🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹 Profile Banner
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹 Profile
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹

@shazain88

Followers
2,198
Following
5,040
Media
992
Statuses
63,285

اپنا کوٸی ٹھکانہ نہیں
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
3 months
چند بڑے اکاؤنٹس اور دوست احباب کے علاوہ آج کے بعد جو میری پوسٹ کو لائیک کرے گا بدلے میں لائیک ملے گا جو کومنٹ کرے گا اسے کومنٹ کروں گا۔ جو ری پوسٹ کرے گا اسکی پوسٹ کو ری پوسٹ کروں گا۔بات ختم!!! یہ میرا آخری فیصلہ ہے ⛔
Tweet media one
8
1
14
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
دشمن بھی جس کی اداؤں پر مارے تالی وہ ہے #بےگناہ_قیدی_نمبر_943 وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء عمران احمد خان نیازی @TeamPakPower
19
236
439
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
پی ٹی آئی کے یوتھ کنونشن کا یہ حال ہے ضلع بونیر کے ایک پسماندہ تحصیل چغرزو میں کل یہ انصاف یوتھ ونگ کی حلف برداری میں بن بلاۓ اتنی عوام اور دوسری طرف ہونڈا 125 اور گرم بریانی کے باوجود پنڈال خالی @TeamPakPower #کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
4
138
199
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
یہ دور عمران خان کا ہے اور اس دور میں جو لوگ بھی عمران خان مخالف ہیں وہ رہتی دنیا تک نفرت سمیٹیں گے کتابیں لکھی جائیں گی جس میں ان سب کو غدار کہا جائے گا۔۔ 👇 👇 @BabarAwanPK @TeamPakPower #عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
3
105
143
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
مجھے انقلاب نظر آرہا ہے آپ کو کیا نظر آرہا ہے؟؟؟ @TeamPakPower #بےگناہ_قیدی_نمبر_943
4
55
139
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@RebelByThought ھھھھھ انہیں لگتا ہے کہ پی ٹی آٸی بس ان ہی کی وجہ سے تھی ان کے جانے سے ختم ہو جاۓ گ لیکن ایسا ہے نہیں عمران خان ایک نظریۓ کا نام ہے اور یہ نظریہ لگ بگ 18 کروڑ عوام کا ہے
0
8
114
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@MaidahMuhammad سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ ایوب آفریدی کے گھر کے باہر جہان پینے کا ٹھنڈا انی لگایا گیا تھا وہیں دودھ بھی تھا لوگ اپنی مرضی سے پیتے تھے دودھ اور پانی
3
14
106
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴 My Name is Zain.I am from Pakistan and I salute the brave Muslims of Palestine who are bravely fighting against Israel and I stand with Palestine and Hamas on this occasion. #X_promo #طوفان_القدس #طوفان_الأقصى #FreePalestine #ImranKhan
Tweet media one
9
36
113
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
عمران خان نے وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا... شاباش کپتان۔۔
Tweet media one
4
30
97
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو!!! اے زندہ، اے قائم رہنے والے، میں آپکی رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا ہوں۔ میرے تمام حالات کی اصلاح فرما دیجئے اور پلک جھپکنے کے برابر وقفے میں بھی مجھے نفس کے حوالے نہ فرما أمین یا رب۔۔
Tweet media one
45
5
84
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@ameerabbas84 @ImranKhanPTI بظاہر تو لگتا ہے کہ ان سے ایک نہیں ایسی کٸ غلطیاں ہو چکی ہیں اب رہاٸی کے بعد ان کا سب کچھ میڈیا کو بتانے کے ڈر سے انہوں نے یہ ڈراماٸی پریس کانفرنس کیا لیکن حقیقت کہاں چھپتی ہے حقیقت تو سامنے ہے۔
0
27
75
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
پشتون بہت طاقتور ہیں لیکن عمران خان پشتونوں سے بھی زیادہ طاقتور ہیں شیر افضل مروت
14
50
75
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@ThePowerOfPTI بس آپ لوگ ڈٹے رہیں سب اور خان کی کال کا انتظار کریں۔
