ سردار جی: 4 کلفیاں، 3 سموسے، تے دو کپ چاء 😊 بلکل اسی طرح اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں پی ڈی ایم ڈالی ھوٸ ہے
5
101
227
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا *مضبوط شخصیت کا مالک* کہا جاتا ہے کہ ایک بار چوہے نے شیر سے درخواست کی کہ اگر آپ کی اجازت ہو تو بادشاہ سلامت میں ایک بات کرنا چاہتا ہوں مگر امان کی شرط پر شیر ہنسا اور کہا جی بات کرو۔ چوہے نے کہا بادشاہ سلامت اگر میں چاہوں تو تمہیں ایک ماہ کے اندر قتل کر سکتا ہوں 1/5
10
51
210
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
#محبت_مافیا فاضل ایک ان پڑھ شخص تھا جو کسی طرح پیرس پہنچ گیا۔ وہاں کئ سال رہا۔ سارا دن ہوٹلوں میں برتن دھوتا، باورچی خانے میں جھاڑو دیتا اور رات کو کسی فٹ پاتھ پر پڑ کر سو رہتا۔ آٹھ دس سال بعد سنا کہ فاضل پیرس کے سب سے پوش ہوٹل کا شیف (ہیڈ باورچی) لگ گیا ہے شیف کی تنخواہ ہوٹل 1/8
12
62
208
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
تمام پاکستانی میکڈونلڈ کا باٸیکاٹ کریں واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگاٸیں انسٹا پر شٸیر کریں فیس بک پر شٸیر کریں جنتا ممکن ھو اسکو پھیلاٸیں ھم فلسطین کی جنگ میں ایسےتو شامل ھو سکتےہیں کیونکہ ھم میں سےخودداری تو ختم ھوچکی ہے اور پتہ ایمان کے سب سےنچلے درجہ پر بھی ہیں کہ نہیں #طوفان_الأقصى
Tweet media one
9
162
201
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
دنیا کے مشہور ترین ہیوی وہیٹ باکسنگ چیمپئن محمد علی اپنی کتاب "دی بیلنس" میں لکھتے ہیں کہ میرا ایک مقابلہ تھا ۔۔۔ جیسے ہی میں وہاں پہنچا تو میچ کے جج نے مجھے طلب کیا اور بولا "میچ کی شرائط اور قواعد و ضوابط پر تمہیں دستخط کرنے ہونگے" پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا تھا اس لئے میں نے 1/4
8
54
192
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
نیوٹن کی جگہ اگر دور حاضر کے مولوی کے سر پر سیب گرتا تو کیا ہوتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک بڑا سا ڈکار اور زور سے سبحان اللہ۔۔😅😅
25
41
176
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا میرے بڑے بھاٸ عمرہ پر گٸے ھوۓتھے وہ بتا رہے تھے کہ میں مدینے میں ایک دعوت پر تھا وہاں ایک عربی کو دیکھا جو قہوے پہ قہوہ چڑھا رہا تھا میں نے اس سے کہا آپ اتنا قہوہ کیوں پی رہے ہیں؟ اس نے جواب دیا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ میرے والد کی عمر 105 سال ہے اور 1/2
6
36
169
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
لیڈر بننے کا راستہ اپنایا، تکلیف و غم کا راستہ اپنایا سُولی پر چڑھنے کی سوچ رکھتا ہے۔ انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں! سب سے سخت اعصاب کے مالک بحری جہازوں کے کپتان ہوتے ہیں لیکن ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان اتنا سخت جان اور حوصلے والا ہوگا کہ دنیا بھر کے ماہرینِ نفسیات اس کی 2/6
1
37
171
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
نوجوانوں کی آوارگی میں ایک بڑا ہاتھ سستے پٹرول کا بھی تھا۔ 30 روپے کا پٹرول ڈلوا کر سارے شہر کو آلودہ کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں پر آوازیں کستے لڑکیاں چھیڑتے تھے ۔ اس سنگین صورتحال میں ایک مرد مجاہد اٹھا اور اس نے ان بدچلن نوجوانوں کو سدھارنے کا فیصلہ کر لیا۔ 1/2
17
44
164
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
چھوڑ دو۔ 2:- سسٹم سے ٹکر لینے کی پاداش میں بھیانک موت کےلیے تیار رہو۔ تاریخِ عالم کے پچاس دلیر ترین انسانوں کی فہرست میں تیرھویں نمبر پر موجود کپتان عمران خان نے دوسرا آپشن قبول کرتے ہوئے جواباً یہ کہا "موت کسی ایک کی لازمی ہوگی میری موت یا پھر اس سسٹم کی مَوت " خوبصورت 5/6
