میرے پاکستانیوں اس وقت پاکستان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ملک گیر احتجاج اور بڑے پیمانے پر ایک تحریک شروع کرنا ہی واحد حل ہے۔ لہذا سب پاکستانی 21 ستمبر کے جلسے میں شامل ہوں۔
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
@TeamPakPower
My Pakistanis!
This is the last chance to fight for your right, God, don't let it go. Nations who do not raise their voices for their rights, no one else comes to fight their battles
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
@TeamPakRising
Good night all friends and X Family
نماز کی پابندی ضروری ہے
سب سے پہلے نماز کے بارے میں پوچھا جائے گا ۔
اگر نماز اچھی نکل آئ تو باقی اعمال بھی اچھے نکل آئیں گے ۔
Good night all friends and X Family
وقت کے ساتھ ساتھ حالات بھی تبدیل ہو جاتے ہیں ۔
ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے ۔
لیکن مشکل وقت میں ہمت نہیں ہارنی ۔
#مہنگائی_سرکار_نامنظور
جب ملک میں سیاسی عدم استحکام ہوگا۔
تو معاشی عدم استحکام تو آیگا ۔
آ ے دن پٹرول مہنگا
ڈیزل مہنگا
بجلی مہنگی
گیس مہنگی
غرض ضرورت زندگی کی سب روزمرہ اشیاء مہنگی ہیں
Imran Khan's excellent policies have been appreciated by the whole world, that's why the Pakistani nation only wants to see him in power again.
#جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
@TeamPakRising
#سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ
@TeamPakPower
ذیل کا سوال پیدا نہیں ہوتا
میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے۔
اب اندر سے خان نہیں مان رہا
اور باہر عوام نہیں مان رہی۔۔