Entrepreneur, Engineer, IR geek, Traveller,Member American Sniper Assoc (ASA),Cen for Euro Pol Studies(CEPS),Eur Pol Cen(EPC),
Authentic News reported/Commented
اہم تھریڈ!
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جرنل عاصم منیر نے 03 اگست کو آئی آیس آئی افسران سے اسلام آباد میں خطاب کیا۔
خطاب کے اہم مندرجات ذیل ہیں۔
-خطاب میں
#ISI
کے افسران کی کارکردگی کو سراہا گیا خاص طور پر اسلام آباد،KP اور پنجاب سیکٹرز کے افسران کو۔
- خطاب میں افسران کو یقین دلایا
1/11
👇
اسٹیبلشمنٹ کا طریقہ واردات:
ملک سے باہر بیٹھے صحافیوں/اورسیز پاکستانیوں پر شدید کریک ڈاؤن کرنے کی کوشش تو کی جا رہی ہے مگر ان ممالک کے اپنے قوانین کس قسم کی بدمعاشی کی اجازت نہیں دیتے۔
نتیجتا" وہاں پاکستانی ایمبیسی یا ایجنسی ٹو ایجنسی contact کے ذریعے کمپلینٹ کی جاتی ہے۔
1/2 👇
یہ میاں بیوی اپنے بیٹے کے ساتھ پنجاب پولیس نے اٹھا لئیے ہیں۔
انکا قصور یہ ہے کہ انہوں نے مریم نواز شریف سے پوچھا تھا کہ اسکا شوہر اور بھائی کدھر ہوتے ہیں؟
@PTIofficial
سے درخواست ہے کہ انکے پیچھے وکلا کی ٹیموں کرے پلیز۔
آپکو بتایا تھا کہ ڈفرز اپنی الٹی کوشش پر ضرور پکڑے جائیں گئے۔
تو لیجئیے حاضر ہے انڈین میڈیا پر چلنے والی نیوز رپورٹ۔
سیدھا ڈائریکٹ لگی لپٹی کے بغیر ڈفرز کی نشاندھی کر رہے ہیں۔
ہم نے تو پھر بھی انکا لحاظ کیا تھا۔
اب بھیجو ویگو ڈالا انڈین کو اٹھانے کیلئیے۔
#ISPR
@OfficialDGISPR
چاہے ٹک ٹاکر فاطمہ طاہر کو کور کمانڈر ہاوس بلا کر پریس بریفنگ کروانی ہو۔
چاہے(ر) عاصم منیر اور فیصل نصیر ڈرٹی ہیری کےگانے لانچ کرنے ہوں۔
چاہے جھوٹی سکرپٹڈ شارٹ فلمیں بنا کر سوشل میڈیا پر لانچ کرنی ہوں۔
سب کے پیٹرن سے آپکو یہ بات ضرور سمجھ آتی ہے۔
ڈفرز بس ڈفر ہی رہتے ہیں۔
#ISPR
اگرچے میری 14 دسمبر کی ٹویٹ اتنی زیادہ لائک اور ریٹویٹ نہیں ہوئی مگر آج میجر عادل راجہ
@soldierspeaks
نے بھی اسی بات کی تصدیق کر دی ہے کہ شریف خاندان اب آبپارہ ISI کے لوگوں کو ڈائریکٹ ہدایات دیتا ہے اور انکے اندر سرائیت کر چکا ہے۔
پاک فوج پنجاب پولیس بن چکی۔
شکریہ باجوہ اور حافظ۔
جب آپ نے سیکنڈ ڈویژن میں میٹرک کیا ہو۔
لوئر سیکنڈ ڈویژن میں FA پاس کیا ہو۔
دو بار فوج
#ISPR
شمولیت کیلئیے ISSB دیا ہو مگر دونوں بار ریجیکٹ ہوجائیں۔
پھر ائیرفورس میں ٹیکنیشن بھرتی ہوجائیں۔
اچانک قسمت کھلے۔ OTS Mangla کھل جائے تاکہ فوج سے ریجیکٹ والے OTS میں ایپلائی کرسکیں
1/4👇
تحریک انصاف
#PTI
کی موجودہ قیادت کے اندر واشگاف انداز میں فوجی
#ISPR
دراڑ نظر آتی ہے۔
آپ نے اپنے اوپربدترین تشدد کروا لیا۔
لیڈر 34 سال کیلئیے جیل میں ڈال دیا گیا۔
آپ کا مینڈیٹ چھینا جا رہا ہے۔
مگر پھر بھی آپ اپیلیں کر رہے ہیں؟
اوہ بھائی KPK،پنجاب کے لوگوں کیساتھ ملکر دھرنا دیں۔
یہ طریقہ پچھلے2سال سے فسطائیت کی ماری فوج
#ISPR
نے اپنایا ہوا ہے۔۔
اسطرح لوگوں کو گاڑیوں سے نکال نکال کر گرفتار کرنے کیبعد معزز شہری گھروں سے نہیں نکلتے یوں احتجاجی تحریکیں دم توڑ جاتی ہیں۔
مگر اب یاد رکھیں آج آپ نے اکیلے کو گرفتار کیاکل پورا خاندان اس کاز کے لئیے سڑک پر ہو گا۔
یہ خالد لطیف نامی شخص
@sherafzalmarwat
کا بھائی ہے۔
اسکے خیالات 2021 تک خان
#ImranKhan
کے بارے میں وہی تھے جو
#PMLN
کے پٹواری کے ہو سکتے ہیں۔
ارشان نام سے ٹویٹر اکاونٹ ہے اسکا۔
اب اسکو سفارش پر
#KPK
میں منسٹر کے برابر عہدہ دیا گیا ہے۔
کیا یہ
#PTI
کے ووٹر کیساتھ کھلی زیادتی نہیں ؟
پھر اس کمپلینٹ کا لوکل میڈیااور سوشل میڈیا پر خوب ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے۔
عادل راجہ
@soldierspeaks
اسکی کلاسک مثال ہے۔
جسکے خلاف کیس کچھ بھی نہیں تھا مگر ایمبیسی کمپلین پر چونکہ اسکوپوائنٹ آف ویو دینے کیلئیے بلایا گیا تو اسکا خوب ڈھنڈورا پیٹا گیا۔
تا کہ سب میں خوف بیٹھ سکے۔
2/2 ختم
اہم تھریڈ !