3
39
167
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
لیاری : جو کبھی یونان تھا اور اب بھی برازیل ہے لیاری ایک لکیر ہے، جہاں سے کراچی شروع ہوتا ہے۔ لیاری کی انرجی پورے کراچی سے مختلف ہے۔ بلکہ پورے پاکستان سے مختلف ہے۔ شاید پوری دنیا سے ہی مختلف ہے۔ یہاں کے لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے یہ زمین سے اُگے ہوں گے۔ یہ زمین کی سگی اولاد 1/27
6
44
161
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
ماشاء الله اپنی کلاس میں 140 میں سے 134 ویں پوزیشن حاصل کرنی والی ہماری عدلیہ۔ کپڑے ایسے جیسے غلاف کعبہ اور فیصلے ایسے کہ ابلیس بھی سیکھے
Tweet media one
7
88
151
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
تحریر جناب نوید سچل کی کتاب سے۔ منقول Love you کپتان ھمیں تم سے پیار ہے 💖💖💖💖 6/6
1
37
153
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
ڈپٹی سپیکر کو ایک داد دینا تو بنتی ہے کہ وہ چوہدری صاحب کی بات ٹیلیفون پر سمجھ گیا حالانکہ پاس بیھٹا بندہ مشکل سے سمجھتا ہے😉🙏🙏
2
36
141
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
مانگتا ہے۔ لیکن بہتّر سال کی عمر میں کپتان مزاحمت و ہمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے جو کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں اسٹیبلیشمنٹ نے اپنے حواریوں کے ذریعے کیا کچھ نھی کیا اسکی بیوی تک کی کردار کشی کی گٸ کپتان کو صدرِ پاکستان عارف علوی کے ذریعے دو آپشن دئیے گئے تھے۔ 1:-پاکستان 4/6
1
33
144
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
قوتِ برداشت اور قوتِ مزاحمت کےلیے پیمانے ڈھونڈنے میں مصروف ہیں لیکن ابھی تک یہ اندازہ لگانے میں ناکام ہیں کہ کپتان کے اعصاب کتنے مضبوط ہیں۔؟ چالیس برس کی عمر میں انسان کی قوتِ مزاحمت صرف 56% فیصد رہ جاتی ہے جبکہ ستّر برس کی عمر میں انسان حالات کے مقابل صِرف آسانیاں 3/6
1
32
142
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
ایک ٹرک ڈرائیوراپنے شاگرد کے ساتھ ایک ہوٹل پر رکا کھانا کھایا اور دو چرس کے سگریٹ پئے اور شاگرد کو بولا کہ چل تو بھی کیا یاد کرے گا آج ٹرک تم چلاّو، لیکن ٹرک چلانے سے پہلے ٹائر پانی چیک کر لو۔ شاگرد بہت خوش ہوا کہ آج ٹرک چلاوں گا، اس نے جلدی سے ریڈی ایٹر کا پانی چیک کرلو 1/5
7
52
141
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
روس پاکستان کو گندم اور تیل دنیا بھر کے مقابلے میں 30فیصد کم نرخوں پر دے رہا تھا پاکستان نے ماسکو جا کر پوٹن سے S400 یا سرمٹ آئی سی بی ایم نہیں مانگے تھے۔ عمران خان نے تو پاکستان کی معاشی حالت کے مطابق روس سے یہ اشیاء خریدنے کے لئے یہ اقدام کیا تھا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
83
133
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
ریفری سے پوچھا "ایہہ جج کتھوں لیاندا جے"؟؟؟ "لاہور ہاٸیکورٹ توں" ریفری نے مسکرا کر جواب دیا 😜😜😜 4/4
2
13
136
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
#محبت_مافیا ریل کے سفر کے دوران ایک صاحب کی جب بھی سامنے بیٹھی خاتون سے نظر ملتی مسکرا دیتے، جب یہ چوتھی بار ہوا تو خاتون بھی مسکرائیں اور کہا "جب بھی آپ مسکرا کر مجھے دیکھتے ہیں میرا دل کرتا ہے کہ آپ سے ملاقات ضرور کرنی چاہیئے یہ سن کر صاحب کا بس نہیں چل رہا تھا کہ کیا کریں 1/3
8
33
127
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
