Husnain Naseer Profile Banner
Husnain Naseer Profile
Husnain Naseer

@ChHusnainNaseer

Followers
12,572
Following
4,624
Media
4,470
Statuses
33,636

Follow me 100% Follow back PTI Pakistan EX-Chairman CM complaint cell district Sargodha. President Punjab PPY. Master of Philosophy In Political Science.

Sargodha, Pakistan
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
The Greatest Truth is Islam and the Greatest Human Being is our Holy Prophet Hazrat Muhammad ( Peace Be Upon Him)
11
31
112
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
چودھری پرویز الہی پر قاتلانہ حملے کا جواب بہت جلد دیا جائے گا اپکو پتہ ھے ق لیگ کسی کا قرض چکانے میں دیر نہیں کرتی۔
43
96
728
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
Lets start Campaign My Name is Ch Husnain Naseer and I Stand with My Prime Minister Imran Khan.. Copy, RT, Share
10
51
344
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ہمیں فخر ہے چوہدری مونس الہیٰ پر ٗ آپ کھڑے رہے خودداری کے ساتھ ٗ پاکستان کے ساتھ ❤ . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
8
27
266
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ن لیگ والوں سے بحث کرنے کے بجائے دس کا نوٹ نکال کر دے دیا کریں کیونکہ۔۔۔۔ Beggars can't be choosers 😁
17
49
268
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ججوں اور اسٹیبلشمنٹ سے پوچھنا ہے 14 اگست کو ہم اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لگاٸیں یا امریکہ کا
10
49
242
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گیۓ حمزہ مریم علیم اور ترین. نہ کوئی چینی چور رہا نہ اے ٹی ایم مشین. ✌😂
3
27
151
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ہم چوہدری شجاعت حسین ٗ چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری مونس الہیٰ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
10
16
151
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
جو اپنی ماں اور بیوی کے جنازے کے لئے پاکستان نہ آسکے وہ اب تمہاری خدمت کے لئے پاکستان آئیں گے یہی تمہاری قسمت ہے غلامو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
45
142
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
سب حرام خور اور حرام کھانے والوں کی اولادیں اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔
13
18
139
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
اسلام کے سپاہی ٗ پاکستان کے نگہبان چوہدری مونس الہیٰ اور عمران خان . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
8
12
125
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
Tweet media one
5
15
100
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
6 years
عظیم رہنمإ چوہدری ظہور الہیٰ شہید جسکی اسلام خدمات کو علمإ آج بھی سرہاتے ہیں ۔ چوہدری صاحب کے جانشین سے امید کرتے ہیں پاکستان اور اقوام متحدہ میں ناموس رسالت شق پاس کروایں گے تاکہ کبھی کویی گستاخی کی ہمت نہ کرسکے ۔ . @MoonisElahi6 @EllahiHussain
Tweet media one
5
15
99
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ان شاء اللہ . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
14
14
91
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
چوہدری مونس الہیٰ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں ۔ کیونکہ چوہدری مونس الہیٰ وضع دار ٗ خوش اخلاق اور استقامت پسند رہنمإ ہیں۔ چوہدری مونس الہیٰ کی طرف سے افطار پارٹی کنجاہ ہاوس گجرات۔ ❤ #MoonisElahi . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @shakir_shah @ImranKhanPTI
Tweet media one
11
11
92
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