2
5
69
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
انہی کے ٹیکس کے پیسوں پر لندن میں عیاشیاں ہورہی ہیں اور جس نے ان غریبوں کے لیے کچھ اچھا سوچا اج وہ جیل میں پڑا ہے بیڈ روم میں بیٹھ کے ٹی وی دیکھنے سے ازادی نہیں ملتی ہے @TeamPakPower #بےگناہ_قيدی_نمبر_943
0
39
76
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
امریکی سینیٹر نے وبال کھڑا کر دیا عمران خان کی وجہ سے ہم پوری دنیا میں بدام ہو گئے ہیں اس سے معافی مانگو اور یہ واہیاتی ختم کرو @TeamPakPower #HappyBirthdayImranKhan
1
60
68
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
ایک ایک لفظ سننے کے قابل ہے۔۔ @TeamPakPower #کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
3
56
69
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
اللّٰه الحق ہے ۔۔۔۔ عثمان ڈار کے پیچھے آئینہ نے وہ دکھایا جو یہ لوگ عوام سے چھپانا چاہتے ہیں لیکن انہیں سمجھ نہیں کہ یہ 2023 ہے 1971 نہیں۔ ان کے کھاتے میں ہم لوگ ابھی بھی اندھے بہرے اور لا علم ہیں لیکن ایسا ہے نہیں حقیقت میں @TeamPakPower
2
53
69
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
تُم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے۔۔ تُم دُور جا کے بَس گئے میں ڈھونڈتا پِھرا #اردو_زبان 💔🥀😭
Tweet media one
14
37
63
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
وال چاکنگ مہم کا آغاز ہو چکا ہے پورے پاکستان میں ایسی کوئی دیوار نہ رہے جس پر مرشد کی رہائی کا مطالبہ نہ لکھا ہو۔۔ شاباش شیرو ٹوٹ پڑو #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
1
64
60
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@Obibhatti یہ بھی انہوں نے چال چلی ہے ۔۔انہیں پتہ ہے کہ اب خان کو ہرانا ن ممکن ہے تو کم از کم اس کا وٶٹ بینک کم کرنے کی ناکام کوشش تو کریں ان کی ہمدردیاں اب کسی کام کی نہیں
4
7
56
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو!! ذولفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ سنانے والا بدنام زمانہ چیف جسٹس مولوی مشتاق تھا اور آج کا مولوی مشتاق اسلام آباد ہائی کورٹ کا یہ چیف جسٹس ہے۔ جس ڈھٹائی سے یہ تیار فیصلے سنا رہا ہے اس کا انجام تو برا ہوگا ہی لیکن 👇
Tweet media one
22
47
56
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
اس ملنگ پہ بھی کرپشن کا الزام لگاتے ہیں یہ چور
Tweet media one
2
24
53
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
میری آنکھیں تو تب سے کھلی جب اس جادوئی گھڑی نے 2020 میں گوجرانوالہ میں نواز شریف کی تقریر دکھائی جس میں اس نے تمام برائیوں کی جڑ فوج کو ٹھہرایا۔ #freeimrankhanNow #freePaleatine
3
56
58
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
کرکٹ گراؤنڈ سے جیل کی سلاخوں تک زندگی کا سفر۔۔۔۔ اس ملک و قوم سے جس نے بھی دل سے محبت کی اس کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوا۔۔ تاریخ گواہ ہے ۔۔۔۔ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
1
54
54
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
سمپل ہے یار جہاں بھی خان کی تصویر نظر آۓ ریٹویٹ کرتے جاٸیں۔ @ImranKhanPTI #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
Tweet media one
2
35
48
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
اسے کہتے ہیں لیڈر جو مسلمانوں کے بارے میں سوچتے ہیں نا کہ چند ڈالرز کے عوض بِک جاتے ہیں طیب اردگان نے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا اگر آج ہم بیت المقدس سے محروم ہوگئے تو کل کو یہ ہم سے مدینہ منورہ اور پھر مکہ بھی چھین لینگے #طوفان_الأقصى
1
48
49
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
Palestinian journalist Mohamed Al-Salehi was killed by Israeli occupation during his coverage inside occupied territories east of the Gaza Strip. #Gaza #GazaUnderAttack #طوفان_الأقصى #جوري_المغربيه #Israel #FreePalestine #Palestine #الأهلي_الاتحاد #غزه_تقاوم
