Mehwish Profile Banner
Mehwish Profile
Mehwish

@mehwish_shah9

Followers
34,281
Following
19,550
Media
844
Statuses
32,905

Traveler ✈️ avid reader, writer, poetry lover, and badminton player ❤️🇨🇦❤️🇵🇰

Ontario, Canada
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mehwish_shah9
Mehwish
11 days
زمین کا وہ خوش قسمت ٹکڑا جہاں میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام کیا سبحان اللہ ❤️
Tweet media one
111
846
9K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
تھکتا نہیں! جھکتا نہیں! انمول ہے بکتا نہیں! لیڈر کا نام بتائیے؟؟
1K
299
4K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
مرد کا پیار بھی بلوٹوتھ جیسا ہوتا ہے ساتھ رہو تو کنیکٹڈ ذرا سا دور جاؤ تو Searching for new device 😂😂
407
324
4K
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
ساری باتیں چھوڑو بتاؤ میرا بھتیجا کیسا لگا ❤️❤️
Tweet media one
862
107
3K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
"مرد چار شادیاں اس لیے کرتا ہے کہ وہ سنت ہے اور نماز میں سنت اس لیے چھوڑ دیتا ہے کہ وہ سنت ہے"
351
335
4K
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
میں نے آج تک ایسا مرد نہیں دیکھا جس نے شادی بیاہ یا کوئی فنکشن تو دور کی بات عام روٹین میں بھی اپنے گھر کی عورت (ماں بہن بیٹی بالخصوص بیوی) سے مہنگا لباس پہنا ہو۔ حالانکہ کماتا وہی مرد ہے
213
286
3K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
عورت ایک ہی مرد سے بہت سی امیدیں رکھتی ہے اور مرد بہت سی عورتوں سے صرف ایک ھی امید
407
149
2K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
قرآن مجید میں جنت اور دوزخ دونوں کا ذکر 77 مرتبہ آیا اور سزا کا ذکر 117 مرتبہ جبکہ اللہ کے معاف کرنے کا ذکر 234 مرتبہ آیا ھے
51
251
2K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات دھیان سے سنتی ہے اور شادی اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی ایک نہیں سنتی 😂😂
155
106
2K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
مردانگی یہ نہیں کہ کتنے پھنسا سکتے ہو بلکہ مردانگی یہ ہے کہ ایک کے ساتھ کتنا نبھا سکتے ہو
140
72
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
6 months
18 اپریل کو پورے تین سال ہو جائیں گے ٹوئیٹر X استعمال کرتے ہوئے آج کہیں جا کر پتہ چلا ہے اگر لائیکس کو تین بار کلک کرنے سے اسکرین شاٹ بن جاتا ہے
176
30
2K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
کراچی اور لاہور کے لڑکوں میں بس اتنا فرق ہوتا ہے لاہور والے لڑکی سے نمبر لیتے ہیں جبکہ کراچی والے موبائل ہی لے لیتے ہیں نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی 😂 😂
120
109
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
کوئی مجھے بتائے گا یہ کیا چیز ہے۔برگرز کے لیے بڑا چیلنج
Tweet media one
1K
55
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
مولویوں کے سامنے جب امیر لوگ بیٹھے ہو ں تو زکواتہ، خیرات اور صدقات کا بیان ہوتا ہے اور جب ہم جیسے غریب بیٹھے ہو ں تو قبر،حشر اور دوزخ کے عذاب 😅 😅
96
167
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
کراچی اور لاہور کے لڑکوں میں بس اتنا فرق ہوتا ہے لاہور والے لڑکی سے نمبر لیتے ہیں جبکہ کراچی والے موبائل ہی لے لیتے ہیں نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی 😂 😂
114
154
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
ایک ریسرچ کے مطابق مرد کو پیار میں گرفتار ہونے میں صرف تین دن لگتے ہیں اگر مرد پاکستانی ہے تو صرف گھنٹے 😂
260
47
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
"پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے"
58
136
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