پاکستان مسلم لیگ کی ٗ . @Pildat کے تعاون سے پیش کردہ پہلی ماحول دوست پالیسی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے خطاب کیا۔ #PMLEnvironmtPolicy . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @agha_kamil @shakir_shah @AmnaKMirza
Tweet media one
10
29
85
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
@Imran63548292 @MoonisElahi6 خان کی تصویر لگا کر جناب خان جیسی بات کرو ٗ خان کہتا ہے یہ سسٹم خراب ہے اور یہی ہم کہتے ہیں۔ خان اور چوہدری مل کر اس سسٹم کو ٹھیک کرنےکے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
6
7
82
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
اپنے گھروں اور گاڑیوں پر سیاہ پرچم لہراٸیں گے ۔ امریکہ کے پالتو کتوں کے پتلے نذرِ آتش کریں گے ۔ اتوار عشإ کے بعد
1
13
77
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
6 years
. @MoonisElahi6 ن لیگ نے بڑی وکٹ اڑا لی چین کے گاؤں چک نمبر 54 سے تعلق رکھنے والے چوہدری شن پنگ شا گُجر کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان...😂😂😂
Tweet media one
3
28
82
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@Marriyum_A @PTIofficial @pmln_org آپ نے کتنے لاکھ نوکریاں دیں ۔ کتنے ادارے بناۓ۔ روٹی دی سستی روٹی اسکیم وہ بھی فیل اور کرپشن کی ۔ کتنے غربإ کو گھر دیے آشیانہ ہاوسنگ سکیم وہ بھی فیل۔ بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے
1
1
71
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ان شاء اللہ . @MoonisElahi6
@MazharH44974323
Mazhar Hussain
2 years
محترم ہم پنجاب کے واٹر مینجمنٹ ملازمین سات ماہ سے بے روزگار بیٹھے ہیں۔ ہماری سمری تاحال منظوری کی منتظر ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں ہماری آواز اٹھائیں۔ بے حد شکر گزار ہوں گے۔
Tweet media one
0
4
4
20
76
73
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
غداروں نے مچاٸی ہے تباہی بچاۓ گا پاکستان مونس الہیٰ #MoonisElahi . @MoonisElahi6
Tweet media one
7
5
72
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
. @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @khohara شکریہ چوہدری پرویزالہیٰ آپ ہی محکمہ واٹر مینجمنٹ کے ملازمین کی آواز بنے ۔ زندہ آباد
Tweet media one
5
46
69
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
@MoonisElahi6 @ShkhRasheed چوہدری برادران کا مطالبہ ٗ خان کے ساتھ مہنگاٸی ٗ بے روزگاری کا خاتمہ ہے ۔ واٹر مینجمنٹ کے ٗ کمپیوٹر اراضی سنٹرز اور دیگر محکموں کے ملازمین کی مستقلی مطالبہ ہے ۔ دفتروں میں بڑھتی کرپشن کی روک تھام مطالبہ ہے۔ اس لیے چوہدری حکومت کو زور دے رہت کہ نااہل وزیر ٗ مشیر بدلو @shakir_shah
34
44
67
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
اللہ دا سپاہی چوہدری پرویز الہیٰ #قادنیت_پہ_لعنت_بے_شمار #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
5
15
60
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
انشاللہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی
5
8
58
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
@majorgauravarya Abhi Nadhan b acha admi tha ..ek din josh main jahaz ura betha ...bsss phr PAF ki waja say Pakistani awam nay khoob jooate mare ...manhos shakal pr... . @OfficialDGISPR
55
6
56
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
بندیال اور باجوہ امپورٹڈ پٹھو نکلے ۔ انکے باپ ٗ دادا بھی امپورٹڈ پٹھو تھے۔ عوامی ذراٸع
4
4
58
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@peaceforchange بزدل اور بہادر دونوں لڑتے ہیں۔ مگر دونوں میں سے بہادر کون ہے یہ فیصلہ وقت کرتا ہے۔ بزدل لڑائی کی طرف دوڑ پڑتا ہے۔ مگر بہادر حکمت عملی کی وجہ سے اپنی جگہ پر کھڑا رہتا ہے۔ اور ہانپتے ہوئے بزدل کو ایک ہی وار میں گرا دیتا ہے۔ بھارت کا غرور اور احمقانہ پن اسکی تباہی کا سبب بنے گا
6
5
51
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