Tweet media one
3
28
57
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
میں نے سُنا تھا کہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے لیکن یہاں تو معاملہ کچھ اور ہے۔۔ صداقت علی عباسی گھر پہنچ گئے۔۔ @TeamPakPower #ImranKhanPTI #FreeImranKhanNow
2
44
52
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
جہاں بھی بانٹیں مستحق لوگوں میں بانٹیں۔ایسے لوگوں میں بانٹیں جو مانگ تو نہیں سکتے ہاتھ نہیں پھیلا سکتے لیکن مہنگاٸی نے کمر توڑ دی ہے یہاں تک کہ لوگوں نے عید کے کپڑے بھی نہیں خریدے۔وہ مستحق لوگ آپ کے انتظار میں ہیں اللہ آپ کو اپنے خزانوں سے اور بھی دے آمین۔عید مبارک
2
9
53
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
تمام اہل اسلام کو 12 ربیع الاول کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ @TeamPakPower #بےگناہ_قيدی_نمبر_943
3
30
48
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@IftikharDurani اچھا ہوا جو سامنے آگٸے بظاہر مذہب کا لبادہ اوڑھے ہوے یہ فلمی ایکٹر جنہوں نے ہمیشہ مذہب کاغلط استعمال کیا۔
0
3
49
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
عمران خان نے اس قوم کو 26سال ایک استاد کی طرح پڑھایا ہے اب سسٹم کو ننگا کرنے کی ڈگری ہر کسی کے پاس ہے۔ عمران خان کو قید کر کے یہ کبھی نا سمجھنا کہ اور کوئی بولے گا نہیں۔ ہم سب بولیں گے سوال کریں گے جواب مانگیں گے اب تو ٹکر کے لوگ ملے ہیں مزہ تو اب آۓ گا جانی #ہم_سب_عمران_خان_ہیں
Tweet media one
12
53
53
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
یہاں 25 کروڑ عمران ہیں یہ وہم وگمان میں بھی نہ رہے کہ عمران خان صرف ایک ہی ہیں اور یہ بھی بھول جائیں کہ اب ماضی کی طرح گیدڑ بھکیاں چلتی رہیں گی نانا میرا وِیر سوچیں وی نا #ہم_سب_عمران_خان_ہیں
Tweet media one
13
48
48
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
@Jay_khan98 اللہ ان سب لوگوں کو عبرت کا نشان بناۓ جو جو بھی ارشد بھائی کی شہادت میں ملوث تھے چاہے وہ کسی بھی صورت میں ہوں
2
17
50
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
❗تارِیخی رَقص 💃 🛑لَازَوال عِشق❤ اِس طرح ظُلم کو نَزرانہ دیا جاتا ہے رَقص زَنجِیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے تُو کہ ناواقفِ آدابِ غلامی ہے ابھی رَقص زَنجِیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے @Naina31870929 کو فالو کریں اور فالو لیں شکریہ!! #FreeImranKhanNow 👇 👇
3
43
46
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
*ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *💞 صـبـــــح بــخیــر زنـدگـی 💞* ❤جمعہ مبارک دوستو❤ #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
12
38
50
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
We @shazain88 know that Imran Riaz was arrested from Sialkot airport by police, & they failed to produce him in front of the court. How unfortunate it is despite having the best agencies we can't locate a single person. He's still missing. @TeamPakPower #قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
Tweet media one
3
58
49
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کے بارے بہت اچھی خبر آنے والی ہے!! الحمدللہ وہ خیریت سے ہے!! اظہر صدیق صاحب #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
Tweet media one
7
26
49
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اگر کسی کی ٹویٹ کو ری پوسٹ نہیں کر سکا یا کو منٹس نہیں کر سکا تو اس کے لیۓ معزرت۔ جیسے ہی کچھ بہتر ہوں گا پھر سے اکٹیو ہو جاؤں گا انشاءاللہ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیۓ گا شکریہ
Tweet media one
25
38
43
