🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali Profile Banner
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali Profile
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali

@C_H_M_A_

Followers
15,376
Following
0
Media
1,197
Statuses
62,783

Think positive

Kasur, Pakistan
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
1 year
Tweet media one
8
3
46
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
💕السلام علیکم💕 ♥️ﷴصلی اللہ علیہ وسلّم❤️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
Tweet media one
77
57
578
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کے پاس دو لڑکیاں ہوں اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک کرے جب تک کہ وہ دونوں اس کے ساتھ رہیں، یا وہ ان دونوں کے ساتھ رہے تو وہ دونوں لڑکیاں اسے جنت میں پہنچائیں گی۔ (سنن ابن ماجہ-3670) صبح بخیر
Tweet media one
106
37
614
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍃 بھروسہ صرف اللّٰه پر ؟ اگر اللّٰه تعالٰی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللّٰه تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔ (سورہ آ�� عمران-160) 🌹صبح بخیر🌹
Tweet media one
105
36
551
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌴 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : انسان کے بدن کے (تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔ (صحیح بخاری-2707) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
117
26
538
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رَضِیْتُ بِاللّٰهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا میں اللّٰه کے معبود ہونے، اسلام کے دین ہونے اور حضرت محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔ (ترمذی 3389) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
99
30
543
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💐 سُبْحَانَ اللّٰه وَ بِحَمْدِهِ 💐 ❣️اللّٰه پاک ہے اسی کی تعریف ہے❣️ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
112
33
512
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اے پروردگار ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا۔ (سورۃ الفاتحة-5.6) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
120
30
506
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 حضرت انس رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : ’’ دنیوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو مجھے بہت پسند ہیں ۔ اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے۔ (سنن نسائی : 3391) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
98
37
483
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللّٰه ﷺ سے سنا، آپ فرماتے تھے بلاشبہ مومن اپنے حسن اخلاق کی بنا پر روزہ دار ، شب زندہ دار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے۔ (سنن ابو داؤد 4798) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
108
29
472
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💐مسلمان عورتوں کو قرآن کا پیغام ! مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں۔ (سورۃ النور-31)
Tweet media one
80
17
476
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 فرمان مصطفی صلی اللّٰه تعالی علیہ وآلہ وسلم : جو شخص لوگوں کے عیب کھولتا ہے تو اللّٰه پاک اُس شخص کے عیب کھول دیتا ہے۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
101
32
464
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍁 یتیموں کا مال ناحق کھانے والے ! یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں ، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں ، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا۔ (سورۃ النساء) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
100
30
457
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍂 رزق حلال یا حرام ! 🌼 نبی کریم ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ (صحیح بخاری-2059) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
107
30
465
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 ✨ کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن ✨ " سچے لوگوں کا ساتھ دو " 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
93
26
464
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌺 نماز کے لئے اطمینان سے آؤ ! رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ اطمینان سے چل کر آؤ امام کے ساتھ جتنی نماز ملے پڑھ لو اور جو چھوٹ جائے اسے پوری کر لو۔ (سنن ابن ماجہ:775) #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
86
45
461
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🤲🏻 فکر مندی اور غم سے نجات کی دعا نبی کریم ﷺ کہتے تھے اے اللّٰه ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم والم سے، عاجزی سے، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھ جانے اور لوگوں کے غلبہ سے۔ (صحیح بخاری-6369) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
125
28
436
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ میں اللّٰه تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ زندہ ہے، قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں۔ 🌹صبح بخیر🌹
Tweet media one
129
25
421
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 کوئی بھی انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو جائے لیکن رب العالمین اس کے لیے دعا کا وسیلہ توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا۔ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
115
40
424
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 وَإِذَا حُيِّيتُم بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُ‌دُّوهَا اور جب تمہیں کوئی ایک "سلام" کہے تو تم اس کے سلام کا بہتر انداز سے جواب دو یا کم از کم اتنا ہی لوٹا دو۔ (سورة النساء) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
116
28
416
