Abbasi عبا__سی Profile Banner
Abbasi عبا__سی Profile
Abbasi عبا__سی

@Abbasi1171

Followers
3,466
Following
4,882
Media
168
Statuses
6,157

مس فٹ ہوں پولیس والے مجھے ادیب اور ,ادیب پولیس والا سمجھتے ہیں. M. A Urdu (M. A Islamiat)

Pakistan
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 month
جو حضرات فالو کر کے ان فالو کر جاتے ہیں،، ان حضرات کیلیئے اطلاع یہ ہے کہ کہ میں انتہائی ویہلا ہوں، ڈھونڈ ڈھونڈ کے انفالو کرتا ہوں
Tweet media one
4
0
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
اگر محبت قصے کہانیوں میں تحریر کی جاتی تو میں ہماری "محبت کہانی" کا پہلا ایڈیشن مفت بانٹتا اور کہتـــا ہماری محبت کو دعا دینا! اور اگر محبت خط ہوتی تو میں ہر روز تمہیں خط لکھتا اور کہتـــا "زندگی! میں تمہیں 'محبت' لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔!! #قومی_زبان
Tweet media one
17
11
85
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
ہماری قوم کاایک المیہ یہ بھی ہے کہ مرد چاہے جتنی دانائی کی بات کرے تو اگنور لیکن عورتوں کے پھٹیچر اور کاپی شدہ اشعار پر بھی لکھا نظر آتا ہے عمدہ، بہترین انتخاب بلکہ بہت سے ارسطو صفت لوگ ان خواتین پر ہونے والےظلم و ستم کو تصور کرکے باقی ماندہ مردوں پر عذاب بھی شروع کروا دیتے ہیں
Tweet media one
2
1
26
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 years
@Crickettalks91 Today Kiwis are Taking The Revenge Of Fake Email😂😂
0
1
19
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
الحمداللہ 2 k فالورز پورے ہو چکے آپ تمام لوگ میرے دل کے بہت قریب ہو آپ سب کا بہت شکریہ اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں
Tweet media one
3
0
21
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
پھر مختصر کردی گفتگو اس نے ۔ پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی ۔ #اردو_زبان
1
10
13
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ🕋
Tweet media one
2
1
13
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 month
بعض دفعہ شاید کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی... بس دل چاہتا ہے کہ دنیا میں غار حرا جیسی خاموشی ہو اور ہم اپنے اندر کو باہر لے آئیں.. #قومی_زبان
0
9
12
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
#NewProfilePic دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا #قومی_زبان
Tweet media one
0
4
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
کسی ' غریب قبیلے' کی آبرو کی طرح` ہمارا درد بھی کسی درد میں شمار نہیں #قومی_زبان
0
4
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
زندگی ہم ترے کوچے میں چلے آئے تو ہیں تیرے کوچے کی ہوا ہم سے خفا لگتی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
3
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
وہ جس سے محبت کی توقع تھی مجھے کھو کر بھی مجھے وہ تو پشیماں نا ہوا #قومی_زبان
0
1
12
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
یاد آئیں گی ایک دن تمہیں یہ عنایتں بھی ہمارا قیمتی ہو کر بھی تیرے لیے مفت ہو جانا #قومی_زبان
1
6
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
صبر کی تاکید کی گئی ہے سختی سے ہم اپنی ناکامی پہ رو بھی نہیں سکتے
0
0
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
اب مرے حال سے کیوں تم کو پریشانی ہے اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ہو #اردو_زبان
1
12
12
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
اگلے بارہ گھنٹوں کے اندر اندر ایک بہت بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے جس کا انتظار عوام سالوں سے کر رہی تھی تفصیل پہلے کمنٹ میں درج ھے #اردو_شناس
1
4
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