مئی 20 کو
#COAS
عاصم منیر نے قربان لائنز لاہور میں پنجاب پولیس کے 200 افسران سے سہ پہر 3 بجے خطاب کیا۔
اس نے
#PTI
کیخلاف ruthless آپریشن کرنے پر پنجاب پولیس پر فخر کا اظہار کیا۔کہا کہ جو آنکھیں ہمیں للکارنے کی جرأت کریں، ہم ان کی کھوپڑیوں سے آنکھیں نکال لیں گئے۔
1/5
اسلام آباد پولیس
@ICT_Police
نے بے جا بہت سارے پی ٹی آئی ایکٹوسٹ کوخان کی پیشی کی FIR میں گھروں سے اٹھا لیا ہے اور یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔
@PTIofficial
سے درخواست ہے کہ اس طرف توجہ دیں اور اپنی لائرزٹیمز کو متحرک کریں۔
پنڈی اسلام آباد کی قیادت توجہ دے۔
@ImranKhanPTI
اپنی خوشی میں آج انکو بھی یاد رکھیں جو ظلم کے خلاف نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہوئے بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا ایک نیا چہرہ ہمارے سامنے لائے۔
شکریہ میجر عادل راجہ
@soldierspeaks
اور بہن
@sabine_kayani
👍👍👍👍
اسٹیبلشمنٹ ارشد شریف مرڈر کیس میں اس شرط پر مدد کرے گئی کہ انکے افسران کے نام نکالے جائیں۔
فیملی کو بتایا گیا کہ دبئی سے ہم نے ہی نکالا تھا مگر کینیا میں جان لیوا منصوبہ ہمارا نہیں ہاں مگر کینیا ارشد تک رسائی ہم نے ہی دی تھی۔جو کہ غلطی تھی کیونکہ لندن کے ارادے کا علم نہیں تھا۔
#Jordan
told
#Yemen
that it will not allow airspace to be used against
#Israel
#SaudiArabia
also opposed Yemen to use its airspace against Israel.
But
they do let
#Israeli
airplanes use their airspace
#UAE
is hosting big
#US
airbase & co-operation to
#Israel
in mutual air support
میڈیا مسلئہ نہ تھا اور نہ ہی ہو گا۔حرامزادوں کو ہم کہیں نہ کہیں سے پکڑ لیں گئے۔آپ فکر نہ کریں۔
ڈیڑھ گھنٹے کے خطاب میں ہال میں مکمل خاموشی تھی اور کسی کو بولنے یا سوال کرنے کی جرات نہیں تھی۔
اسکے بعد موصوف نے اپنے چند خاص اسلام آباد کے دوستوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔
ختم شد
11/11
فوج
#ISPR
کا دھاندلی والا جنازہ ہے۔
ذرا دھوم سے نکلے۔
If mi
#ISPR
doesn't stop rigging in
#Elections2024
#ElectionResults
,Pakistan's Law & order situation will detoriate immediately to no return.
Public at large is protesting at balatant daylight robbery of their votes.
یہDIG CIA کیپٹن(ر) لیاقت ملک ہے جس نے عمران خان کی رہائش گاہ #زمان_پارک پر آج آپریشن لیڈ کیا۔
اور ان کے گھر کی دیوار اور گیٹ توڑ کر اندر گھسا۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ چونکہ اداروں کے بھروسے کا آدمی ہے اس لئیے جرنل فیصل نصیر اور برگیڈئیر راشد نے اسکی ذمہ داری لگائی۔
#زمان_پارک_پہنچو
ڈیئر
#PTIOfficial
@PTIofficial
!
آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس خالد نامی بندے کو جو کہ شیر افضل کا بھائی ہے
ہر صورت میں عہدے سے ہٹایا جائے
اُس نے خان کو بہت گالیاں دی ہیں اور
#PTI
میں پیراشوٹ ہے۔
یاد رکھیں ہم آواز اٹھانا بند نہیں کریں گئے جب تک ہٹایا نہیں جائے۔
@AliAminKhanPTI
کیا کسی نے
@soldierspeaks
میجر عادل راجہ کا حال پوچھا۔
اور
@sabine_kayani
کا پو چھا ؟
انکی آواز بند کرنے کیلئیے پوری فیملی کو پیرغمال بنایا ہوا ہے ۔
عمران ریاض کے ساتھ ساتھ اُنکے لئیے بھی آواز اُٹھائیں اس سے پہلے کہ اآپکو بھی اُٹھا لیا جاۓ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#ImranRiazKhan
یہ ہے وہ پروگرام جس میں جنرل (ر)امجد شعیب سیخ پا ہوئے اور پوچھا کہ کیا ہم مریم نواز اور بلاول کے خاندانوں کے غلام بنیں؟
ساتھ ان قوتوں پر تنقید کی جو ہمیں ان خاندانوں کا غلام بنانے پر بضد ہیں۔
ذرائع کیمطابق کہ اسکے بعد طاقتور حلقوں (COAS) نے انکو گرفتار و سبق سکھانے کا حکم دیا۔
بہانے UK جائیں،میاں نواز شریف
#MNS
سے خفیہ ملاقاتیں کریں۔وہ آپ کیساتھ ڈیل کے تحت آپکو ریٹائرمنٹ کے 2 دن بعد آرمی چیف
#COAS
لگا دے۔
تو سمجھ جائیں کہ تمام کمپلیکس کا بدلہ اب آپ پوری قوم سے لیں گئے۔
اب آپ تمام حسرتیں آخری موقع سمجھ کر پوری کریں گئے۔
بھائی تو جی لے اپنی زندگی۔
4/4👆
اسلام آباد پولیس کی حقیقت !!
آئ جی اکبر ناصر ۲ ارب کرپشن کمپنیز کیس کا ملزم اور سپرسیڈڈ آفیسر جسکو جبری ریٹائر ہونا تھا۔شہبازنے انکوئری معاف اورآئ جی لگا دیا
DIG آپریشن سہیل ظفر چٹھہ دو سال سے نیب 70 کروڑ DPOگجرات کرپشن کیس میں بطور ملزم بیرون ملک فرار تھا۔بلا کر ڈی آئ جی لگا دیا
کوئی جج چوں بھی نہیں کرے گا۔
-اب ڈی ایچ اے میں ISI کے سول افسران کا کوٹہ بھی ہو گا۔
- اورسیز پاکستانی عمران خان کی محبت میں ایک cult کی طرح behave کر رہے ہیں۔آپکے تمام ایمبیسی based اورسیز ISI افسران کو اس سلسلے میں profiling کی ہدایات دی گئی ہیں
- ماضی کے اچھے سیاستدانوں
7/11
👇
جرنل عاصم منیر سابقہ ائیر مین ہیں۔اور ISSB سے دو مرتبہ ریجیکٹ ہونے کے بعد حیرت انگیز طور پر OTS کے لئیے سیلیکٹ ہوئے۔
اگر یہ PMA میں ہوتے تو پاس آوٹ ہی نہ ہوتے۔
موصوف فوج سے لیفٹیننٹ جرنل ریٹائرڈ ہیں اور ریٹائرمنٹ کے دو دن بعد تیسرے دن آرمی چیف بنائے گئے۔
حیدر مہدی کے انکشافات۔
آفیسر نہیں بلکہ OTS کی پیداوار ہیں۔اور سابقہ ائیرمین ہیں۔
جب آپ اچھے خاندان میں شادی کرنے کی خاطر اپنا مسلک چینج کر لیں اوربعد میں نام کیساتھ بیوی کی نسبت سے سید لکھنا شروع کریں۔
جب آپ ریٹائرمنٹ کی ڈیٹ آگے کروانے کیلئیے اپاہج بیٹی کو استعمال کریں۔
جب بیٹی کا علاج کروانے کے
3/4👇
پنجاب پولیس
@OfficialDPRPP
کو فوج
#ISPR
نے اچھی طرح سمجھا دیا ہے کہ آپ لوگوں کی گاڑیاں توڑیں۔
انکی قیمتی اشیاء چوری کریں۔
پوچھ گچھ نہیں ہو گئی۔
بس آپ نے احتجاج نہیں ہونے دینا۔
پاکستان میں عدلیہ کے کمپرومائز کیبعد اب کوئی ایسا فورم نہیں جہاں فریادی اپنی درخواست لے کر جا سکے۔
#PTI
خطاب میں
#COAS
نے کئی بار کہا کہ فوج
#PTI
کو crush کرنے پر ہمیشہ پنجاب پولیس
@OfficialDPRPP
کی مقروض رہے گی۔ہم ان ممی ڈیڈی بچوں کو ایسا سبق سکھائیں گئے کہ ان کی "روح" کوجسموں کو چھوڑ کر بھی درد محسوس ہوتا رہےگا۔
پنجاب پولیس کے زخمیوں کا CMH میں علاج کرنے کا اعلان بھی کیا۔
2/5
پھر آپ ائرفورس کمانڈنگ آفیسر کی سفارش پر اپلائی کریں۔سیلیکٹ ہو جائیں مگر ساری زندگی آپکو ہر جگہ ہر محفل میں ایک ائیر مین پکارا جائے۔
ہر کمانڈنگ آفیسر آپکی رپورٹ میں لکھے کہ شدید inferior کمپلیکس کا شکار ہیں۔
جب آپکو رشتہ اسلئیے انکار ہو جائےکہ آپ فوج
#ISPR
کے اصلی PMA والے
2/4👇
تھریڈ !
