شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪 Profile
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪

@Siddhu139

Followers
1,368
Following
1,415
Media
80
Statuses
3,246

Try not to become a man of success, but rather try to become a man of value.

Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
6 months
Ya Allah, we worship you, and we seek your help.🤲 #Iran #TDR__now
Tweet media one
48
6
61
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
السلام علیکم صبح بخیر شروع اللّٰہ پاک کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ھے اللّٰہ پاک ہم سب کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے اللّٰہ پاک ہم سب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــن
Tweet media one
27
6
25
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
تیری قربت بھی میسر نہیں اور دن بھی بارشوں کے ہیں ! 🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧
Tweet media one
10
2
11
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
نہ جانے کون سی رنگ کی چوڑیاں پسند ہےاس کو..😶 یہی سوچ کر ہر رنگ کی چوڑیاں لے آیا ہوں. @Shahbax139 🤐
Tweet media one
8
1
12
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
پرندے جو پنجروں میں پیدا ہوتے ہیں اُنھیں لگتا ہے کہ اُڑنا ایک بیماری ہے غلام قوم اور فرد کی بھی اسی طرح کی زندگی ہوتی ہے!! 👀👀
6
1
10
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
اس شخص کے کیا کہنے جس کے واسطے ہم کو حیات اچھی لگنے لگی تھی جینا نعمت لگا تھا شب بخیر 🌃🌉🌌🌃🌉🌌🌃🌉🌉🌃🌌🌉🌃
Tweet media one
14
1
10
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
زندگی نے ایسا باجا بجایا ہوا ہے کہ 14اگست کے باجے کا خیال ہی نہیں آیا 🫣🙈😂😜😋
8
1
9
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
چاند رات کی آخری خواہش آخری درس 🫣🫣🫣🫣😂😂
Tweet media one
7
2
9
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
غصہ اپنی جگہ لیکن بھئ مجھ سے تو نہیں مارا جاتا فون دیوار پر 😂🤣🤣
7
3
7
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
کام خراب کرنے کے بعد 😒 مجھے بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آتے ہیں 🙄 کہ ٫اینج کیتا ہوندا تے اینج نہ ہوندا 😒😂😂 @Shahbax139
Tweet media one
6
1
8
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
😅😅😅
Tweet media one
8
0
7
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
سوائے اس باجے کو ہر سال لمبا کرنے کے علاوہ پاکستان نے کوئی ترقی نہیں کی۔ 😐 @Shahbax139
Tweet media one
4
3
10
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
پاکستان میں کسی سے پوچھو تم کام کاج کیوں نہیں کرتے تو وہ لازمی آپ کو یہی کہے گا🤝🚶🚶🚶 "میرے اتے جادو ھویا اےے "😒💁🫵🤦😅
7
2
8
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
مہمانوں کو چائے اور بیسکٹ کے ساتھ اب وائ فائی کا پاسورڈ بھی دینا پڑھتا ہے 😅😅😅
7
1
8
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
#RafahOnF ıre #Refahdasoyk ırımyaşanıyor #RafahOnFire İsrail #RafahOnFire İsrail
3
3
7
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
اسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ* *میں نے رب سے کہا مجھـــــــے کوئی یاد نہیـــــں کرتا* *جواب آیا🫀* فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُم✨ *_پس تم مجھـــــــے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا..❤️
Tweet media one
7
1
7
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں خوبصورت تولمہے ، یادیں اور کچھ لوگ ہوتے ہیں @Shahbax139
5
2
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💚Happy independence day💚 ⁦ اس کی بنیادوں میں تیرا لہو ، میرا لہو اس سے تیری آبرو ہے ، اس سے میری آبرو اس سے تیرا نام ہے اس سے میری پہچان ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان ہے 🇵🇰پاکســــتان زنــدہ بـاد🇵🇰
Tweet media one
5
0
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
میاں چنوں:ارشد ندیم کو پہلا انعام موصول، مولانا طارق جمیل نے ارشد ندیم کو پانچ لاکھ کا چیک دے دیا۔ ❤️
Tweet media one
4
0
4
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کا نام تبدیل کرکے اولمپین "ارشد ندیم ٹی ایچ کیو ہسپتال" رکھ دیا گیا ہے۔ ❣️❣️ @Shahbax139
Tweet media one
4
1
6
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
ماشاءاللہ سٹوڈنٹس کے نمبرز تو ایسے اٸے ہیں جیسے آجکل بجلی کے بل آتے ہے لگتا ہے اس بار چیکنگ واپڈا والوں نے کی ہے 😜🤣
3
1
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
عکس عکس،گماں گماں خیال سارے مسترد تو نہیں تو کچھ نہیں سہارے سارے مسترد 💕💕 @Shahbax139
Tweet media one
2
1
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
