حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) Profile Banner
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) Profile
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)

@habibalrehmnpti

Followers
54,486
Following
18,138
Media
5,861
Statuses
121,674

Imran Khan💕 💞💞💞 بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ لوگ دیتے ہیں 👉👈 منافق اپنے قول و فعل کےتضاد سے پہچانا جاتا ہے

PAKISTAN
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
دل ❤️❤️❤️ میں بستے ہیں کوئی آر ٹی دے گا ؟
Tweet media one
269
517
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
خیبرپختونخوا بس اتنا بتانا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
354
6K
22K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
20 days
اللّٰہ دی قسمیں اس کڑی نے پنجاب اسمبلی وچ مریم نوں کن پھڑا دینڑیں جے
66
3K
8K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
5 months
اگر ہم مسلکی قید سے باہر نکل آہیں تو اس شخصیت نے بھی ڈٹ کر عمران خان کا ساتھ دیا ہے یاد رہے کہ میں اہل حدیث ہوں
Tweet media one
240
2K
7K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
آج سب باتوں کو چھوڑو یارو آج محسن پاکستان کی برسی ہے اللّٰہ پاک ڈاکٹر قدیر خان کو جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازیں آمین
Tweet media one
429
956
3K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
لیاقت علی خان نے ایسا کیا کہہ دیا کہ اختتام موت پر ہوا نایاب ویڈیو
37
2K
3K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
دھماکہ عمران خان پر NETFLIX اورBBCکے تعاون سے ایک دستاویزی فلم بنائی جا رہی ہے
2
1K
3K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 months
اجتماعی دعوت تمام ملاؤں کو دعوت عام ہے کہ افتخار ٹھاکر میراثی کی ٹانگوں کے نیچے سے باری باری گزر جاہیں ویڈیو سنیں آنسو نہ نکلیں تو قابل برداشت جرمانہ دوں گا Love you 💕 iftkhar thker
174
1K
3K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
کاغذ اتے اگ نہ رکھیں پاگل دے سر پگ نہ رکھیں افضل ساہی 🔥🔥🔥🔥
10
1K
3K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
21 days
نعمان اعجاز نے کمال ہی کہہ دیا ضرور سنیں
15
1K
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
میرا یقین کریں کہ یہ ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کروں گا بس پول میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں آر ٹی ضرور دیں 🙏 8 فروری 2024 کے انتخابات میں آپ ووٹ کس کو دیں گے؟
عمران خان
18497
زرداری
67
نواز شریف
218
سعد رضوی
185
108
2K
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
8 months
یہ خاتون اپنے شوہر کی وجہ سے ہمارے لیے محترم ہیں لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ یاسین صاحب نے یاسر عرفات مرحوم کی طرح غلطی کر دی 🙏🙏
Tweet media one
219
285
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
6 months
عنقریب بولو ان شاء اللّٰہ
Tweet media one
274
562
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
میرے بیٹے کی طبیعت ناساز ہے کان پیڑوں کی علامات ہیں جس وجہ سے درد اور ٹمپریچر بھی ہے دعاؤں کا متمنی ہوں 🙏
Tweet media one
799
162
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
فوری خبر گزشتہ رات شفقت بھائی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ یہ تو ہونا ہی تھا۔ کیونکہ حق پر چلنے والوں کے لیے کانٹوں کی سیج سجائی جاتی ہے۔ ہم سب کو تیار رہنا ہے اللّہ الحق ہے اور کہہ دیا کہ ایاک نعبد و ایاک نستعین @shafqatmm1
Tweet media one
134
997
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
ایک سکھ ہزاروں نام نہاد مسلمانوں سے بہتر🙏
14
966
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
ایک معروف صحافی نےکسی محفل میں اپنی والدہ کی تعریف کرتےہوئےبتایاکہ میری والدہ کےحکمرانوں سےتعلقات تھے اک بابا جی بولےحکمرانوں تو نہ کہیں البتہ حکمران سےتعلقات رہے لیکن ابتدائیہ بہت تکلیف دہ تھا صحافی کا رنگ اڑ گیا آجکل عمران خان کےخلاف باتیں کرتا ہےمعلوم نہیں کون سا بدلہ..
