The One Profile Banner
The One Profile
The One

@EyeMKhokhar

Followers
10,922
Following
3,251
Media
1,122
Statuses
15,639

The One thrives to get the crux of the matter.

Denver, CO
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@EyeMKhokhar
The One
2 years
دس دس سال سے فوت شدگان ووٹر لسٹوں میں زندہ ہو گئے ہیں ۔ انکے ورثاء ملاقات کرنا چاہیں تو 17 جولائی کو پولنگ اسٹیشنز پر دھیان رکھیں وہ لازماً ووٹ ڈالنے آئیں گے ۔
52
1K
3K
@EyeMKhokhar
The One
2 years
In a world full of Jahangir tareen, Aleem Khan; be like Asad Qaiser And Qasim Suri . Loyal people #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
51
706
1K
@EyeMKhokhar
The One
1 year
یہ کونسے والا پاکستان ہے ؟؟ نیا؟ پرانا ؟ یا،ہمارا ؟
Tweet media one
64
305
874
@EyeMKhokhar
The One
2 years
Another #AudioLeaks of Govt's important person @hinaparvezbutt More to come , stay tumed
63
247
776
@EyeMKhokhar
The One
2 years
چکوال کی پیشی پر جاکر اپنی حب الوطنی ثابت کرنی ہے۔ ملک احمد خان صاحب کو پرہس کانفرنس کا بہت شوق ہے تو خود مدعی بن کر پیش ہو جائیں چکوال عدالت۔ 🇵🇰❤️
11
156
754
@EyeMKhokhar
The One
2 years
مدعی کے پیچھے جو چہرے چھپے ہیں وہ تو خود بخود بے نقاب ہو رہے ہیں۔ مقدمات بنانے کے بعد اب معافیوں پر آگئے ہیں۔ چکوال کے مدعی نے تو معافی مانگ لی۔ Who's next
10
180
735
@EyeMKhokhar
The One
1 year
توہین عدالت تو لگے گی عدالت مزید صبر نہیں کرے گی۔
32
132
730
@EyeMKhokhar
The One
1 year
اظہر صدیق صاحب کےگھر پر پیٹرول بم سےحملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اظہر صدیق صاحب آپکو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ملک میں آئین و قانون کی بالا دستی کے لیے جو لوگ کھڑے ہیں یہ بزدلانہ حملے انکے ایمان کو متزلزل نہیں کرسکتے @AzharSiddique
14
220
682
@EyeMKhokhar
The One
2 years
جو بیان رانا ثناء اللہ نے دیا، اگر وہی بیان تحریک انصاف کے دور میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے دیا ہوتا تو شاہ زیب خانزادہ صاحب نے حامد خان صاحب، رشید اے رضوی صاحب، احسن بھون صاحب اور اعظم نذیر تارڑ صاحب کو پروگرام میں لے کر آئین اور قانون کا بھاشن دینا تھا.
6
139
496
@EyeMKhokhar
The One
2 years
We miss u as DG ISPR and we Love you sir @peaceforchange #HBDAsifGhafoor
Tweet media one
8
67
381
@EyeMKhokhar
The One
2 years
جس کو اتنا علم نہیں کہ لیہ ضلع ہے اس کو لیڈر ماننے والوں کی عقل پر ماتم کے سوا کیا کیا جا سکتا ہے ؟ اور انکو ماننے والوں کی زہنی ساخت کا اندازہ لگانا بھی مشکل نہیں
7
87
352
@EyeMKhokhar
The One
12 days
بریکنگ نیوز *_لاھور ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی صاحب کو 9 مئی کے تمام مقامات میں ضمانت منظور کر لیا گیا فوری رہا کرنے کا حکم
1
91
372
@EyeMKhokhar
The One
1 year
آپکی قانونی ٹیم کو لیڈ کرنے والا وزیر قانون میرا شاگرد ہے اور استاد اپنے شاگرد کی اہلیت سے اچھی طرح واقف ہے۔ قانونی ٹیم غیر قانونی غیر آئینی کام کرے گی تو فیل ہونا تو بنتا تھا۔