یوں مضطرب ہے تیری جدائی میں میرا دل دشت میں ایڑیاں رگڑتا ہوا ___ بچہ جیسے
0
0
12
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
ہمارے گاوں کسی فوتگی پر آئی تھی وہ, میں چاہتا ہوں کوئی اور مرے، میں اسے پھر دیکھوں #قومی_زبان
2
7
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
چپ چاپ مت بچھڑ مرے اچھے دنوں کے یار میرے گلے میں ڈال کے بانہیں تُو بین کر....! #اردو_زبان
1
7
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
زخم جتنے بھی تھے سب منسوب قاتل سے ھوئے تیرے ہاتھوں کے نشاں اے چارہ گر دیکھے گا کون #اردو_شناس
0
3
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
کم ظرف لوگ رشتے آزماتے زيادہ ہيں نبھاتے کم ہيں… #قومی_زبان
0
7
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
تُو تغافل بھی کرے عشق بھی اور نفرت بھی ہم تیرے حصے میں اتنے تو نہیں آنے والے .#قومی_زبان
0
1
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
شب کے جاگے ہوۓ تاروں کو بھی نیند آنے لگی،،،! آپ کے آنے کی اک آس تھی اب جانے لگی,,,,,,,!#قومی_زبان
0
9
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
نہ دیر کر اتنی مکافات کے فیصلے میں میرے منصف میرا صبر ضائع ہو رہا ہے
Tweet media one
1
0
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 years
@beingburak Today Kiwis are Taking The Revenge Of Fake Email😂😂
0
0
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
گھبراتی ہیں خوشیاں یہاں آنے سے اک اداسی کا رعب میرے مکان پر ہے #قومی_زبان
0
9
11
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
ایک مانُوس سی آواز ....مجھے سونے نہیں دیتی ۔۔۔ کوئی اُلجھا سا ایک جُملہ ...میری یادوں میں رھتا ھے #اردو_شناس
0
3
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
میرے ساتھ مت رہو کہ ایسا سیاہ بخت ہوں میں خوشی لکھتا ہوں تو __ صدمہ بنتا ہے
1
0
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
اگر میں بادشاہ ہوتا نا تو میری ریاست میں تیری تصویر کے سکے چلتے!
4
0
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
گزرے ہوئے شباب کے قصے نہ چھیڑئیے وہ ہم نہیں رہے تو بھلا تم کہاں رہے... #اغوش_ادب
1
2
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
ہمیں شکست ان لوگوں کی طرف سے ملتی ہے جن کو ہم اپنا سمجھتے ہیں ، ہماری شکست کبھی دشمنوں سے نہیں آتی #قومی_زبان
0
7
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
نامہ بر حال میرا __ اُن سے زبانی کہنا ۔۔ خط نہ دینا کہ وہ اوروں کو دِکھا دیتے ہیں #اردو_شناس
0
4
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
مفت لے جاؤ ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جانِ من کام تو اچھا ہے محبت لیکن ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے #اردو_شناس
1
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
جِنہیں مُسکرانے کی چاہ تھی وہ جو رَقص کرتے تھے تال پَر جِنہیں زِندگانی کا شَوق تھا. وہی حادثوں کی نَذَر ہُوئے. . ! #قومی_زبان
Tweet media one
0
4
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
اچھے دن کے انتظار ميں عمر گزر جاتی ہے اور پھر پتا چلتا ہے کہ جو گزر گئے وہی اچھے دن تھے…#قومی_زبان
0
8
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا... پھر نہیں‌ یاد کہ کیا یاد آیا #اردو_شناس
0
4
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
کون طاقوں پہ رہا کون سر راہ گزر شہر کے سارے چراغوں کو ہوا جانتی ہے #قومی_زبان
0
6
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
کبھی کبھی ہم گلے لگانے کے مستحق ہوتے ہیں مگر دیوار سے لگا دیئے جاتے ہیں۔ #قومی_زبان
0
8
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی....! صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام #اردو_شناس
0
5
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
