Shahrukh Baloch Profile Banner
Shahrukh Baloch Profile
Shahrukh Baloch

@Shah_Rukh30

Followers
2,829
Following
2,606
Media
812
Statuses
11,424

I am Shahrukh Baloch a pharmacy student in medical. Pharmacology, pharmacodynamics, pharmacokinetics, computer, microbiology, biochemistry.etc.....

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
14 days
@mrbayoa1 Deserving people should be given the right
0
2
94
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا، تو ضرور ہم تمہیں پھیر دیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے۔ القرآن۔(البقرہ) #PTI_Followers
43
34
55
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
کل کے میچ میں صرف ایک بات کا افسوس ہے ، کہ شاہین آفریدی اور عنشاء آفریدی شاہد آفریدی کی بیٹنگ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود تھے ، مگر شاہد آفریدی اپنی بیٹی اور داماد کو بیٹنگ کا جلوہ نہ دکھا سکے اور پہلی گیند پر آوٹ ہو گئے 👏💔😢
Tweet media one
26
19
39
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
@soldierspeaks سر آپ ہمیشہ آدھی ہی بات کرتے ہیں
4
2
43
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
ما چکے بلوچانی، ما ہستے پاکستانی کبھی وہ دن بھی آئے گاکہ جب آزاد ہوں گے ہم یہ اپنی ہی زمیں ہوگی، یہ اپنا آسماں ہوگا وطن عشقِ من، ہموطن جان من وطن روح من، عزو ایمان من #عمران_خان_نے_کہا_تھا #ہم_سب_پاکستانی_ہیں #Baloch
Tweet media one
34
23
40
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
عمران خان، پی ٹی آئی، اور عمران خان کے کارکن سے بڑا کوئی محب وطن نہیں ہے۔ عمر ایوب #PTI_Followers
31
20
29
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
تم سے ملنا ضروری نہیں ہے تمہارا مل جانا ضروری ہے #PTI_Followers
Tweet media one
27
26
32
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں دیا بجھا کے جلایا، تو میں اکیلا تھا! #PTI_Followers
Tweet media one
27
19
27
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے، اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کیلئے تین چار درسگاہیں بناؤں گا۔ #PTI_Followers
Tweet media one
30
23
31
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
عمران خان سےجیل میں مذاکرات کےپہلےدورمیں ہائی آفیشلزنے عمران خان کے سامنے ایک مطالبہ رکھاکہ آپ9مئی کی ذمہ داری قبول کرکے معافی نامہ ریکارڈکرا دیں تو ہم آپکے سارے مطالبات تسلیم کرلیں گے، عمران خان نے کہا کہ آپ یہ بات قرآن پرہاتھ رکھ کربولیں، تو مکمل خاموشی چھا گئی۔ #PTI_Followers
27
22
29
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
ارشد شریف کا قتل ’شناخت میں غلطی کا نتیجہ نہیں تھا‘، کینیا کی عدالت کا پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم #PTI_Followers
Tweet media one
20
18
29
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
چراغ ہاتھ میں ہو تو ہوا مصیبت ہے سو مجھ مریض انا کو شفا مصیبت ہے سہولتیں تو مجھے راس ہی نہیں آتیں قبولیت کی گھڑی میں دعا مصیبت ہے بہت جچا ہے یہ بے داغ پیرہن مجھ پر گو خاک زاد کو ایسی قبا مصیبت ہے منقول #اردو_شاعری
Tweet media one
34
14
33
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے #PTI_Followers
Tweet media one
25
21
28
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں۔ راستے بھی نکل آتے ہیں۔ بس انسان کو یہ یقین،اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہیے کہ اللّٰہ اس کے ساتھ ہے۔ #پاکستان_کو_عمران_چاہیے
Tweet media one
29
13
28
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
میرے ساتھ کافی دفعہ ہو چکا ہے😂 #PTI_Followers
Tweet media one
32
19
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
اچھے سے ویڈیو بنانا تاکہ لوگ مجھے نیک سمجھیں ایک لیڈر کمپنی کی ورکشاپ میں زیرتعمیر ہے جلد اسلامی ٹچ کے ساتھ لانچ کردیاجائےگا 😂 بیغیرتی چھوڑ دے جواد #PTI_Followers #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
Tweet media one
21
27
28
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
ضلع کوٹ ادو کی عوام کا نعرہ کل اور آج عمران خان وزیراعظم ہے ہمارا #PTI_Followers
Tweet media one
23
21
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
پرائیویٹ کالجوں سے ڈگری پر 25 سے 30 لاکھ خرچ کرنے کے بعد 100,000 پاکستانی انجینئر بے روزگار #BreakingNews #PTI_Followers
Tweet media one
24
21
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
بشریٰ بی بی کا انکشاف 🚨🚨 میرے سامنے عمران خان پر اڈیالہ جیل میں تشدد کیا گیا۔ #PTI_Followers
25
17
27
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
یار گواچے لب جاندے ہینڈ فری گواچی نہیں لگدی #PTI_Followers
Tweet media one
27
21
29
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
9 days
@TheBabylonBee The greatest loss of human life is that of the Palestinians
50
0
33
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آ سکتے ہیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
27
19
30
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
#IndependenceDay2024 ہم وہ واحد قوم ہیں جو خود کو یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
25
22
30
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
چیف جسٹس میرےمقدمات سننےوالےبینچ میں شامل نہ ہوں،عمران خان نےبینچزشکیل دینے والی3رکنی کمیٹی میں درخواست دائرکردی۔عمران خان نے موقف اپنایاکہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ میرے،میری اہلیہ اورمیری جماعت کولےکرجانبدارہیں۔اگروہ الگ نہ ہوئےتوان کےخلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ #PTI_Followers
27
20
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
پٹواریوں ایک بار پھر سے جمعہ مبارک ہو #ImranKhanFightingForPakistan #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI_Followers
Tweet media one
25
21
28
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
کہیں بھی جائیں کسی شہر میں سکونت ہو ہم اپنی طرز کی آب و ہوا بناتے ہیں #PTI_Followers
Tweet media one
26
20
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
مزے کرو کوئی نہیں پوچھئے گا آپ مضبوط ہاتھوں میں محفوظ ہیں ۔۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
23
19
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو لاہور میں اغواہ کر کے لوٹ لیا گیا۔ اہل خانہ اور ساتھیوں نے تصدیق کی ہے کچھ دنوں سے خلیل الرحمٰن قمر کو دھمکیاں ملتی رہی ہیں کہ عمران خان کے بارے میں لکھنا اور بولنا بند کر دیں۔لیکن خلیل الرحمٰن قمر نے دھمکیوں کو نظر انداز کیا۔ #PTI_Followers
25
17
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
قیدی 804 نے پکارا ہے آزادی حق ہمارا ہے #PTI_Followers #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
Tweet media one
20
25
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے جیل میں دھاوا بول کر سینکڑوں قیدی آزاد کرا لیے۔ ہم سے ایک قیدی آزاد نہیں ہو رہا #PTI_Followers
Tweet media one
25
16
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
شوہر نے 18 لاکھ روپے لگا کر اپنی بیوی کو STUDENT VISA پر کنیڈا بھیج دیا.بیوی نے کنیڈا پہنچ کر شوہر کو بلاک کر دیا #قومى_زبان #PTI_Followers
Tweet media one
24
24
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 90 فیصد سے زائد پاکستانی معاشی اور سیاسی بحرانوں کی وجہ سے اپنا ملک چھوڑنے پر آمادہ ہیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
27
18
22
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
17 days
اگر تمہارے رزق میں کسی کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں تو تم خوش قسمت ہو کہ تمہارا رب تمہارا رزق پاک کر رہا ہے۔ The highest level of hypocrisy is to look good in front of people #PTI_Followers
Tweet media one
28
22
32
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
10 days
@RealWaqarMaliks کسی نے عالمی سرمایہ کاری بھاڑ میں جاتی ہوئی دیکھنی ہے تو یہ ویڈیو دیکھ لو
2
3
30
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
چاچا بھتیجی صرف روٹی پر فوکس نہ کرو مہنگائی کم کرو ۔۔۔کیوں ساڈے گل لگ گئے وے #PTI_Followers