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری قانونی ٹیم مکمل طور پر فیل ہو چکی ہے۔
963
709
4K
2
62
347
@EyeMKhokhar
The One
1 year
میں عمران خان کی جماعت کا نہیں ہوں ان سے سیاسی اختلاف بھی رہا ہے لیکن آئین کے ساتھ وہ جس طرح کھڑے ہیں بلاشبہ ایک بڑے لیڈر کی نشانی ہے۔ انکی قدر کرنی چاہئے۔
3
39
255
@EyeMKhokhar
The One
2 years
بھارت میں شادی کے چوتھے ماہ بچے کو جنم دینے والی ٹیچر کو سکول سے نکال دیا گیا جبکہ پاکستان ایسی خاتون کو وزیراعظم بنانے کی کوشش میں ہے
4
74
241
@EyeMKhokhar
The One
1 year
وکلا کی بڑی تعداد سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے پہنچ گئی . ہم ملک بچانے نکلے ہیں آؤ ہمارے ساتھ چلو
Tweet media one
2
45
231
@EyeMKhokhar
The One
2 years
تیل کی قیمت 70 روپے عالمی مارکیٹ میں کم ہوئی ہے لیکن کرائم منسٹر نے صرف 18 روپے قیمت کم کی ہے ۰۰۰گھٹیا حکومت کے گھٹیا حُکمران
7
33
229
@EyeMKhokhar
The One
2 years
چوروں کے خاندان کو سزا ہوئی۔ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ پوری دنیا میں بے عزت کروایا ، چلو خود تو زلیل ہوتے پورے پاکستان کو زلیل کروایا ۔ تم لوگ اگر فراڈی اور چور نہ ہوتے تو تمہارے ساتھ بھی ایماندار صحافی کھڑے ہوتے
Tweet media one
15
49
232
@EyeMKhokhar
The One
1 year
مجھے پارٹی نہیں آئین زیادہ مقدم پے پاکستان اور اسکے اندر موجود سیاسی ڈھانچہ اس 73 کے آئین کے تابع ہے جو شہید بابا ذوالفقار علی بھٹو نے بنایا تھا۔
14
48
223
@EyeMKhokhar
The One
2 years
غیر ملکی مراسلے کو بغیر تحقیق کیے سازش کہنا حیران کن ہے تو اتنے بڑے الزام پر تحقیق نا کروانا اس بھی زیادہ حیران کن ہے۔
6
45
210
@EyeMKhokhar
The One
1 year
جو مرضی کمیٹی بنا لو حیلے کرلو بہانے کرلو آپکو سپریم کورٹ کا حکم ماننا ہی پڑے گا ۔ ریاست کا وجود خطرے میں ہے۔ آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا اور اب سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو بتائیں ریاست ہے یا banana Republic"؟
4
51
196
@EyeMKhokhar
The One
1 year
سپریم کورٹ اگر توہین عدالت نہیں لگاتی تو اس کا اپنا وجود خطرے میں ہے ، معزز عدلیہ اور ججز کے ساتھ پوری وکلاء برادری اور قوم چٹان کی مانند کھڑی ہے۔
5
48
187
@EyeMKhokhar
The One
2 years
جس فرح کی کرپشن پر ساری ن لیگ تنقید کر کر کے پاگل ہوئی پڑی وہ فرح ن لیگ کے MPA اقبال گجر کی بہو نکلی۔ 😂😂
5
40
183
@EyeMKhokhar
The One
1 year
بلتستان گنگچھے براہ سے افسوس ناک خبر ، مبینہ میجر نے تیز رفتار گاڑی سے چھ بچوں کو کچل دیا تین جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی . اپنے پیٹی بھائیوں کو چھڑوانے بھی پہنچ گئے۔ اسکو کہتے ہیں ایک نہیں 2 پاکستان۔
4
107
181
@EyeMKhokhar
The One
2 years
Audio conversation of Govt's Minister Rana SanaUllah . @RanaSanaullahPK More to come, stay tuned
13
64
183
@EyeMKhokhar
The One
5 months
*آج تحریک انصاف کا جھنڈا نہیں پاکستان کا جھنڈا لے کر نکلنا * شیر افضل مروت*
1
29
197
@EyeMKhokhar
The One
1 year