@SayraYousuf امریکن کٹھ پتلی نے پاکستان کے وزیر خارجہ کا حلف لے کر 22 کروڑ عوام کو یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان امریکہ کی کالونی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
25
53
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ان شاء اللہ بحثیت چیرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع سرگودھا ٗ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھاٶں گا ۔ میرا آفس ضلع کونسل سرگودھا میں ہے ۔ مسائل کے حل کے لیے آفس ٹاٸم کے بعد بھی ہر خاص و عام کے لیے حاضر ہوں۔ . @MoonisElahi6 @RpoSargodha @DC_Sgd @sargodhapolice @V_O_S_Official
Tweet media one
12
12
55
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
سیاست جذبات سے نہیں ٗ بصیرت سے ہوتی ہے ۔ خان صاحب اگر اقتدار سے زیادہ ٗ ملکی سلامتی اور جمہوریت کا تسلسل ضروری ہے ۔ تو اپنی غلطی تسلیم کریں اور چوہدری شجاعت حسین کی رہنمائی میں چلیں۔ حقيقت کا سامنا کریں ٗ ریاستِ مدینہ کا عملی نمونہ پنجاب اسمبلی نے پیش کیا ہے۔ . @ImranKhanPTI
Tweet media one
42
6
53
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ہمارے ساتھ تعلق کی پہلی اور آخری شرط وفاداری 🔥♥️
Tweet media one
2
10
52
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
6 years
#SaveThar جب تھر کے ایم پی اے اس قدر غلامی کو پسند کرتے ہوں تو عام آدمی کس قدر ظلم کا شکار ہوگا. ہم اس کا اندازہ ہی نہیں کر سکتے۔ . @MoonisElahi6 @shakir_shah @sohail14g @ImranKhanPTI @BBhuttoZardari @OfficialDGISPR
Tweet media one
5
32
45
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
پنجاب میں پھر سے خوشحالی آۓ گی ٗ نہ احتجاج کرنے پڑیں گے ٗ نہ ہی دھرنے دینے پڑیں گے ۔ مزدور کو ٗ تاجر کو ٗ کسان کو ٗ ملازم کو اور عوام کو ٗ حقوق ملیں گے اور فراٸض ادا کرنے پڑیں گے۔ کیونکہ پنجاب کی وزارت اعلی ایک مہذب اور محب وطن رہنما کا مقدر بن چکی۔ ان شاء اللہ . @MoonisElahi6
19
28
51
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
@SajidBhattiPP67 زندہ آباد بھٹی صاحب ۔ تاریخ گواہی دے گی کہ بھٹی صاحبان نے قاٸدِ عوام چوہدری پرویزالہیٰ کا ساتھ دیا ۔ جبکہ دیگر سیاست دان مال اور مفادات کی جنگ لڑ رہے تھے۔
1
3
43
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
مونس الٰہی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ان کے علاوہ سب اتحادی مجھے چھوڑ گئے،عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI @shakir_shah
0
12
45
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
@ShahidKhaqanA سرگودھا سے ن لیگ پر لعنت بیجھ رہا ہوں ۔ وصول کرکے مریم نواز کے منہ پر مارو۔
1
6
42
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
چوہدری پرویز الہیٰ کی خدمات سے ایک محکمہ واٹر مینجمنٹ کو ن لیگ انتقام کا نشانہ نہ بناتی تو آج پنجاب کی زراعت اور آبی وسائل کی صورت حال پر ہمیں فکر مند ہونے کی ضرورت نہ پڑتی ۔ . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @ABMPildat @agha_kamil @Pildat @shakir_shah
@khohara
Nadeem Khohara
5 years
@ChHusnainNaseer جی۔۔۔ ہم نے #PMLQ کے دیگر تمام منصوبوں کی طرح #NPIW کو بھی پاکستانی تاریخ کا کامیاب ترین پراجیکٹ بنایا۔ جس کی تصدیق ورلڈ بینک @Illango_WB نے بھی کی۔ لیکن اس کی سزا ہمیں نون لیگ ملازم دشمن پالیسی کی صورت بھگتنا پڑی۔
0
9
9
2
34
45
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
چوہدری پرویز الہیٰ صاحب ٗ چوہدری مونس الہیٰ صاحبٗ ٗ سر رضوان ممتاز علی صاحب ٗ زبیر احمد خان صاحب اور سید شاکر حسین شاہ صاحب کا بے حد مشکور و ممنون ہوں۔ جنہوں نے مجھے چیرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع سرگودھا کی ذمہ داری دی۔ . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @shakir_shah
Tweet media one
16
11
48
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
