السلام علیکم، صبح بخیر
سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے
جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔
رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔
آمین♥🌙۔
"اللہم صلی علی محمد"
روحِ من_!🌸❤
میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ ،
تا کہ میں تمہیں سن سکوں
تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں
ایک راز کہوں!
میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں،
مجھ کو نہیں قبول یِہ دستور، معذرت
جب کہہ دیا تو مت کریں مجبور، معذرت
میری انا کو آپ کے حکموں سے بیرہے
دیکھیں جناب آپ سے بھرپور معذرت
قربت بڑھا کے اپنی گھٹا لوں میں اہمیت؟
بِہتر رہے گا مجھ سے رہیِں دور معذرت
مجھ سے توقع آپ نہ رکھیے رجوع کی
خود غرض آپ ہیں، تو میِں مغرور! معذرت
ٹیکس ہی ٹیکس ****
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*محبوب کی گلی میں بھی جانا سنبھل کے*
*سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا*
*بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
1/2
وصال ایسےبھی مہنگا پڑےگادونوں کو
بچھڑنے کے لیےملنا پڑےگادونوں کو
پھرایسے ترک تعلق کافائدہ کیا ہے
جب ایک کمرےمیں رہنا پڑےگادونوں کو
اب اس کہانی کو اک موڑ کی ضرورت ہے
اب اس کہانی میں مرنا پڑے گا دونوں کو
یہ جان کر بھی تعلق بڑھانا ٹھیک نہیں
کہ اگلےسال بچھڑنا پڑےگادونوں کو
السلام وعلیکم۔۔۔
کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کچھ دن کے لیے X پر نہ آ سکا۔ جس کی وجہ سے دوستوں سے عارضی رابطہ منقطع ہوا،
اب انشاءاللہ گپ شپ ہوتی رہے گی۔
چل تینوں میں پنڈ لے جاواں
پنڈ دی کچی نہر وکھاواں
نہر دا گدلا پانی اے
ہر بچے دا ہانی اے
رنگ پانی دا چاء ورگا اے
کھیتاں نوں او ساء ورگا اے
نہر کنارے بیٹھاں گے
آندے جاندے ویکھاں گے۔۔
السلام علیکم۔
صبح بخیر
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے
ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
ا اللہم صلی علی محمدوال محمد
کتنی عجیب بات ہے ناں,,,
کہ....
لکھنے والا
اکثر
اپنی کہانی لکھتا ہے
لیکن
پڑھنے والے کو
وہ
کہانی اپنی کہانی لگتی ہے
کبھی کبھی
مجھے لگتا ہے کہ
ہم
سب کی زندگیاں
کسی نہ کسی موڑ پر
ایک سی ہوتی ہیں...!!!!!!!
.
بیوی: یہ فقیر آج میرے ہاتھوں مرے گا۔
شوہر: کیا ہوا ۔۔۔ کیوں بے چارے پر غصہ ہو رہی ہو؟
بیوی: کل میں نے اُسے سالن دیا اور آج مجھے کھانے بنانے کی کتاب دے گیا
😂😂😂😂😂😂
اور جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا وہ ہمیں ملے نہ ملے اس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا پھر چاہے اس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جاے پھر بھی کہیں نہ کہیں ہمیں اس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاتی ہے اور دل کہتا ہے کہ اگر وہ ہوتا تو کہانی کچھ اور ہوتی🎭♥️
💔اداس لوگ💔
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا🖤🍂
بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائے
غم سے جلتے چہروں کو روشنی نہ سمجھا جائے
گاہ گاہ وحشت میں گھر کی سمت جاتا ہوں
اس کو دشت حیرت سے واپسی نہ سمجھا جائے
خاک کرنے والوں کی کیا عجیب خواہش تھی
خاک ہونے والوں کو خاک بھی نہ سمجھا جائے
سب دوستوں کو السلام علیکم
آج بہت ہی مصروف اور تھکا دینے والے دن کا اختتام ہوا ۔
اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا فرمائیں۔اور نا اُمیدی، مایوسی سے محفوظ رکھیں
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت والے جنت کے بالاخانے کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم لوگ آسمان میں ستارے کو دیکھتے ہو*
*اے اللّه ہمارا نام بھی ان خوش نصیب لوگوں میں لکھ دے جنہوں نے جنّت جانا ہے اور ان نعمتوں سے مستفید ہونا ہے*
امین یا رب العلمین!!!
-" تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ، حیرت ہے
ہم جیسے لوگ تو دعاوں میں مانگے جاتے ہیں
دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو
میں تجھے جا کے دکھاوں کہ ایسے جاتے ہیں...🖤 "•
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے
زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے
چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول
بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے
ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن
اُس پہ یہ خوف کہ برسات بھی ہو سکتی ہے
"" محسن نقوی ""
مجھے یہ خوش گمانی تھی
کہ۔۔۔۔۔ تُم میری صداٶں پر
کسی لمحہ تو پلٹو گے ،
مگر۔۔۔۔ کُچھ اِس طرح تُم نے
ہُنر سیکھا بچھڑنے کا
"نظر انداز" کرنے کا ،
چلو چھوڑو یہ سب باتیں
فقط۔۔۔۔۔ اتنا تو بتلا دو!
محبت ”ہم“ نے کی تھی نا؟!💔🙂
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے
دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے
بے قراری پھر محبت پھر سے دھوکہ اب نہیں
فیصلہ میں کر چکا تھا کر چکا تو تم ملے
میں تو سمجھا سب سے بڑھ کر مطلبی تھا میں یہاں
خود پہ تہمت دھر چکا تھا دھر چکا تو تم ملے
.
سوشل میڈیا کے فلٹر شده خوبصورت چہرے اور جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنا گھر خراب مت کریں آپ جس کے نکاح میں ہیں وہی دنیا کا بہترین انسان ہے💯
-" دروازے کو تو خیر اندازہ ہے اَذیت کا میری
بس ایک کھڑکی ہے جو ہوا سے سالی بجتی ہے
ہم نے دو چار برس نبھائی ہے یکطرفہ محبت
ہم نے ثابت کیا کہ ایک ہاتھ سے تالی بجتی ہے...🍁🖤 "•
السلام علیکم،
اللہ کے ہر فیصلے پر مطمئین رها کرو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لئے اچھا ہوتا ہے.
کبھی کبھی سکون کیلئے کسی دوا کی نہیں، بلکہ شیریں لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے .
الله رب العزت آپ کو ہمیشہ صحتمند اور خوش و خرم رکھے
آمین
خواہشات کچھ پوری بھی ہوتی ہیں ۔
پریشانیاں ختم بھی ہوتی ہیں ۔
مصیبتیں ٹل جاتی ہیں ۔
غم بھی بانٹ لئیے جاتے ہیں ۔
تو ایسا نہیں ہے کہ زندگی ایک درد مسلسل ہے ۔
اس میں راحتوں کا دور بھی ہے خوشیوں کا بھی ۔
اور یہ سب انسان اپنے ارادے سے کرتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ سب پر اپنا کرم فرمائیں ۔