DrCh72 Profile Banner
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙. Profile
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.

@DrCh72

Followers
5K
Following
31K
Media
673
Statuses
33K

A Pakistani Expat, Ph,D. in Economic Policy Research and Development, in UAE.

JLT Cluster O Reef Tower Dubai
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
Great my leader .Hats off to Arshad Sharif.
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 years
ارشد شریف نے محب وطن پاکستانی ہونے کا حق ادا کیا ہے🔥دنیا جانتی ہے عمران خان ایمانداری کا نام ہے✊
5
77
225
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
رانا ثناءاللہ .گھبراو نہیں یہ ایک ایک ویڈیو کلپ سنبھال کر رکھیں گے اور جو پولیس والو تم عورتوں سے بدتمیزی کر رہے ہو تمھاری شکلیں بھی ہمارے پاس نقش ہو رہی ہیں۔ انشاءاللہ ایسا سبق سکھائیں گے کہ تمہاری نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔.
1
44
63
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔ بنی گالہ کی طرف دیکھنا تو دور ،سوچنا بھی مت 👊👊👊تمہارے گلو بٹوں سمیت امپورٹڈ حکومت تمہیں اکھاڑ پھینکیں گے ! .#سوچنا_بھی_مت.
1
22
57
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
تمام انصافیوں جو بنی گالہ میں موجود ہیں سے گزارش ہے پولیس چلی گئ ہے ایک دفعہ آپ اپنے ارد گرد سرچ کر لیں یہ پولیس کوی چیز رکھ نا گئ ہو .ان کو لیڈ شیطانی چمگادڑ کر رہا ہے کچھ بھی شیطانی کر سکتا ہے چوکنے رہیں ارگرد نظر رکھیں.@SHABAZGIL .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
1
34
50
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
وہ کون تھا جو چپل اور سادہ لباس پہن کر اقوام متحدہ میں گیا اور پوری دنیا کو بتایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں۔.
2
18
49
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
ذخائر جو تحریک انصاف کی حکومت میں 23 ارب ڈالر تھے اب 9 ارب ڈالر رہ گئے ہیں !!. آپکی انفارمیشن کیلئے 5 ارب ڈالر پر جانے سے ملک دیوالیہ ہو جاتا ہے !.
0
20
48
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
ملک بچانے کیلئے صرف دعاؤں اور امپورٹڈ کمپنی کو بددعاؤں سے کچھ نہیں ہوگا۔ آج عوامی حقوق کچلنے کیلئے سول ملٹری بدمعاشیہ اکٹھی ہے، اگر لوگ گھر بیٹھے رہے تو کوئ لیڈر انکی لڑائ کیسے لڑ سکے گا۔.
0
11
33
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
لبیک والوں کو مِرگی پڑ گئ اور jui کو فالج. PP والوں کو لقوہ مار گیا اور ن لیگ کوما میں چلی گئ. نہ مودی کیخلاف نعرے نہ بھارتی ہائی کمشنر کو نکالنے کا مطالبہ. وہ سب حرمت رسول تھا یا بغض عمران؟.
1
13
34
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
السلام علیکم !! لاہور میں جس جس جگہ کروائی ہو رہی ہے اور PTI ورکرز کو اٹھایا جا رہا ! ہماری وکلا کی ٹیم ٹیم تیار ہے انشااللہ صبح 8 بجے سب کو بازیاب کروایا جاۓ گا -- .جس جس جگہ کارکن قید ہیں ہمیں 03334272583 اس نمبر پے لوکیشن واٹس ایپ کریں شکریہ !!!.#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور.
1
35
35
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
"نیب کا عدالت سے شہباز اور حمزہ کی گرفتاری کا مطالبہ اصل میں ٹوپی ڈرامہ ہے، ایف آئی اے کو فرد جرم لگوانی چاہئے تھی تاکہ کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچتا"۔.سابق مشیر احتساب مصدق عباسی.
0
13
32
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
@AzharSiddique خوشی سے مر نہ جاتے تیرے وعدے پہ جو اعتبار ہوتا. ہمیں ووٹ کا حق دیتے ہوئے کیوں موت پڑ رہی ہے۔ . بس وہی عنایت فرما دیں باقی کچھ نہیں چاہئیے.
2
9
35
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
Well said Habib Akram.
