پروموشن پوسٹ🚨
خان کے چاہنے والے جلدی سے اپنا نام مینشن کریں!
ری پوسٹ کریں!
کل کی پروموشن لسٹوں میں إن شاء الله سب کو ایڈ کیا جائے گا!
آجائیں جلدی جلدی سے سبکو ایڈ کروں!
thank you my kids for the lovely precious time together~🥺✨ so grateful to see you two are carefree & happy together 🤍 my heart is so full now- i love you so so so much 🫶🏻
#ฟรีนเบค #เบคฟรีน
#beckysangels
#srchafreen
عام آدمی کا باشعور ہو جانا اَشرافیہ کے لیے موت کا پیغام ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ شعور کو جُرم اور گالی سمجھتے ہیں.
صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا "سازش" نہیں ہوتی
حق کے لیے آواز اٹھانا "بغاوت" نہیں ہوتی 🔥
شعور" دینا "غداری" نہیں ہوتی،✌🏻
#PTI_Followers
#PTI
@ImranKhanPTI
عمران خان سے بلے کا نشان چھین لیا گیا۔ PTI کے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھین لیے گئے۔
پورے نظام کو ساتھ ملا کر یہ تمام حرکتیں کر کے وکٹیں اٹھا کر بھاگنے والوں کا انتخابی نشان کیا ہونا چاہئے؟
#عمران_خان_تو_آئے_گا
جن کے والدین حیات ہیں وہ انکی لمبی زندگی کیلئے آمین لکھیں اور جن کے والدین اس دنیا سے پردہ کر گئے وہ انکے جنت میں بلند درجات کے لیے آمین لکھیں
یا اللہ میرے والدین کو لمبی زندگی دے آمین 🤲 انکے سوا میرے جینے کی وجہ نہیں🥺✨
چلتے ہیں دبے پاوں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقد اس کی سزا ہے
@fahdh9215
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_معصوم_ہے
#PTI_Follwers
#PTIOfficial
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں