Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸 Profile Banner
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸 Profile
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸

@Zarrarpaasha

Followers
2,384
Following
0
Media
679
Statuses
19,908

PhysioTherapist | Transforming pain into progress🏋️‍♂️🩹 | Proud to be a supporter of Pakistan Tehreek-e-Insaf!🦁🌟 | In Love With Imran Khan❤ | #DrPAASHA #PTI

United Arab Emirates
Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
آئین کے قاتل یہ چہرے پاکستان کی سیاہ تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے...!!!
Tweet media one
106
11
100
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
@jacksonhinklle Israel Has no History Just has Crime Record.
Tweet media one
28
107
1K
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
5 months
@jacksonhinklle Shame On You israel
Tweet media one
26
163
940
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
@jacksonhinklle I am agree and you?
Tweet media one
17
100
532
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
میں اگر جھک جاو تو مسئلہ حل ہو جائے گا مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا اللہ تعالیٰ خان صاحب کو رہائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
148
14
136
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکال کے مصر کا بادشاہ بنانے والے میرے اللہ،تو عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ رہائی نصیب فرما، انکو وزیراعظم پاکستان بنا۔ آمین❤️🤲
Tweet media one
174
6
130
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
اسلام و علیکم! مجھے چند ایسے لوگ اپنے ساتھ چاہیئے جو سیاسی اکاؤنٹ چلا رہے ہیں ایسے ملکی حالات کی وجہ سے بہت کم لوگ کمنٹس یا Rt کرتے ہیں ہم سب مل کر کام کر سکتے ہیں آپ چاہے کسی بھی سیاسی جماعت کی پوسٹ شیئر کیجئے اُس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بس مل کر کام کرنا ہے میسیج کر سکتے ہیں🙂
146
2
118
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے صبح ہونے والی ہے جیت حق و سچ کی ہوگی ان شاءاللہ ❤✌
137
13
119
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
2 گیمز جاری ہیں، اگر یہ فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن نہ دے سکے تو پھر سنیارٹی پر اثر انداز ہو کر اندر سے اپنا بندہ لائیں گے، یہ دونوں صورتیں قابل قبول نہیں، اگر اُنہوں نے ایسا کیا تو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے، عمران خان
Tweet media one
137
4
108
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
😍ہائے مرشد قربان جاؤ تیرے انداز پر😍 مرشد عمران خان 🌸❤️
154
6
110
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
جب آپ کے بل آئیں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ میاں نواز شریف کی پریس کانفرنس میں کیے گئے اعلان کا ایک ایک لفظ جھوٹ تھا
Tweet media one
132
5
111
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
27 days
السلام علیکم دعاھےاس"رحیم"سے کہ آپ پر"رحم"فرمائے، دعاھےاس"رب العزت" سےکہ آپکی"عزت"کی حفاظت فرمائے، دعاھےاس"غنی"سےکہ آپکوخوب"نوازے"، دعاھےاس"مالک کائنات"سےکہ آپکوھر"سچی خوشی"دے، آمین یارب العالمین .