The fact is that The original plan of Zionist Israel is the establishment of Greater Israel Pakistan is a big obstacle in the way That is why he conducted a regime change operation in Pakistan together with America We can thwart such attacks whenever #ActualWarInPakistan 1/2
Tweet media one
1
111
136
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
دشمن کی ناک میں دم کرنے والا مولی رجمنٹ کا دستہ سلامی چبوترے کی طرف بڑھتے ھوئے😕
Tweet media one
10
47
122
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
There is a bigger mission behind regime change. To accomplish whatever America and Israel will go to any extent. And this work is not going to stop now We have to give full support to Imran Khan Because he will not be able to do anything without the people #ActualWarInPakistan
Tweet media one
1
108
120
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا قدرت کے عجیب فیصلے یونان میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا ساحل پر 2 بچے گیند سے کھیل رہے تھے کھیل کے دوران گیند ان سے دور ہوگئی ہوا نے اسے سمندر میں گرا دیا لہروں نے اسے کھینچ کر نگل لیا اور وہ غائب ہوگئی بچوں نے اسے واپس لینے کی کوشش کی مگر بے سود مقدونیہ سے تعطیلات 1/5
6
46
125
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
سنا ہے پاکستانی ججز نے اجتماعی خودکشی کا فیصلہ کرلیا ہے برطانوی عدالت کا فیصل آنے کے بعد
27
44
119
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا ایک نوجوان نے اپنی کولیگ لڑکی سے شادی کی. بوقت نکاح طے یہ پایا کہ گھر کا کرایہ خاتون دے گی، باقی اخراجات شوہر نامدار کے ذمہ ہوں گے، سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا 25 برس بعد شوہر کا انتقال ہوا تو انکشاف ہوا گھر شوہر کا ذاتی تھا اور وہ ہر سال کرایہ بھی بڑھاتا تھا.😂😂
7
33
109
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
یہ وہ بندہ ہے جس نے کہا تھا مدرسے جہالت کی فیکٹریاں ہیں۔ اور مولانا انکے ساتھ اسلام بچانے نکلے ہیں۔ افسوس
Tweet media one
5
31
110
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
کا نمبر سنڈ کر دیں میں نے اس کےابو کا نمبر سنڈ کر دیا مجھے نئی معلوم اس کے ابو سے اس کی کیا بات ہوئی اور کیا نہیں پھر گھر والے بتا رہے ہیں میرا کزن صبح سے چار پانچ بار میرا پوچھ چکا ہے اور کافی غصے میں بھی لگ رہا تھا اور اس کی محبوبہ کا نمبر بھی بند جا رہا ہے پتہ نی کی ہویا 3/3
7
12
110
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا ایک مہران کار موٹروے پر خراب ہوگئی۔ ایک مرسیڈیز والے نے کہا میں آپکی گاڑی کو پیچھے رسی سے باندھ لیتا ہوں، میں آرام سے ہی گاڑی چلاوں گا لیکن اگر آپ کو سپیڈ زیادہ لگے تو مجھے پیچھے سے لائٹیں مارنا میں آہستہ کر لوں گا تھوڑا سا سفر آرام سے گزرا، اچانک ایک پورشے کار 1/3
7
29
98
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
یار عجیب ڈراما بازی ھےاب بندہ گھریلو استمعال کے لئے بھی لوٹا لینے جائے تو دکاندار پوچھتا ھے " اج جلسہ کتھے " 😂😂😁😁
Tweet media one
6
44
103
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا اتوار کا دن تھا شیخ کی بیوی جو نئی نئی فیصل آباد سے بیاہ کر لائی گئی تھی اسے سب گھر والوں نے کہا اپنی فیورٹ ڈش بناو۔ دلہن بہت خوشی سے جی ضرور۔ ساس۔تو بیٹا کیا بناو گی؟ دلہن۔جی آلو اور گوشت ۔ یہ سننا تھا کہ ساری شیخ فیملی کو لکوا سا ہو گیا۔جیسے غریب کی بیگم نے 1/3
4
30
105
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
3 years
#DirtyGames Where people are enemies what does the enemy gain by wasting his resources?