(تقرری کی شرائط)
بہت سارے لوگ 09 مئی کے واقعات کو isolation میں دیکھ رہے ہیں۔
نہیں جناب !
اس سے پہلے بھی کئی بار
#PTI
کو اسطرح مشتعل کرنے کی کوشش کی گئی کیوں کہ یہ کام ضروری تھا تقرری کی شرائط کو پورا کرنے کے لئیے۔
شنید ہے کہ 2022 میں اپنی UK میں مختلف ملاقاتوں میں
1/7 👇
میجر عادل
@soldierspeaks
نے vlog میں بے نام اداکاراوں کے علاوہ یہ بھی بتایا تھا کہ مریم نواز
@MaryamNSharif
کی ایبٹ آباد کے ڈاکٹر کے ساتھ ویڈیوز موجود ہیں
خود سوچیں
اس اہم خبر کو دبانے کے لئیے فوری طور پر 4 اداکاراوں کی فوٹو پر مبنی سوشل میڈیا کمپین لانچ کی گئی
اور یہ خبر دب گئی۔
چاہے ٹک ٹاکر فاطمہ طاہر کو کور کمانڈر ہاوس بلا کر پریس بریفنگ کروانی ہو۔
چاہے(ر) عاصم منیر اور فیصل نصیر ڈرٹی ہیری کےگانے لانچ کرنے ہوں۔
چاہے جھوٹی سکرپٹڈ شارٹ فلمیں بنا کر سوشل میڈیا پر لانچ کرنی ہوں۔
سب کے پیٹرن سے آپکو یہ بات ضرور سمجھ آتی ہے۔
ڈفرز بس ڈفر ہی رہتے ہیں۔
#ISPR
سیکٹر ہیڈکوارٹرز میں رکھوایا گیا ہے۔اسکی جوانی بہت رنگین تھی۔یہ اس ملک میں وہ کچھ کرنا چاہتا ہے جو ناممکن ہے۔اب اس bastard کو اسلام کا پرچار یاد آگیا ہے۔
- ملک کے موجودہ حکمران اسکو بہتری کیطرف لے کر گئے ہیں۔اداروں کی مکمل سپورٹ اسطرح کے سیاستدانوں کیساتھ رہے گئی۔
- ماضی
5/11
👇
کسی کے ساتھ نہیں چلنا چاہتا۔
- پاکستان کو عالمی طور پر پذیرائی مل رہی ہے اور
#COAS
نے اپنے تعلقات استعمال کرتے ہوئے خلیجی ممالک سے بہترین تعلقات استوار کر لئیے ہیں۔
- افسران اپنے فرائض میں لاحق کسی بھی رکاوٹ کو کچل سکتے ہیں۔پورے پاکستان میں سول بیوروکریسی کو خاص ہدایات
3/11
👇
اگر ظلم کا کوئی نام ہو تو وہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
#ISPR
ہے۔
یہ میاں عباد فاروق فیملی کیساتھ ظلم کی انتہا دیکھیں۔
پہلے انکا بیٹا چھینا۔
میاں عباد فاروق کو 140 دن سے فوجی یونٹ میں بند کیا ہوا ہے۔
اور اب اسکے خاندان کی روزی روٹی کا بندوبست بھی چھین رہے ہیں۔
#PakistanUnderFasicsm
ریکارڈ کی درستگی کیلئیے بتاتا چلوں کہ لیفٹیننٹ جرنل ایمن بلال صفدر کو مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر اسوقت جبری ریٹائر کیا گیا جب وہ عمرے پر تھے۔
یہ لیفٹیننٹ جرنل(ریٹائرڈ)عاصم منیر
#AsimMunir
کا ایک اور لیفٹیننٹ جرنل پر دوسرا شبخون ہے۔
اس سے پہلے وہ للفٹیننٹ جرنل سلمان فیاض غنی پر
سوئی گیس فیلڈ بلوچستان ریپ کیس والی ڈاکٹر شازیہ کی فوج کیساتھ ڈیل دو افراد نے کروائی۔
محسن بیگ & ڈاکٹر شاہد مسعود۔
ڈیل کیبعد ڈاکٹر شازیہ جب UK پہنچی تو پتہ لگاکہ بطور settlement جو دو لاکھ ڈالر اسکو دیئے گئے اس میں 50 ہزار ڈالر ڈیل بروکرز نے غائب کر لئیے۔
شازیہ کے بیان سے اقتباس۔
کہ فوج اور
#ISI
پر 9 مئی حملہ کیا گیا ہے اور اسکے جواب میں تحریک انصاف کو جتنا کچلا جائے وہ کم ہے۔فوج ملک میں بہتری لانے کی کوشش کر رہی ہے اور گندے سیاستدانوں میں سے بہتر اشخاص کو چنا گیا ہے جنکے ساتھ ملکر متشدد عناصر کی سرکوبی کی جا رہی ہے۔
- عمران خان ایک ضدی آدمی ہے جو
2/11
👇
محترم شیر افضل مروت
@sherafzalmarwat
اور علی محمد خان
@Ali_MuhammadPTI
!