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
طبیعت کافی ناساز ہے اپنی دعاؤں میں نہ بھولیۓگا شکریہ!! 😭😰
Tweet media one
30
27
41
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر دوستو!! جمعہ مبارک
Tweet media one
23
34
38
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
حقیقت جانیں اور اصلی مسجد اقصٰی کی ویڈیو کو وارل کریں سب مسلمان @TeamPakPower #طوفان_الأقصى #IsraelPalestineWar #غزة_تحت_القصف
0
37
41
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
شعور کے آگے بند باندھنے چلے ہیں یہ 64 سیکنڈز کی ویڈیو آپکی روح کو تازہ کر دے گے اس کو ہر جگہ پہنچائیں پھیلائیں سنوائیں۔۔۔ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
4
54
40
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
جب ہمیں جنگ پہ مجبور کیا جائے گا "میرا ایمان ہے لا الہ الااللہ اور ہم لڑیں گے " عمران خان کے اقوام متحدہ میں کہے گئے تاریخی الفاظ جس نے دنیا کی آنکھوں پہ لگی پٹی کھولی.. @TeamPakPower #بےگناہ_قیدی_نمبر_943
0
23
37
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
یہ سفر عوام کے ساتھ عوام کے سہارے شروع ہوا تھا اور آج بھی عوام ڈٹ کے کھڑی ہے اپنے لیڈر کے ساتھ۔۔۔اور ہمارا کپتان بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ #ڈٹ_گیا_کپتان
1
29
41
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@SaraMirGilgity اس عظیم ماں کو میرا سلام جس نے سارہ میر جیسی بیٹی کو جنم دیا ۔۔۔✋✌🙌
0
3
39
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨 صنم جاوید ،طیبہ راجہ،عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت خواتین کی ضمانت منظور✌️
2
26
39
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
مولانا صاحب نے تو کڑوی بات کہہ دی 🤭 @TeamPakPower #طوفان_الاقصى_ #غزة_الآن #IsraelPalestineConflict #ImranKhanFightingForPakistan
12
26
32
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
لاہور مسلم لیگ ن کےکنونشن میں قیدی نمبر 804 کےنعرے لگ گئے 🤣 ریٹویٹ کریں دیکھیں دھواں کہاں کہاں سے اٹھتا ہے @TeamPakPower #قيدی_نمبر_804
1
31
37
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@Sh_am_92 میں تو خوش ہوتا ہوں ایسے بیانات پہ اور خصوصأ تنویر الیاس کے بیان پہ تو بے حد خوش ہوا کیوں کہ انکا تعلق حساس علاقے سے ہے۔۔سب کھل کر سامنے آٸیں تاکہ یہ گند صاف ہو ۔۔۔
2
3
36
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
ایک ہی رہتا ہے ظالمو کوئی تو فالو کرو تاکہ 2k مکمل ہو جائیں۔۔۔۔ @pagal_88 #ImranKhan #PAKvsNED #سعود_القحطاني
Tweet media one
6
24
33
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
میں نے جب سے ہوش سنبھالا سکول کے دور سے مختلف سیاسی پارٹیاں دیکھیں ANP کے بہت قریب بھی رہا۔ ہر گروہ ہر پارٹی کوٸی نہ کوٸی نظریہ لے ک�� میدان میں اترتی ہے۔ کوٸی کیا نعرہ لگا کر عوام میں مقبول ہو جاتا ہے کوٸی کیا۔ سننے اور پڑھنے میں آرہا ہے کہ۔۔ 👇 #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
1
18
38
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ❤صبح بخیر دوستو ❤ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
Tweet media one
13
24
35
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
🚨🚨حوصلہ نہیں ہارنا🚨🚨 #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
0
22
33
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
ابني الحبيب إبراهيم، تقبلك الله في الشهداء اللهم تقبله في الشهداء واحشره مع الصديقين والأنبياء واجعل الفردوس الأعلى له دارا وأعلى عليين قرارا #Gaza #Palistine #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Israel #Hamas #FreePalestine
Tweet media one
4
30
34
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