مونس الہی' صاحب آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں آپ ہی آئیندہ پنجاب کا الیکشن جیتں گے فیصل جاوید کا جلسہ میں مونس الہیٰ کو ویلکم زندہ آباد عمران خان ٗ زندہ آباد چوہدری مونس الہیٰ . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
6
11
45
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 months
غلام نظام ۔۔۔۔غلام فیصلے #غلام_نظام_غلام_فیصلے
Tweet media one
1
19
48
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
Tweet media one
0
17
47
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
مارشل لاء لگا تو ہم زمہ دار نہیں. فواد چوہدری
0
2
43
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@mjdawar او کلوننگ شدہ امپورٹڈ بیج کم جھوٹ بولا کر غدار کہیں کے @OfficialDGISPR
0
1
38
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
@EllahiHussain ان شاء اللہ وزیراعلی چوہدری پرویزالہیٰ زندہ آباد چوہدری مونس الہی ٗ چوہدری حسین الہیٰ
2
5
46
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
1362 خاندان محکمہ واٹر مینجمنٹ ایک ڈیم کے برابر پانی کی بچت چوہدری پرویزالہی کے منصوبوں اور قاٸم کردہ اداروں کو سابقہ حکومتوں نے کمزور کیا ۔ ان شاء اللہ چوہدری پرویز الہیٰ آپ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ . @PElahiofficial @MoonisElahi6 @khohara @ZubairA33844108
@khohara
Nadeem Khohara
3 years
سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے دور میں بھرتی کیا گیا تھا۔ کیا آپ سب بھی صرف نظر کریں گے؟ @ChHusnainNaseer @PMLQPunjab @ChShujat_pmlq @MoonisElahi6 #1362KhandanBachao
2
40
32
12
40
44
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
زرخیز پنجاب چاہیے تو ان تجربہ کار ملازمین کی آواز پر انکے مسائل حل کرنا ہوں گے تاکہ مزید پانی ضائع ہونے سے بچے۔ . @MoonisElahi6 @Pildat @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar
@khohara
Nadeem Khohara
5 years
بارہ سال تو کیا اب پندرہ سال ہو گئے، ہم تاحال ریگولر نہ ہو سکے۔ جب بھرتی ہوئے تو ساڑھے چار ہزار تھے اب 1400 رہ گئے۔ جو رہ گئے وہ اوورایج ہو چکے۔ حکومت پنجاب کا کروڑوں روپیہ ہماری ٹریننگ پر خرچ ہوا۔ 15 سال پانی بچانے کا تجربہ ہے۔کیا یہ سب رائیگاں جائے گا؟ #اپنےوعدےیادکرو
Tweet media one
0
46
47
3
36
43
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
6 years
@MoonisElahi6 اس بہن کی محنت اور عظیم سوچ کو سلام ۔ اور چوہدری صاحب کا گھر جاکر مبارکباد دینا دین کے ساتھ گہری وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ اللہ چوہدری صاحب کی نیک نیتی کی بدولت انکو ضرور مزید عزت دے گا ۔ چوہدری صاحب اس بہن کو قرآن پرنٹگ پریس میں ایڈجسٹ کروا دیں ۔ @shakir_shah @sohail14g
0
1
39
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
@MoonisElahi6 اپنی اپنی زکوتہ فطرانہ مریم نواز کو دیں کیونکہ اسکے چور پاپا کا صحت کارڈ لندن نہیں چل رہا ٗ ادھر علاج کروانا ہے اس بھکاری خاندان نے
2
4
40
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
پاکستان کی درستگی ہمارے اپنے ہاتھ میں ہی ہے۔
Tweet media one
3
20
39
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ذات دی میک اپ آلی کرلی تے وزارتِ اعلیٰ نو جھپے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI @RizwanMumtazAli @shakir_shah
Tweet media one
6
13
38
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
یااللہ ہمارے گناہ فرما اور ہمیں حضرت عثمان ؓ جیسی حیإ اور حضرت علی ؓ جیسی شجاعت عطا فرما۔ آمین
2
2
33
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
اسپیکر قومی اسمبلی کو یہ اختیار ہے کہ وہ ایک سیشن میں کئی دفعہ “adjournment” کر سکتا ہے- سپریم کورٹ نے کہا تھا اجلاس “prorogue” نہیں ہوگا- سوال:- کیا پارلیمنٹ کو بھی اختیار ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو کہے کہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ آج ہی کرو؟ شہباز شریف ٹی ٹی کا فیصلہ آج کرو؟
2
11
36
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
Tweet media one
4
9
35
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ہم چوہدری مونس الہیٰ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے تھے ٗ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔ اب جس جس نے گھبرانا ہے گھبرا ٗ لے۔ #MoonisElahi . @MoonisElahi6 @shakir_shah @RizwanMumtazAli
Tweet media one
3
5
35
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@SHABAZGIL اک خان نے پوری ن لیگ کو ہجڑا بنا دیا کہ اک ہیجڑے پاس اکٹھے ہونا پڑا
4
3
33
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
بھکاریوں کا وزیر اعظم . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI @MaryamNSharif
Tweet media one
5
1
34
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@RanaAbidMakki سیلاب زدگان کو ہمیشہ آرمی ہی ریسکیو کرتی ۔وجہ تمہارے ابا نے سول ریسکیو سسٹم کرپشن کی نذر کر دیا۔ @ImranKhanPTI @MoonisElahi6 @fawadchaudhry
1
1
32
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ویسے اگر ممبران خریدنا ناجائز کام نہیں ہے تو پھر لوٹے مارنا اور دُرگت بنانا بھی ناجائز نہیں ہے 🤣🤣 عوامی راۓ یہ عوام کو کیا ہوگیا ہے۔
5
5
33
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ریاست مدینہ کی عملی مثال یہ ہے کہ سود کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی جارہی ہے جسکے تحت سود کے لین دین پر پانچ سال قید کی سزا ہوگی ۔ وزیراعلی ٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ . @MoonisElahi6 @EllahiHussain @agha_kamil
2
9
32
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@MoulanaOfficial شرم کرو مولانا امام حسین ؓ کا نام اور انکی عظیم قربانی کو اپنے ناپاک فعل سے مماثلت نہ دو
4
2
28
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
زندہ آباد خان صاحب ٗ آپ کا چوہدری پرویز الہیٰ وزیراعلی ٗ یہ فیصلہ ٗ ملک کے لیے ٗجمہوریت کے تسلسل کے لیے بہت اچھا اقدام ہے۔ ان شاء اللہ اب پاکستان ترقی کرے گا۔ . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI @shakir_shah
Tweet media one
3
2
30
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
ان شاء اللہ پاکستان اب آبی مساٸل سے باہر نکل آۓ گا ۔ ملک و قوم کی خوش قسمتی کہ ایک ہونہار ٗ دور اندیش رہنمإ اہم وزارت کی ذمہ داریاں نبھاۓ گا۔ پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ ساتھ چوہدری مونس الہیٰ کو بہت مبارک ھو۔ . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @shakir_shah
Tweet media one
2
5
29
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا یوم وفات ھے۔ دعا ھے کہ اللہ تعالٰی قائد اعظم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات مزید بلند کرے۔آمین . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
12
32
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
اک بزرگ سے پوچھا گیا کہ کیا داڑھی والے چور ہوتے ہیں تو بزرگ نے کہا نہیں چوروں نے داڑھیاں رکھ لی ہیں۔ عطا تارڑ کو دیکھ کر بزرگ کی بات یاد آگٸ۔ #مپورٹڈ_حکومت_نامنظور . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
7
30
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ان شاء اللہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ . @MoonisElahi6 @EllahiHussain
Tweet media one
5
2
29
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
چوہدری حسنین نصیر ٗ اپنی ٹیم کے ہمراہ حاضر ہے ۔ قاٸدین جس جگہ ٗ جس شہر حکم کریں گے ہم حاضر ہیں ۔ایک چوہدری کبھی برداشت نہیں کرسکتا کہ کوٸی اسکے سیاسی یا روحانی بزرگ پر ہاتھ اٹھاۓ۔ یہ کارکن کے الفاظ نہیں ٗ اک چوہدری کی زبان ہے ۔ آپ کے حکم کا منتظر ۔ . @MoonisElahi6
3
6
29
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
خان صاحب ٗ کیا ریاستِ مدینہ اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ کروڑوں لوگوں کو ایک نااہل اور غیرذمہ دار شخص کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاۓ۔ یہ شریف انسان ٗ بیوروکریسی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر بیٹھا ہوا ہے۔ . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
9
4
28
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
راتوں کو کوٹھے کھلتے ہیں عدالتیں نہیں
5
5
30
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
چوھدری پرویز الہٰی صاحب چوھدری مونس الہٰی صاحب ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ھو گئے . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
1
2
29
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@zartajguIwzirFC @saleem92khan @MaryamNSharif منایا تو کیپٹن صفدر نے تھا
1
0
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ن لیگ والوں کو ہم دوڑا دوڑا کہ ماریں گے اور پانی پیا پیا کے ماریں گے۔ چودھری پرویز الٰہی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MoonisElahi . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI @MaryamNSharif
2
7
28
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
پاکستان مسلم لیگ کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ چوہدری پرویز الہیٰ ٗ چوہدری مونس الہیٰ اور چوہدری حسین الہیٰ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہوں ۔ کیونکہ ہماری قیادت خان کے ساتھ ٗ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔ . @MoonisElahi6 @EllahiHussain @chparvezelahi @ChSalikHussain @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
5
5
28
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
خان صاحب جب آپ کے سارے دشمن اکٹھے ہوگۓ تھے تو ہم نے فیصلہ کیا اب آپ کا پہلے سے بڑھ کر ساتھ دینا ہے ۔ چوہدری مونس الہیٰ عمران خان نے ہاتھ بلند کرکے تالیاں ٗ چوہدری مونس الہیٰ کے الفاظ اور ساتھ پر۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI @SHABAZGIL
Tweet media one
Tweet media two
1
9
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا کرے۔ آمین . @MoonisElahi6 @ChSalikHussain @EllahiHussain
Tweet media one
2
2
28
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
Allahamdullilah C.M Ch Parvaiz Ellahi. . @MoonisElahi6
Tweet media one
5
4
29
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
Tweet media one
2
4
29
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
صادق و امین چوہدری مونس الہٰی۔ جو کہا سچ کر دکھایا ۔ پنجاب حکومت خان کی امانت تھی اسے خان کو واپس کردیا۔ . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
4
27
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
Tweet media one
0
3
29
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
آج حضرت محمد ﷺ اور انکی آل حضرت حسن ؓ و حسین ؓ سے محبت کرنے والا ہر مسلمان عہد کرے ٗ وہ زندگی کے ہر شعبہ میں حق بات لیے کھڑا ہوگا اور عالمی سطح پر اسلام کے عروج لیے مالی جانی اور روحانی قربانی دے گا ۔ حب علی ؓ بھی حب محمد ﷺ ہے
2
1
27
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
چودھری پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کی عمران خان کو مسجد نبوی ﷺ والے واقعہ میں ملوث کر کے ان پر مقدمہ درج کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت #MoonisElahi . @MoonisElahi6
Tweet media one
1
6
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
قومیں وہی اچھی ہیں ٗجنہوں نےانبیإ کا ٗ اہلِ بیت کا ٗ صحابہ ؓ کا یا اولیإ اللہ کا فیض پایا۔ ” ابنِ نصیر “
0
2
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