Tweet media one
126
13
110
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
وزارت داخلہ اس پر خوش ہے کہ ریکارڈ آمدنی آرہی ہے، پاسپورٹ فیس کی مد میں کم سے کم 7 ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 ہزار روپے وصول کیے جا رہے ہیں،،
Tweet media one
126
6
94
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو غیر قانونی غیر ملکی حمایت یافتہ قوتوں نے تقریباً 400 دنوں سے غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا ہوا ہے جبکہ PDM کے چور قوم کو لوٹ رہے ہیں۔ واقعی شرم کی بات ہے۔
Tweet media one
117
13
101
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
تاریخ کا اہم موڑ خوشی کا راز "آزادی" ہے — اور آزادی کا راز "ہمت" ہے اب ہمت کی جاۓ "بے خوف بھر پور مزاحمت" اور اپنے لیڈر عمران خان کی رہائ — حقیقی آزادی کا حصول ہۓ- #خان_تیرا_ایک_اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا❗
Tweet media one
110
37
99
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
یوتھ سے خطاب میں کہا ڈیجیٹل دہشتگردی سے قوم میں مایوسی پھیلائی جارہی ہے، ایسے عناصر ناکام ہوں گے، صحافی عوام سوشل میڈیا پر تنقید کرتی ہے تو اسے دہشتگردی بنا دیتے ہیں، انٹرنیٹ سروس بند ہوئی تو عوام نے بات کی، اب یہ عوام انٹرنیٹ بند ہونے پر بھی بات نہ کرے، عمران خان
Tweet media one
118
4
95
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
27 days
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ن��ی کریم صلی اللّٰه تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: رب (عزوجل) کی قسم میں ایک دن میں ستر بار سے زیادہ رب (عز وجل) سے مغفرت مانگتا ہوں اور اس کی بارگاہ میں تو بہ کرتا ہوں ۔ (مشكوة المصابيح ، كتاب الدعوات ، باب
Tweet media one
104
11
97
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
اجیب بغیرتی ہے دنیا کے کسی کون میں کچھ بھی ہو الزام بھی پاکستانیوں پر اور سزا کی پاکستانی کو اور یہاں کچھ ان کے کتے صرف مال بنانے کے لیے حکومت کرتے ہیں #عمران_خان_یاد_آتا_ہے @TeamiPians
Tweet media one
115
3
92
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
@jacksonhinklle Agree?????? Or not
Tweet media one
8
26
93
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
جب جب کوئی ڈیل کی بات ہوتی ہے پٹواریوں کی پھٹتی ہے اور یوتھیو میں خوشی کی لہر دوڑتی ہے تو خان صاحب پہلے سے زیادہ خطرناک ردعمل دے دیتے ہیں 😂😂😂
Tweet media one
113
1
88
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱ��ⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
یہ پاگل ابھی تک سمجھتے ہیں کے لوگ شاہد اس لئیے عمران خان کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم ڈیلیور نہیں کر سکے ۔۔ یہ پاگل ہیں خان جنون ہے نوجوانوں کا ۔۔
Tweet media one
111
1
88
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
برینڈ نیازی...🔥👑♥️
Tweet media one
112
4
81
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے 🇵🇰🤝🇧🇫 ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕀𝕟𝕕𝕖𝕡𝕖𝕟𝕕𝕖𝕟𝕔𝕖 𝔻𝕒𝕪♥️
101
5
82
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کر دی گئی۔۔!! افسوس ہوتا ہے بحیثیت قوم اور مسلمان ہوتے ہوئے
Tweet media one
102
8
84
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
آخری گیند تک چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ مجھے اللہ کے علاوہ کسی کا ڈر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥹❤️ اللہ جمعہ کے دن کے صدقے خان صاحب کو رہائی نصیب فرمائے آمین ل%%پپپق@
97
12
82
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔🚨 خان صاحب نے پیغام بھیجا ہے کہ 22 ستمبر کو لاہور جلسہ ہر حال میں ہوگا۔
Tweet media one
97
8
81
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
28 days
اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و ق��نون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے! سابق وزیراعظم عمران خان
Tweet media one
100
4
80
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
اگر وہ گولیاں کھا کر بھی ڈٹا رہا اگر اس نے قید میں بھی ہار نہیں مانی اگر 27 سال کی جدوجہد کے بعد بھی وہ نہین تھکا تو ہم کیوں ہار مان جائیں۔۔۔ تو نکلو کیونکہ تم ہی ریاست ہو تم ہی طاقت ہو تم ہی پاکستان ہو۔۔۔🔥
Tweet media one
95
1
77
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
نواز شریف کا بیگ لندن کے لیے تیار ہے صرف ضروری سامان اٹھانا ہے عمران خان کی پیشگوئی 🔥✌🏻
Tweet media one
97
0
76
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
ن لیگ کو جب خدشہ ہوتا ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ سے بات ہو رہی ہے، اُنہیں 9 مئی یاد آ جاتا ہے عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
Tweet media one
98
1
75
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
نیٹ کیلئے vpn لگاتے ہیں گیس کیلئے کمپریسر لگاتے بجلی کیلئے ups لگاتے ہیں پانی ٹینکی سے منگواتے ہیں اور مناتے ہیں 77 واں یوم آزادی_ جاگو 😂😩😂
104
5
80
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
یہ تو صرف ایک ویڈیو آئی ہے عمران خان کے چانسلر الیکشن پر۔ ابھی تو ارٹیکلز اور مزید ویڈیوز ائیں گی،
93
1
74
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
پارٹی کو ہدایت ہے 8 ستمبر سے قبل میٹنگ کریں اور فیصلہ کریں کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل درآمد نہ ہونے پر احتجاج کب کریں گے عمران خان
Tweet media one
101
2
74
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
سیرت النبیﷺ` کا مطالعہ کریں، اُن کے نقشِ قدم پر چل کر ہی ہم عظیم قوم بنیں گے...!! 🕊️🌸💓 بیشک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے ۔
90
8
78
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
بچے پوچھ رہے کہ آج دودھ کب تک آے گا؟
97
4
77
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
اکیلے عمران خان کے باقی کسی بھی سیاسی جماعت کے ایجنڈا پر ریفارمز موجود نہیں ہیں اور نہ آج تک کسی بھی سیاسی رہنما نے معاشرے میں موجود بگاڑ کو ٹھیک کرنے کی کوئی بات کی ہے۔ صرف اکلوتا خان ہی ریفارمز چاہتا ہے اور اب عوام بھی یہی چاہتی ہے۔
91
2
71
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
کارکنان کو جعلی کیسز میں پھنسایا جا رہا ہے ۔ ویڈیو میں کارکن کے ایک ہاتھ میں پانی کی بوتل ہے جسے یہ پٹرول بم کا نام دے رہے جبکہ پلاسٹک کی بوتل ��ے پٹرول بم بنتا ہی نہیں ہے ۔ دوسرے ہاتھ سے وہ پھینکا ہوا شیل دھوئیں سے بچنے کے لیے اٹھا کر دوسری سائیڈ پر پھینک رہا ہے
83
7
71
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
5 months
@jacksonhinklle Israel Has Nothing Except Crime Record. Now they are going to invade in Rafah. Where rest of Muslims or Palestinians are living
Tweet media one
14
10
77
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
7 months
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جسے تُم نے بد صورت کہہ کر اُس کی ہنسی اُڑائی ہو وہ رب کو بہت پیارا لگتا ہو جیسے بلال حبشی یہاں کون جانتا ہے کہ اللہ کے ہاں کس کا کیا مقام ہے؟ ممکن ہے تم کسی کو کمتر سمجھو اور اُس کے قدموں کی آہٹ جنت میں سُنائی دیتی ہو اور قدر کرنے کے لئے اللہ کافی ہے۔❤️
80
6
58
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
اکثر بچپن میں جب کبھی تیز بھاگنا ہوتا تو ہم جوتے اتار کر بھاگتے تھے ۔ آج بھی یہ ایک حقیقت ہے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ ترقی کی دوڑ میں پاکستان کیسے شامل ہو سکتا ہے یا آگے نکل سکتا ہے ۔۔۔۔؟ تو اسکا ایک ہی جواب ہے۔ "بُوٹ اُتار کر بھاگنا ھو گا" @TeamiPians #عمران_خان_یاد_آتا_ہے
Tweet media one
81
12
70
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
مبارک ہو لاکھوں فری لانسرز جو باہر سے ڈالرز کما کر پاکستان میں لاتے تھے، چوروں کی حکومت کی مہربانی سے وہ سلسلہ بند ہوا چاہتا ہے۔
