@IamJKambassador
@Saadsha84492146
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
"Surely, we belong to Allah and verily to Him do we return.
@Naya__Pakistan_
کوئی حیران نہ ہو، یہ سارے پریس گانفرنس میں بتا چکے ہیں کہ سیاست چھوڑ گئے ہیں، اب یہ تھیٹر میں کام کرنے اکٹھے ہوئے ہیں
بس تماشا دیکھنا ہے آپ سب نے
@hinaparvezbutt
اگر اللہ نے آپ کو دماغ جیسی نعمت نہیں دی تو اس میں خان صاحب کا کیا قصور ہے
پہلے آنکھیں کھول کر پڑھو خان صاحب عدل اور انصاف کی بات کر رہے ہیں ظاہر سی بات آپ کو یہ باتیں کہاں پسند آہیں گی اگر ہمارا نظام عدل میرٹ پہ فیصلے کرتا ہے نواز شریف چور کی سزا تو پھانسی بنتی ہے
@waqas_amjaad
”یہ ظالم جو کچھ کر رہے ہیں، تم خدا کو اُس سے ہرگز غافل نہ سمجھو۔ وہ اِنھیں صرف اُس دن کے لیے ٹال رہا ہے جس میں نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی“
- سورہ ابراہیم 42:14
کشتیاں جلا دی ہیں،سب نے لاہور جلسہ گاہ پہنچنا ہے۔
علی امین بھی بڑے قافلے کے ساتھ پہنچیں گے۔
خالد خورشید کا جلسہ کے حوالے سے پیغام
@Kwo_ik
@PTIJAPANNNNN
#انقلاب_خان_کے_ساتھ
جلسہ گاہ کی لوکیشن کا Qr کوڈ۔
دوسری جگہوں سے انے والے افراد اس کوڈ کو سکین کریں اور آپ سیدھا جلسے کی لوکیشن پر پہنچ جائیں گے۔
شکریہ۔
#انقلاب_خان_کے_ساتھ
جمہوریت تباہ کرنے کا مطلب آزادی ختم کرنا ہوتا ہے،جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے،سپریم کورٹ جمہوریت اور آزادی کو بچانے کے لیے مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا، عمران خان۔۔۔!!!
@PTIJAPANNN
#انقلاب_خان_کے_ساتھ
Lahore Jalsa is going to be historic inshAllah.
Pakistanis have the right to peacefully protest and assemble inshallah! #پنجاب_عمران_خان_کا
#انقلاب_خان_کے_ساتھ
عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں جنگ کرنے بھی ہو تو کچھ انسانی بنیادی حقوق ہوتے ہیں جن کو پامال کیا جا رہا ہے
#انقلاب_خان_کے_ساتھ
یہ موصوف DC لاہور سید موسی رضا ہیں اب ان کے ہاتھ میں ہے کہ عوام کو ان کا جمہوری حق دیتے ہوئے جلسے کی اجازت دینی ہے
یا مریم نواز کے حکم کی تعمیل کرنی ہے اور لاہور میں عوام اور انتظامیہ کے درمیان دنگل کروانا ہے؟
@SdqJaan
@Kwo_ik
#انقلاب_خان_کے_ساتھ
کل بروز ہفتہ دوپہر ایک بجے تمام لوگ کاہنہ پہنچیں۔ لاہور کے جلسے کا این و سی مل چکا ہے اور انشاللہ تمام جلسوں کے ریکارڈ اہلیان لاہور توڑ دیں گے۔
@Kwo_ik
@PTIJAPANNNNN
#انقلاب_خان_کے_ساتھ
اگر اجازت دیں تو میں سپریم کورٹ جاسکتا ہوں، لطیف کھوسہ
جی آپ جاسکتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق
سردار لطیف کھوسہ، ڈاکٹر بابر اعوان اور سینیٹر علی ظفر ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ روانہ