11
300
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
نعیم بخاری دی گریٹ نکی نکی قاضی کی چھترول اور پھر منوا بھی لیا سن کر مزا آئے گا قسمیں
8
1K
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
جو کہا کر کے دکھایا مرد کا بچہ ایک دفعہ سنے ہوئے کو پھر سنیں🙏
13
741
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
قسمیں بیماری کی وجہ سےآنکھیں نہیں کھل رہیں لیکن تو نے پاکستان کے لیے سب کچھ چھوڑ دیا پھر ہم تمھیں کیسے چھوڑیں؟ ہم کے پی والے تو نہیں چھوڑیں گے پنجاب خود جواب دے 💞💞💞
Tweet media one
161
225
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
اس خاتون کی باتیں توجہ طلب ہیں بالخصوص جو والدین اپنے گھر میں جوان بیٹیاں رکھتے ہیں
52
706
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
تو تو بازار عداوت میں بھی کھوٹا نکلا میرے دشمن تو میری سوچ سے بھی چھوٹا نکلا #releaseAhmadFarhad
9
852
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 months
یہ بیلجئیم کا جزیرہ نہیں. یہ لندن، اور جاتی عمرہ کی جائیدادیں بھی نہیں. یہ بلاول ھاؤس کے اردگرد قبضہ کئے گئے 80 بنگلے یا سندھ کی چھینی گئی شوگر ملیں بھی نہیں. یہ مدرسوں کی آڑ میں بنائے گئے اربوں روپے کے محلات نہیں اور خاندانی بندر بانٹ بھی نہیں. یہ قوم سے غداری سے کمائی ہوئی د��لت
Tweet media one
68
868
2K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
4 months
مرشد کی پہلی شادی کے متعلق کچھ یادیں💞💞💞💞💞
31
406
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
لیڈر اور جیون ساتھی چننے سے پہلے ایک ہزار دفعہ سوچو خیبرپختونخوا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
295
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
کیپٹن کرنل شیر خان کے مجسمےپر سیاست کرنےوالے تمام افراد،وغیرہ وغیرہ کو یاد کراتاچلوں کہ شھیدکےجسدخاکی کو کون ،کیسےلایا اورکس نے آنکھیں پھیرلیں شھید کے بھائی کا پورا انٹرویو موجودہے قوم کےسامنے کھتک ڈانس پیش کرنےسےپرہیز کریں نشان حیدرحکومت نے سبکی سے بچنے کےلیےدیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
34
663
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
میرےبہنوئی کےبازو کی ہڈی ٹوٹ گئی اور بازو اور ہاتھ کا جوڑ بھی کھل گیا ہے AFIC نے ڈیڈھ لاکھ مانگا اپنے ہی شہر میں پرائیویٹ ڈاکٹر نے 65 ہزار مانگےصحت کارڈ کے زریعے آپریشن کا کہا تو مریض کے شناختی کارڈکی چار کاپیاں یعنی کل خرچہ بارہ روپے بدذات اسپر بھی سیاست کرتےہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
5
372
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
29 days
ماضی اور یادیں ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا
23
404
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
میرےایک انگلینڈ میں مقیم دوست نےبتایا ہےکہ اگر عمران خان کو نقصان پہنچایا گیا تو سب سےزیادہ نقصان شریف خاندان کا ہوگا انکےبیرونی ممالک میں موجود اثاثہ جات معذور (disabled) کرا دئیےجاہیں گے چاے کہ اس کے لیے دو گنا رقم ہی کیوں نہ خرچ کرنی پڑے پھر مریم کہہ سکیں گی کہ لندن تو کیا..