Tweet media one
86
7
66
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
90 موڑ میں تاج محل مارکی پر محکمہ زراعت کی میٹنگ میں عوام نے مریم نواز کا پینا فلیکس اتروا دیا 🫣🫣😜🤪 اس کسان دشمن عورت کی تصویر یہاں سے ہٹاؤ گے تو ہم بیٹھیں گے نہیں تو ہم جا رہے ہیں۔ کسان سراپا احتجاج @TeamiPians
91
2
65
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
مقدمہ نمبر 680 تھانہ ترنول میں بقیہ تمام ملزمان کا مچلکہ جات جمع ہوکر رو بکار جاری ہو چکی ہے آج یہ ورکرز جیل سے رہا ہو جائیں گے
Tweet media one
78
2
59
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
عمران خان کا ایک بار پھر 9 مئی واقعے کی فقوٹیج کا مطالبہ سی سی ٹی وی فوٹیج قوم کو دکھائیں، ثابت کریں کہ اس میں پی ٹی آئی اور ہمارے لوگ ملوث ہیں، میں خود ان کو سزائیں دلوانے میں آپ کا ساتھ دوں گا، پارٹی سے بھی نکالوں گا معافی بھی مانگوں گا لیکن آزادانہ تحقیقات کے بعد @TeamiPians
Tweet media one
84
5
63
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
مجیب الرحمٰن شامی جیسے شدید عمران خان مخالف صحافی بھی عمران خان کو پاکستان کا طاقتور لیڈر مان گئے، جو کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں، بلکہ عوامی مینڈیٹ کی طاقت اور میرٹ پر کیے گئے انصاف پر مبنی فیصلوں کے زور پر واپس آ رہا ہے، ان شاء اللّه🌸❤️ @TeamiPians #عمران_خان_یاد_آتا_ہے
78
10
64
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
محسن نقوی کی کیا کوالی فکیشن ہے ؟ اُسے وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی بنا دیا، یہ 2008کا نیب زدہ ہے، عمران خان
Tweet media one
63
6
63
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
کہا عمران کا ڈر ہے عمران تو ہو گا
Tweet media one
82
3
62
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
آپ نے 8 ستمبر کو کپتان کی کال پر گھروں سے نکلنا اور جلسہ میں شرکت کرنی ہے۔ نکلیں مینڈیٹ کی واپسی کے لیے، عدلیہ کی آزادی کے لیے حقیقی آزادی کے حصول کے لیے۔
Tweet media one
77
0
61
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
یہ خوبصورت روشن چہرہ قائدِ اعظم کے پاکستان کا حقیقی چہرہ ہے جو نظریہ پاکستان دنیاں بھر کے لیئے امن اور عدل کی شاندار علامت اور آنے والوں نسلوں کے لیئے خوبصورت مثال ہے جس کی کامیابی شیطان کی شکست اور انسانیئت کی کامیابی ہے انشاء اللہ
Tweet media one
73
2
59
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لانے والا شریف مافیا جو چار دہائیوں سے ملک پر مسلط ہے، ہر بار یہی کہتا ہے کہ ہمیں ایک اور موقع دیں تو ہم ملک ٹھیک کر دیں گے!
Tweet media one
73
7
56
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
ببر شیر ایسا وزیراعظم ہونا چاہیے پاکستان کا👊 نہ ڈرون، نہ خودکش ،نہ بمباری، نہ آپریشن ایسے ہی نہیں پٹھان عمران خان پہ اپنی جان نچھاور کرتے ہیں کیونکہ پٹھانوں کو ایک غیرت مند دلیر لیڈر کی ضرورت تھی جو عمران خان کی صورت میں مل گیا.
Tweet media one
62
16
59
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
Ma Sha Allah
Tweet media one
72
9
55
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
میرا گھر ہے پاکستان🇵🇰، میں کیوں باہر جاؤں؟ کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر؟❤️🥹 ہائے اوءے خان آ تینوں رب دیاں رکھاں
68
11
61
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات کا کیس، لاہور کی عدالت نے فرحان آصف کو ڈسچارج کردیا
Tweet media one
67
1
54
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں اور پروفیشنلز ملک چھوڑ کر جارہے ہیں، مزید مہنگائی کا دور آرہا ہے ان کے پاس کوئی پلان نہیں، ان سب کے پیسے اور پراپرٹیز باہر ہیں ، یہ صرف قرض لے رہے ہیں، عمران خان
Tweet media one
60
4
55
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
قومی مفاہمت سے پہلے انصاف تو کریں، عمران خان کا اہم پیغام۔۔!!