مردانگی کا ایک لیول یہ بھی ہے کہ اگر کوئی لڑکی آپ سے محبت کا ثبوت مانگے تو آپ اس سے نکاح کر لیں
130
82
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
اپنی بیوی سوالات کرے تو شوہر کو فورا غصہ آجاتا ہے دوسرے کی بیوی پوچھے تو علم و دانائ کے چشمے بہتے ہیں 😂
125
75
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
چار بیویوں کی خواہش رکھنے والا مرد چار بیٹیوں کی پیدائش پر رونے لگ جاتا ہے
141
97
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
6 months
میں نے آج تک ایسا مرد نہیں دیکھا جس نے شادی بیاہ یا کوئی فنکشن تو دور کی بات عام روٹین میں بھی اپنے گھر کی عورت "ماں بہن بیٹی اور بالخصوص بیوی" سے مہنگا لباس پہنا ہو حالانکہ کماتا وہی مرد ہے
188
118
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
تعریف مرد کا بچھایا ہوا وہ جال ہے جس میں عورت بہت جلدی پھنستی ہے
161
53
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
"عورت بھی بڑی عجیب ہوتی ہے۔ نظر بھر کر دیکھ لے تو خدا کر دیتی ہے نظر پھیر لے تو خدا سے جدا کر دیتی ہے" خلیل الرحمان قمر
32
77
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
اگر آپ چاہتے ہیں کہ بیوی کے ساتھ انصاف کریں تو دوسری شادی کرلیں انصاف تو دو میں ہوتا ہے اکیلی تو خود ہی استقاثہ خود ہی پولیس اور خود ہی جج لگی ہوتی ہے 😂😂
102
83
972
@mehwish_shah9
Mehwish
1 year
2 سال ہوگئے ٹوئٹر استعمال کرتے ہوئے آج جاکر پتہ چلا کہ لائیکس کو تین بار کلک کرنے سے سکرین شاٹ بن جاتا ہے
107
8
1K
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
پرندوں کی آواز سننا چاہتے ہیں تو پنجرہ خریدنے سے بہتر ہے، آپ ایک پودا لگا لیں
52
113
971
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
عورت کی عزت کرنا ایک عزت دار مرد کی نشانی ہے
91
66
947
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
اگر عورت چاہتی ہے کہ اس کا شوہر فرشتے جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے جہنم میں نہیں ہوتے ہیں"
63
113
923
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ہماری شادی نہیں ہو سکتی "میری شادی کہیں اور فکس ہوگئی ہے" بیچارہ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا "سوری غلطی سے آپ کو میسج کر دیا" دولہا مزید ٹینشن میں آ گیا 😂😂
63
77
927
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
مرد کا نصیب بیوی کے آنے سے کھلتا ہے..!! کیا آپ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں؟
326
44
890
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
بیوی اس لیے لڑتی ہے کہ شوہر اس پر توجہ نہیں دیتا اور شوہر اس لئے توجہ نہیں دیتا کہ بیوی لڑتی ہے 😜😂
72
75
870
@mehwish_shah9
Mehwish
3 months
آج میری برتھ ڈے ہے! ظالمو مبارکباد ہی دے دو اب تو میری پروفائل بھی وزٹ کر لی 😉😅
395
33
953
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
"اپنی سگی بیوی سے محبت ہوجانا بڑھاپے کی واضح نشانیوں میں سے ایک ہے😅
114
54
852
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
کرنے کو بہت کچھ تھا، مگر طے یہی پایا ہم اہل محبت ہیں، محبت ہی کریں گے
47
54
853
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
کوئی چپکے سے آتا ہے میری ٹویٹ پڑھتا ہے اور چلا جاتا ہے سنو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے
173
27
774
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
ایک مرد عورت کو کیسے یقین دلاسکتا ہے کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے؟
308
25
772
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
اگر آپ چاہتے ہیں کہ بیوی کے ساتھ انصاف کریں تو دوسری شادی کرلیں انصاف تو دو میں ہوتا ہے اکیلی تو خود ہی استغاثہ خود ہی پولیس اور خود ہی جج لگی ہوتی ہے 😂😂
109
69
793
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