11
227
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
گرمی کا توڑ آئس کریم بناہیں انتہائی آسان طریقہ
23
511
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
13 days
دونوں ویڈیوز اور دونوں شخصیات کا موازنہ کیجئے امید ہے کہ تخم حلال کی سمجھ آ جائے گی
46
571
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
میں ان سب احباب کا شکر گزار ہوں جو شفقت بھائی کی محبت میں میرے ٹویٹس کو وائرل کرنے میں مدد فرماتے ہیں #ReleaseShafqatCh میرے دل کے ساتھی ان شاء اللّہ عنقریب ہمارے درمیان ہوں گے سب احباب سے دعا کی اپیل ہے اور صاحب اثر ورسوخ اپنے رابطوں کے زریعے کاوش کریں
Tweet media one
36
736
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
بہت ضروری اطلاع افغانستان میں تبدیلی کے باعث افغان انٹیلیجنس ایجنسی کے گماشتے پاکستان میں سر چھپا رہے ہیں بالخصوص ہری پور ہزارہ کے کیمپ کو تسلی سے دیکھیں بہت کچھ نکلے گا @ShkhRasheed احباب آر ٹی کریں شیخ صاحب کو مطلع کرنا ضروری ہے
21
724
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
مجھے عمران ریاض خان کا یہ تجزیہ صد فیصد درست لگا
7
493
1K
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
8 months
جس طرح شیر افضل مروت کو خیبرپختونخواہ کی عوام نے منٹوں میں چھڑا لیا امید ہے کہ بقیہ پاکستان کے لوگ بھی جلد ہی یہ طریقہ سیکھ لیں گے شرط اول موت کا ڈر نہیں
19
275
967
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
رات کو پولیس کسی کے گھر گھس گئی تو انڈین جج کا ردعمل
11
623
926
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
13 days
وراثت کی تقسیم کامکمل اور جامع طریقہ بک مارک میں محفوظ کر لیں کسی پٹواری کسی وکیل کی ضرورت نہیں رہے گی
12
591
936
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
آج عمران خان سے ایک سوال @ImranKhanPTI آپ کے دور حکومت میں کراچی کے قریب سمندر سے گیس اور آئل دریافت ہوا پھر کہاگیا کہ تین دن بعد خوش خبری دوں گا اور پھر پراسرار خاموشی وہ خاموش کرانےوالا کون تھا #وہ_کون_تھا جو پاکستان کی خوشحالی نہیں چاہتا تھا دوست آر ٹی کریں جواب سننا چاہتےہیں
76
534
815
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
اسے کہتے ہیں چوکیدار بس اتنا ہی کہنا تھا
20
368
751
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 months
کرپشن کی داستان اور اس کے پیچھے سہولت کار مکمل کہانی اپنی زندگی کے پانچ منٹ چوبیس سیکنڈ اس پر ضائع کر دیں🙏
10
545
839
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
کھیل بڑا ہے پاکستان کی موجودہ حکومت اپنی دانست میں عمران خان کو اندرون ملک گھیرنے میں کامیاب سمجھ رہی ہےاور اس کا اگلہ حدف اوورسیز پاکستانیوں کو انگیج کرنا ہے جن میں امریکہ،یورپ،کینیڈا وغیرہ میں آباد اوورسیز کو مقامی قوانین کے تحت روکنا ہے جس کے بعد عمران خان کے متعلق حتمی بقیہ👇
8
122
690
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
شفقت بھائی کس کس کے رہبر و رہنما ہیں؟ حاضری لگوانے #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
87
291
759
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
گھر کا چھوٹا بڑا ہونا معنی نہیں رکھتا اصل چیز یہ ہے کہ آپ اپنے گھر کو خوبصورت بنانے میں کتنی دلچسپی رکھتے ہیں مجھے یہ ڈیکوریشن کا انداز بہت پسند آیا
13
194
799
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
6 months
معروف صحافی اور چکوال سے پی ٹی آئی کے امیدوار ایاز امیر انتخابی مہم کے دوران آنے والے واقعات کے متعلق حیرت انگیز انکشافات
3
392
732
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