ہر کامیابی میں مخلص دوستوں کا بڑا کردار ہوتا ہے ۔ سر رضوان ممتاز علی صاحب ٗ سید شاکر حسین شاہ صاحب ٗ ضیغم گوندل صاحب ٗ احمد فرحان خان صاحب اور سہیل اصغر اعوان صاحب نے ہمیشہ انتھک محنت کرکے چوہدری برادران کی کامیابی کو یقينی بنایا ہے . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @shakir_shah
4
12
28
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@tariq_urrehman @Irshadbatt336 چوہدری ہی ہیں جنہیں عوام کے مستقبل کی فکر ہے جنکے تمام منصوبے عام آدمی لیے ہیں ٗ کبھی 1122 سے ریسکیو ہونے والے لاکھوں افراد مں سے کسی ایک سے پوچھو چوہدری کیسے ہیں ٗ کبھی زمینداروں سے اور راہگیروں سے پوچھو جو پٹرولنگ 1124 کی بدولت سکون سے سفر کرتے @shakir_shah @agha_kamil
16
0
26
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
@HamidMirPAK حامد میر کبھی بھی پاکستان کی خود مختاری اور پاکستان کے خود داروں کو تسلیم نہیں کرے گا ۔ بچہ بچہ جانتا پاکستان گرے لسٹ میں عمران خان کی وجہ سے نکلا ہے۔ . @MoonisElahi6 @EllahiHussain @ImranKhanPTI
16
4
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
3 years
چوہدری شجاعت حسین صاحب حکمت و دانش میں بے مثال ہیں ۔ اللہ پاک چوہدری شجاعت حسین صاحب کو عزت و سلامتی والی دراز عمر عطا کرے ۔ آمین . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @PElahiofficial @agha_kamil
Tweet media one
2
3
26
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
4 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِید
1
6
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
امپورٹڈ ٹولہ اب خوش ہے انکے آقا امریکہ نے تصدیق کردی کہ یہ ٹھگ چور امریکہ نے مسلط کیے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
9
24
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
دونوں اسپیکر گۓ اب اسمبلی امپورٹڈ ہینڈ فری سے چلانی پڑے گی۔ #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
1
6
26
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
Tweet media one
5
4
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
4 months
علی بابا اور 40 چور ۔ یہ چوروں کا وہ ٹولہ ہے جو اغیار کے کپڑے زیب تن کر کے اپنے ملک کو لوٹنے اتے ہیں۔ یہ جب پاکستان میں ہوتے ہیں تو یہ کمیشن کھاتے ہیں کرپشن کا مال کھاتے ہیں اور جب یہ باہر اپنے اپنے آقاؤں کے پاس جاتے ہیں تو وہ انہیں خنزیر کھلاتے ہیں #جیل_سے_کلین_بولڈ
Tweet media one
6
27
24
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
4 years
کسی بھی انسان کی کامیابی کا سفر اس وقت شروع ہوتا ہے جب ایک مخلص اور شفیق استاد اس کا ہاتھ تھام لیتا ہے ۔ میرے لیے یہ باعثِ فخر ہے کہ مجھے رہنماٸی کے لیے اور سیکھنے کے لیے استادِ محترم سر رضوان ممتاز کی رہنماٸی مل رہی ہے ۔ . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @shakir_shah
Tweet media one
5
2
25
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@OfficialDGISPR @peaceforchange Our proud Pak Army zindabad
8
6
23
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
سپریم کورٹ سے پوچھنا تھا ملزم ضمانت پر ہو تو جج بھی بن سکتا ہے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
9
26
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
4 years
چوہدری مونس الہیٰ کی ہدایت پر ممبران ایکو فرینڈذ پاکستان ملک بھر میں کرونا کو شکست دینے کے لیے مصروفِ عمل ۔ یہ ہیں وفا کے پیکر ٗ یہ ہیں پاکستان کے محافظ . @MoonisElahi6 @RizwanMumtazAli @shakir_shah @sohail14g
4
1
23
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
5 years
@Khadoos_123 کیا آپکا والد اور بھایی بھی ایسے ہی ہیں کیونکہ وہ بھی مرد ہیں۔ اگر نہیں تو اپنی راۓ بدلیں اور وہ رشتے بنایا کریں جنکا حکم رب نے دیا ہے
0
0
24
@ChHusnainNaseer
Husnain Naseer
2 years
پاکستان کے دو مقبول ترین لیڈر . @MoonisElahi6 @ImranKhanPTI @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
عمران خان اور مونس الہیٰ
91
زرداری اور شجاعت
3
مریم نواز اور بلاول
2
6
16
25