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💐 ہدایت ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتی ہے، بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں اللّٰه تبارک وتعالیٰ اپنے دین کیلئے چنتے ہیں۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
111
28
404
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💐 جمعہ کی نماز ! اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللّٰه کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو۔ (سورۃ الجمعہ-9) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
107
26
398
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍂 نیکیوں میں اخلاص ! تھوڑی سی نیکیاں، اگر خالصتاً اللّٰه کیلئے کی جائیں؛ تو بہت سی بُرائیوں کا کفارہ بن جاتی ہیں۔ (امام ابن حجر رحمه اللہ) (فتح الباری : 309/4) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
74
28
382
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی ترجمہ : اے اللّٰه ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔ (ترمذی:3513) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
89
22
378
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ ترجمہ : اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
102
17
379
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌻السلام علیکم🌻 🌺 والدین سے اچھا سلوک آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو اگر آپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کو اُف تک نہ کہو اور نہ ہی ان کو جھڑکو اور ان سے عزت والی بات کرو۔ القرآن
Tweet media one
72
33
361
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنی زبان سے اللّٰه کی ناراضگی کی بات کہتا ہے، اور وہ اس میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتا، حالانکہ اس بات کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جاتاہے۔ (سنن ابن ماجہ-3970) 🌹صبح بخیر🌹
Tweet media one
84
25
360
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ اے ہمارے پروردگار ! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو ایمان رکھتے ہیں۔ 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
76
19
364
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 ✨ کچھ احساس تسکین قلب ہوتے ہیں، لیکن اللّٰه تعالیٰ سے جڑنے کا احساس محض دل کو ہی نہیں بلکہ روح کو بھی سکون بخشتا ہے۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
98
25
346
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌹بسم اللّٰه الرحمن الرحيم🌹 🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍁 گناہوں کا کفارہ ! رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ و��لم نے فرمایا: روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں۔ (سنــن ترمذی-214) 🌹صبح بخیر🌹
Tweet media one
72
29
339
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 جو شہوت کو چھوڑنے میں مخلص ہے، اللّٰه اُسے اُس کے دل سے نکال دیتا ہے؛اللّٰه اِس قدر کریم ہے،کہ بجائے اُس کے دل کو شہوات میں مبتلا ہونے پر اذیت دے،اُس سے شہوت ہی تَرک کروا دیتا ہے! (امام ابو سليمان الدارانی) (الزهد الكبير للبيهقي) صبح بخیر
Tweet media one
81
22
329
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اتباع سنت کا معیار کیسا ہو؟ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں جس چیز کا حکم دوں اسے مانو، اور جس چیز سے روک دوں اس سے رک جاؤ۔ (سنــن ابــن ماجہ-1) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
69
30
325
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌹اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 🌼صبح بخیر 🌼 یہاں وہ عرب بھی گزرے جو بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے پھر اک ہستی نے آکر سمجھایا انھیں قتل نا کرو یہ تو رحمت ہوتیں ہیں۔۔۔!! 🌺صلی اللہ علیہ وسلم🌺
Tweet media one
60
37
307
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌺 سلام کو پھیلاؤ ! رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا : سلام کو پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ، اور بھائی بھائی ہو جاؤ جیسا کہ اللّٰه تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے۔ (سنــن ابــن ماجہ-3252) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
74
16
335
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍁 غصے کا علاج ؟ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا : غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو وضو کر لے۔ (سنـن ابـو داٶد-4784) #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
90
33
325
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ترجمہ ! مجھے اللّٰه ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں‌ ، اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
56
22
328
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم🌻 🍂جماعت میں شامل نہ ہونے والے ! نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تو یہ ارادہ کر لیا تھا کہ نماز کی جماعت قائم کرنے کا حکم دے کر خود ان لوگوں کے گھروں میں جاؤں جو جماعت میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھر کو جلا دوں۔ (صحیح بخاری-2420) #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
79
23
319
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 ○رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ○ اے ہمارے ربّ مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان والوں کو اُس دن بخش دینا جب حساب قائم ہوگا۔آمین 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
98
20
308
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں۔ (سنــن ترمذی-3524)
Tweet media one
39
21
301
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍁گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنے گھروں میں بھی نماز (نفل) پڑھا کرو۔ انھیں قبرستان نہ بنا لو۔ (سنــن نسائی-1599) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
90
21
308
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 ﷴﷺ❤ﷴﷺ💜ﷴﷺ💚ﷴﷺ💙ﷴﷺ💟ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💛ﷴﷺ💜ﷴﷺ💚ﷴﷺ❤ﷴﷺ💚ﷴﷺ💛ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💟ﷴﷺ💙ﷴﷺ💖ﷴﷺ💗ﷴﷺ❤ﷴﷺ💚ﷴﷺ💙ﷴﷺ💛ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💜ﷴﷺ💟ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💛ﷴﷺ💙ﷴﷺ💚ﷴﷺ❤ﷴﷺ💗 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