23 days
محروم و مغفور حضرت مولانا عطا اللہ شاہ بخاری
36
284
777
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
خود کو انسان کہتے ہو اور مخلوق خدا سے رزق ہی چھین لیا تم سے تو حیوان اچھے
2
349
717
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
ایک خبر ہےکہ عمران خان معدےکی تکلیف میں مبتلا ہوگئےہیں کیا اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرنےکےمقاصد پورے ہوگئے یقین کریں قوم برداشت نہیں کرےگی اور اسکاسخت ردعمل آئےگا انکےعلاج پر پوری توجہ دی جائے امپورٹڈ بھاگ جاہیں گے لیکن عمران خان ادھر رہےگا یہ غیر اعلانیہ نظر بندی مناسب نہیں
9
199
646
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
اسکا جرم بس اتنا تھا کہ آیئنہ لے کر گھومنے لگا شکل میری بری تھی اٹھا اس کو لیا #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
13
334
689
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
شفقت بھائی کو رہا کرو سچ سننے اور سمجھنے کی اہلیت پیدا کرو۔ شفقت بھائی تو ماضی میں آپ کے دم قدم ساتھ چلنے والی شخصیت تھے
Tweet media one
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
فوری خبر گزشتہ رات شفقت بھائی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ یہ تو ہونا ہی تھا۔ کیونکہ حق پر چلنے والوں کے لیے کانٹوں کی سیج سجائی جاتی ہے۔ ہم سب کو تیار رہنا ہے اللّہ الحق ہے اور کہہ دیا کہ ایاک نعبد و ایاک نستعین @shafqatmm1
Tweet media one
134
997
2K
23
428
669
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
7 months
ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ اکاؤنٹ تقریباً وڑنے والا ہے۔ اب اگر پی ٹی آئی کے شہزادے اور شہزادیاں دو الفاظ ، آرٹی +لائق کر کے ساتھ دیں وگرنہ پٹواریوں نے تو تالیاں ہی بجانی ہیں
Tweet media one
244
309
663
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
*ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ جب آپ کو بہت زیادہ غصہ ائے اور مایوسی ہو تو کسی ویرانے میں جا کر زور سے چلائیں تو آپ کی طبیعت بحالی کی طرف ا جائے گی ۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂👇
75
243
682
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
#ReleaseShafqatCh کھلی آفر مجھے بھی شفقت بھائی کی سنگت میں پہنچا دو ان کے بغیر زندگی بے معنی ہو گئی۔ وہ میرے بھائی نہیں میری زندگی کا سہارا تھے 😢😢😢💔
Tweet media one
24
328
656
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
مجھے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ قوم کو ایک خاص ٹیکنیک کے ساتھ پاک فوج کے خلاف کیا جا رہا ہے اور یہی انڈین لابی کی کوشش تھی اور ہے لیکن پھر یہ انڈین لابی پاکستان کے اندر کہاں تک گھسی ہوئی ہے یہ بھی سوچیےگا 🙏 حرف آخر وہ ہے جو أپ سوچیں گے باقی سب خیالی ہے ان شاء اللّٰہ
363
188
616
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
ایک گاڑی سے ان عربیوں نے کیا کیا کام لے لیے ۔ مان گئے بھئی
7
124
663
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
راولپنڈی سےصلح ہو گئی۔اب سیڑھی کھینچنے کی دیرہےمسلہ تحریک انصاف کےساتھ ہوگا۔محمدزبیرترجمان نواز شریف شکوک وشبہات تو پہلے بھی تھےاب زراکھل کر بات ہوگئی ہے آپ بھی وضاحت کر دیں @OfficialDGISPR قوم کےنصیب کی باگ ڈور تو آپکےہاتھ ہے صلح ہوگئی ہےتو اچھا ہے ہم بھی چوری چکاری شروع کردہیں
61
196
581
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
آپ کے ذہین ہونے کا امتحان اس مرد قلندر کے لیے کوئی ایک جملہ؟
Tweet media one
162
179
621
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