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
2 years
سائفر ایک حقیقت ہے حبیب اکرم نے صرف ایک منٹ میں سائفر کا پوسٹ مارٹم کردیا اس کلپ کو ریٹویٹ کریں🔥
0
12
31
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
انتقامی کاروائیاں شروع .اسلام آباد والوں ڈاکٹر شیرین مزاری کو کچھ دیر پہلے ان کے گھر سے لے گرفتار کر لیا گیا ہے، سب کو تھانہ کوہسار پہنچنا چاہیے.#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
0
18
32
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
"A revolution is coming and now the people, who had captured the country for 30 years, will be buried instead.". #ملت_کا_پاسباں_عمران_خان.
0
18
33
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
نمبر ون کے پاس پاکستان کے تمام مسائل کا حل فیک آڈیو لیکس ہیں۔ 60 روپے پیٹرول پرائس اضافے کی تنقید سے بچنے کے لیے ملک ریاض کی ایک اور خودساختہ آڈیو مارکیٹ میں ڈالی گئ ہے۔ کیا یہ 1990 ہے؟؟.
0
18
32
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
نیوٹرل اور بھکاری کسی طرح بھی نئے سپہ سالار کی تعیناتی تک عمران خان کو ٹالنا چاہتے ہیں۔ عمران خان کو اتارتے وقت تو ایک دو تین کرکے معاملات نمٹائے گئے، اب خان صاحب کو یہ تاخیری حربے سمجھنے چاہئیں.
1
4
26
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
تحریک انصاف نے ملک بھر کی تنظیموں سے 25 مئی کو تشدد کرنے والے پولیس افسران کے نام مانگ لیے،.تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ.
0
7
24
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
@SabeeKazmi786 @nnsyd37350961 کھوسہ اور اعتزاز کبھی بھی پییپلز پارٹی نہیں چھوڑیں گے۔ . سکرین شاٹ لے لو۔.
1
2
27
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
11 months
شکریہ آپ سب کی محبتوں کا!. ٹوئٹر سے ملنے والے دوست میرا سب سے بڑا اثاثہ ہیں. بہت اچھے دوست ملے ہیں پوری دنیا سے، .جو کہ آج تک رابطے میں ہیں. سب نے بہت عزت اور محبت دی ہے. اَللّه سبحانہٗ تعالیٰ سب کو سلامت تا قیامت رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین. #PTI_Folllowers.
21
18
26
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
11 months
@JimmyVirkk سو فیصد درست ہے.متفق ہوں آپ سے.اللہ سبحانہ تعالیٰ کپتان کی حفاظت فرمائے.
1
5
23
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ریاست پاکستان عمران خان کی ایمانیداری دلیری اور خود مختاری کا بوجھ نہیں اٹھا سکی۰۰۰۰🇵🇰 کیونکہ ہم ایک غلام قوم تھے۔.
1
9
18
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
10 months
اوۓ وقاص ملک.لعنت تو واقعی وکیل ہے؟. تجھ سےتو میرے گاؤں کا مالی اچھی دلیل سے بات کر لیتا ہے. میرے مہربانوں کیا آپ نے سب کچھ واقعی تباہ کرنا ہے؟. بغض عمران میں کیوں اتنا گر گئے ہو. کچھ خیال کرو. میری بچوں نے آج اپنے میجر ماموں سے عید ملنے سے انکار کردیا. #PTI_Folllowers.
14
16
22
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
@Aamir_Aali شاہد مسعود جب چیئرمین پی ٹی وی بنا تو محسن بیگ سارا دن اس کے دفتر میں بیٹھا رہتا تھا۔ .خاکسار اس کا چشم دید گواہ ہے۔ دونوں اس کی تردید کریں میں تصاویری ثبوت پبلک کر دوں گا۔.
2
6
23
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
@ImranRiazKhan @AkramRaee جی بریگیڈئیر راشد نصیر.آئ ایس آئ سیکٹر کمانڈر پنجاب.
1
0
17
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
اگر بھارت میں ہونے والی گستاخی عمران خان کی حکومت کے دوران ہوئ ہوتی تو ابتک جے یو آئ اور لبیک والے اسلام آباد پر حملے کا فتوی جاری کر چکے ہوتے۔.#نشاندہی.
0
7
18
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
After watching the videos of crack down, I am feeling that we are living in Palestine.
