![پانچواں درویش Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1711772226423496704/_9UuFT4R_x96.jpg)
پانچواں درویش
@Amaliainc
Followers
186K
Following
251K
Statuses
58K
معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے
Toronto, Canada 🇨🇦
Joined December 2018
میں جو کہتا تھا وہ ہوا کہ نہیں ؟ ہو گیا تجھ سے وہ جدا کہ نہیں ؟ اک ملاقات ، سال سارے میں ظلم کی ہے یہ انتہا ، کہ ، نہیں ؟ بجھ گیا ہے تو کوئی بات نہیں آندھیوں سے دیا ، لڑا ، کہ ، نہیں ؟ اچھا چل چھوڑ ساری باتوں کو تو بتا ، ہے وہ چاند سا , کہ ، نہیں ؟ میں پس مرگ سوچتا ہوں یہی وہ مرا یار ، یار ، تھا ، کہ ، نہیں ؟ تو اسے باوفا سمجھتا تھا بے وفا ، دے گیا ، دغا ، کہ نہیں ؟ میرے بارے میں تجھ سے پوچھتی ہے آج بھی دشت کی ہوا ، کہ ، نہیں ؟ --------- محمود غزنی
0
0
3