انتہائی اہم انتہائی اہم انتہائی اہم خبر
12
309
630
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
زمہ دار زرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ نہیں چلایا جائے گا
32
95
540
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
اہم انکشاف سابق صدر پرویز مشرف ڈاکٹر قدیر خان کو امریکہ کے حوالے کرنا چاہتے تھے لیکن میر ظفر اللہ جمالی مرحوم (سابق وزیر اعظم) راستے کی دیوار بن گئے سنیئے میر ظفر اللہ خان جمالی کی زبانی اللّٰہ پاک میر جمالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں کہ پوری قوم کو شرمندگی سے بچا لیا
15
379
612
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
اہل پنجاب اس ڈش کو بھی ٹرائی کریں اسے دم پخت کہتے ہیں کمال کا ذائقہ ہوتا ہے
20
204
592
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
ضروری اعلان حکومت کا بڑا کارنامہ دوسری شادی کا بل منظور ہو چکا ہے سارے اپنے اپنے بستر باندھ لیں پہلے ایک نہیں رہنے دیتی تھی انڑ دوجی
62
246
596
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
لیں جی پھر جمہوریت خطرے میں پڑ گئی 😂😂😂😂 الیکشن کمیشن نے لیگ اور پی پی سے فنڈنگ کی تفصیلات طلب کر لیں
14
78
521
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں یہ بات واضح نہیں کی کہ خاتون کے ساتھ زیادتی گھر میں ہوئی یا پولیس کسٹڈی (جیل وغیرہ) میں ہوئی اور اہم بات یہ بھی ہے کہ ہمیں سوچ سمجھ کر چلنا ہو گا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی خاتون کو استعمال کرکے پھر 9 مئی کا احتمام کیا جارہا ہو
12
118
516
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
پی ٹی آئی والوں کے لیے قلفی لایا ہوں
15
164
575
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
#ReleaseShafqatCh قلم کی طاقت سے ہی بدلوں گا تجھے اے حاکم میں اپنے الفاظ سے تیرے ظلم کو پھانسی دوں گا
Tweet media one
Tweet media two
9
300
530
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
آج عمران خان کی تقریر اور اسد عمر کی پرییس کانفرنس میں کچھ مشابہت نظر آئی عمران خان نے آج دوسری بار خود کو ماہنس کرنے کا ذکر کیا اور ایک مذاکراتی کمیٹی بنانے کا کہا اوراسد عمر نے صرف عہدے چھوڑے، مذاکرات پر زور دیا آج ایک آخری خواہش کر رہا ہوں کہ عمران خان بہرحال پاکستان میں رہیں
16
93
501
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
عرب لوگ کتنے خوش قسمت ہیں پاکستان میں ایسی دس بیویاں بھی دستیاب نہیں کیوں جی
49
75
563
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
احتیاط کریں ایسا بھی ہو سکتا ہے اخے نو مئی
9
148
540
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
چیتا 🐯
Tweet media one
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
خیبرپختون��وا بس اتنا بتانا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
354
6K
22K
4
119
492
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
بچوں کے سر میں خشکی dandruff بہت ہے شیمپو میڈیسن اور ٹوٹکے استعمال کر چکا کچھ افاقہ نہیں ہے کوہی کڑاکے دار ٹوٹکہ عنایت فرمائیں
306
29
498
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 months
ساریاں ٹویٹر آلیاں ��سٹراں اخو جی ایک روٹی پکا دیونڑ من جاواں
54
103
518
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 month
گل انی کج اے جے سمجھ آ جاوے تے
19
102
522
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
کوئی بولے نہ بولے میں اکیلا ہی شفقت بھائی کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا #ReleaseShafqatCh لیکن ان کے بوئے ہوئے بیج سوشل میڈیا کے تناور درخت ہیں #محبت_مافیا ہم نقائص کی نشاندھی کرتےرہیں گے "بول کہ لب آزاد ہیں تیرے "