سپریم کورٹ کا حکم ماننا ریاست کے ہر ادارے ہر شہری پر واجب الفرض ہے۔ پارلیمان سپریم نہیں ہے دستور کی کتاب سپریم ہے جسکے تحت مقننہ عدلیہ ادارے اور ریاست چلائے جاتے ہیں۔ پیپلزپارٹی بھی تاریخی غلطی کررہی ہے یہ شہید بابا ذوالفقار بھٹو کی روح کو تکلیف پہنچا رہے ہیں ۔
4
50
184
@EyeMKhokhar
The One
1 year
یہ پاکستان کی سب سے بڑی بار ایسوسی ایشن لاہور بار کا ایوان عدل ہے وکلاء نے آج پاکستان بار کونسل کی ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا ہے۔ معمول کے مطابق وکلاء اپنے کام میں مصروف ہیں۔۔ وکلاء آئین پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔۔۔
0
55
184
@EyeMKhokhar
The One
9 months
ماشاءاللہ دن بدن بہتر ہوتا جا رہا ہے اللّه سلامت رکھے آمین
Tweet media one
5
23
182
@EyeMKhokhar
The One
6 months
طالبان ذرائع کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کے امیر ھیبت اللہ حافظ اللہ نے مولانہ فضل الرحمن سے ملنے سے انکار کر دیا ہے (صحافی سمیع اللہ یوسفزئی)
1
26
176
@EyeMKhokhar
The One
2 years
رانا ثنا نے مجھے پرائیویٹ نمبر سے کال کرکے ڈرانے کی کوشش کی ہے کہ میں آج رات انکی آڈیوز ریلیز نہ کروں۔۔ میں اسکو سرعام پیغام دے رہا ہوں۔۔"پراں مر کھوتے کے بچے"
10
26
156
@EyeMKhokhar
The One
2 years
Attention please ! Very important and revealing #audioleak of Confidant of Shareef Family Mr @AbidSherAli
16
47
151
@EyeMKhokhar
The One
1 year
14 مئی کو الیکشن کے فیصلے پر قائم ہیں۔ آپکو مشاورت کے لیے وقت دیتا ہوں، چار بجے دوبارہ آئیں۔ ضرورت ہوئی تو کل بھی بیٹھیں گے۔ جتنا عوام کا درد آپکے دِلوں میں ہے اتنا ہی ہمارے دل میں بھی ہے۔ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال بس یہی موقف ہے اور یہی خبر یے اور یہی فیصلہ بھی ہے
4
41
160
@EyeMKhokhar
The One
1 year
میں اعتزاز احسن، آفتاب باجوہ انور منصور، جسٹس ر شبر رضوی،عابد زبیری، سلمان اکرم راجہ، جسٹس ناصرہ جاوید، شعیب شاہین، حامد خان، ولید اقبال، اظہر صدیق،اور طارق رحیم سمیت دنیائے وکالت کے ستارے آئین کی حفاظت اور چیف جسٹس کے حق میں گول میز کانفرنس میں جمع ہوئے انکا شکریہ ادا کرتا ہوں
2
20
157
@EyeMKhokhar
The One
11 months
انٹر نیشنل میڈیا الجزائر کی ٹاپ سٹوری ۔ عمران خان پر کرپشن چارجز ختم
2
50
153
@EyeMKhokhar
The One
2 years
Sir @OfficialDGISPR have u forgotten your password?? Why don't you tweet to condemn this brutal attack at #ImranKhan
8
44
150
@EyeMKhokhar
The One
10 months
وکیل شیر افضل مروت پشاور پُہنچ گئے وکلاء برادری اور کارکنان نے شاندار استقبال کیا شیر افضل مروت اج جلسے میں پشاور کی باشعور عوام سے خطاب کریں گے
1
17
155
@EyeMKhokhar
The One
5 months
پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی 26 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی
1
25
156
@EyeMKhokhar
The One
2 years
سر جان کی امان ہو تو عرض کروں @OfficialDGISPR اگر تو خواجہ آصف @KhawajaMAsif سچ بول رہا ہے پھر تو ٹھیک ہے۔ اور اگر یہ غلط کہہ رہا ہے تو اس پر غداری کا کوئی مقدمہ بنایا؟ اسکو تو آپ سیلوٹ بھی کرتے ہیں اور الیکشن میں جیتنے کی مدد بھی کرتے ہیں