Tweet media one
66
1
55
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
"ہم ایسے موڑ پہ کھڑے جہاں آگے کچھ بھی ممکن ہے، ہم نے آئین کو تار تار کیا ہے، گھروں میں گھس کے عورتوں کو، بچیوں کو مارا گیا ہے اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ایسے ہم نے معاشرہ فتح کر لیا تو یہ بہت بڑی غلطی ہے" سلمان اکرم راجہ کی دل خراش گفتگو @TeamiPians
67
4
52
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
28 days
روشنیوں کی وادی، نور کا جہاں۔۔۔ بلا لو پھر مجھے اے شاہِ بحر و بر مدینے میں
36
16
60
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
السلام و علیکم صبح بخیر امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ نماز نیند سے بہتر ہے۔❤️
Tweet media one
44
18
59
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
جس پر اللہ کا فضل ہو، اس سے مت الجھو۔۔۔ #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
Tweet media one
53
22
60
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
اس بات پر یہ خوشی منا رہے کے ایکس کی تعداد میں کمی آئی ۔۔ لیکن انہیں یہ معلوم نہیں کے لوگوں کی تعداد اصل میں بڑھی ہے وی پی این لگا کر ۔۔ کیونکہ ان کو پتہ نہیں وی پی این لگا کر دوسرے ملکوں کی آئی ڈی شو ہوتی
Tweet media one
69
1
56
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
ان دو تین سالوں میں ان لوگوں نے حد کردی خان صاحب کے خلاف رہی بات تو انہوں نے قانونی جنگ تو کبھی لڑی ہی نہیں۔ یہ تو ہر کام ماورائے آئین کرتے آرہے ہیں۔
Tweet media one
70
0
52
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے ۔۔!🖤 صبح بخیر ❤️
61
0
41
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
لمبی لمبی تھرو پھینکنے میں ارشد ندیم آج بھی دوسرے نمبر پر ہے پہلے پر وہ ہیں جنہوں نے 300 یونٹ بجلی فری دینی تھی😂
Tweet media one
66
4
53
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
جس ملک کا سارا نظام ہی یرغمال ہو وہاں فرعونیت لا قانونیت اقتدار کے حوس اور انا کی تسکین کا راج ہوتا ہے اور یہ سارا کچھ ہماری انکھوں کے سامنے ہمارے پیارے ملک پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے اج کل ۔۔۔۔ یا اللہ ہمارے لیڈر کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
67
0
52
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
I want Her to Choose Me🥺❤️
55
12
49
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
بالکل درست
Tweet media one
67
1
47
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
3 months
یہی رویہ ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے اور آگے بھی پہنچائے گا انکے ساتھ ایک دفعہ تو عوام کو میدانوں میں لڑنا ہی ہوگا دوسرا کوئی حل اگر کسی کے پاس ہے تو بتا دے!
