مانگنا ہی ہے تو اپنے اللّہ سے میٹھا لہجہ مانگیں، گفتگو کا سلیقہ مانگیں، حُسنِ ظَن مانگیں، دُور اندیشی مانگیں، ٹھنڈا دماغ مانگیں، نرم مزاج مانگیں، طبیعت میں تحمل اور ٹہراؤ مانگیں، الغرض خوب سے خوبصورت تر اخلاق مانگیں۔۔
#PTI_Folllowers
چلیں آج سب اپنی موجودگی کا احساس دلوائیں
لکھیں اپنے دل کی بات....!!
شاعری کی زبان میں...!!
دل کے رشتوں پہ سیاست نہیں ہوتی مجھ سے
یعنی منہ دیکھی محبت نہیں ہوتی مجھ سے!
کوئی سچا ہو تو میں جان بھی واروں اس پر
یار جھوٹے کی حمایت نہیں ہوتی مجھ سے!
#قومی_زُبان
#PTI_Folllowers
عمران خان کو جیل میں دیا گیا چھوٹا سا کمرہ شاہی زندگی ترک کرکے قوم کی آزادی کے لئے قید،بند کی زندگی منتخب کرنے والا مسلم امہ کے عظیم لیڈر قیدی نمبر 804 کسی قیمت اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے والا نہیں، تم اسے توڑ نہیں سکے۔
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
میری زندگی کا آخری مقصد پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر کھڑا کرنا ہے،
جہاں انسانیت اور عدل کا نظام ہو، طاقتور اور کمزور قانون کے سامنے ایک برابر ہوں۔عمران خان
#PTI_Folllowers
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
@Zia1O
تُو نہ ہو تو دل کا گھر ہے ویران
ہر دیوار پہ ہے تیری یادوں کا عکس
تیری آواز کی گونج تھی، دل کی راحت
تُو واپس آ، تو ہر پل میں ہوگی زندگی کی بات
#عمران_خان_یاد_آتا_ہے
میرا کسی سے ڈیل کا کوئی اردہ نہیں اور میں اپنے تمام مقدمات میں سرخرو ہوکر جیل سے باہر آؤں گا۔۔۔
عمران احمد خان نیازی۔۔۔🔥
#PTI_Folllowers
#عمران_خان_تو_آئے_گا
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
گریٹ لیڈر عمران خان جیئے ہزاروں سال بہت خوبصورت عظیم لیڈر عمران خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ ہر مقام پر کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان ھمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
#PTI_Folllowers
رات سوچا بابا تیرے احسان لکھوں
ہو گئی صبح، کیا کیا میں نادان لکھوں
میرے الفاظ نہیں قابل تیری شان کے
میں کس طرح، تیری ہستی کے عنوان لکھوں
#PTI_Folllowers
مجھے رات بہت پسند ہے!
رات ایک کیفیت لگتی ہے،
رات وہ لمحہ ہوتا ہے
جب آپ خود سے ملاقات کر سکتے ہیں
دن میں جو قہقہے دبائے ہوں،
وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہیں
اگر کوئی بات دل پر لگی ہو،
اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہیں
کھڑکی سے ٹیک لگا کر اس کو محسوس کر سکتے
#PTI_Folllowers
عورت جیسا ہم راز کوئی نہیں عورت سے زیادہ وفادار بھی کوئی نہیں اور ایک خاص بات کہ اس سے زیادہ غدار بھی کوئی نہیں محبت کرنے پر آجائے تو اس کی مثال کوئی نہیں اور بے وفائی پر آ جائے تو بھی اس کا مماثل کوئی نہیں__❣️
#PTI_Folllowers
لوگوں کا بھلا ضرور کریں..! لیکن ان سے یہ امید نہ رکھیں کہ ضرورت پڑنے پر وہ بھی آپ کا بھلا کر ینگے..!
کچھ بھی کرو...! 🕊
مقصد اللہ کی رضا ہو
اگر دنیا کو راضی کرنا آپ کا مقصد ہے تو یاد رکھیں گا یہ دنیا راضی نہیں ہوتی🍁💯
#PTI_Folllowers
تمہارے معاملے میں
اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں
تم،بس تم ھو
تمہیں سوچ کر دل میں
دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ھے
شکایات مرنے لگتی ھیں
ضد ہجرت کر جاتی ھے_
#PTI_Folllowers
آئیے دُوسروں کی توہین کِیے بغیر بولنا سِیکھیں، اور کوشِش کریں کہ ہم ایک دُوسرے کا احترام کرنے والے بَن جائیں کیوں کہ آخرکار بہت جَلد ہم یہ دُنیا چھوڑ کر جانے والے ہیں...🙂🖤
#قومی_زُبان
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے الله!
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک کن کے منتظر ہیں ان کے لیے وہ کن فرما دیجیے۔
آمین یا رب العالمین!
#قومی_زُبان
@Zia1O
@m1hr1
@c1t1i
Happy Birthday cute Anaya 🎈 🎁 🎂
Many many happy returns of the day of your Life.
Best wishes❤️
May this day brings a lots happiness in your Life
Best regards.
May Allah fill your Life with endless Happy moment.🍷🍰🎂💜
@N_az_5
جو انسان حق اور سچ پر ہو اس کو سہولت ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا ۔اللہ پاک کی مدد ہمشیہ ان کے ساتھ ہوتی ہے اللہ پاک نے عمران خان کو ہمت اور طاقت دی ہے جو حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے
پاکستان کی تاریخ کا مضحکہ خیز مقدمہ اپنے انجام کو پہنچ گیا،غدار ثابت کرنے والوں کو عبرتناک شکست،تاریخ کا ایک اور سیاہ باب،سیاہ کیس بند ہو گیا۔۔۔
فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی یے ۔۔۔
#سرخرو_ہوا_میرا_کپتان
#PTI_Folllowers
خان صاحب اور شاہ محمود قریشی رہا کرنے کا حکم ۔۔
اسی خوشی میں جسے جسے فالو بیک چاہیے ہینڈل مینشن کرتے جاؤ ریٹویٹس کرتے جاؤ کمپنی کو آگ لگادو آج خان تو آئے گا سب بو لو
سب
بولو انشاء اللہ
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
@MMpk_786
اللہ آور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود وسلام بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود وسلام بھیجا کرو