7
79
143
@EyeMKhokhar
The One
2 years
Allah bless you Kaptaan 🙏😭😭
0
53
129
@EyeMKhokhar
The One
2 years
سندھ میں پٹھانوں کےساتھ ہورہاہےاگرریاست کےاداروں نےاس کانوٹس نہ لیاتوخدانخواستہ اس ملک کوناقابل تلافی نقصان ہوگا اور اس کے اوپر جلتی پر تیل کہ علی امین گنڈاپور کو پنجاب میں داخلےسےروک دیاگیا۔یہ کام نہ کریں یہ آگ لگی توسب جھلس جائیں گے۔ہوش کےناخن لیں🙏۔ قائداعظم کوکیاجواب دینگے؟
2
43
136
@EyeMKhokhar
The One
8 months
شیر کی شیخ رشید سے ملاقات
Tweet media one
1
4
136
@EyeMKhokhar
The One
1 year
اس طرح سے پرویز الہی صاحب کے گھر پر حملہ کرنا شدید قابل مذمت ہے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے امید کرتا ہوں کہ وہ ضرور اسکی مذمت کریں گے اور پرویز الٰہی سے اظہار یکجہتی کریں گے
5
34
131
@EyeMKhokhar
The One
6 months
بہترین طریقہ عمران خان کی تصویر پر پابندی ہے نا لیکن ہماری پہچان اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کے بینر پورے جھنگ شہر میں لگائے جا رہے ہیں 😍✊✊سب اپنے آس پاس یہی لگوائیں اور اس پوسٹ کو ہر جگہ شیر کریں تاکہ مخالفین اس کو اتارنے سے بھی ڈریں💪💪💪😎
Tweet media one
2
32
140
@EyeMKhokhar
The One
1 year
@HamidMirPAK کیا اس پر بحث نہیں ہوگی کہ ،، 50 کے اسٹامپ پیپر پر قومی مجرم اربوں ڈالر کا convicted مجرم کو باہر بھیج دیا گیا ۔ جو پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا، ملک کا وزیراعظم 24 ارب روپے کے غبن اور منی لارنڈرنگ میں convicted تھا لیکن اسکو کچھ نہی کہا گیا۔ مریم کو توہین عدالت کا نوٹس کبھی نہی
2
12
137
@EyeMKhokhar
The One
3 months
4
51
138
@EyeMKhokhar
The One
1 year
آپ نے آئین و قانون سے کھلواڑ کرلیا ؟ اب جو آئین کی کتاب کے مطابق ہونے والا ہے اسکے لیے تیار یو جاو۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔
2
30
126
@EyeMKhokhar
The One
10 months
ماشاءاللہ۔۔۔۔ گوہر نایاب
Tweet media one
2
6
127
@EyeMKhokhar
The One
7 months
جیل میں بیٹھ کے عمران خان کی دی اکانومیسٹ میں چھپنے والے مضمون نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے
0
26
132
@EyeMKhokhar
The One
2 years
3 سال عمران خان کی حکومت تھی اور ان 3 سالوں میں ہی پختونوں نے امن سے گزارے۔ نہ کوئی ڈرون ہوا نہ کوئی دھماکہ ہوا کہ ٹارگٹ کلنگ ہوئی ۔ وہ جیسے ہی سازش سے ہٹایا گیا اب پختونوں کی شامت آئی ہوئی ہے
1
33
105
@EyeMKhokhar
The One
6 months
برسٹر گوہر آن فائر🔥🔥🔥 • یہاں پر مریم نواز آتی ہے اپنے باپ کی بیٹی بن کرکیا کبھی عوام کی بیٹی بن کر آئی ہے؟؟ • یہاں پر بلاول آیا اپنا منشور لے کر کیا آپ نے منشور میں کرپشن سے پاک پاکستان سنا؟؟؟
0
30
123
@EyeMKhokhar
The One
2 years
We are with our Skipper #BehindYouSkipper ❤️
Tweet media one
2
20
111
@EyeMKhokhar
The One
9 months
ایک افغانی لڑکے نے جاتے جاتے پی ٹی آئی کے لیے ایک اچھا پیغام چھوڑ دیا۔* *ہم واپس افغانستان جارہے ہیں لیکن یہ مت سمجھنا کہ ہم نے پی ٹی آئی چھوڑ دیا ہے چاہے ہم ہندوستان بھی چلے جائیں لیکن پی ٹی آئی سے ہمیشہ پیار رہے گا۔۔* *Love you brother ✌🏾🇵🇹✌🏻*
