Tariq Khan Khattar Profile Banner
Tariq Khan Khattar Profile
Tariq Khan Khattar

@Tariq_2427

Followers
25,241
Following
4,457
Media
3,649
Statuses
36,011

Alhamdullilah for Everything | Cricket Lover | Reading History | Motivating People | Tech Update |

Karachi, Pakistan
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 days
ڈاکٹر ذاکر نائک نے پاکستان انے کی تصدیق کر دی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ پاکستان گورنمنٹ کی دعوت کے اوپر مختلف شہروں میں لیکچر دیکھیں جس میں کراچی لاہور اور اسلام اباد شامل ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب انشاءاللہ پانچ اکتوبر کو کراچی میں ہوں گے ہفتے کے دن
96
2K
10K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 months
اپ کا موبائل 24 گھنٹے اپ کی باتیں سن رہا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ اپ جس چیز کے بارے میں بھی بات کر رہے ہوں تھوڑی دیر بعد ہی اسی چیز کا جو ایڈ ہے اپ کو دکھائی دینا سٹارٹ کر دیتا ہے یہ اس وجہ سے ہے کہ ایک اپ کے موبائل میں ایسی پرائیویسی سیٹنگ موجود ہے جس کو اپ ٹرن اف کرنا بھول جاتے
Tweet media one
276
2K
4K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
اپ ڈیٹڈ لسٹ 18 May 2024 REDMI Redmi A3 4/64 PKR 19,700 Redmi A3 4/128 PKR 21,500 Redmi 13C 4/128 PKR 24,500 Redmi 13C 6/128 PKR 27,000 Redmi 12 8/128 PKR 32,000 Redmi 12 8/256 PKR 35,000 Note 12 8/128 PKR 42,000 Note 13 8/128 PKR 46,500 Note 13 8/256 PKR 50,000 Note 13 Pro
138
668
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
ونڈوز Windows کی شارٹ کٹس جو اپ کو بالکل پتہ ہونے چاہیے نمبر1- اگر اپ کا پی سی PC یا لیپ ٹاپ laptop بار بار hang ہوتا ہے تو window+ shift + B کرنے سے بنا شٹ ڈاؤن کی ہے وہ پورا ریفریش ہو جائے گا نمبر 2- Window + Shift + S کرنے سے اپ اسکرین شاٹ لے سکتے ہو اور یہیں سے ہی کسی
Tweet media one
27
1K
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
سرسوں کا تیل واحد تیل ھے، جو ساری عُمر نہیں جمتا، اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے، ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لیے کی جاتی ھے، کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے، سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے، اس کو جمنے نہیں دیتا، اس کی زِندہ
Tweet media one
97
781
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
06 January 2024 Mobile Update Rate list XIAOMI Redmi A1 Plus 2/32 PKR 17,000 Redmi A2 Plus 3/64 PKR 18,500 Redmi 13C 4/128 PKR 30,000 Redmi 13C 6/128 PKR 33,000 Redmi 12 4/128 PKR 33,000 Redmi 12 8/128 PKR 37,000 Redmi 12 8/256 PKR 40,000 Redmi Note 12 8/128 PKR 44,500 Redmi
Tweet media one
Tweet media two
163
574
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
1 year
*غیبی مدد؟؟؟؟* غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔ پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر
156
667
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
پاکستانی فنکارہ آمنہ صدیق نے دو سال کے عرصے میں پوری سورہ رحمٰن کے ساتھ پاکستانی پرچم کی بڑی احتیاط سے خطاطی کرکے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ ماشاءالله
Tweet media one
34
292
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 months
السلام علیکم اج میں اپ کو گوگل میپ کی 10 ایسی بہترین سیٹنگز بتانے جا رہا ہوں کچھ ایسے سیکرٹسsecret setting بتانے جا رہا ہوں جو گوگل میپ کے اندر ہی موجود ہیں اور گوگل میپ کو اگر اپ پراپر یوز کرنا سیکھ جاتے ہو تو یقین کریں اپ کی لائف بہت زیادہ اسان ہو جائے گی تو چلیے جانتے ہیں
Tweet media one
41
785
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 months
دوستو واٹس ایپ کی اٹھ8 ایسی نئی سیٹنگزSettings اپ کو بتانے جا رہا ہوں اگر واٹس ایپ کے ان اٹھ8 فیچرز کے بارے میں اپ جان لیں گے تو اپ کی لائف کافی زیادہ اسان ہو جائے گی اور واٹس ایپ کو یوز کرنے کا جو ایکسپیرینس ہے وہ کافی زیادہ بہتر ہو جائے گا اور واٹس ایپ نے واقعی یار ثابت کیا ہے
Tweet media one
63
557
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
محمد عبدالرحمن نے بغیر کسی غلطی کے 7 گھنٹے میں مکمل قرآن پاک کی تلاوت کرکے ریکارڈ قائم کیا۔ ان کی پرورش ایک ایسے گھرانے میں ہوئی ہے جس کے تمام ارکان قرآن کے حافظ ہیں۔ محمد نے ایک ٹی وی پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اس نے 9 سال کی عمر میں جب وہ ایلیمنٹری اسکول میں چوتھی
Tweet media one
50
280
2K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
کیسا ہوگا اگر اپ کے phone کا storage کبھی فل ہی نہ ہو جتنے بھی Apps install کر لو تب بھی نہیں تو جلدی سے اس Tweet کو Save کر لو تو اس کے لیے اپ کو Playstore میں Setting میں General میں جا کے automatically archive کو ان کر دینا ہے اپ جس App کو یوز نہیں کرو گے وہ automatic
Tweet media one
60
627
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
💓 *لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب* 💓 آزفہ Azifa قریب ہی آنے والی آشفتہ Ashifta حیران آفروزہ Aafroza چراغ کی بتی آفریدہ Afrida قربان آفریں Afreen خوشی، شاباش آمنہ Amina امن والی آویزہ Avezah خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور اثیلہ Aseela اعلٰی خاندان والی اجالا Ujala روشنی
30
626
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
6 months
12 April 2024 REDMI A1 Plus 2/32 PKR 17,000 Redmi A3 4/64 PKR 20,800 Redmi A3 4/128 PKR 23,500 Redmi 13C 4/128 PKR 26,300 Redmi 13C 6/128 PKR 29,000 Redmi 12 8/128 PKR 32,800 Redmi 12 8/256 PKR 35,800 Note 12 8/128 PKR 43,000 Note 13 8/128 PKR 47,500 Note 13 8/256 PKR 51,500
105
369
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
2 months
لائن میں لگنے کا انتظار نہ تصدیق کرانے کی پریشانی منٹو میں گھر بیٹھے شناختی کارڈ خود بنائیں ڈیٹیل معلومات کے لیے ویڈیو پر کلک کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں @Khattar_02
29
701
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
باتھ روم میں عام طور پر #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟ باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔ اس طرح اگر آپ پہلے سر میں پانی پلائیں تو
Tweet media one
48
624
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
19 سالہ عائشہ جس کا تعلق کراچی سے ہے چنی انڈیا میں کامیاب دل کی سرجری کے بعد۔ عائشہ علاج کی خاطر انڈیا گئی تھی جہاں پہ ان کو ایک شخص کا دل لگایا گیا جو بظاہر تو زندہ تھا لیکن دماغی طور پہ مفلوج ہو چکا تھا انڈین ہاسپٹل نے انسانیت کی اچھی مثال قائم کی ہے اس پہ ان کی داد بنتی ہے
41
255
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
فیس بُک Facebook سے فحش مواد ہٹانے کا طریقہ. اگر آپکو یا فیملی موبائل پر آپکو ایسا مسلہ آرہا ہے.اور سٹوری یا Facebook سکرولنگ میں غلط ads اتے ہیں تو تھریڈ پی جا کر ساری سیٹنگ فالو کریں Step-01
Tweet media one
123
615
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
آپکے CNC پر نمبر کیا ہے ارے نہیں نہیں مجھے نہیں بتائیں خود پڑھیں پتہ ہے یہ سارے کے سارے نمبرز کسی نہ کسی چیز کو ریپریزنٹ کرتے ہیں یہ سب نمبر چلیں اپ کو بتاتا ہوں پہلا نمبر بتاتا ہے کہ اپ کا province صوبہ کون سا ہے اگر اپ کا نمبر ون سے سٹارٹ ہوتا ہے تو اپ KPK سے نمبر ٹو
Tweet media one
52
510
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
7 months
*تمام قران کریم میں موجود دعاؤں کو جمع کر دیا ہےان سب دعاؤں کو یاد کریں اور دوسروں کو بھی بھیجیں...* ✨💖 ✅ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ✅ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً
19
670
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
صحت مند رکھنے والا قہوہ فالِج، لقوے، دِل کے دورے، جوڑوں کے درد، کمر درد، سر کے درد، ہائی بلڈ پریشر، ہائی شوگر، بے خوابی، ڈپریشن، غصہ، جنون بے اولای، بڑھا ہُوا پیٹ چند دن میں اندر، تمام جملہ امراض کا جادوئی نسخہ اجزاء کچی ہلدی دو ٹکڑے دارچینی ادرک اور کالی مرچ دو کپ پانی دو کپ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
485
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
4 months
نادرا کی لائن میں فجر کے وقت سے کھڑے ہوئے لوگوں کے لیے یہ پوسٹ کر رہا ہوں کیوں خواری کرتے ہو بھائی آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آپ گھر بیٹھ کر بھی آن لائن اپنا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں میں نے اپنا شناختی کارڈ گھر بیٹھ کر آن لائن اپلائی کیا pak identify نام کی اپلیکیشن پلے اسٹور
Tweet media one
74
411
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
*عزت کیا ہوتی ہے؟* 🤔 *کافی ﻋﺮﺻﮧ ﻗﺒﻞ* ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺭﺍﮰ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺑﮍﮮ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﻨﺴﺮﭦ ﻣﯿﮟ ” ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻨﻨﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﺁﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ
60
137
1K
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
گوگلGoogle فری میں انٹرویو کرنے کی پریکٹس کرا رہا ہے اور اپ لوگوں کو کسی نے بتایا ہی نہیں تو کوئی بات نہیں اپکا بھائی ہے نا آپکو بتانے کے لئے👇 تو گوگل کا ہی پلیٹ فارم ہے جس کا نام ہے انٹرویو وارم اپ interview warmup یہاں پر بیسٹ پارٹ یہ ہے کہ اپ اپنی انڈسٹری کے حساب سے
Tweet media one
24
322
996
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
کیا آپ بھی لمبے عرصے تک جوان رہنا چاہتے ہیں، مضبوط ہڈیاں اور لمبے گھنے بال ،تخم بالنگا حسن اور صحت دونوں کا ضامن ہے قدرت نے اپنے بیش بہا خزانوں میں انسانوں کے لئے بے شمار انمول تحفے چھپا رکھے ہیں، ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم ان خزانوں کو دریا فت کریں اور ان سے فائدہ اٹھائیں،
Tweet media one
24
356
962
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
بائیک پر بیٹھتے ہوئے اگر اپ کی جیب سے فون گر گیا اور گھر آ کے اپ کو پتہ چلا کے فون کہاں گیا یہ ہم میں سے کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے تو چلو بتاتا ہوں اپ کا فون کیسے واپس ملے گا سب سے پہلے اپ نے اپنے کسی دوست کا فون لینا ہے اور اس سے جی میل اکاؤنٹ gmail account سے لاگ ان
Tweet media one
31
334
935
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
اگر اپنے گھر کے wifi کا پاسورڈ بھول گئے اور پھر جس وائی فائی سے کنیکٹڈ ہو اس کا پاسورڈ پتہ کرنا ہے تو اس کے لیے بہت سمپل ٹرک ہے اپ کو چلے جانا ہے سب سے پہلے settings پہ پھر یہاں پہ وائی فائی پہ کلک کرو اب جس بھی وائی فائی سے کنیکٹڈ ہو اس کے رائٹ سائیڈ پہ i بٹن پہ کلک کر دو پھر
Tweet media one
54
372
919
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
6 months
یہ تحریر بچوں کے لۓ لکھی گٸ ہے جس سے بڑے بھی فاٸد حاصل کر سکتے ہیں *غسل کے فراٸض:* *غسل کے تین فراٸض ہیں* 1. کلی کرنا 2. ناک میں پانی ڈالنا 3. تمام بدن پر پانی بہانا 💝💝💝💝 *غسل کی سنتیں* *غسل کی پانچ سنتیں ہیں* 1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا 2. استنجا کرنا 3. نیت کرنا 4. وضو
23
529
952
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
4 months
شجرہِ نسب کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں ؟ محکمہ مال کے ریکارڈ میں موجود قیمتی راز ....... اگر کسی کو اپنا شجرہ نسب معلوم نہیں ہے تو آپ اپنے آباؤ اجداد کی زمین کا خسرہ نمبر لے کر (اگر خسرہ نمبر نہیں معلوم تو موضع اور یونین کونسل کا بتا کر بھی ریکارڈ حاصل کر سکتا ہے ) اپنے ضلع کے
Tweet media one
22
535
930
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
کہتے ہیں مولویوں کو اکانومی 💵کا کچھ پتہ ہیں نہیں یہ صرف سال 2022 کی رپورٹ کا تھوڑا سا حصہ ہے۔ مولانا صاحب نے کمال کردیا جو کام وزیروں مشیروں کا ہے وہ کام مولانا صاحب نے بتادیاواہ کمال کردیا حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب نے۔۔جبکہ یہ حاجی صاحب ایک غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے
114
426
875
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
ایک عرب شخص کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لا جواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس نے ایک ڈھانپا ہوا تھال اُٹھا رکھا تھا۔ میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیاچیزہے ؟بولی !! اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی!! پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا یہ ایک دن کا حکیمانہ قول
42
220
916
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں 5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی کلاس میں ٹیچر نے پوچھا کون کون چاہتا تھا کہ میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں؟ سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ٹیچر ہنس دیئے
Tweet media one
60
246
907
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
ڈاکٹر بلقیس نے اپنے وی لاگ میں بتایا ایک ہفتے تک روزانہ ساگو دانہ دودھ میں ملا کر کھائیں تو جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی واقع ہوتی ہے کہ جان کر اس کا معمول بنا لیں گے ساگو دانہ سفید موتی جیسے دانے ہوتے ہیں۔ عام طور پر لوگ اسے بیماری میں کھاتے ہیں۔ لیکن اگر سابو دانے کو دودھ
Tweet media one
16
363
813
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
موبائل سستے ہو نہیں رہے موبائل سستے ہو گئے ہیں۔اپنی مرضی کی پرائس اٹھائیں اپنی مرضی کا موبائل لیں google پر اس سپیکس سرچ کریں اور خرید لیں۔ ہم ایسے ہی اپ کی رہنمائی کرتے رہیں گے 30 April 2024 REDMI Redmi A3 4/64 PKR 20,000 Redmi A3 4/128 PKR 22,000 Redmi 13C 4/128 PKR 25,000
47
347
845
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
موبائلز کا ایک ایسا hidden feature جو اپ سب کے ہوش اڑا دے گا اور اپ سمپلی بولو گے WOW کیونکہ اس کے ذریعے میں نے اپنے موبائل کی تمام ضروری Application کو ہائیڈ کر لیا ہے اور اگر غلطی سے کوئی میرا موبائل یوز کر بھی لیتا ہے تو اس کو وہ Application شو نہیں ہوں گی اور اس کے لیے میں
Tweet media one
33
329
819
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
8 months
Most Busy Nation of the World. دنیا کی مصروف ترین قوم جو ریل کو بھی گزرنے نہیں دے رہی ہے
33
367
804
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کو آپ سے دور رکھنے کے لیے بہترین غذائیں ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے شکار اکثر افراد کو اس سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ
Tweet media one
24
337
786
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
اپ کو یقین نہیں ہو گا یہ سن کر کے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو text to video کتنا ایڈوانس ہو چکا ہے مطلب سمپلی ایک ٹیکسٹ promt ڈالنا ہے اور یہ ایک ویڈیو بنا کر دے دے گا مثال کے طور پر اپ اس ویب سائٹ کو اوپن کر کے لکھو It's evening and it's raining. The weather is very loving. I am enjoying
Tweet media one
19
310
784
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
واٹس ایپ WhatsAppکے 5 اہم Privacy Features جن کا علم سب کو ہونا چاہیے WhatsApp کے ایسے 5 فیچرز کی نشاندہی جو صارفین کے اکاؤنٹس کو ممکنہ سکیورٹی خطرات سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ 👇
Tweet media one
15
236
717
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
نادرا میں فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کے حصول کا طریقہ کار Process of family registration certificate FRC in NADRA فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ FRC آپ کے خاندان کے افراد کا نادرا میں ریکارڈ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ یہ certificate دراصل آپ کے خاندان کے ارکان کو شناخت فراہم کرتا ہے۔ یاد
Tweet media one
113
253
707
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے۔ *دفعہ 295-A* کسی مذہب کی توھین کرنا *دفعہ 295-B* قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا *دفعہ 295-C* توھین رسالت *دفعہ 298-A* توھین صحابہ *دفعہ 307* = قتل کی کوشش کی *دفعہ 302* = قتل کی سزا *دفعہ 376* = عصمت دری *دفعہ 395* = ڈکیتی
16
475
740
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
پیاز لال بیگ اور چھپکلی کی اصل دشمن ہے ۔۔ اگر آپ بھی گھر سے لال بیگ کو بھگانا چاہتی /چاھتے ہیں تو پیاز کے استعمال کا یہ طریقہ جان لیں، ویڈیو لال بیگ اکثر لوگوں کے گھروں میں پائی جاتی ہے چاہے سردی کا موسم ہو یا گرمی کا۔ گھر کے کونوں میں، چولہے کے اطراف یا پھر واش روم اور گٹر کی
Tweet media one
23
375
699
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
آپ کے سر کا اوپری حصہ بال کیوں گر رہا ہے اگر آپ بالوں کو دوبارہ اگنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں اگر آپ کے بال گر رہے ہیں اور فوری طور پر خاندان کے بھی کسی فرد کے بال گر رہے ہیں تو یہ ویڈیو یقینی طور پر آپ کی مدد کرے گی ایسی مزید اور معلومات کے لیے اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں
18
396
685
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
اگر اپ کو بھی اچھا Mobile رکھنے کا شوق ہے لیکن بجٹ اجازت نہیں دے رہا تو تو میں اپ کو ایڈوائس کروں گا کہ اپ کوشش کر کے tecno camo 20 لے لیں.specification کے حساب سے یہ بہت اچھا موبائل ہے اٹھ جی بی اور 256 Ram and Rom ہے اس کی خاص بات اسکا فرنٹ اور بیک Camera ہے 32 اینڈ 64 MP.
