Muhammad Sadiq Awan Profile Banner
Muhammad Sadiq Awan Profile
Muhammad Sadiq Awan

@NasreenSad78527

Followers
1,277
Following
1,441
Media
61
Statuses
2,912
Explore trending content on Musk Viewer
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
I ........ Lessons we learn from the life of Hussain R.A are equally applicable today. The ones who are tyrants may feel like victors today but the history will remember them only as the ones who exploited their powers. @TeamPakPower #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
Tweet media one
0
9
9
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
13 days
مجھے آج فخر سے کہنا ہے کہ نہ ہی عمران خان اپنی قوم کے حق سے دستبردار ہوا اور نہ ہی اس قوم نے عمران خان کا ساتھ چھوڑا۔ آپ سے جو بن پڑا آپ نے کر کہ دیکھ لیا لیکن ہار آپ کا مقدر رہی۔ اب بھی جو مرضی کریں لیکن خان ہی فاتح ہے انشاللہ۔ #خان_عوام_کی_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
10
7
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
میرا لیڈر عمران خان پانچ اگست کو قید ہوا۔ اور پھر عمران خان پر بنایا گیا ہر مقدمہ جھوٹا ثابت ہوا۔ لیکن اسکے باوجود انکی رہائی میں تاخیری حربے اپنائے جا رہے ہیں۔ مزید جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں جسکی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔ #ناحق_قید_کا_ایک_سال @TeamPakPower
Tweet media one
1
9
7
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
I ......... have learnt from the battle of Karbala, the victory can come in various forms. The victory that comes in form of historical fame is by far the best form of victory, but materialistic ones won't ever be able to realize this. @TeamPakPower #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
Tweet media one
0
9
7
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
20 days
میرےلیڈر کو جیل میں قید ہوئے ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے۔ پچھلے ڈھائی سال میں اسکی جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا اور ہر طرح کا گھٹیا حربہ استعمال کیا گیا ہے لیکن اسکے باوجود نہ تو یہ خان کو مائنس کر سکے اور نہ اسکی جماعت! #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ @TeamPakPower
Tweet media one
0
6
6
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
20 days
Imran Khan's courage and resilience in the face of adversity have redefined the meaning of leadership. His unwavering dedication to Pakistan's people has created a movement that cannot be silenced. @TeamPakPower #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ
Tweet media one
0
7
5
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
میں اپنی قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ڈیل کی افواہ اڑانے والے یہ باتیں صرف اس لیے کر رہے ہیں کہ وہ بھی جانتے ہیں کہ عمران خان کی فتح یقینی ہے۔ اور وہ زیادہ دیر قید میں نہیں رہے گا۔ اس لیے ایسی باتوں سے اپنی شکست چھپا رہے ہیں۔ #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی @TeamPakPower
Tweet media one
0
6
5
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
13 days
The people of Pakistan love Imran Khan because he is the only politician we trust with our tax money, we know he will not waste our tax money, he will try to make the best use of it for betterment of our lives. #خان_عوام_کی_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
7
5
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
13 days
میں___ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ مان لیں کہ آپ ہار چکے ہیں۔ اپنے تمام تر اوچھے ہتھکنڈوں بلیک میلنگ اور ریاستی جبر کے باوجود آپ عمران خان کے بیانیے کو نہیں ہرا سکے۔ بلکہ عمران خان کا بیانیہ آج ہر پاکستانی کے دل میں گھر کر چکا ہے۔ #خان_عوام_کی_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
4
5
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
میرا لیڈر عمران خان کوئی بھی فیصلہ اپنی عوام اور اپنی قوم کو دھوکے میں رکھ کر نہیں کرے گا۔ وہ جو بھی فیصلہ کرے گا ملکی مفاد میں اور اپنے لوگوں کو اعتماد میں لے کر کرے گا۔ اس لیے کسی کے جھوٹے پروپگینڈے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی @TeamPakPower