آپ لوگ شاہد آفریدی کیلئیے تو لمبے ٹویٹر پوسٹیں لکھتے ہیں۔
کیا آپ نے کھبی داود خان،حیدر مجید،حسان نیازی جیسے 102
#PTI
سپورٹرز کیلئیے جو فوجی
#ISPR
کسٹڈی میں بنا جرم سزائیں بھگت رہے ہیں کوئی لمبی پوسٹ لکھی ہے؟
To all
#PTI
supporters. This person Major Tahir is circulating a Fake Retirement order of Major (r) Adil Raja
@soldierspeaks
.
On the original order only "Voluntary" word has been changed with "Dismissed xxx".
Rest of the order is original b/c officers who r dismissed thy r 1/2
کمپنی
#ISPR
جان لے کہ آپکی پالیسیاں غلط ہیں، آپکا مستری منیر
#AsimMunir
فیل ہو گیا ہے۔
سب کچھ الٹا ہونیوالا ہے۔
انشاءاللہ۔
واشنگٹن،بیجنگ، ماسکو تک خان
#ImranKhan
کی گونج سنائی دے رہی ہے۔آپ عمران خان کو رہا کریں اورمینڈیٹ کیمطابق حکومت اسکے حوالے کریں۔
ملک میں استحکام آ جائے گا۔
عاصم منیر نے اپنے کور کمانڈر لاہور سلمان فیاض غنی کو مروانے کی سازش کی۔فیملی کیساتھ گھر پر زندہ جلانے کا پلان فیصل نصیر نے ترتیب دیا اور ساری کوآرڈینیشن بھی کی۔
مگر اللہ کو کچھ اور منظور تھا۔
لاہور کور کے آفیسرز نے اس کو کنفرم کر دیا۔
اگر یہ پلان کامیاب ہو جاتا تو PTI Ban تھی۔
آفریدی نے اپنے ریسٹورنٹ+برانڈ کا بائیکاٹ دیکھا تو پیسے کیلئیے مجبور اس نے گھبرائی ہوئی ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
آفریدی بکاؤ مال خرافات بکتا رہےاور ہم دیکھتے رہیں؟
ایسے نہیں چلے گا۔
یہ کہتا ہے منافقت جاری رکھو۔موجودہ طوائف الملوکی کوجمہوریت کہتے رہو
یہ نہیں ہو گا۔
@SAfridiOfficial
میں بہتر سیاستدانوں کو ملکی منظر نامے سے آوٹ کیا گیا جو کہ غلط تھا۔یہ خیال غلط ہے کہ خاندانوں کی حکمرانی ہے۔جو لوگ ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں ہم انکے ساتھ تعاون کریں گئے۔
- ہائیکورٹ وغیرہ میں سفارشی ججوں کی تعداد 90 فیصد ہے ان سب کے ڈوزئیر موجود ہیں۔آپ بےدھڑک کام کریں
6/11
👇
آرمی چیف نے زمان پارک پر حملہ کرنے والی لیڈی پولیس افسر کی تعریف کی۔اور مثال میں
#PTI
کی خواتین کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا مزہ اب چکھیں گئی۔
آخر میں اس نے بہت طنزیہ انداز میں مسکراتے ہوئے کہا کہ انکی مطلب PTI کی عورتوں کیساتھ اچھا سلوک کرو۔جس پر سارے ہال میں قہقے لگے۔
5/5
جس طرح کمپنی سکولوں میں عمران خان
#ImranKhan
اور
#PTI
کیخلاف ڈاکومنٹری چلا رہی ہے.