پاکستان کی طرف سے مذمت کا سارا کریڈٹ مرشد کوجاتا ہے ان سرکس کے مداریوں میں تو اتنی عقل نہیں تھی کہ کم از کم مسلمان ہونے کے ناطےایک پریس کانفرنس ہی کر لیتے۔ @TeamPakPower ⁧#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
1
18
32
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@MoeedNj قوم کے ٹیکس سے لاکھوں تنخواہ لینے والے اور وزیر اعظم کے پروٹوکول میں گھومنے والے جج صاحبان اگر اس قوم کو انصاف نہیں دے سکتےتو مستعفی ہو جاٸیں ہمیں نہیں ضرورت ایسے کمپروماٸزڈ ججز کی کم از کم خزانے کو تنخواہ تو بچے گی۔
1
10
35
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
(اُمید کا سفر) میرے ہم وطنو آج 9 اگست 2023ء ہے۔ موجودہ حکومت کا آج آخری دن ہے۔ پوری قوم اس دن کا شدت سے انتظار کر رہی تھی باالآخر اللہ اللہ کرتے آج کا دن آ ہی گیا۔ آج ہماری اس موجودہ ناجاٸز اور قابض حکومت سے جان چُھوٹ جاۓ گی۔ @TeamPakPower #ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے جاری۔۔۔
Tweet media one
2
27
33
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@ThePowerOfPTI جہاں پٹواریوں اور ان کے ہینڈلرز کی سوچ ختم ہوتی ہے مرشد کی وہاں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔
0
4
32
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@PTI_786hk آپ غدار ہو حسن بھاٸی۔آپ کی جرأت کیسے ہوٸی یہ سوال کرنے کی؟ آپ کو غداری کا سرٹیفیکیٹ مبارک ۔ 💐💐💐
2
1
33
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@ThePowerOfPTI نیازی جو بازی پلٹ رہا ہےدیکھن ان کی آنکھیں اور منہ کھلے کے کھلے رہ جاٸیں گے
6
3
32
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
یہ غازی یہ تیرے پُر اِسرار بندے جنہیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی @TeamPakPower #ImranKhanFightingForPakistan
12
19
25
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر پاکستانیو!!!! دَعْنِی وَوَصْفِیَ آیَاتٍ لَّهُ ظَهَرَتْ ظُهُورَا نَارِ الْقِرٰی لَیْلاً عَلٰی عَلَمٖ فَالدُّرُّ یَزْدَادُ حُسْنًا وَهْوَ مُنْتَظِمٌ وَلَیْسَ یَنْقُصُ قَدْرًا غَیْرَ مُنْنَظِمٖ
Tweet media one
13
8
32
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
عمران خان صاحب کے لیول کا سیاستدان پاکستان میں نہیں ہے سعودی حکومت نے پہلی بار کسی پاکستانی سیاستدان کے لیے جذبہ خیر سگالی کا پیغام بھیجا ہے #قیدی_943_کو_پیش_کرو
0
22
31
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
سب کے دِلوں پہ راج کرنے والا حقی��ی وزیراعظم عمران خان۔ #قيدی_نمبر_943 @TeamPakPower
0
20
28
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
مرشد کویہودی ایجنٹ کہنے والے عزت مآب مولانا صاحب بجائے اس کے کہ فلسطینیوں کا ساتھ دیں ان کے حوصلے بلند کریں اُلٹا اسرائیل کے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔ اب تو پتہ چل گیا نا پاکستانیو کہ اصل میں ایجنٹ کون ہے؟ #Israel #طوفان_الأقصى #UmmahNeedsImranKhan
5
29
27
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
بے حس قوم کے لیڈرز کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا رہا ہے جس نے اپنی زندگی اپنی عیش و آرام کی بادشاہت اس قوم کے لیۓ وقف کی آج اس کی جان کو خطرہ ہے اور یہ خطرہ اکیلے اس کو نہیں 25 کروڑ جانوں کو ہے۔۔۔ @TeamPakPower #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
0
27
25
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے۔۔۔۔۔۔ جان جاۓ گی اور کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ @TeamPakPower #جيل_میں_ٹرائل_نامنظور
Tweet media one
1
20
28
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
#فلسطین_کی_پکار_عمران پاکستانیوں اَ ب تو دُنیا کے صحافی کَلمے کی قسمیں کھا کر کہ رہے ہیں کہ عمران خان ایک سچا لیڈر ہے، .اگر وہ الیکشن میں ہوا تو جیت جائے گا اور لوگ غلامی سے نجات پا لیں گے. اسی لیے اِس پر جھوٹے کیسز بنا کر جیل میں رکھنا مقصود ہے!!