Tweet media one
7
72
103
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
شہباز شریف: سر میرے دادا فوت ہو گئے ہیں اس لٸے پیشی پر حاضر نہیں ھوسکتا جج : تم نے کیا مذاق بنایا ہے کبھی دادا فوت کبھی دادی فوت شہباز : سر میرا کوئی قصور نہیں دادا فوت ہو تو دادی شادی کر لیتی ہے جب دادی فوت ہو تو دادا شادی کر لیتا ہے 😂
12
48
94
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
دسمبر کی سرد رات ہو چوری کا تمبو ہو⛺ ہلکی ہلکی بارش ہو🌧️ شاہ رخ خان کی فلم ہو🎥 ہاتھ میں لسی کا گلاس ہو🥛 #شکریہ_حاجی_صاحب
Tweet media one
6
57
104
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
اطلاع عام سُننے میں آیا ہیں کہ ہیکر کا پیکج ختم ہو گیا ہیں اور لوڈ کروانے کے لیے اُس کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں تو وہ صبا لوڈ والی بن کے آپ سے لوڈ منگ سکتا ہیں محتاط رہیں
7
34
98
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
سفرِ ککڑی 👇👇👇👇👇
Tweet media one
4
27
92
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
جہاں خواب وہاں HBL جہاں جھوٹ وہاں geo جہاں جہالت وہاں pml.n جہاں بریانی وہاں پٹواری. . 🤔🤣😂🤣
8
36
90
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
وہ بالکل صحت مند ہیں میں نے پوچھا: "کیا وہ قہوہ زیا��ہ پیتے تھے؟" اس نے جواب دیا : نہیں، وہ لوگوں کے نجی معاملات میں ٹانگ نہیں اڑاتے تھے.* 😂😂😂 2/2 #محبت_مافیا
4
14
94
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس اس بات کی بہترین مثال ہے کہ لوگ اس ملک میں دستاویزات سے کیوں گریز کرتے ہیں!
0
31
90
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
پاکستان میں رجیم چینج آپریشن کو سمجھنا ہے تو گریٹر اسرائیل کے نقشے کو انٹرنیٹ پر بہ آسانی دیکھیں یہ اب کوئی رازنہیں رہا اس کی ایک لکیر عراق کے شہر بغداد سے شروع ہوکر کردستان سے ترکی اسرائیل لبنان اردن اور آخر میں سعودی عرب تک آتی ہے جو پورے عرب خطے کو #ActualWarInPakistan 1/2
Tweet media one
3
58
93
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
بھائی نے صرف اتنا پوچھا تھا کہ میاں صاحب دوائی لیکر واپس کب آرہے ہیں 😂
5
57
92
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماں کے جانے کے بعد احساس ھوا کہ میرا بچپن بھی ختم ھوگیا اللہ ﷻ ان کی مغفرت فرماۓ ان کی آگے کی منزلیں آسان کرے اور مجھے اور باقی اولادوں کو انکے لٸے صدقہ جاریہ بناۓ آمین
37
27
91
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
10 months
نواز شریر کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے مارکیٹ میں آ تو گیا، لیکن چل نہیں رہا ہے😂
Tweet media one
6
39
93
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
الحمدللہ رب العالمین کل رات اس تاریخی جلسے کا حصہ بنا جو ان شاءاللہ اس پیارے وطن کے تابناک مستقبل کی نوید بنے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
9
42
88
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
جب قانون بنانے والے نالیاں اور گٹر بنائیں گے تو ایسے ہی ہوگا
4
57
81
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
شکر ہے اس لڑاٸ میں یہ تو پتا لگا کہ شجاعت اور پرویز سالا بہنوٸ ہیں میں نے تو جب سے ھوش سنبھالا ہے ان دونوں کو بھاٸ سمجھتا رہا
20
14
78
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
وہ کہتے ہیں نا سورج کتنا بھی تیز چمک لے سمندر نہیں سکھا سکتا اسی لٸے ان لوگوں کی اس سمندر کے #نام_سے_بھی_پھٹتی_ہے کیونکہ عمران اور عوام کا سمندر ایک ھوچکے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