کمپنی
#ISPR
کو یاد رہے کہ لوگوں نے اگر انکے متعلق انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹریاں چلانا شروع کر دیں تو منہ چھپاتے پھریں گئے۔
کمپنی
#ISPR
کی ایک چھوٹی سی ڈاکومنٹری ملاحظہ کریں۔
#PakistanUnderFasicsm
میجر عادل راجہ اور چوہدری کی انفارمیشن سو فیصد درست معلوم ہوتی ہے وجوہات 👇
۔ برگیڈیر فہیم رضا اسلام آباد کا سیکٹر کمانڈر ہے اور کرنل رضوان عباسی ڈیٹ کمانڈر۔
۔ عمران خان کی اگلے دو ماہ زیادہ پیشیاں اسلام آباد کے کورٹس میں ہیں اور خان زیادہ ایکسپوز عدالتی پیشی میں ہوتا ہے۔
1/2
انڈیا
#India
نے آپکے ملک میں گھس کر پچھلے 1 سال کے اندر 12 کشمیری+سکھ فریڈم فائٹرز مار دیئے۔
آپکا راوی کا پانی بند کردیا ہے۔
چین سے آنے والا بحری جہاز قبضے میں لیا ہوا ہے اس میں جو نیوکلیئر پاور پلانٹ سے متعلق سامان تھا وہ اتار لیا ہے۔
کیا ابھی تک فوج
#ISPR
کا کوئی بیان آیا ہے؟
میجر عادل راجہ کا اکاؤنٹ
@soldierspeaks
3دن سے خاموش ہے۔
ان کا یوٹیوب اکاؤنٹ خاموش کر دیا گیا ہے۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ
انکی پوری فیملی کو پاکستان میں اُٹھایا ہوا ہے ۔
اُنکے بہنوئی،کزنز وغیرہ سب کو اٹھایا ہوا ہے فوج نے ۔
اُنکے لئیے آواز اُٹھائیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#وه_کون_تھا
Probably she is wife of a Veteran General & is standing outside Islamabad Press Club,which closed it’s doors on Veterans.
آزادی صحافت کا جنازہ ہے زرہ دھوم سے نکلے۔
جرنل عاصم نے پولیس سے خطاب میں سابق فوجیوں کو لاغر،بوڑھے اور پاگل کہا اور کہا کہ ہم ان میں سے بھی شرارتی لوگ چھانٹ رہے ہیں ۔ انکی مثال بنائیں گئے۔
پنجاب کےبچوں کے لیے بھی FATA کیطرح زہن سازی کی منصوبہ بندی کریں گے جو اس دہشت گرد کمینے (عمران خان) کے ہاتھوں اندھے ہو گئے ہیں۔
4/5
دی گئی ہیں۔کوئی کورٹ آف لاء آپ کیخلاف کاروائی نہیں کرے گا آپ بے دھڑک ہو کر اپنا کام جاری رکھیں۔
- ہمیں مشرقی بارڈر سے خطرہ نہیں بلکہ ملک کے اندر کی عوام سے ہے جو کہ متشدد عناصر کو دوبارہ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔
- عمران خان ایک بدکردار شخص ہے اور اسکے متعلق ڈوزئیر تمام
4/11
👇
اندرون خانہ کمپنی
#ISPR
میں بحث جاری ہے کہ پنجاب میں خان
#ImranKhan
کے سپورٹرز کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے اب باہر نہیں نکلتے اور ووٹ دینے بھی نہیں نکلیں گئے مگر
#KPK
کا کیا کریں؟
تو یاد رکھیں۔
جب بھی الیکشن ہوں اپنا ووٹ ضرور ڈالیں۔
آپکا ووٹ کمپنی کے تمام عزائم خاک میں ملا دے گا۔
عاصم منیرشاہ نے اپنے عزیز پنجاب پولیس کے بدنام زمانہ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ ابرار شاہ کی تعریف کی جس نے مبینہ 100 سے زائد افراد کو "جعلی پولیس مقابلوں" میں غیر قانونی قتل کیا۔
کہا کہ بگڑے لوگوں کو ٹھیک کرنے کا یہ طریقہ صحیح ہے
اور پنجاب پولیس اسطرح باقی پولیس کیلئیے مثال بنتی ہے۔
3/5
Capt (r) Liaqat Malik DIG CIA & in charge of today's operation & fellow officers ate Biscuits found in one of the rooms at khan's
#Zaman_Park
He told the media also regarding this.
Now, it's revealed that those imported biscuits were dog biscuits for khan's dogs,
Good riddance.
ٹوٹل 9 گرفتاریوں کا ٹارگٹ ملا ہے۔تمام گرفتاریوں کو متعلقہ آئی ایس آئی سیکٹر مانیٹر کر رہے ہیں۔
اسلام آبادپولیس اور FIA کا کہنا ہے کہ جن کا حکم آئی ایس آئی کی طرف سے آتا ہے اسی کو گرفتار کیا جاتا ہے ورنہ سب جانتے ہیں کہ اسطرح کی بوگس FIR تودرج بھی نہی ہوتی جن پر گرفتار ہو رہے ہیں۔
Chief justice IHC Aamer farooq is compliant with atrocities being carried out at #زمان_پارک
He is waiting for the signal from Maj Gen
#FaisalNaseer
, aka dirty Harry, whether to listen to the petition or not and what verdict should I give.