64
23
292
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اے ہمارے رب! ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں سے درگزر فرما، ہمارے کام میں تیرے حدود سے جو کچھ تجاوز ہوگیا ہو اُسے معاف کردے، ہمارے قدم جما دےاور کافروں کے مقابلہ میں ہماری مدد فرما۔ آمین یارب العالمین (آل عمران:147) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
64
22
287
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : میں سویا ہوا تھا تو مجھے خواب میں دکھایا گیا کہ میں اپنے حوض سے پانی نکال کر لوگوں کو پلا رہا ہوں، پھر ابوبکر آئے اور انھوں نے مجھے آرام پہنچانے کے لیے میرے ہاتھ سے ڈول لےلیا۔ (صحیح مسلم:6195) #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
74
25
292
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم🌻 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت کا ہے، اس میں ایک ساعت ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسےضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت میں تلاش کرو۔ (سنن ابو داٶد-1048) #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
85
23
290
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 یا اللّٰه ! میں تجھ سے نفع دینے والا علم، پاکیزہ رزق، اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
64
18
284
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم🌻 ہم نے صبح کی فطرتِ اسلام پر، کلمه ٔ اخلاص پر اور اپنے نبی حضرت محمد صلی اللّٰه علیه وسلم کے دین پر اور اپنے باپ حضرت ابراہیم علیه السلام کی ملت پر جو یکسو مسلمان تھے اور وه مشرکوں میں سے نہیں تھے۔ 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
109
19
287
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اَنْ لَّآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَكَۖ اِنِّـىْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ ترجمہ : تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو بے عیب ہے، بے شک میں بے انصافوں میں سے تھا۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
79
15
285
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔ (صحیح مسلم: ۹۱۲) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
46
28
279
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 حرام تعلق کبھی حلال نہیں بنتے۔ خواہ آپ کے چاہنے والے آپ کو سحری اور فجر کی نماز کے لیے ہی کیوں نہ اٹھاتے ہوں...!! 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
60
27
269
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہیں مگر قرآنِ کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اس سے دوری اختیار کروگے تو خود مُرجھا جاؤگے۔❤️ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
75
19
267
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 لوگوں کو چاند پر اللّٰه اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم لکھا واضح نظر آجاتا ہے۔ مگر قرآن پاک میں لکھا "اطیعو اللہ و اطیعو الرسول" سمجھ نہیں آتا۔😓 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
62
16
273
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌻 🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ🌹 ❤️بیشک نماز نیند سے بہتر ہے❤️ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
72
20
262
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞ اور اللّٰه سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰه بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
77
26
289
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ اے ہمارے پروردگار ! اگر ہم سے کوئی بُھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرمانا۔ 🕋آمین یارب العالمین🕋 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
67
18
263
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 الاعراف 23 رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے۔
Tweet media one
84
14
262
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنی زبان سے اللہ کی ناراضگی کی بات کہتا ہے، اور وہ اس میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتا، حالانکہ اس بات کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جاتاہے۔ (سنــن ابــن ماجہ-3970) #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
69
23
258
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💐 جمعہ کی نماز ! اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللّٰه کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو۔ (سورۃ الجمعہ-9) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
64
21
272
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ اے اللّٰه ! بے شک ہم تجھ کو ان کے مقابلے میں رکھتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناه طلب کرتے ہیں۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
71
15
267
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 الحياة بحدّ ذاتها مؤقتة، فبأيّ حقٍ نبحثُ عن أبدية الأشياء. جب زندگی خود عارضی ہے تو پھر ہم کونسے حق کے تحت اس میں موجود چیزوں میں ہمیشگی تلاش کرتے ہیں۔۔۔!! 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
81
25
249
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌹بسم اللّٰه الرحمن الرحيم🌹 🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌸 پیارے رسولﷺ کے پیارے انداز ! رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم کی گفتگو کا ہر لفظ الگ الگ اور واضح ہوتا تھاجو بھی اسے سنتا سمجھ لیتا۔ (سنن ابو داٶد-4839) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
51
26
262
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍂 زمین و آسماں کی بادشاہت ! زمین و آسمان کی بادشاہت اللّٰه ہی کی ہے اور اللّٰه تعالیٰ ہی کی طرف لوٹنا ہے۔ (سورۃ النور -42) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
68
14
253