0
14
17
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
@JimmyVirkk یہ تو نہیں پتا کہ پڑا کس کو ہے، لیکن واقعہ مریم اورنگزیب کے گھر اسلام آباد میں ہوا ہے.
0
2
22
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
یہ چیز.
@RashidMkhan79
Rashid Mehmood Bangash
2 years
18 سال کے بچے سے آپ نے معافی منگوائ کوئی گریس نہیں دکھایا ۔۔۔.مگر طاقتور سے معافی نہیں منگوا سکتے ۔آج میری ٹائم لائن انہی طاقتورون کی ویڈیوز سے بھری ہوگی شام تک ۔۔۔ان سے بھی معافی منگوائیں۔۔.سب ٹائم لائن پہ جائیں اور شئیر کرتے جائیں۔.اس کی معافی کی ویڈیو کہاں ہے ڈی جی صاحب ؟
0
9
15
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی دُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں. تیرے گھر اُجڑیں. تَجھے مَرتے وَقت قَبر بھی نصیب نا ہو!!.
2
1
19
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
10 months
ٹؤئیٹر واسیوں اور تمام X.فیملی کے دوست احباب اور #PTI_Folllowers کی خدمت میں ڈاکٹر اعظم نہایت ادب سے ملتمس ہے، کہ اگر کسی کو فالو بیک نہیں ملا، یا کسی کی پوسٹ پر اس خاکسار کی حاضری نہیں ہے، تو بلا جھجک DM کر سکتا ہے. بصد شکریہ. #PTI_Folllowers.
17
14
17
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
@AzmatKhanTDP ان کو حکم ملے کہ جا کر اپنی ماں بہن کا دوپٹہ اتارو اس کا گھر توڑ دو تو کیا ایسا کریں گے؟.9 مئی کی آڑ میں یہ پنجاب پولیس آج کل ڈٹ کے کرپشن کر رہی ہے. ہم سے پوچھو. اس پولیس پر بہت برا وقت آنے والا ہے. آہستہ آہستہ لوگ بپھر رہے ہیں.
1
3
20
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
@BrigZaman باجوہ صاحب اب پولیس ایک اسٹار بریگیڈئیر جنرل کو گرفتار کرنے آئے گی ؟ ایک فوجی کا ایک پولیس والا گرفتار کریگا۔ . ہم مر کیوں نہیں گئے یہ دن دیکھنے سے پہلے۔ . باجوہ صاحب اب بھی جاگ جائیں۔.
7
13
18
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
جس بھونڈے طریقے سے شیریں مزاری کو گرفتار کیا گیا، یہ اس حکومت کو بیک فائر کرے گا۔.سنیئر اینکر پرسن مہر بخاری.
1
7
17
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
جب عمران خان اپوزیشن میں تھا تو میں اس کے باب میں متعصب تھا، اور سمجھتا تھا کہ وہ جارحانہ اور مغرور ہے۔ جب وہ اقتدار میں آیا تو میں نے اس کو فالو کرنا شروع کردیا۔ اس کو سن کر میرے خیالات بدلنے لگے۔ وہ ایک عالی الخیال انتہائی شائستہ لیڈر ہے۔ ترک مصنف ترگے ایورن.
0
4
20
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
I pray almighty ALLAH, to protect the people Punjab. Because another draconian era is going to be start under the new fascist lady commando. Lawlessness and the fascism will be at it's peak in a worst row of ruling. #PTI_Followers.
17
15
16
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
10 months
نہ دے مجھے اے مبلغ تو درس انسانیت کا.تیرا عمل ہی کافی ہے مجھے لبھانے کیلئے .دیکھا جب مجھے تو تیرے اوسان خطا ہوۓ.سمجھا تھا قاتل نے کہ شاید روح نکل گئی. کلام شاعر بقلم شاعر. ڈاکٹر اعظم چوہدری. #PTI_Folllowers.
15
9
15
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
لاہور، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے سفاک قاتلوں اور 25مئی 2022ء کو نہتی عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے چنگیزیوں کے ہاتھ سے نکل چکا۔ مظلوموں کی آہیں ظالموں کو لے ڈوبیں. ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، .خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا.فاعتبرو یا اولی الابصار.#PTI_Followers.