15
406
488
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
1 year
کوہٹہ میں قتل ہونے والے عبد الرزاق ایڈووکیٹ کی بیوہ صحافیوں کو بتا رہی ہے کہ اسکے خاوند کو اسکے دیور نے قتل کیا ہے اور اب وہ ہمیں بھی دھمکیاں دے رہا ہے بیشک رب بہتر تدبیر کر سکتے ہیں نشئی باندری اپنے ہی نشے کی نظر ہو جائے گا
18
387
458
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
6 months
ایک اطلاع ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ جنھیں AFICمنتقل کر دیا گیا ہے تمام پاکستانیوں سے دعا کی درخواست ہر گل دی وضاحت ضروری نہیں
Tweet media one
239
144
495
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
میں ہوٹل میں بیٹھ کر پریس کانفرنس سن رہا تھا جوں ہی muteہوتا اک بابا جی فوراً کہتے لگدے عمران خان کسی کنجر دا ناں لے رہا جے
13
194
454
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
یہ میرے پاؤں کٹنے کا صلہ ہے کہ سب بے خوف ہو کر چل رہے ہیں انقلابی شاعر احمد فرہاد
3
203
502
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
تاریخ لکھے گی کہ ایک شخص دنیا کی آسائشیں چھوڑ چھاڑ کر ایسا تاہب ہوا کہ پھر اپنے، بیگانے،دوست اور دشمن سب کو ایک طرف رکھا اور رب العالمین کے خوف کو اپنے دل میں رکھ کر ڈٹ گیا ہم گواہ ہیں سب لکھیں کہ ہم گواہ ہیں @ImranKhanPTI #BehindYouSkipper
Tweet media one
32
141
442
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
میرا ماضی میرا حال میرا مستقبل میرا ایمان میری نجات میری غم گسار میری شادمانی کا باعث اس کے لیے بھوک اور تڑپ ایسی کہ جیسے افطاری کے وقت روزہ دار کی کیفیت جی میری ماں میری جنت میرا سائبان اللّٰہ پاک انھیں ایمان ، صحت والی لمبی عمر عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العرش العظیم
60
153
440
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
یہ ہے جواد خلیل تحریک انصاف کے ہزارہ ونگ سے تعلق ہے دو سال قبل فالج ہوا ۔جس وجہ سے دبئی سے ملازمت بھی گئی کوہی پرسان حال نہیں کیا تحریک انصاف اس کی مدد کو آگے آئے گی؟ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @Asad_Umar @arslankhalid_m
Tweet media one
Tweet media two
18
325
419
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 months
ابھی کچھ دیر قبل پی ٹی ائی کے جنرل سیکرٹری اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے ملاقات
Tweet media one
82
103
468
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
5 months
وقت آگیا ہے کہ تمام آئینی عہدوں پر بیٹھی شخصیات قرآن مجید پر حلف دیں، شوکت بسرا کا مطالبہ اس بندے نے اناں دی پاڑ دینڑی اے🤣
Tweet media one
5
158
460
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 months
اگر نواز شریف پیمپر باندھ کر بھی ایسا کر لے تو پی ٹی آئی کو اس سے مذاکرات کرنے چاہئیں 🤣🤣🤣🤣🤣
23
97
454
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
فوری اور بڑی خبر #Welcomehomeshafqatch
88
141
438
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
ساتھیو دو گھنٹے قبل شفقت بھائی کے متعلق ایک ٹویٹ کیا تو بگڑے قبیلے نے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنا شروع کر دیا ۔ برائے مہربانی ری ٹویٹ ، اور کمنٹس سے نوازیں 🙏
127
244
405
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
اس عید پر نمکین گوشت بنا کر سب کو حیران کر دیں
8
158
446
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 months
پٹواریو تسی کج کھا کے مر کیوں نہیں جاندے