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻 السلام علیکم 🌻 🍀وفات کے بعد بھی ثواب ! رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب انسان فوت ہو جائے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین اعمال کے (وہ منقطع نہیں ہوتے) صدقہ جاریہ یا ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے یا نیک بیٹا جو اس کے لیے دعا کرے۔ (صحیح مسلم-4223)
Tweet media one
73
28
243
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌸 غلبہ پانے والی جماعت !🌸 جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو اور ایمان والوں کو دوست بنائے تو (وہ اللہ کی جماعت میں شامل ہوجاتا ہے اور) اللہ کی جماعت ہی غلبہ پانے والی ہے ۔ ( سورۃ المائدۃ-56 ) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
67
20
246
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💞 جنت کے باغوں میں باغ ! نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا : میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان(والی جگہ) جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض(کوثر)پر ہو گا۔ (صحیح بخاری-1888) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
72
20
253
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌺اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 جب وہ کُن فرماتا ہے تو معجزے ہو جاتے ہیں۔ #صبح_بخیر_نایاب_زندگی #معصوم_آدم_زادہ
Tweet media one
54
19
225
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
7 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا ترجمہ : اللّٰه ہر چیز قدرت رکھتا ہے اور یہ اللہ کا علم ہر چیز کو محیط ہے۔ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
123
22
252
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رسول اللّٰه ﷺ ‌سے پوچھا گیا : کون سا کلام افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا : وہ کلام جو اللّٰه تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے پ��ند کیا ہے. 🌹سبحان اللّٰه وبحمدہ🌹 اللّٰه تعالیٰ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے۔! (الصحیحۃ رقم ١٤٩٨) #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
57
25
229
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 ناپسند آدمی کون؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔ (صحیح بخاری -2457) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
72
20
229
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌿کھانے کے وقت خادم کی عزت افزائی کرنا نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تمہارا خادم کھانا لے کر آئے تو اسے ساتھ بٹھاؤ اور اگر وہ انکار کردے تو اسے کچھ دے دو۔ (سنن دارمی -1984) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
76
15
247
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ ترجمہ ! میں اللّٰه سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں، جو میرا رب ہے، اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
84
10
241
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف ہمارا ھے تو دنیا میں بہترین️ کردار پیش کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
76
31
240
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻 السلام علیکم 🌻 اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَةِ الْاِسْلَامِ وَ عَلٰی کَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَ عَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صلی الله علیه وسلم وَ عَلٰی مِلَّةِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّ مَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
92
19
244
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌺 اللّٰه تعالیٰ کن کے ساتھ ہے؟ یقینا اللّٰه تعالیٰ اُن کے ساتھ ہے جو اس سے ڈر گئے اور ان لوگوں کے جو نیکی کرنے والے ہیں۔ (سورۃ النحل-128) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
69
14
233
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌺 ایمان والوں کا انعام ! جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ، ان کے لیے راحت وفرحت ہے اور اچھا ٹھکانہ ہے۔ (سورۃ الرعد -29) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
67
16
242
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : آدم ؑ کے سب بیٹے خطا کار ہیں، اور بہترین خطا کار وہ ہیں جو کثرت سے توبہ کرتے ہیں۔ ( سنن ابن ماجه : ٤٢٥١ ) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
44
23
227
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 جو دعا قبول ہونے میں وقت لیتی ہے، وہ قبول ہونے کے بعد بخت ہی بدل دیتی ہے۔ یقین کے ساتھ جڑے رہنے میں ہی فلاح ہے۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
86
16
236
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 اے اللّٰه جمعہ کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما۔ 🕋آمين یارب العالمین 🕋 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
80
15
225
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
💖💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💖💖
11
33
222
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💐 اے ایمان والو ! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کر لو، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔ (سورۃ النور-27) صبح بخیر #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
70
16
222
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 کتنے ہی انبیاء نے جہاد کیا، ان کے ساتھ بہت سے اللہ والے تھے تو انہوں نے اللہ کی راہ میں پہنچنے والی تکلیفوں کی وجہ سے نہ تو ہمت ہاری اور نہ کمزوری دکھائی اور نہ (دوسروں سے) دبے اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
76
15
215
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو! جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی میں سےاس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت سے مرد و عورت پھیلا دیئے اور اللہ سے ڈرو جس کے نام پر مانگتے ہو اور رشتوں کا لحاظ رکھو بیشک اللہ ہر وقت تمہیں دیکھ رہا ہے۔ سورہ النساء-1
Tweet media one
53
14
212