Tweet media one
136
122
638
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
بہت سارے لوگ روزانہ سوال کرتے ہیں اس بارے میں .حلانکہ میں پوسٹ کر چکا ہوں لیکن دوبارہ سے بتا رہا ہوں کہ اپ کے موبائل پر انے والے ایڈزads کو اپ کیسے بند کر سکتے ہیں سب سے پہلے اپ کو اپنے فون کی setting میں جانا ہے یہاں پر اپ کو ایک google اپشن ملے گا یہاں پر اپ click کریں گے اب
Tweet media one
19
248
636
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
کیا اپ سیکنڈ ہینڈ لیپ ٹاپ لینا چاہتے ہیں ….. لیپ ٹاپس خریدتے وقت ایک چیز جو بہت اہم ہوتی ہے وہ ہے لیپ ٹاپ کی جنریشن، آپ جنریشن کونسی لے رہے ہیں اسی پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ یہ مرغی کتنی دیر انڈے دے گی۔ جیسے اگر آپ تھرٹین جنریشن لیتے ہیں تو اس کی ڈبہ پیک کی گارنٹی ایک سال کی
Tweet media one
16
352
636
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے لوگ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) آن لائن حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے جدید سہولیات فراہم کرتے ہوئے شہریوں کو
Tweet media one
32
256
625
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
ریس کورس روڈ راولپنڈی میں بریگیڈیئر ڈاکٹر بابر چیمہ(چیسٹ سپیشلسٹ) کا کلینک ہے جہاں دوعدد نوٹس لگے دیکھے جا سکتے ہیں جن کو پڑھ کردل سے دُعا نکلتی ہے.. پہلے نوٹس پر لکھا ہے کہ اساتذہ کے احترام میں ان سے آدھی فیس چارج کی جائے گی دوسرے نوٹس پر لکھا ہے کہ دیہاڑی دار بندے سے اور جو
Tweet media one
23
154
618
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے : ● مسجد الحرام، ● مسجد اقصی، ● مسجد قباء، ● مسجد ضرار۔ ■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں : ● مکہ، ● مدینہ، ● مصر، ● حنین، ● بابل، ● ایکہ۔ ■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں : ● طور، ● مصری، ● صفا، ● مروہ۔
33
286
612
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
ایک عورت اپنے جذبات کو برسوں تک چھپا سکتی ہے لیکن وہ اپنے حسد کو ایک لمحے کے لیے بھی نہیں چھپا سکتی اپ کیا کہتے ہیں ؟
26
98
626
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
اگر اپ بھی ایک سٹوڈنٹ ہو تو یہ دو ویب سائٹ اپ کو پتہ ہونی ہی چاہیے No-01 اس ویب سائٹ پر اپ میتھ کا کوئی بھی question پوچھو گے تو یہ اس کو ڈیٹیلڈ میں سمجھا دے گا
Tweet media one
11
310
604
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
دنیا Technology میں بہت اگے نکل گئی ہے تو ہم اور اپ کیوں پیچھے ۔ کیا آپکو بھی اپنے passport size photo کرییٹ کرنے ہیں وہ بھی صرف ایک منٹ میں تو پتہ ہے کہ اسے اپ کیسے کر سکتے ہو لیکن اس سے پہلے ایسے اور ٹرکس جاننے کے لیے Follow ضرور کر لینا تو اپ کو Google پر passport photo
Tweet media one
23
274
599
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
گوگل Google Maps میں 3 بہترین فیچرز متعارف موجودہ عہد میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ Technology کمپنیوں سے اپنی لوکیشن کو چھپانا لگ بھگ نا ممکن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Google کی جانب سے لوگوں کے اس تاثر کو ختم کرنے کے لیے Goovle Maps میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان فیچرز سے صارفین
Tweet media one
8
185
597
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
4 months
اپ ڈیٹڈ موبائل پرائس لسٹ 25 May 2024 REDMI Redmi A3x 3/64 PKR 18,000 Redmi A3 4/64 PKR 19,700 Redmi A3 4/128 PKR 21,500 Redmi 13C 4/128 PKR 24,500 Redmi 13C 6/128 PKR 27,000 Redmi 12 8/128 PKR 32,000 Redmi 12 8/256 PKR 35,000 Note 12 8/128 PKR 42,000 Note 13 8/128 PKR 46,500
24
172
604
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
اج کل اس طرح کی امیج بہت زیادہ ٹرینڈنگ میں ہیں اور دیکھنے میں بہت ہی پیاری لگتی ہیں میرے بہت سارے فولّورز کی ڈیمانڈ تھی کہ یہ بتائیں کہ یہ امیجز کس طرح سے بنتی ہیں بھائی فالور کا ارڈر لوہے کا گاڈر میری دوستو پہلے اس tweet کو Bookmark کر لو بتاتا ہوں اپ نے playstore یا App
Tweet media one
Tweet media two
47
240
591
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
کیا اپ بھی نیا Mobile خریدنا چاہتے ہیں لیکن اپ کو کوئی خاص اپشن نہیں مل رہا تو ہم اپ کے لیے ڈیٹیل سپیسیفکیشن اور ان کے ریٹس لے کر ائے ہیں اب اس میں اپ کی مرضی ہے کہ اپ کو جو موبائل اپ کی رینج میں لگتا ہے اس کی یہاں سے نام پرائس اٹھائیں اور گوگل پر ڈال کے اس کی سپیسیفکیشن چیک کر
Tweet media one
40
229
576
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