0
37
26
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
Tweet media one
2
18
26
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
I'm @pagal_88 on Kaptaan's 71th birthday, wana ask you to give tribute a legend by perform an act of kindness like donating, visiting a patient at hospital,visiting orphanage, any kind act of humanity, n yes pray for IMRAN KHAN @TeamPakPower @ImranKhanPTI #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
1
24
28
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
اس سے پہلے بھی محبت کا قرینہ تھا یہی ایسے بے حال ہوئے ہیں مگر اس بار کہ بس لوگ کہتے تھے فقط ایک ہی پاگل ہے فراز ایسے ایسے ہیں محبت میں گرفتار کہ بس 💔💔 #ForcedDivorcesInKP
4
18
27
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام جمعہ مبارک🌷 اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕
Tweet media one
9
26
23
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
آپ نے کتابوں میں بہت سی کہانیاں پڑھی ہوں گی بہت سے بہادر لوگ دیکھے ہوں گے لیکن ایسا انسان زندگی میں پہلی بار دیکھا جو ڈٹے کے کھڑا ہے نہ جھکا ہے نہ بنا ہے نا ہی ملک چھوڑنے پہ راضی ہے۔ 70 سال کا ضعیف العمر لیکن جوان ہمت و حوصلہ۔۔ @TeamPakPower #نیازی_تیرے_باج_قیامت_اے
Tweet media one
4
20
27
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
کیا صنم جاوید کا یہی قصور ہے کہ وہ اپنا آٸینی اور قانونی حق استعمال کرتےہوۓ ایک پُر امن احتجاج میں شامل ہوٸیں۔ @TeamPakPower @TeamSP__ @shazain88 #سیاسی_قیدی_رہا_کرو
Tweet media one
0
23
24
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
عمر ایوب خان پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکٹری مقرر۔۔۔
Tweet media one
1
10
24
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@PtiGladiator_ اچھا ہوا جو لوگ مذہب کا لبادہ اوڑھے ہوے تھے بظاہر اور حقیقت میں اسلام کے دشمن تھے یہ سب کھل کر سامنے آنے چاہیٸں تاکہ لوگ جان سکیں کہ کون کہاں کھڑا ہے۔ ان کا سامنے آنا بہت ضرری تھا۔
0
7
25
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
عمر قید پہ اگر آواز اٹھاٸی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔۔۔۔ تمام مسلمانوں کو یاسین ملک کا کیس انٹر نیشل عدالت میں چیلنج کرنا چاہیۓ۔ #Stand_With_Yaseen_Malik
Tweet media one
0
19
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
عمران خان کے علاوہ اب پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیۓ کوٸی ایک آپشن بھی نہیں ان کے ساتھ۔ ہم تو شروع سے کہہ رہے تھے کہ خان ہی ہے جو ملک کو اب اس دلدل سے نکال سکتا ہے۔ @TeamPakPower #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
Tweet media one
1
6
20
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
22 کروڑ عوام نے یہ فیصلہ کر لیا کہ ہوگا تو صرف عمران خان۔آپ لوگ کسی خوش فہمی میں نہ رہنا۔اب بتا رہا ہوں پھر نہ کہنا کہ پہلے کیوں نہیں بتایا ?? #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
Tweet media one
1
13
23
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
#قوم_کی_آواز_عمران_ریاض We as a nation found Imran Riaz to be sincere to the country. We have lost a great journalist Arshad Sharif Saheed .Now another tragedy will be unacceptable. My @shazain88 request from the judiciary is that Imran Riaz should be recovered. @TeamPakPower
Tweet media one
1
44
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@ceopkl ایسی ویڈیوز شیٸر کرنے سے گریز کرنا چاہیۓ یہاں خواتین بھی ہوتی ہیں اور غیر ملکی لوگ بھی ۔ دنیا کے سامنے ہماری کیا تصویر جاۓ گی ? ویڈیو کا اصلی اور نقلی ہونا تو بعد کی بات ہے لیکن اپنی ماٶں بہنوں کا اتنا تو احترام کرنا فرض ہے ہمارا۔۔
4
1
26
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
یَلّا اِطلع یا کَلب 🤣🤣 ان کو بھی جلد ہی پتہ چل گا کہ یہ بندہ دین کے نام پر ڈالر کماتا ھے۔۔ دین فروش ملاں🖐️🖐️😀😀
6
11
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@mchohan یہ خبر مکمل جھوٹ ہے اور انشاءاللہ امید ہے کہ انہیں کل عدالت میں پیش کیا جاۓ گا۔
6
0
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
سموار کے رات 9 بجے کپتان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر میں ورلڈ ریکارڈ ٹرینڈ کریں گے تیار رہو کیبورڈ وائریرز #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
1
18
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
چٹان ہے میراخان @MuzamilZaman7 @Standwidspecial @Sadiaataha #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
