السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 😘😘❤️ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے اگر آپ کو اپنے رب سے محبت ہوگی آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے اور اپنے رب کی خوشنودی پالیں گے 💐💐💐
یہ افسوس کی بات ہے کہ ذہین لوگوں کو احمقوں کے سامنے خود کو ثابت کرنا پڑتا ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ انھیں نالائقوں اور بیوقوفوں کے قائم کردہ قوانین کے مطابق زندگی گزارنا پڑتی ہے!
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