جس حساب سے ٹیکس لگ رہے ہیں اینڈ میں ارشد ندیم کے پاس صرف نیزہ ہی بچنا ہے @Shahbax139 🥴🥴🥴😆😆😆
3
1
4
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
Good night, Honey Good night, dear 🥴🥴
Tweet media one
4
0
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
میرا دوست کہہ رہا ہے کہ ایک امریکی ویزا کی مار ہے تمھاری حب الوطنی 🥴🥴🥴😄
4
0
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
آزادی اتنی ہے کہ_* آزادی کی پوسٹ کرنے کیلئے*🥹 انگریزوں کے 𝚅𝙿𝙽 کا سہارا لینا پڑتا ہے*😫😂 Pakistan Zindabad *Independence Day*
6
0
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
بابا جی فرماتے ہیں میری زندگی کے دو اصول ہیں🙁😍 پہلا : میں کسی اجنبی لڑکی کو لفٹ نہیی کرواتا😎😒 دوسرا : میں کسی لڑکی کو اجنبی نہیں سمجھتا😁😂 @Shahbax139
Tweet media one
3
2
4
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
Everyone rushing to Twitter to see the verdict on Donald Trump's criminal trial #DonaldTrump #Trump #Verdict #DonaldTrump
1
0
4
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
ہمیں وراثت میں اپنا لہجہ ملا ہوا ھے ،، کلام کر لے جسے بھی کوئی مغالطہ ھے ۔۔ ۔۔ ہمیں نہ سمجھا ، فلاں برا ھے فلاں برا ھے ،، ہمارے ہاں در گزر کا راستہ ہے اور کھلا ھے ۔۔ ۔۔
4
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے جو آپ کے ہنسنے پہ ہنستا اور آپکے رونے پہ روتا ہے 💕💕 @Siddhu139 @Shahbax139
3
0
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
4 months
😄😄😄
Tweet media one
3
1
2
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
یادیں پاگل کردیتی ہیں باتیں پاگل کردیتی ہیں دن تو خیر گزر جاتا ہے راتیں پاگل کردیتی ہیں @Shahbax139 💔💔💔
4
1
4
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
6 months
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اُس پر کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ,!!🙂
1
1
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
اگر کوئی گھر میں ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا ہے تو یقین کرلیں یا تو موبائل چارج پر لگا ہے یا پھر وائی فائی نہیں آرہا. 😂😂😂😛😬😋
3
1
2
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
@Noor__HU Good morning
0
0
2
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
#ファンタジースプリングス ファンダフルと一般 どちらも体験したので、忘備録 スタンバイパス💕💐 モバイルオーダー ファンタジースプリングスギフト 整理券 キャンセル拾い についてまとめてあります #ファンタジースプリングス #スニーク #tdr_now #tdr__now #ファンダフルファンダフルと一般
Tweet media one
Tweet media two
0
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
پاگل پن عورتوں میں بھی ہوتا ہے۔ مگر وہ صرف اپنےمن پسند مردوں کے سامنے ظاہر کرتی ہے..😍😍
Tweet media one
1
0
2
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
🥴🥴
Tweet media one
1
1
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
Everyone rushing to X to see the verdict on Donald Trump's criminal trial #DonaldTrump #Trump #Verdict #Verdict
0
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
0
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
پرانے وقتوں میں چار پانچ بھائیوں کے کپڑے ایک ہی تھان میں سے بنانے کو سفید پوشی کہا جاتا تھا آجکل شادیوں میں ایک ہی رنگ کے کپڑے پہننے کو “Theme” کہتے ہیں 🤪😜 @Shahbax139
2
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
0
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
مت ڈال یہاں فریب محبت کا جال بس کپ میں چائے ڈال اور ڈال اور ڈال 🥴🥴
Tweet media one
5
0
5
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
1
0
2
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
パーク近くのガソスタで2台同時に停まっていた! こんな奇跡めったにない!!🌹🌹 #TDR_now #TDR__now #ダッフィー
Tweet media one
0
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
Bu fotoğrafı hiç unutmayın!! Bu ayaklar dün atılan füzelerden dolayı yandı.. #RafahOnFire İsrail
Tweet media one
0
0
2
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
5 months
Finally a red wave I can get behind #verdict #verdict
Tweet media one
0
0
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
جن سے آزادی حاصل کی تھی اب انہیں کے مُلک جانے کے لیے 60، 70 لاکھ دے رہے ہیں 🤝 آزادی مبارک ☺️
@duafatma123
۔۔۔DUA۔۔۔
3 months
اذادي مىں غلامي مبارك هو🥱💔
Tweet media one
3
2
7
2
1
3
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
مجھے اپنے خیالوں سے بھی محبت ہے,,!!! کیونکہ اس میں صرف تم رہتے ہو 💕💕
2
0
1
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
0
0
1
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
@nimi423 واہ بہت اعلٰی
1
0
1
@Siddhu139
شہباز سدھو 🇵🇰 🇦🇪
3 months
@No_Means_ys اور یہ حقیقت ہے کہ وقت پر کبھی کوئی چیز نہیں ملے گی
0
0
2