پاکستان کی آدھی آبادی بیٹا پیدا کرنے کے چکروں میں بڑھ گئی ہے اور بیٹے فیک آئی ڈیز بنا کر ٹیوٹر پر لڑکی بنے بیٹھے ہیں 😂😅
109
81
796
@mehwish_shah9
Mehwish
1 year
آج میری برتھ ڈے ہے ظالموں کبھی تو برتھ ڈے وش کر دیا کرو 😉😅
379
26
723
@mehwish_shah9
Mehwish
1 year
محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے ! خلیل جبران
Tweet media one
49
75
751
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
عورت کو کبھی مطمئن نہیں کیا جا سکتا اگر آپ اس کے لئے بینک بھی لوٹ لیں تو وہ شکوہ کرے گی MCB کیوں لوٹا ۔UBL لوٹنا تھا نا ! 😂😂
89
90
735
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
سست مردوں کی بیویوں کو ایک تسلی تو ضرور ہو گی کہ جو بندہ اٹھ کر پنکھا نہیں چلا سکتا وہ کسی سے چکرکیا چلا ۓ گا 😂😂
97
47
700
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
چار شادیاں نہیں کر سکتے تو اپنی وائف کو 4 مختلف ناموں سے پکارا کریں تا کہ آپ کی روح کو تسلی مل جائے 😂😂
112
49
695
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
اگر مردوں کو امید سے زیادہ خوبصورت بیوی مل جائے تو مرد کے اندر برتن دھونے کی خواہش خود بخود پیدا ہوجاتی ہے اور اگر کسی خوش نصیب کو دو ایسی مل جائیں تو پھر جھاڑو پوچا اور کھانا پکانے کی خواہشیں تڑپ تڑپ جاتی ہیں 😂😂
121
43
683
@mehwish_shah9
Mehwish
6 months
مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو حسین ، خوبصورت اور دلربا لکھا لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو مکار ، ریاکار اور دغا باز لکھا
144
83
769
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
ایک ریسرچ کے مطابق مرد کو پیار میں گرفتار ہونے میں صرف تین دن لگتے ہیں اگر مرد پاکستانی ہے تو صرف تین گھنٹے 😂😂
170
33
694
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
عورت خوبصورت اور مرد امیر ہو تو سچی محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی
93
36
645
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
@KrqOfficial محبت بری ہے، بری ہے محبت کہہ جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں
26
43
660
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ شرارتی اور تھوڑی پاگل بھی ہو تو اس سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے
88
30
640
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر حسین لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں اور بچے باپ پر چلے جاتے ہیں 😂😂
99
41
635
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
دنیا میں باپ سے بڑھ کر بیٹیوں کے ناز نخرے کوئی نہیں اٹھا سکتا ہے
52
38
590
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
عورت ایک ہی مرد سے بہت سی امیدیں رکھتی ہے اور مرد بہت سی عورتوں سے ایک ہی امید رکھتا ہے
111
27
589
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
مرد کبھی نہیں روتے ہیں بچارے مرد کو تو اپنے درد کا بھی پردہ رکھنا پڑتا ہے
58
30
576
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
کیا کہا ! یاد کر رھے ھو ؟ ھاۓ! بھول گئے تھے کیا ؟؟
40
29
594
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
مرد چاہے عمر میں بڑا ہو لیکن محبت میں ہمیشہ عورت ہی بڑی ہوتی ہے۔
64
31
551
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
عورت کی محبت اگر حد سے بڑھ جائے تو مرد بیوفا ہو جاتا ہے
106
29
526
@mehwish_shah9
Mehwish
5 months
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں ان کی باتیں مان لینی چاہیے
Tweet media one
39
67
583
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
راہ چلتی عورت کو دیکھ کر نگاہ نیچی کر لیا کریں تاکہ لوگ آپ کی عزتوں کو دیکھ کر سر جھکا لیا کریں
38
41
508
@mehwish_shah9
Mehwish
1 year
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں، ان کی باتیں مان لینی چاہیئے