17
13
16
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
10 months
سانحہ بہاولنگر پہ خاکسار نے طنز و مزاح کی ہر حد پار کی، کسی کی دل آزاری ہوئی تو دل سے معذرت!. لیکن میرا اصولی مؤقف یہ ہے، کہ قانون کی بالادستی ہونی چاہیے، جس نے بھی حد سے تجاوز کیا ہے، اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ. بصد شکریہ.ڈاکٹر اعظم چوہدری. #PTI_Folllowers.
18
14
16
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
صرف پندرہ دن میں 135 کروڑ روپے کے اخبارات اور میڈیا میں اشتہارات دئیے گئے ہیں صرف یہ بتانے کے لیے کہ خزانہ خالی ہے۔.#وہ_کون_تھا جس نے ایسے چوروں کو مسلط کیا۔.
0
15
18
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
@EyeMKhokhar @ImranKhanPTI بھائ جان وہ میرا حلقہ ہے، اس سے تگڑا امیدوار نہیں ہے وہاں، کپتان نے جب شاہ محمود کو ٹکٹ کا بتایا تو اس کی ہوائیاں اڑ گئ تھیں۔ .ڈا کٹر اختر ملک نے انکار کیا، غفار ڈوگر پہ آپ بھروسہ نہیں کر سکتے۔.
1
3
17
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
10 months
@JimmyVirkk عاشر عظیم بھی کنفیوزڈ انسان ہے،.کبھی کوئی لائن لیتا ہے. اس نے جب FBR میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا تو ہم نے اسے گراؤنڈ پر سپورٹ کیا. جن مہربانوں سے صلح ہوگئے تو موصوف ہمارے ہی در پہ ہوگئے.
2
2
17
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
کوئی میڈیا نہیں بتائے گا. اج عدالت کے باہر جج پر حملہ کیا. جج کی گاڑی روکی گئی.جج کے گارڈز کو مارا گیا. ایف آئی اے اہلکاروں کو روکا گیا عدالت پہنچنے سے. جج نے اس سیکورٹی والے افسر کو عدالت میں طلب کیا. وہ پیش نہیں ہوا. یہ سب کچھ شہباز شریف کے سامنے ہوا.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
0
16
16
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
@Sh_am_92 @KhanBaB22674597 کیا اتنے ووٹ بھی پڑیں گے، آپ کی عمر بہت تھوڑی ہے۔ آپ نے ان کی بنائی ہوئی جماعتوں کا انجام نہیں دیکھا، ق لیگ کی مثال سب کے سامنے ہے، 2002 کی حکمران جماعت کے پاس آج تانگے کی سواریاں بھی پوری نہیں ہیں۔ اس وقت مرکز، سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت تھی۔.
1
5
18
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
@nguramani عمران خان اور بش کی گود،.شاہ جی خدا کا خوف کریں، جتنی گالیاں عمران خان نے بش کو دے رکھی ہیں، وہ تو لوگوں نے ہر پلیٹ فارم پر سن رکھی ہیں۔ .شرم تم کو مگر نہیں آتی، جھوٹ اور وہ بھی ڈھٹائ کے ساتھ!.
0
5
17
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
2 years
لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔.ایک بار پڑھ کر ریٹویٹ کردیں۔ .سلیم صافی آپ کو اس کام سے روکے گا مگر آپ نے رکنا نہیں ہے۔.
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔.ایک بار پڑھ کر ریٹویٹ کردیں۔ .سلیم صافی آپ کو اس کام سے روکے گا مگر آپ نے رکنا نہیں ہے۔
Tweet media one
1
9
13
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
مشہور ہونے کا شوق نہیں صاحب.بس شوشل میڈیا پر💪عمران خان💪 کا دفاع کرنا.اپنا فرض سمجھتا ہوں 🏏🏏❤❤♥️کیونکہ بات ہے حقیقی آزادی کی اور میرے ملک پاکستان کی.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
1
7
16
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
آج کپتان نے کافی لحاظ کیا، آپ کی کیا رائے ہے؟.
2
0
14
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
سوچ رہا ہوں🤔.ڈرامےباز سے 2ہزار روپے لیکر ملک ریاض کے مقابلے میں پورے پاکستان میں پراپرٹی کا کاروبار سٹارٹ کر لوں🌇.