گوگل Google نے ایسا AI لانچ کیا ہے کہ اس نے chat GPT کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے یہ جاننے کے لیے tweet کو لاسٹ تک ریڈ کریں اور ابھی کے ابھی save کر لیں اور یہ چار AI tools سب سے زیادہ انٹرسٹنگ ہیں جو Google نے لانچ کیے ہیں اور نمبر چار والا تو سب سے زیادہ انٹرسٹنگ ہے نمبر 1-
Tweet media one
18
259
578
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
کیا اپ ٹیلی گرام یوز کرتے ہیں کیونکہ اج میں اپ کو تین کمال کے telegram bot بتاتا ہوں جنہیں جاننے کے بعد ٹیلی گرام یوز کیے بنا رہ نہیں پاؤ گے اور لاسٹ والا میرا فیورٹ ہے پہلا ہے ریمنی پرو فری بٹ Rimini pro free اسے اپ کوئی بھی low کوالٹی کی image سینڈ کرو گے تو یہ اسے HD
Tweet media one
32
227
557
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 months
پیارے ٹویٹر ساتھیوں اگر اپ نے اپنا اینڈرائڈ موبائل صرف فون کال سننے کے لیے اور واٹس ایپ چلانے کے لیے رکھا ہوا ہے تو انتہائی غلط کر رہے ہیں اپ اپنے ساتھ بھی اور موبائل فون کے ساتھ بھی ۔کیونکہ اگر اپ کو بہت ساری سیٹنگزsettings معلوم نہیں تو اپ موبائلmobile کا فائدہ نہیں اٹھا سکتے
Tweet media one
16
138
570
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ
31
280
570
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 months
السلام علیکم یہ اے ائی AI سافٹ وئر Softwareاپ کی لائف بدل سکتا ہے یہ دنیا کا سب سے بہترین مائنڈ میپنگ سافٹ وئر mind mapping softwareہے یہ کسی بھی سٹوڈنٹ Student کی لائف کو بدل کے رکھ سکتا ہے ایک کلک میں یہ اے ائی AI کیا کیا کمالات کر سکتا ہے اور اس کے علاوہ اگر اپ ایک فری
Tweet media one
26
273
573
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
بھولنا سیکھیں ایک بوڑھا آدمی کانچ کے برتنوں کا بڑا سا ٹوکرا سر پر اٹھائے شہر بیچنے کے لئے جارہا تھا۔ چلتے چلتے اسے ہلکی سی ٹھوکر لگی تو ایک کانچ کا گلاس ٹوکرے سے پھسل کر نیچے گر پڑا اور ٹوٹ گیا۔ بوڑھا آدمی اپنی اسی رفتار سے چلتا رہا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔___ پیچھے چلنے والے
43
161
556
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
4 months
خوبصورت زندگی کا راز 1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔ 3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔ 4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔ 5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔ 6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا
15
193
573
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
گُردے کو کتنا نقصان پہنچ چکا ہے یہ پیشاب کی رنگت سے کیسے معلوم کیا جائے؟ گردہ جسم کا ایک ایسا اہم عضو ہے جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں خالص خون گردش کرتا رہتا ہے اور جسم میں موجود مائع فضلہ اور اضافی پانی گردے کے ذریعے فلٹر ہو کر پیشاب کے راستے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ اس سادہ سی
Tweet media one
19
262
552
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
لیموں کو کاٹ کر اس میں لونگ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فوائد جان کر آپ بھی آزمائے بنارہ نہ پائیں گے کھانے کی چیزوں پر مکھیاں، گھروں میں مچھر، چھوٹے موٹے کیڑے، اچار میں پھپھوندی لگنا ایک عام بات ہے۔ مگر کے-فوڈ جہاں آپ کی صحت، بیوٹی اور ذائقوں کا خیال رکھتا ہے، وہیں آپ کی گھریلو
Tweet media one
19
222
541
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
7 months
*رمضان المبارک کا معمول* 1: روزانہ رات 10 بجے تک سو جائیں۔ 2: رات 3 بجے اٹھیں۔ 3: تہجد 3:30am سے 4:15am تک 4: 20 منٹ تک قرآن کا مطالعہ کریں، کم از کم 10 آیات معنی کے ساتھ 4:15am سے 4:35 تک، 10منٹ تک اپنی دعا کا مشاہدہ کریں، اپنی تمام خواہشات اللہ سے مانگیں۔ 5: صبح 4:45
29
226
549
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 months
@jacksonhinklle 💔💔😥😥
Tweet media one
24
127
529
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
Important Tweet for All آگر اپ اپنے کسی بھی اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھول گئے ہیں اور اسے کس طرح google account سے ریکور کرنا ہے تو یہ Tweet اپ کے بہت کام ائے گی اکثر جلدی میں ہمارے بہت سے اکاؤنٹس کے پاسورڈ Google پہ سیو ہو جاتے ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا ان کو چیک کرنے کے لیے اپنے
Tweet media one
14
254
512
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
موبائل_پاس_ورڈ Mobile Passward ایک حاملہ خاتون سیڑھیوں سے گری اور گرتے ہی بےہوش ہو گئی. اس وقت گھر میں اسکی دس سالہ بیٹی کے سوا کوئی بھی نہیں تھا. بچی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کیا کرے. پھر اس نے اپنی امی کا موبائل اٹھایا. تاکہ ابو کو کال کرے. لیکن موبائل پہ پاسورڈ لگا ہوا