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻 السلام علیکم 🌻 🍂 رزق حلال یا حرام ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ (صحیح بخاری-2059) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
70
11
221
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 مسلمان کی عزت و آبرو! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کا خون، مال اور عزت و آبرو دوسرے مسلمان پر حرام ہے۔ (سنــن ابــن ماجہ -3933) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
62
17
211
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 انسان کا بہترین ساتھی اس کی صحت ہے اگر اسکا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کےلئیے بوجھ بن جاتا ہے…اس لئیے اپنی صحت کا خیال رکھیں..!! 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
75
17
208
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 آگ سے بچو ! رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے جو شخص آگ سے محفوظ رہنے کی استطاعت رکھے چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعے سے کیوں نہ ہو، وہ ضرور (ایسا) کرے۔ (صحیح مسلم-2347) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
69
11
210
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 یا اللّٰــــــــہ ! ہمیں رســول اللّٰــــــہ ﷺ کی اصل محبت اور اطاعت نصیب فرما....!! ♡︎ اللھمَّ آمیـــــــــن ❣️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #معصوم_آدم_زادہ
Tweet media one
32
22
213
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 منافق کی علامتیں ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی علامتیں تین ہیں۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔ (صحیح بخاری-33) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
54
30
209
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍂 نجات پانے والے ! جو بھی اللہ تعالٰی کی اس کے رسول کی فرماں برداری کریں خوف الٰہی رکھیں اور اس کے عذابوں سے ڈرتے رہیں وہی نجات پانے والے ہیں۔ (سورۃ النور -52) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
69
14
218
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍁مردوں کیلئے نگاہوں کی حفاظت ؟ آپ مومن مردوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے،یقیناً اللہ تعالیٰ اُس سے پوری طرح باخبر ہے جوکچھ وہ کرتے ہیں۔ (سورۃ النور-30) 🌹صبح بخیر🌹
Tweet media one
70
12
215
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🍀 مل کر کھانے میں برکت ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم سب مل کر کھانا کھاؤ، اور الگ الگ ہو کر مت کھاؤ، اس لیے کہ برکت سب کے ساتھ مل کر کھانے میں ہے۔ (سنن ابن ماجہ-3287) 🌹صبح بخیر🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
74
15
214
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
8 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتا چلا کہ "زندگی صبر کے سوا کچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
79
15
208
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌹السلام علیکم🌹 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا ! قیامت کے دن میں جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اس کے کھولنے کا مطالبہ کروں گا تو محافظ پوچھے گا آپ کون ہیں میں کہوں گا۔ محمد ﷺ وہ عرض کرے گا آپ ہی کے متعلق مجھے حکم دیا گیا تھا کہ آپ سے پہلے کسی کے لیے نہ کھولوں۔ (Mishkat 5743)
Tweet media one
53
21
209
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
9 months
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا 💐 ترجمہ ! وہ مشرق اور مغرب کا رب ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم اسی کو اپنا کارساز بناؤ۔ 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
81
15
198
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم🌻 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کے لیےجائز نہیں کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ کے لیےملاقات چھوڑے، اس طرح کہ جب دونوں کا سامناہو جائےتو یہ بھی منہ پھیرلے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہےجو سلام میں پہل کرے۔ صحیح بخاری-6077
Tweet media one
76
13
193
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 بیٹھنے سے پہلے تحیۃ المسجد! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں آئے تو اسے چاہیئے کہ وہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں (تحیۃ المسجد) پڑھ لے۔ (سنــن ابــو داؤد-467) 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
48
23
195
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
11 months
🌻السلام علیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌟 فضـائل 🌹 الصدقـــات 🌟 🌴 اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے مال میں کمی واقع نہیں ہوتی، بلکہ مال میں مزید اضافہ اور برکت ہوتی ہے۔ 🌼🥀 صبح بخیر ❤️🪔 #نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
62
27
199
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
💖💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💖💖
17
22
197
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻السلام علیکم 🌻 🌸مومن کی صفت ! حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں۔اور اصل مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جان و مال کے بارے میں کوئی خطرہ نہ ہو۔ (سنــن النسائی-4998)
Tweet media one
57
10
203
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
🌻 السلام علیکم 🌻 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت میں تلاش کرو۔ (سنن ابو داٶد-1048) صبح بخیر
Tweet media one
57
7
192
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
2 years
💕السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💕 ♥️ﷴصلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم❤️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ۔ 🌹صبح بخیر🌹
Tweet media one
44
20
187
@C_H_M_A_
🇵🇰Chaudhary Mahboob Ali
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 خلوت میں اپنے پروردگار کی عبادت انسان کی قوت ایمانی اور رب کریم کے لیے اخلاص کی دلیل ہے...!! 🌹 صبح بخیر 🌹 #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
56
12
186