0
3
14
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
اس پوسٹ کا مقصد ایران کا دفاع اور اپنی مسلح افواج پر ہرزہ سرائی ہرگزمقصود نہیں، قومی سلامتی اور دفاع کو خاکسار نےہمیشہ اولین سمجھا. کیونکہ پاکستان کی تخلیق میں اس خاکسار کے بزرگوں کا خون شامل ہے. فالٹ لائنز کو عقل و دانش اور سفارتکار سے ہی محفوظ رکھاجا سکتا ہے. #PTI_Followers.
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
ایک آہ نکلی جب ایران نے پاکستانی علاقوں پر بمباری کی،اس لئےکہ ضیاء نے بد ترین مسلکی اختلاف کےباوجود بھی انکل سام کے کہنے پر ایران کے خلاف عراق کا ساتھ دینے سے انکار کر دیاتھا.آج ان ڈینجرس ڈفرز نےانکل سام کی اس دیرینہ خواہش کو پورا کرنےکیطرف پیش قدمی شروع کردی ہے.#PTI_Followers.
13
12
14
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
@RMFsl @Wajahat_PTI_ جنرل ساحر شمشاد مرزا 4 سٹار جنرل) اور وہ چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہیں. اویس دستگیر لیفٹیننٹ جنرل ہیں، (3 سٹار جنرل) اور چیف آف جنرل سٹاف ہیں. چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تینوں افواج کے درمیان کوآرڈینیشن کا کام کرتے ہیں. چیف آف جنرل سٹاف بطور وائس چیف ہوتے ہیں.
1
0
15
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
@khokhar_Pedia 🤣🤣🤣.بزرگوں سے سنا ہے، بےعزتی اس کی ہوتی ہے جس کی کوئی عزت بھی ہو.
0
0
15
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
آمین.
@MuhammaddNawaz
Muhammad Nawaz Khan
3 years
میرے ہنستے بستے ملک کو تباہی کی طرف لے جانے والوں غلاموں خدا تمہیں نشان عبرت بنائے. سب بولو آمین
Tweet media one
2
2
12
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
Hats off to this brave lady.
@abdulrehmanedge
Captain Jack Sparrow
3 years
آپ نے بلجیئم میں جائیدادیں بنا لیں لیکن ہماری پنشن بند کردی، پریس کانفرنس کے دوران ریٹائرڈ فوجی افسر کی بیگم کا تبصرہ
1
7
15
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
روس کا شہباز شریف کو 220 وولٹ کا جھٹکا۔ | تجارت ہوگی تو صرف عمران خان کے ساتھ ! دو ٹوک پیغام.
0
1
11
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
10 months
@JimmyVirkk سہیل بہت ہی چھوٹا نکلا.بڑی حیرت ہوئی ہے اس کی بکواس سن کر.
0
1
13
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
1 year
آصف علی زرداری صاحب 2013 کے انتخابات کے بعد آپ نے فرمایا تھا کہ یہ آر اوز کا الیکشن تھا. خواب غفلت سے اگر جاگ جائیں یا ضمیر ملامت کر سکے تو آپ کو بتاتا چلوں کہ حضور یہ ہے آر اوز کا الیکشن. #سیاسی_انتقام_بند_کرو.#ہمارا_نشان_عمران_خان.قومی سلامتی کی پہچان.#PTI_Followers.
9
11
11
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
کہاں ہیں مہنگائی مارچ والے ؟.کہاں گۓ پیٹ پر پتھر باندھ کر مہنگائی کا چورن بیچنے والے.کہاں مر گئے ہیں اب ؟.🖐️😠.
1
7
12
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
نام ۰۰۰ پنجاب کی بیٹی . کام ۰۰۰۰ پورن فلمیں بنانے کا دھندہ کرتی ھے 🫣.
1
6
13
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
اگر آپ کا ہیرو بھی کپتان ہے تو ہیش ٹیگ کو جواب کرکے اپوزیشن کی نیندیں حرام کردیں.#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان.
0
6
13
@DrCh72
𝔻𝕣. 𝔸𝕫𝕒𝕞 ℂ𝕙.
3 years
پلاننگ کمیشن کے چیف اکانومسٹ ڈاکٹر زبیر نے اسلئے اسعفی دےدیا کہ کرائم منسٹر شہبازشریف، ان پر اعداد و شمار میں گڑبڑ کرکے PTI حکومت کے 5.5 جی ڈی پی کو 4 فیصد دکھانے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے🖐.
0
0
11