Tweet media one
11
59
555
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں امیر آدمی کو کبھی بھائی نہیں بولتیں 😂😂
83
27
508
@mehwish_shah9
Mehwish
6 months
میں نے بلو ٹک لے لی ہے۔۔ ارے ظالمو!! مبارکباد ہی دے دو
254
21
536
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
مرد کبھی محبت کے معاملے میں سیریس نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنا نفع نقصان پہلے دیکھتا ہے 🖤
248
34
522
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
ایک ریسرچ کے مطابق مرد کو پیار میں گرفتار ہونے میں صرف تین دن لگتے ہیں اگر مرد پاکستانی ہے تو صرف چند گھنٹے 😂
99
22
501
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
اپنی اولاد کو دوست بنا کر اچھی تربیت کریں ورنہ کوئی دوست بنا کر ان کو گمراہ کر دے گا
38
61
478
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حسن کا لالچ لے ڈوبا دینداری، اخلاق، سیرت، اچھے لوگ اور شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا نتیجہ جھگڑے فساد اور طلاقیں
59
51
480
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
"جو عورت تمہیں پسند ہو اس سے نکاح کرو دو تین یا چار سے کرو لیکن ان کے درمیان عدل نہیں کر سکتے تو ایک سے نکاح کرو" القرآن: سورۃ النساء آیت نمبر 3 ،4
43
63
491
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
اکثر تو میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی اور اگر بن جاۓ تو پھر سارے خاندان کی ان سے نہیں بنتی😂
52
33
482
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں اور محمد ﷺ سے بڑا کوئی رہنما نہیں
33
66
479
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
ذرا ایمانداری سے بتائیے گا آپ کی محبت کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟
183
11
470
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
"روح میں اگر حیا نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے"
46
40
445
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو حسین، خوبصورت اور نرم مزاج لکھا عورت نے جب بھی لکھا مرد کو فریبی، مکار اور دھوکے باز لکھا
62
51
460
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
شادی کی تقریب پر خواتین ایک دوسرے کے کپڑے دیکھ کر جلتی ہیں اور مرد حضرات ایک دوسرے کی بیویاں 😂
70
30
456
@mehwish_shah9
Mehwish
1 year
کنارہ کر رہے ہیں ہم سب سے اور زیر غور ۔۔۔۔۔۔۔ تم بھی ہو
Tweet media one
42
70
484
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے (القرآن)
21
46
467
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
@KrqOfficial غضب آیا،ستم ٹوٹا،قیامت ہو گیٔ برپا فقط اتنا ہی پوچھا تھا کہاں مصروف رہتے ہو
23
53
480
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
عورت کی زندگی میں محبت کرنے والا شخص اک بار ضرور آتا ہے. سمجھ دار عورتیں اسے سمبھال لیتی ہیں اور کچھ انہیں اپنی انا کی وجہ سے کھو دیتی ہیں
38
39
437
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
کسی فیصلے کے وقت اگر بات قرآن تک پہنچ ہی جائے تو فیصلہ قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر نہیں بلکہ قرآن کے اندر سے پڑھ کر کریں
23
54
456
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
عورت خوبصورت اور مرد امیر ہو تو پھر سچی محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی 😉
70
29
461
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں اور محمد ﷺ سے بڑا کوئی رہنما نہیں
33
59
443
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو حسین، خوبصورت اور نرم مزاج لکھا اور عورت نے جب بھی لکھا مرد کو فریبی،مکار اور دھوکے باز لکھا
53
47
457
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
ایک جدید ریسرچ کے مطابق عورت ایک سال میں 65 سے 125 دفعہ روتی ہے اور اگر عورت پاکستانی اور شا دی شدہ ہے تو وہ روتی نہیں رلاتی ہے 😂😂