1
18
124
@EyeMKhokhar
The One
11 months
نسلی اور اصلی پٹھان شہر یار خان آفریدی ❤️🔥
Tweet media one
1
4
118
@EyeMKhokhar
The One
1 year
ہمارا مقصد صرف و صرف پاکستان اور اسکا آئین ہے جس کی خاطر ہم نے بے شمار قربانیاں دیں۔ آج آئین کی آبرو ریزی اس سویلین حکومت میں ہو رہی ہے جسکے خلاف ہم کھڑے ہیں۔
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
1 year
میرا جینا مرنا پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے، میں اس کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج رہا ہوں جس نے جھوٹی خبر لگائی،، ہم آئین اور قانون کی پاسداری کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، سردار لطیف کھوسہ
8
515
2K
2
35
116
@EyeMKhokhar
The One
2 years
As per promise I am going to release another important Audio of @MaryamNSharif . #PakistanZindabad
2
40
114
@EyeMKhokhar
The One
5 months
شوکت بسرا ڈٹ گئے مجھے فاہز عیسی نے منع کیا تھا بات کرنے سے لیکن میں آج پریس کانفرس کروں گا اور بتاو گا فاہز عیسی نے مجھے عدالت میں کیا دھمکیاں دی کیوں دی اور میں کیا کہنے گیا تھا۔
0
22
119
@EyeMKhokhar
The One
1 year
تمام تجربات کے غلط ہونے کے بارے میں واحد اچھی بات سب کچھ سب پر عیاں ہوچکا ہے ہر ایک پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے دہائیوں تک پارسا بنے رہنے والے مقدس نہیں رہے ۔ صرف و صرف سچائی پاکستان کو آزاد کرے گی… انشاءاللہ
3
22
114
@EyeMKhokhar
The One
7 months
*قربان جاؤں تیری بختون روایات پر*❤
Tweet media one
1
9
117
@EyeMKhokhar
The One
1 year
سپریم کورٹ کے حکم کو پاؤں میں روند ڈالنے کی پاداش میں دیکھنا یہ ہے کہ حکومت "100 پیاز" پہلے کھائے گی یا "100 جوتے
4
31
113
@EyeMKhokhar
The One
1 year
آج شہید بابا ذوالفقار کا نواسہ جو تقریر کررہا ہے اس سے پیپلزپارٹی کو تو تکلیف ہے سو یے۔ لیکن شہید ذوالفقار بھٹو اگر آج زندہ ہوتے تو اسکو مرغا بناتے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
1
36
115
@EyeMKhokhar
The One
2 years
یہ حقیقت ہے کہ TLP اور JUIF اپنے ذاتی مفادات کیلیے مذہب کو استعمال کر کے سیاست کر رہی ہیں اور اس دور میں اگر کوئی حقیقی لیڈر ہے جو پاکستان کو اس بھنور سے نکال سکتا ہے تو وہ صرف اور صرف عمران خان ہے۔ #پنجاب_کپتان_کا
3
20
115
@EyeMKhokhar
The One
9 months
پشاور سے پی ٹی آئی کے 80 سالہ بزرگ کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔۔۔
Tweet media one
2
6
111
@EyeMKhokhar
The One
1 year
افسوس کا مقام ہے کہ یہ نیچ لوگ اتنا گر گئے ہیں کہ گھریلو عورتوں کو بھی ریکارڈ کرنے سے نہیں قاصر ۔ چیف جسٹس صاحب پر پریشر ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ اگر وہ ملک قیوم جیسا ہوتا تو ریکارڈنگ کی ضرورت پیش نہ آتی ہم آخری دم تک آئین قانون اور معزز عدلیہ کے ساتھ ہیں۔
4
44
108
@EyeMKhokhar
The One
2 years
اگلے جلسے میں خان صاحب کو کہنا چاہیے کہ "شوباز شریف اتنا میرا مت لیا کرو نام کہیں تمہاری بیگمات ہی ضد نہ کردیں ہمیں عمران خان سے ہی ملنا ہے"