Tweet media one
25
15
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
سوشل میڈیا عوام کی آواز سنی جائے ان پر ڈنڈے نہ برسائے جائیں۔ عمران خان #PTI_Followers
26
18
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا ہے کہتے ہیں یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
23
21
31
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہو گی، اور باطل ہے ہی مٹنے کیلئے۔ عمران خان #PTI_Followers
20
16
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
پنجاب اور سندھ کے دور دراز علاقوں میں یہ دھنداعام ہوتاجارہےکہ لوگ غربت کی وجہ سے اپنےشیرخواربچوں کو بیچ رہے ہیں۔یہ دھندا پچھلے6ماہ سےعروج پکڑرہا ہے جسکی وجہ کمرتوڑمہنگائی ہے۔والدین اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کرنےکیلئےاپنےبچےانسانی اعضاءکے بیوپاریوں کوبیچ رہے ہیں۔ #PTI_Followers
23
16
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
جبرائیل یہ کربلا سے کہتے ہوئے گئے مقروض حشر تک رہے گی کائنات حسین کی #اردو_زبان #PTI_Followers
Tweet media one
21
20
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
پاکستانی فرعون بھی اسی طرح غرق ہونگے انشاء اللہ #PTI_Followers #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
Tweet media one
26
19
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
میری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ ان میں کچھ "رنگ لازوال" بھی ہیں دعویٰ عشق! ہی نہیں کرتے...!!!! دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں... #اردو_شاعری #PTI_Followers
21
17
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
In a significant move, PTI is expected to nominate Sanam Javed Khan and Dr. Yasmin Rashid, currently in jail, for the women's reserved seats in the Punjab and National Assembly, respectively. This decision comes after the landmark Supreme Court verdict. #ImranKhan #PTI_Followers
Tweet media one
23
21
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
شہباز شریف یہ تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے، جتنا ظلم تم کر چکے یا کر رہے ہو، اس کیلئے تیار رہنا دوگنا واپس کیا جائے گا۔ اسد قیصر #PTI_Followers
19
14
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جو اس وقت جیل میں ہیں،نے دھمکی دی ہے کہ اگر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے مقدمات میں انصاف کو یقینی نہ بنایا تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے۔ #PTI_Followers #اسلام_آباد_عوامی_ریفرینڈم
Tweet media one
23
17
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
هم اس طرح تیرے دیدار میں کهو جاتے ہیں جیسے بچے بھرے بازار میں کهو جاتے ہیں #PTI_Followers
20
18
22
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
رجیم چینج کے بعد کی تباہ کاریاں جاری: #PTI_Followers
Tweet media one
23
19
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
بریکنگ نیوز: کینیا کی عدالت نے کینیا پولیس کے 'غلط شناخت' کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔. #PTI_Followers
Tweet media one
21
18
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
ہمیشہ جاگتے ہی جاگتے سحر کر دی  کبھی ہنسا کبھی آہیں بھریں کبھی رویا  بنا کے چاند کو اپنا گواہ کہتا ہوں  میں آج تک شب مہتاب میں نہیں سویا #اردو_شاعری #PTI_Followers
23
16
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
نظرثانی اپیل مؤخرججزکمیٹی ، قاضی فائزعیسیٰ کااختلاف مخصوص نشستیں نظرثانی درخواست پرفوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہے۔قائز عیسیٰ کچھ ججز بیرون ملک،کچھ تعطیلات پر،نظرثانی کی درخواستیں مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ آنےکے بعد ہی مقرر کی جا سکتی ہیں۔جسٹس منصور،جسٹس منیب #PTI_Followers
22
16
18
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں وقت آنے دو ولیمے والے دن تمہیں ٹنڈے نہ کھلاؤں تو پھر کہنا۔ #PTI_Followers
Tweet media one
27
20
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