SCP must take a notice immediately.
یہ جرنل ڈی جی
#ISPR
احمد شریف ہے جو پاکستانی میڈیا کنٹرول کرتا ہے اس نے ابھی تک بلوچستان
#Balochistan
کی درد ناک خبر نیوز TV چینلز پر نہی آنے دی کیونکہ انکے آگے انسانی جان کی کوئی قیمت نہی اور یہ لوگ ویسے بھی بلوچستان سونے کی کان ہی نہیں بلکہ اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں۔
فوج
کچھ انوکھی چیزیں
@OfficialDGISPR
جرنل فیصل نصیر کے ISI DG اپوائنٹ ہونے کے بعد تسلسل سے ہو رہی ہیں پہلے کم ہی ہوتی تھی۔
یہ چیزیں ایک خاص سائیکو ذہنیت کا پتہ دیتی ہیں۔
۔گرفتار افراد کے کپڑے اترنا
۔گرفتار لوگوں کی ننگی تصاویر بنانا
۔گرفتار افراد کے نازک عضو پر تشدد/کرنٹ دینا
1/2 👇
کو آگے لانے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں ہم سے جو ہو سکا کر رہے ہیں۔
- ملک کرپشن سے تباہ ہونا ہوتا تو بہت پہلے ہو چکا ہوتا۔ملک عمران خان جیسے لوگوں کی Cult Creation سے تباہ ہوتا ہے۔
- عوام میں آہستہ آہستہ فوج کی محبت واپس آ رہی ہے۔
- آپکو بیوروکریسی کو کنٹرول کرنے کی خاص
8/11
👇
یہ وہی ہیں
@anilaali
جو 2022 میں #إسرائيل ایک پاکستانی وفد لیکر اسٹیبلشمنٹ
#ISPR
کی ایما پر گئی تھیں۔شہبازشریف کی
#PDM
حکومت تھی۔جنہوں نے پاکستان سے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ احمد قریشی کو بھی ساتھ بھیجا۔
یہ مریم نواز کی قریبی ہیں۔
حالیہ دنوں میں یہ اسرائیل کیلئیے لابی کر رہی ہیں
ابرار الحق نے لندن میں اپنے ادارے سہارا فار لائف کے لئیے تین دن بعد فنڈ ریڈنگ ایونٹ کرنا تھا۔
لاکھوں پونڈز کی ٹکٹیں بک چکی تھیں۔
انہیں مقتدر حلقوں کی جانب سے بتایا گیا کہ اگر وہ پریس کانفرنس کر کے
#PTI
سے اپنی علیحدگی کا اعلان نہیں کریں گئے تو ملک سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا۔
الحمدللہ شاہد حسین کو رہا کر دیا گیا۔
رہائی میں برطانوی سفارتخانے کےISI-GHQ کے ساتھ رابطہ کرنے پر عمل میں آئی۔
رہائی کی اہم شرائط یہ ہیں۔
- خان کے ساتھ بیٹھ کر کوئی پریس کانفرنس نہیں کریں گئے۔
- اپنے اغوا کاروں کے بارے میں میڈیا کونہیں بتائیں گئے۔
- جلد سے جلد ملک چھوڑ دیں گئے۔
طاقت دلوا دی گئی ہے۔جو کوئی سول سرونٹ بات نہ مانے متعلقہ صوبے کا سیکٹر کمانڈر چیف سیکرٹری سے باز پرس کرے۔
- بلا خوف وخطر اپنا کام جاری رکھیں آپکے پیچھے ادارہ کھڑا ہے سوشل میڈیا وغیرہ سے نہ گھبرائیں یہ بےروزگار نشئی bastard نوجوانوں کا مشغلہ ہے۔اور ایک سیاسی پارٹی اسکو
9/11
👇
کمپنی والو۔
@OfficialDGISPR
سنو خلق خدا کیا کہ رہی ہے۔
مریم کے حکم پر اتنا آگے نہ جاو
کہ
کل کو تمہارے لفٹین کیپٹن کو لوگ بیٹیوں کا رشتہ دینا چھوڑ دیں
اور
تمہارےمیجر کرنل برگیڈیرز کی بیٹیوں سے اپنے بچوں کا رشتہ کرنا بھی چھوڑ دیں۔
مت پولیس اسٹیٹ نہ بناو۔
سب کو پتہ ہے کہ تم پیچھے ہو
جی ہاں یہ
#MaleekaBokhari
تھی جسکے بارے میں خان نے کل کی اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ہماری ایک کارکن کو جیل میں کہا گیا کہ پارٹی چھوڑ دو ورنہ تمہارا 13 سال کا بچا اغوا کر لیں گئے۔
آج انکے یہ الفاظ خان کی کل کہی بات کی گواہی ہیں۔
"میں ایک ماں ہو اور میرا ایک تیرا سال کا بیٹا ہے۔"
ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ہم آہستہ آہستہ اسطرح کے تمام لوگوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
- 9 مئی کے پکڑے لوگوں کو سزا ضرور دیں گئے۔اسکے بغیر ادارے کی deterence نہیں بنے گئی۔سپریم کورٹ ہمارے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔آپ بے فکر رہیں۔
- موصوف نے کئی بار کہا کہ میڈیا/سوشل
10/11
👇
History
#PakArmy
1948. Lost
#Kashmir
1965. Lost Captured Areas &Op Jibralter
#Kashmir
1971. Most East
#Pakistan
#Bangladesh
1999.Withdrew
#Kargil
.Didn't own soldiers fighting lonely as Mujahideen
2001-2016.Fought
#USA
battle
Handed over citizens to USA
2023. KILLING OWN CITIZENS
حافظ صاحب سے ایک گزارش!