5
37
102
@EyeMKhokhar
The One
1 year
He might call a press conference but already given his two cents ✌️ #ImranKhanZindabad
1
55
107
@EyeMKhokhar
The One
1 year
پنجاب اور پختونخوا میں دونوں نگران حکومتیں اپنی آئینی مدت مکمل کرچکی ہیں، دستور نگران حکوم��وں کے مدتِ کار میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا،الیکشن کمیشن تمام قوانین اور معقولیت کے تمام معیارات روندتے ہوئے ان نگرانوں کو دونوں صوبوں پر مسلط کئے ہوئے ہے
2
43
106
@EyeMKhokhar
The One
1 year
آئین میں 90 روز کے اندر اندر الیکشن کروانا لازم ہیں اس سے کسی قسم کی روگردانی آرٹیکل 6 کے مترادف ہوگی۔ پارلیمنٹ جس قسم کے بھونڈے قانون بنا رہی ہے اسکی بھی آئین میں کوئی وقعت اور اہمیت نہیں۔ الیکشن 14 اپریل کو ہی ہونے ہیں۔ انشاءاللہ
4
37
105
@EyeMKhokhar
The One
7 months
عدلیہ پیچھے کھڑی ہوگی تو ملک میں بدمعاشی کلچر کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا
Tweet media one
1
9
102
@EyeMKhokhar
The One
2 years
WTF...?? #Accidentally like seriously??
5
16
100
@EyeMKhokhar
The One
9 months
عمران خان اللہ کی ایک نعمت ہے، جو مرضی کر لیں اس درویش صفت انسان کو آپ توڑ ُنہیں سکتے۔ بریگیڈئیر مصدق عباسی
Tweet media one
1
16
106
@EyeMKhokhar
The One
6 months
*آج گیارہ بجے ریحان زیب خان کا نہیں بلکہ باجوڑ کے نوجوانوں کی مستقبل کا جنازہ ہوگا ۔😭*😭😭
Tweet media one
3
14
100
@EyeMKhokhar
The One
6 months
عمران خان سے آج کی ملاقات کے بعد ایک بات واضح محسوس کی کہ وہ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر 8 فروری کے دن کا انتظار کر رہا ہے۔* *"عمران خان سے ملاقات کرنے والا صحافی*
1
15
99
@EyeMKhokhar
The One
2 months
مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا تھا لیکن آزاد کشمیر کوھی مقبوضہ بنا دیا
2
18
106
@EyeMKhokhar
The One
3 months
صبح صبح محنتی مریم نواز عوامُ کے غم میں تندور پرروٹی کی قیمت چیک کرنے کے لئے ٹریفک بلاک کروا کرصرف 55 گاڑیوں کے ساتھ روتی ھوئی جارھی ھے بھلا اتنی درد دل رکھنے والی وزیر عالیہ عوام کو کہاں سے ملے گی قدرکروقدر😭
2
26
104
@EyeMKhokhar
The One
2 years
#RejectBLATerrorism Sacrificing their lives for our liberties. There is NO bigger sacrifice then giving up your life. We will NOT forget. Our Heroes
Tweet media one
Tweet media two
1
55
89
@EyeMKhokhar
The One
10 months
خاموشی کو چیرتی ایک تصویر، اللہ عمران ریاض خان کو جلد تندرست و توانا کرے۔۔!! 💔
Tweet media one
2
7
96
@EyeMKhokhar
The One
6 months
سائفر کی حقیقت کے بعد فضل الرحمان نواز اور زرداری کو ووٹ دینا اسرائیل اور امریکہ کو سپورٹ کرنا ہے
2
23
96
@EyeMKhokhar
The One
6 months
تحریک انصاف کو بہت مبارک بالآخر اچھی خبر آگئی۔ بلے کا نشان واپس آگیا
2
7
97
@EyeMKhokhar
The One
9 months
لمبر ون تمہارا وقت نکل گیا " جسم قید کردوگے , زبانے خاموش , زندگی سے آزاد کردوگے لیکن اس دل کا کیا کروگے جو صرف , " عمران " کا ھے ... مان لو تمہارا وقت گزرگیا اب اسکا دور ھے ..!!!