اے میرے اللّٰہ صدقے نواسہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم، شہید کربلا امام حسین علیہ السلام کے عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرما۔آمین
22
10
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
22 days
ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے، لیکن علم نہیں! کیونکہ علم تو شیطان کے پاس بھی تھا مگر وہ ادب سے محروم تھا۔ Write your hate on ice and wait for the sun to rise
Tweet media one
20
12
29
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
بشریٰ بی بی کا گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا بشری بی بی نے کہا ہے کہ نیب کیسز سے نہیں ڈرتی، پہلے بھی اتنے کیسز بنائے ایک اور بنا لیا ہے، اپنے شوہر کے ساتھ کھڑی ہوں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
22
17
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
تم اہلبیت سے محبت کر لو یہ وفاداروں کو عباس بنا دیتے ہیں #عشق_حسینی #PTI_Followers
Tweet media one
24
17
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
میری جان کی سیٹ بھی گئی یہ ناانصافی میں برداشت نہیں کروں گا😭 #PTI_Followers 😂😂😂😂
Tweet media one
20
17
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
آندھی میں چراغ جل رہے ہیں کیا لوگ ہوا میں پل رہے ہیں اے جلتی رتو گواہ رہنا ہم ننگے پاؤں چل رہے ہیں کہہ دے کوئی جا کے طائروں سے چیونٹیوں کے بھی پر نکل رہے ہیں کہہ دے یہ کوئی مسافروں سے شام آئی ہے سائے ڈھل رہے ہیں منقول #اردو_زبان
Tweet media one
28
16
28
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
1 month
مرشد عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ہمارے 8 ستمبر کے جلسے کے تین مقاصد ہیں. 1ـ چوری کیا ہوا مینڈیٹ پی ٹی آئی کو واپس کیا جائے 2ـ قبضہ گروپ سے ملک کو حقیقی آزادی دلوانی ہے 3ـ ملک میں آزاد عدلیہ کا قیام #PTI_Followers
Tweet media one
19
21
28
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
جب دیکھا انہوں نے ترچھی نظر سے قسم خدا کی مدہوش ہو گئے ہم جب پتہ چلا نظر پرماننٹ ترچھی ہے وہیں کھڑے کھڑے بے ہوش ہو گئے ہم #PTI_Followers
Tweet media one
26
21
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
جو مجھ کو دیکھ کے کل رات رو پڑا تھا بہت وہ میرا کچھ بھی نہ تھاپھر بھی آشنا تھا بہت میں اب بھی رات گئے اس کی گونج سنتا ہوں وہ حرف کم تھا بہت کم مگر صدا تھا بہت وہ کم سخن تھا مگر ایسا کم سخن بھی نہ تھا کہ سچ ہی بولتا تھا جب بھی بولتا تھا بہت منقول #اردو_زبان #PTI_Followers
Tweet media one
21
23
28
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
تنہائی بہتر ہے!!!! بیغیرت لوگوں سے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
23
16
22
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
گوگل میپ پر اڈیالہ جیل عمران خان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ #PTI_Followers
Tweet media one
25
19
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
1 month
میرا یہ ماننا ہے کہ اگر لڑکی سے غلطی ہو جائے تو قصور غلطی کا ہوتا ہے۔ باقی وڈے بلب نال روشنی پاؤ سارے Good Morning X family and #PTI_Followers
Tweet media one
20
18
27
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نکلنے والے بلوچ عوام کی حمایت کرتا ہوں۔ ہمیں ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، اور عوام میں بڑھتی ہوئی نفرت اور احساس محرومی کا سدباب کرنا چاہیے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
22
17
22
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
کچھ تو دنیا کی عنایات نے دل توڑ دیا اور کچھ تلخیِ حالات نے دل توڑ دیا دل تو روتا رہے اور آنکھ سے آنسو نہ بہے عشق کی ایسی روایات نے دل توڑ دیا #PTI_Followers
22
19
22
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
21 days
اپنا درد اور اپنی مشکلات صرف اور صرف اللّٰہ کو ہی بتایا کرو، اور اس یقین سے بتایا کرو، کہ وہی تمام مشکلات کو حل کرنے والا ہے۔ وہی ہماری تمام پریشانیوں کا حل کرنے والا ہے۔ Indeed, Allah is the one who will help us.