Tweet media one
57
229
506
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
جی میل Gmail کے three hidden tricks آپکو پتہ ہونی چاہیے بٹ تھرڈ والی تو آپکو بالکل نہیں پتہ ہوگی نمبر ون اگر کسی کو کانفیڈنشل یا سیکریٹ ای میل بھیجنا ہو تو کون سے لاگ بٹن پہ کلک کرنا ہے تا کے اب سامنے والا جب تک پاسپورڈ انٹر نہیں کرے گا یہ ای میل کھلے گا ہی نہیں۔اسکے لئے
Tweet media one
13
213
498
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت پیغمبرانہ پیشہ ہے۔ پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر کا گرینائیٹ ہے۔ پاکستان کے پاس گیس اور تیل کے زخائیر ہیں۔ پاکستان کے پاس سونا ہے تانبا ہے۔ پاکستان اس خطے کا اہم ملک ہے۔ پاکستان خدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ پاکستان کے پاس بیش بہا خزانے ہیں۔ یہ وہ
39
161
489
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
کیا آپ بھی ایپس میں بار بار آجانے والے ایڈز کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپکی پریشانی ختم ہونے والی ہے کیوں کہ میں لے کر آگیا ہو ایک ایسا طریقہ جس سے تقریباً کافی ساری ایپس میں آنے والے ایڈز بند ہو جائیں گے۔ جی ایڈز کو بند کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ آپ نے اپنے فون کی نیٹ ورک
Tweet media one
42
260
478
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
مچھلی سے زیادہ طاقت رکھنے والے السی کے بیج کھانے سے کون سے بڑے فائدے ہوتے ہیں؟ جانیے اس میں موجود ایسا تحفہ جو کرے آپ کی بھی بڑی مشکل آسان السی کے بیج ہر گھر میں تو موجود نہیں ہوتے۔ ان کو کم ہی استعمال میں لایا جاتا ہے جبکہ ان کے فائدے گوشت سے بھی زیادہ ہیں۔ ان بیجوں میں جس قدر
Tweet media one
22
200
476
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟ ایک بوڑھی خاتون کا انٹرویو جنہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ پچاس سال کا عرصہ پرسکون طریقے سے ہنسی خوشی گزارا 🍀 خاتون سے پوچھا گیا کہ اس پچاس سالہ پرسکون زندگی کا راز کیا ہے؟ کیا وہ کھانا بنانے میں بہت ماہر تھیں؟ یا
Tweet media one
51
214
471
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
ویسے تو بہت اچھی اور ڈیٹیل ویڈیو ہے ماشاءالله کافی اچھی ٹپس ہیں ۔لیکن اگر کوئی ڈاکٹر حضرات دیکھیں تو مزید راہنما ی فرمائیں ۔جزاک اللّه
16
323
479
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
اجکل کوئی نہیں چاہتا کہ اپ کو کوئی اچھی یا کم کی بات پتہ لگے۔لیکن اپکا بھائی ہے نا تو جناب انٹرنیٹ internet پہ ایک ایسا وائرل AI Tool ہے جو اپ کو linkedin سے ڈائریکٹ انٹرویوز دلوا سکتا ہے اور صرف انٹرویوز نہیں اپ کے انڈسٹری کنکشنز بڑھیں گے اپ کی network Opportunities
Tweet media one
12
199
467
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
والدین کا گھر! خلیل جبران کی یہ تحریر انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ کسی نے اردو ترجمہ کیا اور رُلادیا۔۔۔ والدین کا گھر صرف یہی وہ گھر ہے جہاں آپ جب جی چاہے بغیر کسی دعوت کے جا سکتے ہیں یہی وہ گھر ہے جہاں آپ دروازے میں چابی لگا کر براہِ راست گھر
Tweet media one
23
167
464
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک نہ کریں! #VPN اج کل پاکستان میں ائے دن کسی نہ کسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کر دیا جاتا ہے لیکن جس طرح سے ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں تو وہ وقت گزارنا کافی مشکل ہوتا ہے بلکہ اپ کے لیے درد سر بن جاتا ہے میں اپ کے لیے کچھ محفوظ وی پی این کی فہرست لایا ہوں جن
Tweet media one
17
198
449
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
11 months
السلام علیکم سب سے زیادہ بہترین ایپس APPsکون سی ہے سب سے بہترین وی پی این VPN کونسا ہے سب سے بہترین ویڈیو ایڈیٹر کون سا ہے اور سب سے بہترین نوٹ لکھنے کے لیے جو ایپ ہے وہ کون سی ہے دوستوں اج کی TWEET بہت زیادہ ایکسائٹنگ ہونے والی ہے کیونکہ اج میں اپ کو بتاؤں گا بیسٹ ایپس کے بارے
Tweet media one
18
198
455
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
7 months
Blood group and type ... اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟ 1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز آور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔
Tweet media one
26
272
453
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
6 months
*مندرجہ ذیل امراض کے ساتھ ہسپتال جانے کی بجاۓ قریبی میڈیکل سٹور سے یہ ادویات لے کر استعمال کریں اور گھر میں رہیں.* *اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کرے. شکریہ* .. .. .. *سر درد اور بخار کیلئے* Panadol , Panadol Extra , Brufen *نزلہ ، زکام کیلئے* Arinac Fort, Panadol CF *پیٹ
