وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے اعلان کے بعد آج پہلے مرحلے میں پہلا لنگر خانہ پشاور پجگٸی روڈ والا دو سال بعد کھول دیا۔ پناہ گاہ بجگی روڈ پشاور میں آج کی رات 240 مزدوروں نے قیام و طعام کیا۔
پی ٹی آئی کو عمران خان کی جانب سے ہدایات کا انتظار، عمران خان کی منظوری سے بڑی پریس کانفرنس، بڑے اعلانات کیے جائیں گے، عمران خان کوئی بہت بڑا حکم دے سکتے ہیں
میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمٰی کے امیدوار نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ 8 فروری سے پہلے کسی بھی وقت، کہیں بھی مجھ سے مباحثہ کریں۔ عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت اعظمیٰ کے امیدوار ٹیلی ویژن پر ہونے والے مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں، جس میں وہ ووٹرز کو اپنے منصوبوں کے بارے میں اہم
عمران خان صاحب نے سینئیر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ سردار لطیف کھوسہ صاحب سے ان کے گھر پر اہم ملاقات کی،
فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔
عمران خان کے وکلا
@NaeemPanjuthaa
@aliijazbuttar
@intazarpanjutha
بھی ہمراہ تھے۔