44
19
441
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
تم کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا ہم کو ہم تمہیں ریت کے ذروں سے بھی چن سکتے ہیں
81
41
434
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
چائنہ میں دوسری شادی کا رواج نہیں ہے کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ جب دوسری بھی اسی شکل کی آنی ہے تو پھر یہی ٹھیک ہے 😂 🤣
65
26
427
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
"ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اسے سمجھتی ہے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اسےسمجھتی ہے"
35
42
431
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
میں پاکستان نہیں جاؤں گی پیسے پاکستان نہیں بھیجو گی
105
17
426
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
عورت کو کبھی مطمئن نہیں کیا جا سکتا اگر آپ اس کے لئے بینک بھی لوٹ لیں تو وہ شکوہ کرے گی MCB کیوں لوٹا ۔UBL لوٹنا تھا نا ! 😂😂
43
32
415
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
جو ملا وہ بہتر جو نہ ملا اس میں بہتری کیونکہ وہ "کن" کہنے والی ذات سب سے بہترین کرتی ہے
24
43
415
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
چار لڑکیاں تو بیٹھ کر یہ کہتی ہیں یار تیرا بھائی بڑا مست ہے ذرا نمبر تو دلا دے لیکن چار لڑکوں کو کبھی یہ بیٹھ کر بولتے نہیں سنا کہ تیری بہن بڑی مست ہے نمبر تو دلادے پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
55
39
411
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
جب آپ سے کوئی مدد مانگے تو یہ سوچ لیں کہ اس نے آپ سے پہلے اپنے رب سے مدد مانگی تھی اور رب نے اسے آپکا پتا دیا
24
46
406
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
خرگوش لمبی چھلانگیں لگاتا ہے تیز دوڑتا ہے مگر آٹھ سال جیتا ہے کچھوا سست چلتا ہے مگر 150 سال جیتا ہے نتیجہ : سست رہو، تندرست رہو🤭😂
48
34
392
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
تعریف مرد کا بچھایا ہوا وہ جال ہے جس میں عورت بہت جلدی پھنستی ہے
76
12
395
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
کوئی مرنے لگے تو ہم سورہ یاسین لے کر اس کے سرہانے بیٹھ جاتے ہیں تاکہ اس کی روح آسانی سے نکل جائے ہم نے قرآن کریم سے مرنا سیکھا ہے کاش ہم جینا سیکھ لیتے
26
41
414
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
بیٹی کے جائیداد اور زمینوں کا حق تو ہم کھاتے ھی ہیں لیکن بیٹی کا سب سے پہلا حق جو ہم کھاتے ہیں وہ اس کے پیدا ہونے کی خوشی ہے 😪
34
32
395
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
حسین عورت آنکھ کے لئے جنت، دل کے لئے دوزخ اور جیب کے لئے بربادی ہوتی ہے.
49
21
394
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
میں نے اینٹ کا جواب کبھی نہیں دیا وہی اینٹ اٹھا کے مار دی اب پتھر کون ڈھونڈتا پھرے 😂
53
31
384
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
دنیا کا پہلا وائرلیس فون میرے رب نے بنایا تھا اس کا نام ہے دعا ۔۔۔
23
33
394
@mehwish_shah9
Mehwish
5 months
ایک ریسرچ کے مطابق مرد کو پیار میں گرفتار ہونے میں صرف تین دن لگتے ہیں اور اگر مرد پاکستانی ہے تو صرف تین گھنٹے😂😂
168
19
415
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
بیوی اس لیے لڑتی ہے کہ شوہر اس پر توجہ نہیں دیتا اور شوہر اس لیے توجہ نہیں دیتا کہ بیوی لڑتی ہے 😂😜
45
24
381
@mehwish_shah9
Mehwish
3 years
بیوی کو جھگڑا کرنے کے لئے وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف شوہر کی ضرورت ہوتی ہے 😜
41
33
371
@mehwish_shah9
Mehwish
2 years
شوہر بیوی سے: ساتھ والے گھر میں میاں بیوی کی لڑائی ہو رہی ہے آپ ایک بار جائیں شوہر: بس ایک دو بار گیا تھا اسی وجہ سے ہو رہی ہے 😂😂
46
31
385