68
0
51
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
اس دفعہ اسٹبلشمنٹ کا پالا صحیح سوچ اور نظریہ رکھنے والے لوگوں سے پڑا ہے پہلے کچھ ڈیل کر لیتے تھے یا ڈھیل لے لیتے تھے عوام ہمیشہ اسٹبلشمنٹ کے اقدامات کو ویلکم کیا کرتی تھی مگر اس بار جب عوام نے بہتر لیڈر کا مزہ چکھ لیا ہے تو اب انکو فوجی بھی اچھے نہیں لگ رہے۔😍🇵🇰
Tweet media one
66
0
49
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
ان دونوں کے نام اور چہرے یاد رکھیں یہ اگر آج کے ٹائم میں ایسا کررہے ہیں تو جب یہ چیف اپنے وقتوں میں چیف جسٹس بنیں گے تو کیسا کنڈکٹ ہوگا انکا۔ انہوں نے تو اداروں کو آئین سے بھی اوپر کردیا ہے جو کہ جمہوریت میں ناقابل قبول عمل ہوتا ہے۔
Tweet media one
63
2
49
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
ہم اپنے وی لاگ کا یہاں سے سٹارٹ لیں گے ۔۔۔۔۔ عمران خان جیل سے برطانیہ میں الیکشن لڑے گے۔۔۔✊✌️❣️
68
1
46
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
سیاست میں لوگوں کی نجی زندگیوں پر کیچڑ اچھالنے والے , جمائمہ سے لیکر بشری بی بی تک خواتین کی حرمت پامال کرنے والے کسی اور لو اخلاقیات کا درس دیں تو یہ مضحکہ خیز ہے ۔ مریم نواز اپنی تقاریر میں براہ راست بشری بی بی اور تحریک انصاف کی خواتین کے کردار پر کیچڑ اچھالتی رہیں۔
54
7
49
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلاب ایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں! -کاپیڈ Kindly Repost ❤️
51
0
40
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
ان شاء اللہ بہت جلد خان صاحب ایک بار پھر اسی طرح قوم کے درمیان ہونگے۔❤️ ان شاءاللہ 😍 #عمران_خان_یاد_آتا_ہے
55
6
46
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
25 days
Water has no effect on fake flowers🌺....
Tweet media one
49
22
50
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
عمران خان نے ساری زندگی اپنے ملک اور قوم کا نام روشن کیا ہے ۔ آج جیل کی نا حق قید میں بھی ان کا یہی عزم ہے ۔۔! اور ہم سب خان صاحب کے ویژن کے ساتھ ہیں #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
65
0
46
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں ناں🤍 جو ہمیں خود بخود بے حد عزیز ہوجاتے ہیں ایک اجنبی سا تعلق ان سے جوآشنا تعلقات سے بھی زیادہ گہرا ہوتاہے ہم کبھی خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ آخر وہ ہمیں کیوں اتنے اچھے لگتے ہیں مگر یہ ایمانی محبتیں ہوتی ہیں جو ﷲ نے ہمارے دلوں میں ڈالی ہوتی ہیں❤️
53
2
37
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
28 days
"نماز، بندے کو رب سے قریب کرتی ہے، اور اس کا چھوڑنا انسان کو روحانی زوال کی طرف لے جاتا ہے۔"🖤
Tweet media one
19
14
51
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
السلام و علیکم صبح بخیر الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ نماز نیند سے بہتر ہے۔❤️
Tweet media one
39
15
48
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
@stairwayto3dom Palestine Will Be Free One Day
4
3
46
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
یہاں کی سرکار میں شرم لحاظ بلکل نہیں اور یہاں کی عوام میں غیرت و ہمت بلکل نہیں۔ باقی رہے اللہ کا نام۔۔۔۔ 😎😎😎
59
2
45
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
درست ہے کہ بنگالی عوام اپنے آرمی چیف کو زیادہ پسند نہیں کرتی۔ اسکی وجوہات کئی ساری ہیں مگر یہ موبائل اور فاسٹ انٹرنیٹ نے جو آگاہی دی ہے نا تو یہ کمال کا زبردست کام ہوا ہے حالیہ سالوں میں۔ اب جب آگہی ہوچکی ہے تو اب ہمیں حل کی طرف آنا چاہئے ا باتیں کرنے میں نہیں!