ممکن ہے ترتیب وقت میں ایسا بھی لمحہ آئے ، دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا در نہ ہو…#قومی_زبان
0
7
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
عید الاضحی مبارک
3
0
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
مجھے یقین تھا کہ کوئی نہ کوئی سانحہ ہونے والا ھے لیکن میں نے سوچا نہیں تھا کہ آپ بچھڑ جاوو گے #اردو_شناس
0
4
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
رونقیں تھیں جہاں میں کیا کیا کچھ لوگ تھے رفتگاں میں کیا کیا کچھ کیا کہوں اب تمہیں خزاں والو ! جل گیا آشیاں میں کیا کیا کچھ #قومی_زبان
0
2
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
ميری ستائشی آنکھيں کہاں مليں گی تجھے ، تو آئینے ميں بن سنور کے بہت روئے گا… #قومی_زبان
0
7
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
آ گیا اب تو مجھے لطف اسیری صیاد ذبح کر ڈال ،، مگر قید سے آزاد نہ کر #اردو_شناس
0
4
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا #قومی_زبان
Tweet media one
0
4
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
عشق اُجرت طلب نہ تھا ورنہ ، ہم تيرے در کی نوکری کرتے #قومی_زبان
0
7
10
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
نقصان ،خوف ، مایوسی اور غم وہ دریچے ہیں جن کے ذریعے خدا ہمیں بہتر راستے دکھاتا ہے ، وہ ہمیں کبھی نہیں بھولتا اور یہی بات اطمینان کی ہے…#قومی_زبان
0
7
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
تُم سے تُمہارے بعد یہی واسطہ رہا بچھڑے ہوؤں میں نام تیرا ڈھونڈتا رہا لکھ تو دیا کہ آج سے تُم میرے نہیں لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا...! #اردو_شناس
0
4
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 month
ابھی تو زرد موسم ہے رتیں بدلی تو سوچیں گے کہ اپنی چاہتوں کے پھول ، کہاں ہم نے سجانے ہیں #قومی_زبان
0
9
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے #قومی_زبان
0
8
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
@FazilBukhari5 یاد آئیں گی تمہیں غفلتیں تمہاری تمہیں دُکھ نہ ہونے کا بھی دُکھ ہوگا
0
0
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
ہم بھی صابر ہیں مگر ہم سے بچھڑنے والے ہم تیرے ضبط پہ حیران______ہوا کرتے ہیں #قومی_زبان
0
7
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
پانج بج رھے لیکن نیند نہیں آ رہی مسلسل جاگ رہا ہوں پتہ نہیں کیا انجام ہوگا ہماری زیست کہانی کا!!! #اردو_شناس
0
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
ترک تعلق سے حواس باختہ ہیں میری سانسیں تعلق تیرا مجھ سے میری شفا یابی کی ضمانت ہے۔ #قومی_زبان
0
7
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
دفن ہیں مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھو اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا______! وہ شہر ہوں میں۔ #قومی_زبان
0
8
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
ایک ہی شخص دنیا ہو اور وہ بھی نہ ملے اس ازیت کا بھی مداوا ہے کیا کچھ #قومی_زبان
1
3
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
ابھی ہم کچھ نہیں کہہ سکتے ابھی ہم ڈسپریسن میں ہیں 🙂
0
0
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
لوگ یہ کہ کر جان چھڑا لیتے ہیں کہ تمہارے چھوڑ دینے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا اور مخلص انسان کی اس سے بڑی توہین نہیں ہو سکتی… #قومی_زبان
0
7
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
وقت سب کو ایک طرز پر نہیں برتتا ، کسی کو تو وہ ہتھیلی پر بِٹھا کر سفر کی منازل طے کرا دیتا ہے اور کچھ اپنے قدموں تلے روندتا ہوا زندگی کی شاہراہ پر گھسیٹتا ہوا لے جاتا ہے… #قومی_زبان
0
6
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
اے قہقہہ بکھیرنے والے تُو خوش بھی ہے ؟ ہنسنے کی بات چھوڑ ہنستا تو میں بھی ہوں #اردو_شناس