19
234
452
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
What do shopkeepers do with dead UPS batteries? یو پی ایس کی خراب بیٹری کا دکاندار کیا کرتے ہیں ؟ گرمیوں کے دنوں میں آئے دن یو پی ایس کی بیٹری جواب دے جاتی ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ دوکاندار پرانی بیٹری بھی کچھ پیسوں کے عوض آپ سے خرید لیتے ہیں، سوچنے کی بات ہے کہ بیٹری تو
Tweet media one
40
198
441
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
8 months
صرف 3 جووے لہسن کے لیں اور پھر۔۔ کمر درد سے فوری نجات کے آسان طریقے آج کل لوگ کم عمری میں ہی کمر درد کی شکایت کرتے ہیں جس کی وجہ زائد وزن کے علاوہ دن بھر بیٹھ کر کام کرنا ہے. نامناسب انداز میں بیٹھنے سے کمر کی نچلی ہڈیوں پر زور پڑتا ہے اور درد رہنے لگتا ہے. کمر کے درد کی تکلیف
Tweet media one
10
138
430
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
بےحسی ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوُچھا''😢 30 روپے کا ایک بیٹی۔۔۔ بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔ 100 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔ ''خاتون بولی'' لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔ اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لےکر ایک
Tweet media one
27
117
421
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
کیا آپکو بھی ایک نمبر سے بار بار کال ا رہی اور اپ سوچ رہے ہیں ہے پتہ نہیں کون ہے اور ٹریس کرنے کے لئے truecaller پہ چیک کرتے ہیں تو سن لیں یہ اپ کے لیے بہت خطرناک ہو سکتا ہے ٹرو کالر سے الموسٹ پانچ کروڑ انڈین یوزرز اور پتہ نہیں کتنے ہی پاکستانیوں کا ڈیٹا dark web پہ لیک ہو
Tweet media one
23
190
425
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
5 months
موبائل سستے ہو گئے ہیں 👇 10 May 2024 REDMI Redmi A3 4/64 PKR 19,800 Redmi A3 4/128 PKR 21,500 Redmi 13C 4/128 PKR 24,500 Redmi 13C 6/128 PKR 27,200 Redmi 12 8/128 PKR 32,000 Redmi 12 8/256 PKR 35,000 Note 12 8/128 PKR 42,000 Note 13 8/128 PKR 47,500 Note 13 8/256 PKR 50,500
14
178
439
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
رشیا میں VR Technology کا استعمال اج کل گائے بھی کر رہی ہے کیسے میں اپ کو بتاتا ہوں Russia میں گائیوں کے لیے اسپیشلی VR sets کو بنایا گیا جو انہیں پہنایا جاتا ہے اور اس کے اندر پھر ایک Video چلائی جاتی ہے 24 گھنٹے کے لیے جس میں ان کو یہ خیال پیدا کیا جاتا ہے کہ وہ بہت ہی
Tweet media one
51
91
414
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
*ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ....؟ “ *ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ . ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ
24
131
422
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
4 months
کالی گردن اکثر لوگوں کی گردن میلی ہوجاتی ہے۔ گھر والے بار بار نہ نہانے کا طعنہ دیں گے۔ یہ میل نہیں ہے۔ یہ زیادہ صابن لگانے سے یا رنگ گورا کرنے والی کریموں سے نہیں جائے گی۔ اس میلی گردن کو انگریزی میں acanthosis nigricans کہتے ہیں۔ یہ بیماری نہیں ہے بلکہ آنے والی بیماری کی
Tweet media one
5
142
430
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
پاکستان کی ابادی لگ بھگ 25 کروڑ ہے لیکن پورے یورپ کی ابادی 50 کروڑ بھی نہیں یعنی پاکستان ادھے یورپ جتنی بڑی مارکیٹ ہے ایک منٹ ایسا بالکل بھی نہیں ہے کیونکہ مارکیٹ کے لیے اپ کو صرف ابادی نہیں پرچیزنگ پاور بھی چاہیے اسٹوجن کیپیٹل کی اکنامک سروے کے مطابق پاکستان میں 33 پرسنٹ گھرانے
Tweet media one
16
119
414
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ تمام دریا مڑے ہوئے یا ٹیڑے میڑے کیوں ہیں سیدھے کیوں نہیں؟ آئیے اس کو ویڈیو میں سمجھتے ہیں Via @shah660222
7
196
418
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
10 months
اگر آپکے پاس iPhone ہے تو یہ کیمرا ٹرک اپ کے ہوش اڑا جائے گی. سب سے پہلے اپنے فون کو tripod پہ سیٹ اپ کرو اور اب سرچ کرو وائس کنٹرول انسیڈ اف کیمراVoice control instead of camera اس کو ان کر دو اب جیسے ہی اپ کیمرہ ایپ میں ا جاؤ گے اپ کو بس Tap Take Picture بولنا ہے اور اپ کی
Tweet media one
12
134
414
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
9 months
اج میں اپ کو youtube کی ان تین سب سے امپورٹنٹ چیزوں کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو نہ صرف اپ کے ویوز بڑھانے بہت زیادہ ہیلپ کرتی ہے اپ کی viral video ہو جاتی ہیں بلکہ ان ویوز کے ذریعے اپ youtube پر کانسٹنٹ ارننگ بھی پا سکتے ہیں دیکھیں creator کی زندگی میں سب سے زیادہ معاملہ
Tweet media one
12
239
392