فارم 47 کی پیداوار ووٹ چور خواجہ آصف اتنا مجبور ہوگیا کہ رشتے داری یاد آگئی اس کو۔
خواجہ آصف جب میرے بالو سے پکڑ کر مجھے گھسیٹا گیا، مجھے میرے گھر سے نکال دیا گیا، میرے گھر میں دہشتگردوں کی طرح تور پھوڑ کی گئی جس کا پورا سیالکوٹ گواہ ہے تمہیں شرم نہیں آئی۔ بے شرموں کی طرح تم
@A_seher1
اگر زیادہ مشہور ہونا ہے حریم شاہ بننا چاہتی ہیں تو زبردست ہے ورنہ خاموشی بہتر ہے نادیہ خٹک کچھ نہیں کر سکی غائب ہوگئی آپ غائب نہ ہو جاؤ اس چکر میں فری مشورہ ہے آپ کو حالات بہت خراب ہیں
@MianAliAshfaq
ماشاء اللّٰہ پیارے بھتیجے بھائی ایک ریکوئسٹ ہے انکی پکچر نہ لگایا کریں نظر لگ جاتی ہے میرے بھی ایسے اللّٰہ کا شکر ہے دو ہیں عمار علی اینڈ حسین علی اللّٰہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے
@pkmuhafiz1
اللّٰہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین عظیم آدمی لگتا ہے سنہرے حروف میں لکھا جائے گا اسکا نام نیک رات ہے وہ پیچھے نہیں ہٹے گا
گریٹ عمر عطا بندیال