0
51
82
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
There are many problems in our education system which is directly affecting the youth. First, the Prophet's story should be made a part of the curriculum so that children learn from it Moral training. When the Prophet's biography and modern education are #ActualWarInPakistan 1/2
Tweet media one
2
85
87
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
مجھ سے ملاقات کے بعد آپ مسکراتے ہوئے کم از کم اتنے برے نہیں لگیں گے. مہذب خاتون تھیں اسی لیئے صرف "دانت" کے کیڑے کا بتایا،،،???? __________________ (مشتاق احمد یوسفی) #محبت_مافیا 3/3
5
10
78
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
3 years
چیف آف آخری اسٹاپ 😀😀😀
Tweet media one
16
22
76
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا حجاج اکرام متوجہ ھوں آپ نے حج ادا کرنے کے لٸے جانا ہے حج کی لاٸیو کوریج کے لٸیے نہیں
Tweet media one
3
26
79
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
سمجھے شاید ٹرک میں کوئی خرابی ہے اس لئے ٹرک جیک پر لگا کر آپ ایکسلیٹر دئے جا رہے ہیں یہی حال 74 سالوں سے ہمارے ملک کا ہے اقتدار کے نشے میں دھت ہو کر یہ ہوس کے پجاری حکمران پاکستان کو ایسے ھی چلا رہے ہیں نہ پاکستان آگے جاتا ہے اور نہ ہی ان جیسے نمک حراموں سے چھٹکارا ملتا ہے۔ 5/5
2
14
80
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
ہمارا ایک دوست آنکھوں دیکھا واقعہ سنایا کرتا تھا کہ ایک بوڑھی خاتون شٹل کاک برقعہ پہنے گلی سے چوک میں داخل ہوئی۔ سامنے سے ایک بوڑھا شخص سائیکل پر آ رہا تھا جس نے ڈرائیونگ تازہ تازہ سیکھی ہوئی تھی خاتون گلی سے چوک میں اچانک سامنےآئی تو بوڑھا گڑبڑا گیا ہینڈل ہاتھوں میں رقص کرنے 1/5
3
25
77
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
The development of any country or nation depends on the youth of that nation happens Youth are the capital of the nation and play an important role in the development of the nation But those nations whose education system cannot be changed according to #ActualWarInPakistan 1/3
Tweet media one
1
87
77
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
اتنا رلایا ان دونوں نے کہ اب انکے #نام_سے_بھی_پھٹتی_ہے
Tweet media one
Tweet media two
1
52
72
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦🕊️ ماروں گا غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ، ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ، بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟ پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ، 1/2
4
27
71
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
دنیا دھند سے پینے کا پانی بنا رہی ہے اور ھم اپنے دریاٶوں کو گندہ نالہ بنا رہے ہیں اور ذرعی زمینوں کو ختم کر کے ان پر سوساٸٹیاں بنا رہے ہیں 1/2
3
58
66
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
پچھلے دنوں اک فاسٹ فوڈ کی دُکان پر اک پرموشن چل ری تھی کہ وہ اپنے ریگولر کسٹمر کو گفٹ سے نواز رہے ہیں میرا بھی کافی آنا جانا تھا وہاں ۔ سی سی ٹی وی کے ذریعہ ان کے ہیڈ آفس سے کچھ تصاویر جاری کی گئی تھیں ۔ انہوں نے مجھے روکا گفٹ دیا اور ساتھ کچھ کھانے کو دیا وہ بھی مفت ۔ 1/2
6
25
69
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
یہ مرد کا ہی مزاج ہے جو بیوی کو اہلیہ کہتا ہے.. کبھی سنا ہے کسی بیوی نے بھی شوہر کو اہل کہا ہو..
