![چھوٹے ٹھاکر🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1729478712037359616/jihBGeZg_x96.jpg)
چھوٹے ٹھاکر🇵🇰
@IamSajidM
Followers
2K
Following
20K
Statuses
10K
I am proud PAKISTANI! Imran Khan's follower, Forex Trader, Cricket Lover, Dream chaser. یہاں عمران خان نیازی کا دفاع ننگی تلوار سے کیا جاتا ہے۔
الرياض, المملكة العربية السعود
Joined March 2016
جب تم کسی لڑکی سے محبت کرو ۔۔۔ کسی ایسی لڑکی سے جو اپنے خول میں بند ہو ۔۔۔ جس کے گرد اس کے وجود کے قلعے کی بلند دیواریں ہوں ۔۔۔ اور وہ قلعہ عام شاہراہ پہ نہ ہو ۔۔۔ تو دیکھو ۔۔۔۔ جلدی مت کرنا ۔۔۔ ڈٹے رہنا ۔۔۔۔ دھن صرف یہ نہ ہو کہ اس قلعے کو فتح کرنا ہے ۔۔۔ چاہے اس کی بلند دیواریں توڑنی پڑیں ۔۔۔ نہیں ! ایسا مت کرنا ۔۔۔۔! قائم رہنا ۔۔۔۔ اور تیار بھی ۔۔۔ اس کے دل کے دروازے پہ دستک دیتے رہو ۔۔۔ جب وہ دروازہ کھولے اور کہے " میں سب کچھ خود کر سکتی ہوں " تو اسے دھیرے دھیرے سے کہو " گر میں تمہاری مدد کر دوں تو ؟ " اس کی زندگی کو جینا سیکھو ۔۔۔ ایک نیا سفر جس میں تم اسے سمجھو گے تو تمہیں لگے گا اونچی دیواروں میں قید دل بہت قیمتی ہوتا ہے ۔۔۔ ان چھوا ۔۔۔ اور ان دیکھا ! اسے ایسے دیکھو جیسے تم کسی مقدس صحیفے کو دیکھتے ہو ۔۔۔۔ ہر ان چھوئی چیز متبرک ہے ! اس کے وجود کے قلعے کے تم واحد فاتح ہو ۔۔۔۔ " محبت آسمانی ہے !
36
5
51
RT @PakForeverIA: "بددل نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو"۔ (سورہ آل عمران، آیت 139)
0
511
0