1
19
21
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
🚨🚨میرے عزیز ہم وطنو 🚨🚨 سن لو اور دیکھ لو آج ایک حقیقت 1) مسلمانوں کے لئے قزافی ڈٹا رہا، صدام حسین ڈٹا رہا مگر تختا کس کی مدد سے الٹا اپنے ہی غداروں کی وجہ سے 3) آج مسلمانوں کے لئے عمران خان ڈٹا ہوا ہے اندر کے غداروں کو پہچانوں خان کا ساتھ دو #Stand_With_Yaseen_Malik
0
17
21
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
کہاں جلاد جیتا ہے، کہاں یہ جان ہاری ہے ابھی مت فیصلہ کرنا، ابھی تو کھیل جاری ہے ابھی آغاز ہے عابی اسے انجام کیا لکھنا ابھی خنجر نہیں جیتا، ابھی تک خون بھاری ہے تمہیں ہے ناز لشکر پر، تمہیں بارود کی نصرت ہمارے ساتھ اللہ ہے، اسی سے اپنی یاری ہے #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
Tweet media one
0
18
23
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
خان صاحب اب لوگوں کی زندگی کا حصہ ہیں۔۔۔۔ @TeamPakPower #پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
1
17
23
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
I @shazain88 insist that we cannot have a nation where everyone is a victim. "I'm this way because of this or I'm that way because of that." We must take charge, we must take over, we cannot be silent forever. @teampakpower @TeamSP__ #سیاسی_قیدی_رہا_کرو
Tweet media one
3
49
21
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
کسی کو اغواء کر کے اس پہ تشدد کر کے تو کوٸی بھی بیان ریکارڈ کروایا جا سکتا ہے۔ کسی پکے پٹواری کو صرف ایک گھنٹے کے لیۓ میرے حوالے کریں اگر 9 مٸی کے واقعے کی ذمہ دار اس نے میڈم نور جہان کو نہ ٹہرایا تو پھر کہنا۔۔ @TeamPakPower @TeamSP__ #کپتان_سےمقابلہ_الیکشن_میں_کرو
Tweet media one
2
13
21
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
ڈھونڈتی پھرتی ہے دَشت-و-بیاباں میں ہمیں زندگی ہم سے بچھڑ کر، خود بھی پچھتائی بہت
Tweet media one
3
14
23
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
I Condemning the arrest of a PTI worker - political differences should be resolved through peaceful means, not through arrests. @TeamPakPower @TeamSP__ @shazain88 #سیاسی_قیدی_رہا_کرو
Tweet media one
0
31
19
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 صبح بخیر زندگی 🥀🥀 اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں #عمران_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
11
9
24
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@azharkaasifzai ان کی ہر پلاننگ الٹہ انہی کے گلے کا طوق بن جاتا ہے 😃😜
0
0
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
10 months
پرویز خٹک کو تو کسی ڈرامے میں لاش کا کردار دیا جاسکتا ہے شیر افضل خان مروت #Khan_A_Free_Man
2
21
23
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
@ShahzadGill202 جب تک ظلم کے خلاف قوم اٹھ کر اپنے بازو کی طاقت سے نہیں روکتی تب تک مجھے کوٸی امید نہیں ۔نہ عدالت سے نہ ان ظالموں سے
0
4
18
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو۔۔۔۔۔۔ تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ہمیشہ آج کے دن کا شدت شے انتظار رہتا۔ میں صبح سے ہی ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتا اور جنرل ہیڈکوارٹر میں منعقد پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا۔ اگر کبھی کسی مصروفیت کی وجہ سے ۔۔ ⁧ 👇 👇
Tweet media one
2
22
21
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
میں خان صاحب کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اگر لیڈر بھاگ جاۓ تو وہ نواز شریف بن جاتا ہے۔ اس میں کوئی ابہام نہیں کہ پی ڈی ایم پلس گروہ بزدلی اور بے شرمی کا نمونہ ہے اور الیکشن سے انکی جان جا رہی ہے۔ @teampakpower @TeamSP__ ⁧#عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
Tweet media one
1
28
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
11 months
میں زین شوشل میڈیا اور تحریک انصاف کے تمام سپورٹرز سے گزارش کرتا ہوں کہ عمران ریاض خان کے لیے آواز اٹھائیں۔ وہ شخص آج ان حالات میں ہماری وجہ سے ہے۔ اس کے لئے کھڑے ہونا ہم سب کا فرض ہی نہیں قرض بھی ہے۔ @TeamPakPower #قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
Tweet media one
0
31
22
@shazain88
🌹𝑆𝓱𝓪𝑧𝒶𝒾𝓃 🌹
1 year
میں شازین عہد کرتا ہوں کہ میں عمران خان کیساتھ ہوں جب تک مجھے لحد میں نہیں اتاردیا جاتا جتنے مرضی گروہ بنا لیں شاید انکو علم نہیں کہ #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے اسکے بنا تحریک نہیں گینگ بن سکتا جس میں انصاف ہو نہیں سکتا
0
15
20