السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خود غرضی اور مفاد پرستی انسان کو دیمک کی طرح چاٹ کر اندر سے کھوکھلا کر دیتی۔لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے والے لوگ سر اٹھا کر جیتے ہیں
ہزاروں سال جئیں۔خوشحال زندگی پائیں۔
آمین ثمہ آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #عمران_خان_کو_رہا_کرو
شکریہ ادا کیسے کروں میری جاں❣️
تیری فراست نے جو کھول دی آنکھیں ہماری
ورنہ
ہم تو اندھا یقین کرتے تھے ان غداروں پہ..
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
#بےگناہ_قید_عمران_خان#ناحق_قید_عمران_خان
یا اللہ جس جس نے بھی میرے عمران خان کو تکلیف پہنچائی ہے اس کو اس دنیا اور اخرت میں ذلت سوا کر اس ماہ رمضان کے مہینے میں میری دعا قبول فرما مالک امین #رہا_کرو_عمران_خان_کو
جو تم لوگ سوچ رہے ہو اس سے کچھ نہیں حاصل ہوگا عوام کا صبر مت چھینو میں بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی ٹھیک ہو جاؤ خدا کے لیے پاکستان کو چلنے دو #رہا_کرو_عمران_خان_کو