Tweet media one
0
6
5
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
میں @NasreenSad78527 یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اگر آپ اس ملک کی بہتری چاہتے ہیں، آپ کی منشاء یہ ہے کہ یہ ملک ترقی کرے اور موجودہ بحرانوں سے باہر آئے تو اس کا ایک ہی حل ہے کہ آپ عوام کے فیصلے کو قبول کریں۔ #استحکام_خان_سے_ہے @TeamPakPower
Tweet media one
0
5
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
20 days
I believe in the ideology of Imran Khan and I will always stand alongside him, doesnt matter if he is in Bani Gala, PM house or in Adyala. He is my true leader. #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ @TeamPakPower
Tweet media one
0
4
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو یہ واضح پیغام دے دینا چاہتا ہوں کہ آپ کو عوام نے ووٹ صرف ایک چیز کے لیے دیا کہ ہمیں ہمارا لیڈر واپس چاہیے۔ اور اگر آپ لوگ یہ نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں اور سائیڈ پر ہو جائیں۔ #اب_نکلنا_ضروری_ہے @TeamPakPower
Tweet media one
0
3
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
16 days
I , Being a Pakistani, being an Insafian and being a staunch believer in freedom, I consider it my utmost duty to attend the Tarnol jalsa and let everyone know that we are free to align with whatever party we want. #چلو_چلو_ترنول_چلو @TeamPakPower
Tweet media one
0
7
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
3 months
میں حیران ہوں فیصلہ سازوں پہ کہ ملک اس نج پہ پہنچ گیا ہے کہ اگر بروقت فیصلہ نہ کیا تو کوئی بڑا نقصان ہو سکتا ہے
1
1
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
16 days
The Govt is under an impression that perhaps they can forcefully make public not think about freedom anymore. But Dalai Lama once said, "Brute force, no matter how strongly applied, can never subdue the basic human desire for freedom". #چلو_چلو_ترنول_چلو @TeamPakPower
Tweet media one
0
9
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
میں @NasreenSad78527 یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اگر آپ اس ملک کی بہتری چاہتے ہیں، آپ کی منشاء یہ ہے کہ یہ ملک ترقی کرے اور موجودہ بحرانوں سے باہر آئے تو اس کا ایک ہی حل ہے کہ آپ عوام کے فیصلے کو قبول کریں۔ #استحکام_خان_سے_ہے @TeamPakPower
Tweet media one
0
6
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
20 days
مجھے بتائیں کہاں گئے وہ لوگ جو یہ کہتے تھے کہ عمران خان ختم شد اور عمران خان اب سیاست کا ماضی بن چکا ہے. آج ہر طرف صرف عمران خان کا ذکر ہے۔ #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ @TeamPakPower
Tweet media one
0
7
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
میرا لیڈر عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہونے، مقابلہ کرنے والا شخص ہے۔ اس نے نہ کبھی پہلے چور دروازے اپنائے نہ کبھی وہ چور دروازے چنے گا۔ اس پر ڈیل کے الزامات لگانے والے دراصل اپنی رسوائی چھپانے کی کوشش میں ہیں لیکن عوام سب جانتے ہیں۔ #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی @TeamPakPower
Tweet media one
0
4
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
میں اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کے اوپر تمام مقدمات جھوٹے ثابت ہو چکے، وہ کسی بھی کیس میں مجرم ثابت نہیں ہوئے۔ لہذا انکی ناحق قید کو ختم کیا جائے انکے ساتھ بشریٰ بی بی اور تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے۔ #ناحق_قید_کا_ایک_سال @TeamPakPower
Tweet media one
0
5
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
20 days
پچھلے ڈھائی سال کے ظلم جبر اور فسطائیت نے یہ چیز ثابت کر دی ہے کہ جس کے ساتھ عوام کھڑی ہو جائے اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا اور میری---- قوم صرف عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ @TeamPakPower
Tweet media one
0
6
4
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
10 months
@AqsaLeelaJamali عمران خان
0
0
1
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
3 months
1
0
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
13 days
میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ تین سال کے ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود نہ ہی یہ قوم خان سے دستبردار ہوئی اور نہ ہی عمران خان اس قوم کے حقوق کی لڑائی سے پیچھے ہٹا۔ اسی لیے قوم آج بھی ہر ظلم کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ #خان_عوام_کی_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
2
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
24 days
میں خود کو اور اپنی قوم کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ جس کا لیڈر عمران خان ہے۔ جس لیڈر نے بیان بازی نہیں کی بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ اسکے لیے سب سے اہم اس کا ملک ہے اور سب سے زیادہ اسے اپ��ا قومی مفاد عزیز ہے۔ #پاکستان_اور_خان_ایک_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
4
2
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
استحکام عمران خان سے ہے @Team Pak Power
Tweet media one
0
2
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
میں نے ہمیشہ یہ کہا کہ عوام کی سپورٹ کے بغیر تو کوئی ادارہ نہیں چل سکتا تو پھر ملک کیسے چل سکتا ہے؟ آج وہ بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔ ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور اس کی واحد وجہ عوام کی سپورٹ نہ ہونا ہے۔ #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی @TeamPakPower
Tweet media one
0
3
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
27 days
میری قوم کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی۔ اس ملک کو بنانے کے لیے ہمارے بڑوں نے لازوال قربانیاں دیں۔ اور اب اس کو بچانے کے لیے ہمیں بھی اپنا حصہ ڈالنا پڑے گا۔ #آزادی_خان_کے_سنگ @TeamPakPower
Tweet media one
0
3
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
1 month
Imran Khan and the other politicians have only one difference. That is hope. Imran Khan is hopeful that he can make this great nation prosper, and in order to achieve his goal, he is willing to do whatever it takes. #ناحق_قید_کا_ایک_سال @TeamPakPower
Tweet media one
0
7
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
24 days
میں سمجھتا ہوں کہ اس یوم آزادی جہاں تمام شہداء اور قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا تو ہم اپنے لیڈر عمران خان کو خراج تحسین پیش کرنا ہرگز نہ بھولیں جس نے کھیل کے میدان سے لے کر سیاست تک ہر جگہ ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔ #پاکستان_اور_خان_ایک_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
4
2
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
13 days
I support Imran Khan because he does not feel like a rich politician, he feels more like an elder brother who can feel my sufferings, my problems and who really wants me to prosper in my life. #خان_عوام_کی_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
6
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
24 days
اس یوم ازادی میں نے اور آپ سب نے طاقتوروں کو یہ پیغام دینا ہے کہ تمہارے ہر اوچھے اور گرے ہوئے ہتھکنڈے کے باوجود تم عمران خان اور عوام کا رشتہ نہیں توڑ سکے۔ ہم جتنی محبت اس سے کل کرتے تھے آج اس سے کہیں زیادہ کرتے ہیں۔ #پاکستان_اور_خان_ایک_جان @TeamPakPower
Tweet media one
0
5
2
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
16 days
I ,can see the Govt's desperation knows no bounds! Closing Faizabad 48 hours ahead of Tarnol Jalsa shows their fear of people's power! Tehreek-e-Insaf won't be silenced! @TeamPakPower #چلو_چلو_ترنول_چلو
Tweet media one
0
8
3
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
@AllahRakhi786 وعلیکم سلام و رحمت اللہ و برکاتہ
1
0
2
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
The legacy of Hazrat Hussain lives in our hearts .I ........... wanna say that His courage inspire us to fight for justice & honor his memory by continuing his struggle.He showed us that even in the darkest times, there is always hope @TeamPakPower #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
0
5
2
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
3 months
@barristerjanat وعلیکم سلام و رحمت اللہ و برکاتہ خوبصورت جنت
0
0
2
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
2 months
0
0
2
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
9 months
Tweet media one
0
0
1
@NasreenSad78527
Muhammad Sadiq Awan
3 months
0
0
1