12
23
72
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
غیر سیاسی جج - تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟ عرضدار- جج صاحب، میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتي ہے، پیاز كٹواتي ہے، برتن دھلواتي ہے! جج - ہاں تو اس میں کیا ہے، لہسن چھیلنے سے پہلے تھوڑا سا گرم کر لیا کرو آسانی سے نکل جائے گا. پیاز کاٹنے سے پہلے تھوڑی دیر انہیں فریزر میں رکھ دیا کرو اس 1/3
1
19
71
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
9 months
اگلے سال 23 مارچ کی پریڈ کے دوران یہ بھی سننا پڑے گا کہ... خواتین و حضرات اس وقت کاغذاتِ نامزدگی چھیننے والا چاق و چوبند دستہ سلامی کے چبوترے کے عین سامنے سے نعرہِ تکبیر کی صداٸیں بلند کرتا ہوا گزر رہا ہے 👏✌👏✌👏
1
38
76
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا باس نے ایک نہایت ھی خوبصورت سیکریٹری کو کام پر رکھا لیکن 10 دن بعد ہی 27 ویں منزل سے کود کر باس نے خود کشی کر لی انسپکٹر: كمرے میں اس وقت کون کون تھا؟ سیکریٹری: - جی، میں تھی انسپکٹر: آخر ھوا کیا تھا ؟ اس نے خود کشی کیوں کی؟ سکریٹری: وہ بہت اچھے انسان تھے، ایک دن 1/3
4
18
66
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا جنت میں کرکٹ ایک کرکٹ کا شوقین لڑکا اپنے قریب المرگ دوست سے ملنے ہسپتال گیا۔ اس نے اپنے دوست سے کہا کہ اگر جنت میں بھی کرکٹ کھیلی جاتی ہوئی تو کیا تم مجھے خواب میں آ کر بتاؤ گے اس کے دوست نے ہاں میں سر ہلایا اور مر گیا کچھ دن بعد اس کا وہی دوست اس کے خواب میں 1/2
5
14
73
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
اتنا رولا تو سسرال والے بھی اپنی دی ہوئی گھڑی بیچنے پر نہیں ڈالتے جتنا کپتان کے سالوں نے شور مچایا ہوا ہے 😜
7
32
67
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
نہیں ہوتی. ہر چیز رب کے حکم اور مشیت سے درست اور منصفانہ توازن میں چلتی ہے۔ (بحوالہ اسکائی نیوز) #محبت_مافیا 5/5
0
13
70
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
8 months
😁کیا پتا نواز شریف ہی دجال ہو ہم پہچان نہ پا رہے ہوں ہوسکتا کچھ دن بعد اس کی ایک آنکھ غائب ہوجائے 😆
9
24
71
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
#محبت_مافیا اچھی بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو اچھی طرح پریشان کرتی ہیں اور بْری بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو بری طرح پریشان کرتی ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
33
69
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے اہم ترین عقیدہ عقیدہ ختم نبوت ہے جس پر مسلمانان عالم متفق ہیں۔یہ قرب قیامت کا دورہے۔ روز بروز نت نئے فتنے مختلف شکلوں میں رونما ہو رہے ہیں جن میں سب سے بڑا فتنہ قادیانیت ہے 1/47
Tweet media one
5
43
64
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
@shzad01 رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا آمین
1
11
70
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#DoNotRepeat1971 صاحب کہتے ہیں طیبہ نام ہے شہر کا تو بھاٸ طیبہ ہی صحیح اس کی طرح کا انصاف ہی دے دو اپنی آخرت ہی سنوار لو نا دہراٶ 71 کی تاریخ
Tweet media one
1
62
70
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