62
250
427
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
8 months
وقت کیسے گزر گیا کچھ سمجھ نہیں آیا کبھی کبھی اپنے سر کی چھتری(والد گرامی) بہت یاد آتے ہیں اللّٰہ پاک انھیں جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازیں آمین
Tweet media one
127
65
406
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
7 months
یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے چپ سی لگ گئی۔ آپ کا پتا نہیں
30
221
406
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
ایک عام گھر کی بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے تقریباً تین لاکھ کی لاگت سے شمسی توانائی کا نظام آ جاتا ہے اگر ہر ماہ(گرمیوں میں) آپ دس ہزار روپے بل دیتے ہیں تو کیوں نہ اکو واری خرچہ کریں کیا خیال ہے؟
41
46
379
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
2 years
ابھی کچھ دیر قبل دنیا چینل پر کامران شاہد کے پروگرام میں راجہ ریاض نے آ کر یہ دعویٰ کیا ہے کہ تاحیات نااہلی تو کچھ بھی نہیں اگر سیاست چھوڑنی پڑے تو بھی عمران خان کے خلاف جاؤں گا اسے کوہی مینشن کرے تاکہ اس تک یہ خبر پہنچ جاے کہ کسی بھی ماں کا دودھ پیا ہے تو اپنی بات پر قاہم رہے
25
103
389
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
ایک معلومات چاہیں زرا سیانڑہ بندہ جواب دے سانپ کا زہر اس کے منہ میں ہوتا ہے اور بچھو کا زہر اس کی دم میں ہوتا ہے یہ انسان کا زہر کہاں ہوتا ہے؟
325
37
377
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
میں نے سنا ہےکہ امریکہ میں امریکی بالغ لڑکی کنواری نہیں ملے گی غیر شادی شدہ مل جاۓ گی اور وہاں پر ایسی لڑکیاں %30 بالرضاء اور %70 بالجبر کنوارے پن کا ضیاع کر بیٹھتی ہیں اور سعودیہ میں گناہ تو کیسے ہی کیوں نہ ہو لیکن بالغ لڑکیاں %99.9 کنواری ملیں گی پھر انسانیت نے کہاں ترقی پائی
20
96
374
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 months
بیٹا یہ بھی پروپیگنڈا ہے بیٹا یہ بھی پروپیگنڈا ہے بچے نے سانس لیے بغیر پوری کتاب، ساری روداد بول دی
17
257
410
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
9 months
یہ سوشل میڈیا کا مزاج ہے کہ یہاں لوگ جلدی بھول جاتے ہیں لیکن میرے لیے شفقت بھائی کو بھولنا مشکل نہیں ناممکن ہے وہ بخیریت ہیں اور چند دنوں کے بعد ہمارے درمیان ہوں گے ان شاء اللّہ لیکن یہ چند دن قیامت سے کم نہیں @shafqatmm1 💞💞💞💞💞 #محبت_مافیا
Tweet media one
72
163
385
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
7 months
جسٹس مظاہر علی نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ معمولی بات نہیں صدر مملکت کو اپنے 25 کلوگرام بھاری بھرکم جسم کو حرکت دینی پڑے گی ورنہ لوگ اسے بھی ممنون حسین سمجھیں ملک و قوم کے لیے بولنا آسان نہیں یہ صرف عمران خان جیسے جراتمند ہی کر سکتے ہیں
13
93
387
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
6 months
کیوں جی پھر سچا عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کون ہوا آج تو دل کھول کر آر ٹی دے دیں
Tweet media one
7
131
394
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
3 years
والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور دیگر بھی کچھ مساہل ہیں اسی وجہ سے ٹویٹر پر ایکٹیو نہیں ہوں دعاؤں کا متمنی ہوں
136
38
339
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
6 months
اہم ترین خبر آسمان اور زمین کیوں نہیں پھٹے سانحہ ماڈل ٹاؤن باقر نجفی جوڈیشل انکوائری کا ریکارڈ بھی غائب؟ دوران سماعت رجسٹرار کا خوفناک انکشاف ہم نہیں پوچھیں گے کیونکہ ہم محب وطن ہیں🖐️🖐️
12
179
364