Tweet media one
20
13
27
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے بانی عمران خان کو جیل میں 356 گزر چکے ہیں۔ #PTI_Followers
23
16
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
کون تھا جو دست قاتل کے لیے تیار تھا ایک میں ہی بزم اہل خواب میں بیدار تھا خشک نہروں سے صدائے تشنگی آتی رہی اور سمندر موج بے آواز سے سرشار تھا آ رہے تھے موسموں کے نام پھولوں کے پیام تم نہ تھے تو موسم گل بھی نگہ میں خار تھا #اردو_زبان #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
Tweet media one
30
15
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
ن لیگ اور پیپلز پارٹی دو فریقوں کی لڑائی میں گر جانیوالی چیزیں اٹھا کر دال دلیہ چلا رہی ہیں، باقی ملک تو بجلی کے بلوں سے چل رہا ہے۔ #PTI_Followers
22
18
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
1 month
خان بلائے اور ہم نہ آئیں یہ کس کتاب میں لکھا ہے #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار ہم نہ باز آئیں گے محبت سے #PTI_Followers
19
18
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
صدی کا سب سے بڑا لطیفہ کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
22
16
20
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
کافی عرصہ ہوا ہے ، اک شخص پوسٹر لگایا کرتا تھا، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے۔ #PTI_Followers
25
18
20
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
اک پیڑ کے سائے سے ہوا پوچھ رہی ہے اب دشت میں مخلوقِ خدا کیوں نہیں آتی چہروں پہ وہ سرسوں کی دھنک کیا ہوئی یارو ہاتھوں سے وہ خوشبوئے حنا کیوں نہیں آتی بستی کے سبھی لوگ سلامت ہیں تو محسن آواز کوئی اپنے سوا کیوں نہیں آتی منقول #عمران_خان_نے_کہا_تھا
Tweet media one
21
8
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
وہ دل کی جھیل میں اترا تھا ایک ساعت کو یہ عمر ہو گئی ہے سہتے اس ملامت کو وہ ایک شخص کر گیا مجھے سبھی سے جدا ترس رہا ہوں میں جس شخص کی رفاقت کو گئے دنوں کو مناتے ہو سوگ پھر عابد ہمیں یقین ہے نہ بدلو گے اپنی عادت کو منقول #اردو_شاعری #PTI_Followers
Tweet media one
22
22
27
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
مس زوالوجی اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے تو اب ہوتے ہمارے دو بچے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
24
22
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
بابا جی فرماتے ہیں تعلیم ہر کسی کا حق ہے زیادہ پڑھ کر دوسروں کا حق نہ ماریں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
23
18
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
4 months
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا #PTI_Folllwers
Tweet media one
19
17
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بے عزتی ہونے لگے تو چپ چاپ گھر سے نکل جاؤ، بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے۔ #PTI_Followers
18
14
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
اسٹیبلیشمنٹ ن لیگ سے مایوس ہو چکی ہے جس کی وجہ پی ٹی آئی کو کاؤنٹر کرنے میں ناکامی ہے۔حکومت مجبور ہو چکی ہے جس کی وجہ سے سسٹم ڈیل ریل اور آئینی بریک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔وہ وقت دور نہیں جب اسٹیبلیشمنٹ اپنی غلطیوں کا بوجھ ن لیگ پر ڈالے گی۔ خواجہ آصف #PTI_Followers
Tweet media one
22
15
17
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
19 days
دنیا بھی بڑی عجیب جگہ ہے، جب چلنا نہیں سیکھا تھا تو کوئی گرنے نہیں دیتا تھا، اور جب سے چلنا سیکھا ہے تو قدم قدم پر لوگ گرانا چاہتے ہیں۔ Try to achieve your goal and don't give up #PTI_Followers
Tweet media one
21
22
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
14 days
@soldierspeaks باد کونسل کی مزاحمت سے کچھ نہیں ہونیوالا قوم مزاحمت کرے
1
4
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
تم کو تو کبھی دل سے بلانا نہیں آتا ہم آ کے جو بیٹھے ہیں تو جانا نہیں آتا کہے دوں تو مزے پر یہ فسانہ نہیں آتا ٹھہروں تو پلٹ کر یہ زمانہ نہیں آتا آتی ہے ہمیں صرف محبت کی غلامی احسان محبت کا جتانا نہیں آتا منقول #اردو_زبان
Tweet media one
33
14
25
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
13 days
@Agha_Sarwar804 جب ماؤں بہنوں کی دعاؤں کے ساتھ وہ خود بھی شامل ہوں تو کامیابی ضرور ملتی ہے ڈٹے رہو پاکستانیوں
0
4
26
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
5 months
سنو جاناں ❤️ قائداعظم کی بات ہی مان لو انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا 🫶 #PTI_Folllowers #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Tweet media one
17
18
19
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
نواز شریف پوری کوشش کر رہا ہے پھر سے بھاگ جانے کی، لیکن اسکی کوئی نہیں سن رہا۔ #PTI_Followers
23
16
18
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
میرا مرشد میرا لیڈر عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے جا رہا ہے۔ خان کے چاہنے والے دعا کرتے جائیں، پٹواری اس پوسٹ سے دوری رکھیں۔ "روک سکو تو روک لو" #پاکستان_کو_عمران_چاہیے
Tweet media one
16
10
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
ایک بات کی بہت خوشی ہے، جب جلسے کی تفصیلات عمران خان تک پہنچائی جائیں گی تب وہ بہت خوش ہونگے اپنی قوم پر فخر کریں گے، صوابی کا جلسہ بہت بڑا جلسہ تھا، جس کی وجہ سے پاکستان میں کئی دلبرداشتہ لوگوں کو امید اور حوصلہ ملے گا۔ #PTI_Followers
18
16
19
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
بابا جی کہتے ہیں! کہ عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے ادھر گھر پتہ چلا ادھر تھپڑ پر تھپڑ۔ #PTI_Followers
Tweet media one
21
17
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
زمیں کے زخم کو پہلے رفو کیا جائے پھر اس کے بعد دریدہ فلک سیا جائے ہمارا عکس اگر درمیاں نہ حائل ہو تو آئینے کو گلے سے لگا لیا جائے ہمارے سر پر جو ٹوٹا ہے آسماں تو کیا اب آسمان کو سر پر اٹھا لیا جائے منقول #اردو_زبان
Tweet media one
33
7
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
گئے دنوں کی رفاقت کو وہ بھلا نہ سکے شریک بزم تھے لیکن نظر ملا نہ سکے عذاب ہجر کے لمحات ہم بھلا نہ سکے دیار غیر میں ایک پل سکون پا نہ سکے فریب کھا گئے تب جا کے انکشاف ہوا قریب رہ کے ہم ان کو آزما نہ سکے منقول #PTI_Followers
Tweet media one
20
22
24
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
ہاتھوں پہ رکھ کے ہاتھ وہ پیار سے بولی یسو، پنجو، ہار، کبوتر، ڈولی #PTI_Followers
Tweet media one
24
21
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
میری سب پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس مرتبہ 14 اگست کو دل دل پاکستان نہیں بلکہ بل بل پاکستان گایا جائے۔ پاکستانی شہری #PTI_Followers
19
16
20
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
1 month
مختلف فیصلوں کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں،کہ فیصلہ سازوں کے پاس کوئی عقل نہیں، اور نہ ان کے پاس اخلاقیات ہیں، اس سے احمقانہ فیصلے نہیں دیکھے۔ عمران خان #PTI_Followers
Tweet media one
19
15
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
یہ دونوں جماعتیں سمندر میں ڈوب رہی ہیں، اور بوٹ کے سہارے لٹک رہی ہیں جس پر 9 مئی کا ٹیگ لگا ہوا ہے۔ اس لیے یہ ملک میں انتشار اور تفریق پیدا کر کے اپنے جعلی اقتدار کو طول دینا چاہتے ہیں۔ #PTI_Followers
Tweet media one
21
18
19
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
اے گرمی ابھی نہ جا میرے گھر میں اس کا برف لینے آنا رک نہ جائے کہیں #PTI_Followers
Tweet media one
20
16
22
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
1 month
احتیاط کلیں کہیں ہماری پیالی پیالی باتوں شے آپ کو ہم شے پیال نہ ہو جائے۔ Good Night X family and #PTI_Followers
Tweet media one
17
15
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
ہمت کر کے ایک لڑکی سے پوچھ ہی لیا تھا سنگل ہو؟ اس نے کہا نہیں دو بھائی بھی ہیں۔ میں آج تک اسکا مطلب نہیں سمجھ سکا۔ #PTI_Followers
20
18
23
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
3 months
نواز شریف ڈاکٹر یاسمین راشد سے 88 ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں۔ نواز شریف کے حلقہ NA130 میں دنیا کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی۔ کچھ پولنگ اسٹیشنز پر 102 فیصد ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ 166 پولنگ اسٹیشن سے نواز شریف کو جتوایا گیا۔ "پتن" رپورٹ #PTI_Followers
15
16
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
2 months
میں فقط اس جرم میں دنیا میں رسوا ہو گیا میں نے جس چہرے کو دیکھا ترے جیسا ہو گیا چاند میں کیسے نظر ائے تیری صورت مجھے آندھیوں سے آسماں کا رنگ میلا ہو گیا یہ بھی شاید زندگی کی اک ادا ہے دوستو جس کو ساتھی مل گیا وہ اور تنہا ہو گیا (افضل منہاس) #اردو_شاعری
27
14
21
@Shah_Rukh30
Shahrukh Baloch
1 month
چاندی سونا اک طرف تیرا ہونا اک طرف اک طرف تیری آنکھیں جادو ٹونا اک طرف #PTI_Followers
Tweet media one
21
16
24