0
16
93
@EyeMKhokhar
The One
6 months
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
0
5
95
@EyeMKhokhar
The One
2 years
آرمی چیف نے کہا دوائی لینے لندن چلے جاؤ نواز شریف فورا نکل لیے۔۔
Tweet media one
5
14
91
@EyeMKhokhar
The One
10 months
عمران ریاض خان کیسے گفتگو کرتے ہیں؟💔 یزیدوں نے اچھا بولنے سے محروم کر دیا ہے
2
10
97
@EyeMKhokhar
The One
1 year
مہنگائی + دہشتگردی حل= ؟؟ : شیخ رشید اور عمران ریاض کی گرفتاری
0
15
97
@EyeMKhokhar
The One
2 years
رجیم چینج آپریشن کے تحت ملک میں بد امنی اور دہشتگردی واپس لائی جائے گی۔ سوات میں دہشتگردی واپس لوٹ آئی ہے خیرپختون خواہ میں دہشتگرد دوبارہ سے ایکٹو ہو رہے ہیں۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے
3
28
90
@EyeMKhokhar
The One
2 years
نواز شریف میں ہزار عیب ہو سکتے ہیں لیکن ان کی انصاف پسندی کا یہ عالم ہے کہ اپنی عوام کو تعلیم اور شعور سے دور رکھا تو اپنی بیٹی مریم نواز کو بھی قریب نہیں جانے دیا۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
7
29
90
@EyeMKhokhar
The One
2 years
سلیم صافی @SaleemKhanSafi کو خوش ہوجانا چاہیے کہ اسکے والد کا کتنا خیال رکھتا ہے عمران خان۔
3
17
92
@EyeMKhokhar
The One
1 year
شہید ارشد شریف نے یہ تاریخی جملہ بولا تھا کہ اگر آپ کو آئینے میں اپنا چہرہ بدنما لگ رہا ہے تو شیشہ نہ توڑیں۔ اپنے چہرے کو صاف کریں۔
1
24
89
@EyeMKhokhar
The One
3 months
*🗣️ ترجمان افغان طالبان:* *"ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔"*
Tweet media one
1
16
96
@EyeMKhokhar
The One
5 months
عمران خان نے نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیا 😆
Tweet media one
1
8
98
@EyeMKhokhar
The One
9 months
*🚨💥نواز شریف کی ضمانت پر صرف اتنا ہی کہوں گا،* *قوم کو مبارک ہو۔ جو قومیں سوجاتی ہے اُن کے ساتھ یہی ہوتا ہے*
1
21
89
@EyeMKhokhar
The One
2 months
*مقبولیت کا نیا عالمی ریکاڈ، نام ہیں عمران احمد خان نیازی 1 گھنٹے میں_*
Tweet media one
0
20
97
@EyeMKhokhar
The One
1 year
Breaking news
7
30
91
@EyeMKhokhar
The One
9 months
بیانیہ بنایا گیا کہ دو دن عمران خان جیل میں نہیں رہ سکتا، آج دیکھیں عمران خان جیل میں بیٹھ کر باہر والوں کو تسلی دے رہا ہے کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ نے پریشان نہیں ہونا، انکا ہر بیانیہ تباہ برباد ہوچکا ہے- #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
1
13
91
@EyeMKhokhar
The One
6 months
بریکنگ نیوز ن لیگ کا ٹاپ آرڈر بیٹسمین خواجہ آصف میدان چھوڑ کر لندن روانہ
6
17
88
@EyeMKhokhar
The One
1 year
اسکو کہتے ہیں انقلاب ۔۔۔
0
28
91
@EyeMKhokhar
The One
10 months
اب سمجھ آگیا ہوگا کہ الاقصٰی کا امام عمران خان کے لئے کیوں دعائیں مانگتا تھا ،یونکہ عمران خان پاکستان کی لئے ہی نہیں پوری اسلامی دنیا کے لیے ضروری ہے۔ ابھی تک موجودہ حکمرانوں نے میں سے کسی نے بھی فلسطین کی حمایت میں کوئی بات نہیں کی! #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
0
12
90
@EyeMKhokhar
The One
2 years
@ImranKhanPTI جلسہ کا بہترین ویو یہ بھی ہے۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
52
90