0
3
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
یہی وہ دن تھے جب اک دوسرے کو پایا تھا ہماری سالگرہ ٹھیک اب کے ماہ میں ہے #اردو_شناس
1
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
بُہت اذیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ کہ جب دوسروں سے زیادہ خود کو اِس بات کا یقین دِلانا پڑتا ہے کہ میں اُداس نہیں ہُوں ، میں ٹھیک ہُوں خوش ہُوں ، میں کمزور نہیں ہُوں ، اور مُجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا
1
0
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
عجیب وجہ ملاقات تھی مری اس سے کہ وہ بھی میری طرح شہر میں اکیلا تھا #اردو_شناس
1
7
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
لوگ یہ کہ کر جان چھڑا لیتے ہیں کہ تمہارے چھوڑ دینے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا اور مخلص انسان کی اس سے بڑی توہین نہیں ہو سکتی…#قومی_زبان
0
8
9
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد #قومی_زبان
1
6
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
کہ جیسے ڈانٹ دے کوئی یتیم بچے کو ہماری حسرتِ دل کا یوں اختتام ہوا #اردو_شناس
0
4
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
یہ راہ بہت آسان نہیں جس راہ پہ ہاتھ چھڑا کر تم یوں تن تنہا چل نکلی ہو! اس خوف سے شاید، راہ بھٹک جاؤ نہ کہیں ہر موڑ پہ میں نے نظم کھڑی کر رکھی ہے ! تھک جاؤ اگر اور تم کو ضرورت پڑ جائے اک نظم کی اُنگلی تھام کے واپس آ جانا..!!! #قومی_زبان
Tweet media one
1
5
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
4 months
وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے.. میں کس سے رُوٹھ سکوں گی؟ کسے مناؤں گا ؟؟ #قومی_زبان
3
5
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
آج کچھ ایسے شعلے بھڑکے بارش کے ہر قطرے سے دھوپ پناہیں مانگ رہی ہے بھیگے ہوئے درختوں میں #اردو_شناس
0
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
کھیلی ہیں بہت بازیاں، ہارا بھی ہوں مگر مـــجھ کو کسی شکست نے توڑا نہیں کبھی۔۔۔!! #قومی_زبان
0
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
اس کے ہونے سے امن قائم ہے سلطنت میں جنگ کی آگ کو گلزار کرتا ہے وہ شخص
0
0
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
”جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا ، ہم خاموش رہیں گیں!
2
0
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن تیری قربت کے ہم اسباب __کہاں سے لاتے؟ #قومی_زبان
Tweet media one
1
4
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
کیسے پٙلکوں سے گِرے اور زٙمِیں بوس ہوئے دِل سے اُترے ہوئے __ لوگوں پہ تٙرٙس آتا ہے #اردو_شناس
0
4
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
تُو تو من چاہا ہے-- مگر شاہِ من ! ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے #اپنی_زبان_اردو
1
4
5
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
ہمیں غلط بتایا گیا تھا کہ پہاڑ سمندر درخت کہکشاں پیارے ہیں مگر جب ہم اپنی آنکھ سے دیکھنے کے قابل ہوئے تو ہم نے یے جانا دنیا میں سب سے خوبصورت تو من پسند ہوتا ہے
1
0
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
نجومی اُس محل کے مجھے ڈھونڈتے پھرتے ہیں میں اک خواب ہوں ____ شاہ زادی کو آیا ہوا
0
0
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کو وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا رُوبرُو عِشق ہو ، اور عِشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا #اردو_شناس
0
4
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
سجدے میں گرنے سے پہلے اُن لوگوں کو گلے لگائیں جو آپکی وجہ سے اذیت میں مُبتلا ہیں کیونکہ " دِل آزاریاں معاف نہیں ہوتی" #اثاثہ_اردو #قومی_زبان
0
5
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا!!
