دل اور دماغ دونوں میں طاقتور کون
دل اور دماغ دونوں کے پاس ففٹی ففٹی پرسنٹ طاقت کی پاور ھوتی ھے مگر دل کی 50 پرسنٹ پاور نیچرل ھے جو کے مزید نہیں بڑھتی یہ عموماً دوموضوعات پر کافی حد تک بڑھتی مگر وہ بہی عملاً جائز جیسا کے۔فیملی کی تکلیف ۔۔۔یا مذہبی معاملات پر
#PTI_Followers