This is not the 90s, people have become so conscious that now they will not vote for anyone with their eyes closed. Bat or any other sign, votes will be given to Imran Khan. #انتخابی_نشان_عمران_خان
@Teamipians
@chiefofstars
انشاءاللہ ہمیں اپنے اللہ سے پوری امید ہے جو فیصلہ اللہ نے لکھ دیا ہے وہ ہر حال میں ہو کر رہے گا اور خان کی مدد اللہ کرے گا جو آج تک کرہا ہے
The chains of slavery cannot be broken, they have to be broken, that is how freedom has to be taken away. Imran Khan. #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@Teamipians
@Jay_khan98
جو مرضی کرلیں عوام کی نظر میں روز ننگے ہو رہے ہیں اب اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ اس سب کے پیچھے کون ہے انشاءاللہ خان عوام کی طاقت سے ضرور آۓ گا
Imran Khan is a charisma whose magical effect cannot be erased in the world. One who meets him once gets a certain kind of charm that never lets him forget
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@Teamipians
فائنل راونڈ میں ہمیشہ سب سے بڑی خوفناک بَلا کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو یہ گیم کا فائنل راونڈ ہے_*
*_گھبرانا نہیں خوفزدہ بھی نہیں ہونا انشاء اللّٰہ جیت ہماری ہو گی۔۔۔
زرتاج گل
#احتجاج_کرو_خان_نکالو
@Teamipians
"آئینی ترمیم کا پورا مسودہ پڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ پی پی پی، پی ایم ایل این اور اے این پی کتنی گر چکی ہے۔ یہ کوئی ترمیم نہیں بلکہ پاکستان میں عدلیہ، جمہوریت اور بنیادی حقوق کو تباہ کرنے کا لائسنس ہے۔ ان سیاسی جماعتوں کے لئے شرم کا مقام ہے!" ابوذر سلمان نیازی
آج کے دن کی اجتماعی دعا 🤲
اللہ تعالی عمران خان کو لمبی زندگی دے اور خان کو جیل میں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
اے اللہ ہمارے لیڈر اور کارکنوں کو ان شیطانوں کی شر سے بچا کر رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرما
@TeamiPians
۔
#ReleaseKhanSavePakistan
ُ
@JimmyVirkk
اس بزدل قوم کے لیے خان صاحب نے اپنی شہزادوں جیسی زندگی قربان کر دی بڑی تکلیف ہوتی ہے اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@Teamipians
محسن نقوی پر تنقید کرنے کی وجہ سے راشد لطیف کا کنٹریکٹ ختم کر کے پی ٹی وی سے برطرف کر دیا گیا۔
(راشد لطیف نے کہا تھا جو خود میرٹ پر نہیں آئے وہ کیسے میرٹ لا سکتے ہیں )
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
@Teamipians
@JimmyVirkk
لیکن اگر یہ بزدل عوام گھروں میں بیٹھی رہی تو ان سے کچھ بعید نہیں ملک میں اتنی تباہی مچانے کے بعد بھی سکون نہیں ان غداروں کو اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت کر رہا ہے انشاءاللہ آئیندہ بھی اللہ ان کی حفاظت کرے گا
Tried all tactics but the people are stuck with their captain. It is our responsibility to light the candle of consciousness that was lit by Imran Khan. #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@Teamipians
میں اتنا مضبوط ہوں کہ اپنا دفاع خود کر سکتا ہوں یہ آپ لوگوں کو کچھ ہی دن میں معلوم ہوجائے گا۔۔۔۔!!!
جسٹس منصور علی شاہ ۔۔۔🔥
#عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
@TeamiPians
عمران خان کی چال نے سیاست کی بساط ہی بدل کر رکھ دی، یہ لوگ سمجھتے رہے کہ سیاست صرف سودے بازی کا نام ہے، لیکن جیل میں پڑے قیدی نے دکھایا کہ سیاست اصول پر کھڑے ہونے کا نام بھی ہے۔
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
#عمران_تو_ہوگا
@TeamiPians
قاضی فائز عیسیٰ جیسے طاقتور شخص بھی رو رو کر کہہ رہا ہے کہ ایک نئی وبا پھیلی ہوئی ہے سوشل میڈیا اس کا بھی پریشر ہے ۔سلام ان ٹائیگرز کو🙌✌️
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
@TeamiPians
ایک طرف یہ کہتے ہیں ہم نے اپنی سیاست قربان کردی لیکن ملک کو دیوالیہ سے بچالیا اور حکومتی معاشی کمیٹی کے رکن قیصر بنگالی کہہ رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے کوئ ہمیں پیسے نہیں دے رہا
#لیڈر_شپ_باہر_نکلو
@TeamiPians
@RebelByThought
اللہ پاک نے عمران خان کو ایسا لباس دیا ہے جو بھی اس پر گندگی اچھالنے کی کوشش کرتا ہے وہ الٹا اس پر آ کر گرتی ہے کیونکہ عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ ہے انشاءاللہ ان کی ہر چال ناکام ہو گی اور خان صاحب سرخرو ہونگے
اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرما اور ان ظالموں کی قید سے رہائ فرما 🤲🏼❤️
#خان_کی_رہائی_میری_عید
@TeamiPians
تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان نے بدترین قید میں رہ کر بھی اپنے ملک اور قوم کی فلاح کی بات کی، رول آف لا، آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
@Teamipians
عمر ایوب اور گوہر صاحب اس خاموشی کو اس چپ کے روزے کو توڑیں۔۔۔ہمیں عہدے نہیں چاہیے ہمیں ہمارا لیڈر چاہیے۔۔۔
شہریار خان آفریدی۔۔۔🔥👏
#ReleaseOurKaptaan
@Teamipians
نہ میرے خواب بدلے، نہ کوئ تعبیر بدلی ہے
نہ دن بدلے ہیں میرے،نہ میری تقدیر بدلی ہے.
وہی فرمان شاہی ہے، وہی ہے اذن سلطانی
وہی سکہ ہے رائج اس پہ بس تصویر بدلی ہے.
میری آنکھوں سے پٹی کھول دو کہ آج میں دیکھوں
کہ آزادی ملی ہے یا فقط زنجیر بدلی ہے.
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
ابھی تک تو لوگ نے صرف سوشل میڈیا پہ آواز اٹھائی ہے اگر ٹھیک سے کام نہیں کرو گے خان کو اور قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کی تو پھر تمہیں گریبان سے پکڑ کے سڑکوں پہ گھسیٹیں گے انشاء اللہ تیار رہو
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
@Teamipians