1
0
6
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
میں نے کانٹوں کو چھو کر بھی بتایا اسے یسے چبتا ہے تیرا بدلہ ہوا لہجہ مجھ کو #اردو_شناس
0
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
قناعت پسند ہوں _ دکھ میں ہی گزار لوں گا مگر کسی کی دی ہوئی خوشی نہیں لیتا میں
1
0
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
8 months
خاموشیاں آواز ہیں تم سننے تو آؤ کبھی ! #قومی_زبان
Tweet media one
0
1
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 month
ہمارے جیسوں کیلئے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں آ کر رکھنے اور نہ ہی ہماری جبینیں کسی کے بوسہ کیلئے بنی ہیں۔ ہم بوجھ ہیں، فقط بوجھ ہیں۔ ہم جیسوں کیلئے کوئی آنکھیں منتظر نہیں ہیں۔ ہم جیسوں کیلئے کوئی بھی بار بار گھڑی نہیں دیکھتا۔ #قومی_زبان
0
8
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
جمکھے کنگن کا سائز بتا تو میری تنخواہ نہ پوچھ #قومی_زبان
1
4
6
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 month
ایک طبیعت نہیں ٹھیک میری ایک تم کال بھی نہیں کر رہے #قومی_زبان
0
8
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
میں نےآج تک یہ نہیں کہا کہ میں آسمان سے تارے توڑ کر لاٶں گا اور نہ ہی فرط جذبات میں آکر آسمان سے چاند اُتارنے کا وعدہ کیا ہے۔وہ کہتی تھی آپ میرے لیے کچھ ایسا کر سکتے ہیں جو حقیقی بھی ہو اور اُن سے بڑھ کے بھی ھو ؟ میں بڑے اطمینان سے بولتا ہوں ، " میں آپ کے قدموں تلے جنت لا سکتا !
Tweet media one
3
0
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ وَلِيَتَمَتَّعُوا ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ تاکہ جو ہم نے اُن کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں (سو خیر) عنقریب اُن کو معلوم ہوجائے گا سُورَةُ العَنكَبُوتِ - 66
2
1
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
کب تک ہنسے گی تجھ پہ یہ محرومیوں کی شام؟ وہ شخص بے وفا تھا اُسے اب بُھلا بھی دے
2
1
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
روبرو بیٹھ کر وہ شخص نہ جانے مجھ سے اپنی آنکھیں جو جھکاتا ہے کیا چھپاتا ہے #اردو_شناس
0
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 months
ابھی ہم کچھ نہیں کہہ سکتے ابھی ہم ڈسپریسن میں ہیں 🙂 #Pakvsindia
0
0
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
3 months
ہم سے بچھڑ کر ان دنوں کس رنگ میں ہیں وه یہ پوچھنے رقیب کے گھر جانا چاہئے #قومی_زبان
0
10
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے کوئی بیٹھے میرے پہلو میں میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے وہ دھیرے سے یہ بات کہے یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں #اردو_شناس
0
4
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
تم ستاروں سے __ بچھڑ کر تو نہیں آئے ہو ؟ آسمان لگتے ہو قدموں میں پڑے ہو کر بھی ! #اردو_شناس
0
6
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
ختم ہو گئی کہانی بس ، کچھ الفاظ باقی ہیں ایک ادھورے عشق کی اک مکمل سی یاد باقی ہے #اردو_شناس
0
3
7
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
I can't accept imported government in any conditions. You know why?. Because I'm also Imran Khan #IstandwithImranKhan #voteofnoconfidence #BreakingNews #voteofnoconfidence
Tweet media one
Tweet media two
0
1
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
2 years
جب تُم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی... جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے... #قومی_زبان
0
6
6
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لیے کہاں چراغ میسر نہیں شہر کے لیے #اردو_شناس
0
3
8
@Abbasi1171
Abbasi عبا__سی
1 year
اب اک ہجوم شکستہ دلاں ھے ساتھ اپنے جنہیں کوئی نہ ملا ہم سفر ہمارے ہوئے #اردو_شناس
0
4
7