جس طرح آپکو عمران کا نام سن کر غصہ آتا ہے اور آپ مغلات کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔
اسکی زاتی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں۔
کاش آپ کو وہ ہی غصہ شریفوں اور زرداریوں کے خلاف بھی آئے جو اس ملک کو لوٹ کر کھاگئے جس ملک کو بچانے کا آپ نے حلف اٹھایا تھا۔
@OfficialDGISPR
یہ فضل الرحمن کیا کسی بیماری کا شکار ہے ؟
دن بدن اسکے چہرے پر نحوست بڑھتی نہیں جا رہی؟
سچ بتانا؟
مجھے پچھلی بار سے زیادہ کالا لگ رہا ہے؟
@MoulanaOfficial
جو لوگ چیف الیکشن کمشنر کو گالیاں نکال رہے ہیں۔CM کی تعیناتی پر۔
وہ یہ جان لیں کہ محسن نقوی COAS حافظ کے اتنا قریب ہے کہ موصوف بطور چیف اپنے سعودی عرب کے پہلے دورے پر اسکو بمعہ فیملی ساتھ لے کر گئے اور نہ صرف ساتھ لے کر گئے بلکہ خانہ کعبہ کے اندر بھی لے کرگئے۔
#mohsinnaqvi
بھائی کوئی ان ڈفرز کو بتاو کہ پراپیگینڈہ تو صحیح کر لیا کریں۔
ٹک ٹاکر فاطمہ ظاہر کو لا کر اس سے انٹرویو دلوا رہے ہیں۔
آب یہ قوم کو عزت و تکریم سکھائے گئی۔
#fatimatahir
#PakistanUnderFasicsm
اعظم سواتی کی رہائی نہ تو عدلیہ کا انصاف ہے نہ ہی وکیل کی وکالت۔
جتنا عرصہ رکھنا تھا رکھ لیا۔جب ادارے نے سمجھ لیا کہ اب پیغام بہترین انداز میں پہنچ گیا کہ آئندہ باسٹرڈ نہیں کہنا تو بادشاہ سلامت نے حکم دیا کہ کمی کمین ججوں کو بتاو اب چھوڑ دیں
حقیقت یہی ہے۔
#AzamSwati
@PTIofficial
میں ایک ماں ہو اور میرا ایک تیرا سال کا بیٹا ہے۔
یہ
#PTI
کی ملیکہ بخاری
#MaleekaBokhari
ہے۔
25 مئی 2022 کو گیس شیل کھائے۔نہیں ہٹی۔
مئی 09 کو اٹھایا گیا۔جیل ڈالا۔نہیں ہٹی۔
عدالت نے چھوڑا۔ پھر پکڑ لیا۔نہیں ہٹی۔
23 مئی کو نامعلوم نے بیٹے کی ویڈیو بنائی۔جیل میں دکھائی۔
پیچھے ہٹ گئی
آجکل شاہد مسعود ،حامد میرٹائپ اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو صحافی بتا رہے ہیں کہ ہم اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ یہ کرنے جا رہے۔وہ کرنے جا رہے ہے۔
یہ ڈرانے کے طریقے ہیں۔
باہرکوئی انکو منہ نہیں لگاتا۔
چیلنج کرتا ہوں اسطرح کی کسی ایک گاڑی کے ٹائر کی ہوا ہی نکال کر دکھا دو۔
ایڈے آئے تسی جیمز بانڈ۔
Boycott his restaurant in
#Dubai
and elsewhere .
Mr Shahid Afridi & his s/inlaw have remained a loser all life .
What a low life he is .
#ImranKhan
is the blood line for
#Pakistan
.
پی ٹی آئی کے لوٹوں نے اگر وفاداری سیکھنی ہے تو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے سیکھیں ۔جس طرح وہ اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ ن کی سپورٹ میں کھڑا ہوا ہے ایسا پہلے نہیں دیکھا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور