﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھیں ۔ اور عرض پاک کو درہیش مسائل میں مدد فرمائیں اسے دشمنوں اور حاسدوں کی نظر سے محفوظ رکھیں۔ امن ،خوشحالی کا گہوارہ بنادیں آمین ثم آمین