Tweet media one
58
1
47
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
آئین پاکستان پر حملہ کرنے والے تمام کرداروں کو تاریخ یاد رکھے گی! بلاشبہ پاکستان اپنی جمہوری تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے! #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
32
5
48
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
گر ایک سال بعد بھی جعلی خبریں چلوا کر معافی مانگنے کا شوق پورا کیا جارہا ہے تو اندازہ لگائیں ملک کے ساتھ کتنا بڑا مذاق ہورہا ہے پاکستان کے مالک پاکستان کی عوام ہے اگر 9 مئی پر معافی منگوانی ہے تو پھر 9 فروری پر بھی معافی مانگنا ہوگی۔۔۔ @TeamiPians #عمران_خان_یاد_آتا_ہے
Tweet media one
59
1
44
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
بالکل سامنے آنی چاہئیں۔ ایک چلتی عوامی حکومت کو گرانے کی انکوائری بھی سامنے آنی چاہئیے اور اس ضمن میں خواجہ آصف کے حالیہ بیان کو بھی ریکارڈ کا حصہ بنانا چاہئیے جو اس نے نیشنل ٹیلیوزٹپر میں کہا کہ ہمیں مجبور کیا عمران خان کی حکومت گرانے پہ۔ آخر کو خواجہ وزیر دفاع ہے ہے۔😜
Tweet media one
56
3
42
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
بیشک اللہ تعالیٰ رحم کرنے والا ہے ❤️
Tweet media one
41
10
45
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
24 days
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه صبح بخیر 🌱🌱 صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سےنواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجا عطا کیا.🦋 🌼🌸🌼
Tweet media one
26
2
48
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
6 months
The Beauty Of my Village ❤️✅
48
14
40
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
25 days
I Deserve Nothing but still Allah give me Every thing.... Alham du Lillah
47
8
46
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
خالد خورشید خان کی سونے کے پانی سے لکھے جانے والے حروف جس شخص کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہو ہم اس شخص کو ریاست کہتے ہیں💕
Tweet media one
41
17
45
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا؟ نہیں تو ابھی پڑھ لیجئے ﷺ♥️
Tweet media one
41
18
46
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
24 days
آزمائش سدا نہیں رہتی ایک دن اسے ختم ہو جانا ہوتا ہے اس لئے صبر اور دعا کے ساتھ آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے
26
4
46
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
مجھے ملک کی فکر ہے، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، میرا ملک سے باہر کوئی پیسہ نہیں، میں زرداری اور نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کر سکتا، عمران خان
Tweet media one
51
1
42
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
جس شخص کی ساری زندگی اس اصول پر گزری ہو کہ وہ آخری گیند تک مقابلہ کرتا ہے سبق سمجھ کر ایک بار پھر میدان میں ، پہلے سے ذیادہ طاقت کے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے ۔ آپ ایسے شخص کو کیسے ڈرا سکتے ہیں ، ہرا سکتے ہیں اور توڑ سکتے ہیں کہیں سے تو اشارہ ملا ہے 😍🇵🇰💪
Tweet media one
41
4
39
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
عمران خان غصے میں تھے اور انھوں نے کہا کہ اب 8 ستمبر کو کوئی میرا نام لے کر بھی کہے کہ جلسہ کینسل ہو گیا ہے تو آپ نے نہیں ماننا اور یہ سمجھنا ہے کہ میرا نام استعمال کیا جا رہا ہے اور آپ نے ہر صورت جلسہ گاہ پہنچنا ہے علیمہ خان
Tweet media one
49
0
38
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
1 month
🫡🫡35 سال کے جوانوں کو نوکری کے لیے اوور ایج قرار دیا جاتا ہے، اور دوسری طرف 60 سال کے بوڑھے ایکسٹنشن ایکسٹنشن کھیل رہے ہیں۔
Tweet media one
45
3
41
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
26 days
صبح بخیر 💞🥰
Tweet media one
36
16
43
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
30 days
السلام علیکم صبح بخیر الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ نماز نیند سے بہتر ہے۔❤️
Tweet media one
29
16
44
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
25 days
Learn to forgive... 🥰 Subha bkhair X family
Tweet media one
47
11
41
@Zarrarpaasha
Zarrar Paasha ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇵🇸
2 months
میں اگر جھک جاو تو مسئلہ حل ہو جائے گا مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا مُرشد عمران خان ❤️
49
0
39