کل رات بہت برا ہوا ۔۔۔ میرے گھر میں چور دیوار پھلانگ کر آ گیا۔ میں نے کمرے میں سے جھانک کر دیکھا تو چور دیوار کود کر صحن میں آ چکا تھا۔ میں نے انتظار کیا کہ جیسے ہی وہ کمرے میں داخل ہو گا تو اسے پکڑ لوں گا۔ چور نے گھر کا سامان لوٹنا شروع کر دیا اور میں کمرے میں انتظار کر رہا 1/8
3
31
69
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#DoNotRepeat1971 سنا ہے عوام کی ماں ھوتی ہے اگر ایسا ہے تو ماں تو ہندہ بنی ھوٸ ہے
Tweet media one
1
62
67
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
11 months
#محبت_مافیا آج میری والدہ کو ھم سے بچھڑے ایک ماہ ھوگیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہﷻ انکی مغفرت کرے آمین ایک بہت پیاری اور رلا دینے والی تحریر نقل کر رہا ھوں پڑھیے گا ضرور جزاك اللهُ والدین کا گھر صرف یہی وہ گھر ہے جہاں آپ جب جی چاہے بغیر کسی دعوت 1/5
24
31
71
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
بات کرنی ہے جیسے بھی کرے میری ان سے بات کروائے میں نے کہا میں تو ابھی شاپ پر ہوں پھر کہتی پلیز مجھے ان سے بہت ضروری بات کرنی ہے میں نے کہا میرا ایک کزن ہے آپ ان کا نمبر لے لو وہ آپ کی بات کروا دے گا اکثر وہ اسی کے ساتھ ہی ہوتا ہے پہلے تو اس نے انکار کیا پھر کہتی چلیں ان 2/3
2
9
62
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے واشنگٹن: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا خاموش ترین کمرہ مائیکروسافٹ نے بنایا ہے لیکن کوئی بھی یہاں چند منٹ سے زیادہ ٹھہر نہیں سکتا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ صرف ایک شخص نے اس کمرے میں 30 منٹ سے زائد وقت گزارا ہے 1/6
2
22
65
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
کمزور شخصیت کا مالک اپنی موت خود مرتا ہے، مضبوط شخصیت کا مالک ہمیشہ آگے بڑھتا چلا جاتا ہے۔ میں سب کچھ کر سکتا ہوں؛ کی امیدیں آپ کو آسمانوں پر لے جا سکتی ہیں، کچھ نہ کر سکنے کا خوف آپ کو کھاتا پیتا اور چلتا پھرتا مردہ بنا سکتی ہیں!!!* منقول #محبت_مافیا 5/5
3
12
67
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
10 months
بلکل اسی طرح ایک شخص کو وجیر اعجم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
Tweet media one
5
28
68
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
6 months
جنرل مشرف نے کبھی کعبے کا دروازہ اپنے ہاتھوں سے کھولا تو کبھی نواز شریف نے اور کبھی عمران خان ننگے پیر مدینے کی سڑکوں پر چلا اور (آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں) اس طرح کے قصیدے پڑھنے والے یہ تحریر بھی ضرور پڑھیےسلطان صلاح الدین ایوبیؒ حکومتی معاملات اور صلیبیوں 1/ 5
7
26
69
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 بلکل اسی طرح شوباز بولتا ہے دوبارہ حکومت ملی تو ملک میں ترقی لاٶنگا 3/3
4
15
61
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
اس ملک کے ساتھ گیم ہی تو کھیلی جا رہی ہے 😢😢😢😢
Tweet media one
2
46
67
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
10 months
#محبت_مافیا میں انڈا ابالنے لگا ہوں کوئی مجھے بتائے گا اتنا پانی کافی ہے یا اور ڈالوں😟
Tweet media one
61
22
64
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
دنیا سے ملک سے عوام کے دلوں سے سیاست سے الیکٹرانک میڈیا سے کرنے چلے تھے ماٸنس لیکن اب #نام_سے_بھی_پھٹتی_ہے
Tweet media one
1
36
61
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
1 year
#محبت_مافیا @Rsheikh95 شیخ صاحب کو رومانٹک موڈ میں دیکھ کر ان کی بیگم بولیں ایک بات سنیے آپ میرے لئے کیا کر سکتے ہیں شیخ صاحب : جو تم کہو بیگم بیگم: کیا چاند لا سکتے ہیں شیخ صاحب: کمرے میں گئے اور کوئی چیز چھپا کر لائے اور بیگم سے کہا آنکھیں بند کرو۔ اور وہ چیز بیگم کے 1/3
12
15
62
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
4 years
@FayyazShots ن لیگ کی مائزہ حمید نے کہا ہے شہبازشریف کو سروِکس کی بیماری لاحق ہے گوگل پر جائیں تو پتہ چلے گا کہ یہ یُوٹرس کےاندرونی حصہ ہے اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ یُوٹرس کیا ہے؟ یُوٹرس بچہ دانی کو کہتے ہیں جو عورت میں ہوتی ہے سوال یہ ہے کہ شہبازشریف کے پاس یہ کہاں سے آئی؟
7
12
69
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
9 months
یہ میاں صاحب کے بچپن کی وہ یاد گار وڈیو ہے جس میں وہ عوام کا خون چوسنے کے بعد انکی ہڈیوں سے گودا نکالنے کی پریکٹس کر رہے ہیں 🙄
6
41
65
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
11 months
اللہﷻ آپ @shafqatmm1 کا سایہ شفقت بھرا ؒھمارے سروں پر ھمیشہ قاٸم رکھے اور آپ کو خیریت کے ساتھ گھر واپس لاۓ آمین جنم دن بہت بہت مبارک ھو استاد محترم #Hbd_ShafqatCh #Hbd_ShafqatCh
Tweet media one
5
49
68
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
پیپسی کا بائیکاٹ مت کریں کیونکہ یہ کوٹ عبدالمالک میں ایک مسلمان بھائی تیار کرتا ہے خدا کا شکر ھے۔ ہم سمجھ رھے تھے کہ خدانخواستہ یہ منافع یہود و نصاری کو چلا جاتا ہے! یہ ویڈیو دیکھ کر دل کو سکون ملا ❤️ تمام مسلمان بھائی اب خوشی خوشی حلال پیپسی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
11
50
61
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
#محبت_مافیا ہر بار رمضان میں مہنگائی کمر توڑ دیتی تھی سفید پوش طبقہ سحر و افطار میں کھجور پانی اور سادے کھانے تک ہی محدود تھا مگر اس بار حالات پہلے سے کہیں زیادہ مخدوش ہیں۔ گھر میں بیوی بچے حسرت بھری نگاہ سے سربراہ کے خالی ہاتھوں کو اور اپنے خشک ہونٹوں کو دیکھیں گے سو روپے کی 1/9
4
38
65
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
9 months
#RSS_Election What will this do? Will people's hatred of them end? The truth is that they have not yet understood that the people have hated their looks and Imran Khan has nothing to do with it but he has given awareness that who is sincere to the people and who is not.
Tweet media one
0
77
72
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
9 months
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ دیکھ کر میری زاتی رائے ہے کہ الیکشن کمیشن کو پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بھی بلا واپس لے لینا چاہیے۔۔۔۔🤨
6
33
69
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
پاکستان کے روابط امریکہ یا کسی اور بڑے ملک کو یہ حق نہیں دیتے کہ وہ پاکستان پر اپنی سٹرٹیجک خواہشات مسلط کرے پاکستان کی اپنی سٹرٹیجک یا ٹیکٹیکل خواہشات بھی ہیں ان کا فیصلہ 22کروڑ عوام نے کرنا ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
3
44
66
@shaas_12
حافظ عبدالعظیم شمسی
2 years
#محبت_مافیا دلّی کے ایک چٹورے نے دوسرے سے کہا: بھائی سبطین! سنا ہے بھائی عارفین نہاری کی دیگ میں گر کر مر گئے ہاں سنا تو ہم نے بھی ہے... کیا گرتے ہی مر گئے؟ نہیں تو۔ دو دفعہ باہر نکلے تھے۔ ایک دفعہ ادرک لینے اور دوسری دفعہ نیبو کے لئے.. ⁧مشتاق احمد یوسفی
5
33
61