PREESHY Profile Banner
PREESHY Profile
PREESHY

@1Preeshyjutt

Followers
2,875
Following
3,556
Media
531
Statuses
9,740
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 days
ضروری نہیں کے آپکا کتا ہی وفادار نکلے کبھی کبھی آپکا وفادار بھی کتا ہو سکتا ہے 🙂 AGREE
Tweet media one
9
0
14
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
𝑇𝑂𝐷𝐴𝑌 𝐼𝑇𝑆 𝑀𝑌 𝐵𝐼𝑅𝑇𝐻𝐷𝐴𝑌 🥳🥳🥳
Tweet media one
65
3
75
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
GYZ JO REH GYE THY THEN WO B ADD HO GYE KAL AJJ BTA DO KON KON REH GYA OR FINALLY NAHID B ADD HO GAI NAHID HAPPY NOW😁??
Tweet media one
28
9
52
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام🙂
21
3
49
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
ہم توسادہ سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہوگی🙂
Tweet media one
35
3
51
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
میں اپنے بیٹے کو ایسا بناؤں گی جیسا میں نے ایک مرد کو تصور کیا تھا 😊🙂
Tweet media one
22
4
49
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
میں نے اس سے وہ محبت کی جو میں چاہتی تھی کہ کوئی مجھ سے کرے😇
Tweet media one
26
7
46
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
31
7
40
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
2 ہزار کروا رہے ہو یا زہر کھا لوں ؟ 😩
27
1
37
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
𝐹𝐼𝑁𝐴𝐿𝐿𝑌 2𝐾 𝐶𝑂𝑀𝑃𝐿𝐸𝑇𝐸 🥳🥳🥳 𝑇𝐻𝐴𝑁𝐾𝑆 𝐺𝑌𝑆 𝐹𝑂𝑅 𝑆𝑈𝑃𝑃𝑂𝑅𝑇𝐼𝑁𝐺 𝑀𝐸 𝐵𝐴𝑆 60 𝐾 𝐾𝑅𝑊𝐴 𝐷𝑂 𝑍𝐴𝐷𝐴 𝑁𝐼 𝐾𝐻𝑇𝐼 😅😁
Tweet media one
31
2
37
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
اور پھر مجھے یہاں تک تمہاراساتھ چاہئے 😊😍
22
1
37
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
اے خاک کربلا تو اِس احسان کو نہ بھول سینے میں تیرے دفن جِگر گوشہِ رَسولﷺ.
21
2
35
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
جس قدر جس کی قدر کی اس قدر بے قدر ہوئے ہم
Tweet media one
20
4
35
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیئے جائیے:نکلیے : شکل گم کیجئے🤗
Tweet media one
25
1
31
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
21 سال ہوگئے مگر ابھی تک اپنے شوہر سے نہیں ملی🙄😣🤣😂
Tweet media one
32
0
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
ایک ساتھ دینے والے مردکے ملنے پر میں دنیا کو یہ بتاؤں گی ایک چاہنے والے مرد کو کیسے چاہا جاتا ہے😊
Tweet media one
25
1
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
🍂 🍂السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر❤ اللّه تعالٰى نے فرمایا هے کہ هر چیز کے لیے مجھے یاد کرو پھر چاہے وہ تمہارے حق میں بہترہو یانہ ہو میں تمہیں بہتریں کرکے عطاکروں گا❤💝
Tweet media one
21
1
33
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
دنیا کےتمام راستے" گوگل " سےمل سکتے ہیں لیکن " صراط المستقيم " صرف " قرآن مجید" سے ہی ملے گا۔ 💖💯 صبح بخیر
Tweet media one
24
3
32
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
جہاں سے کوئی لوٹ کر نہیں آتا آج کل میرا وہاں جانے کو جی چاہتا ہے🙂
Tweet media one
27
4
32
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
لڑکے پتہ نہیں کیوں بھائی کہنے پہ غصہ کرلیتے ہیں🤔 مجھے بے شک سوبار بہن کہ لوبلکل غصہ نہیں کروں گی😁
Tweet media one
27
3
28
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
یہ پڑا هے عورت کا حسن اور مرد کی جوانى كُلُّ نَفسِِ ذائقةُ المَوت 🥺
Tweet media one
12
5
31
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا 🙄 اب ہم غیروں کو لوٹیں گے😂😂
Tweet media one
25
1
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
ذات اپنی نہ بنی باعث تسکین کبھی ہم سے ہر شخص کو! ہر شخص کو تکلیف ملی😓
Tweet media one
14
2
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
ہو کرم 🤲 💚سرکار صلی اللہ علیہ وسلم❤️ اب تو ہوگئے غم بے شمار 🤲
Tweet media one
14
0
30
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِه وَاَصْحَابِه وَبَارِکْ وَسَلم صبح بخیر
Tweet media one
22
3
31
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
𝐴𝑆𝑆𝐿𝐴𝑀𝑂𝐴𝐿𝐼𝐾𝑈𝑀 𝐺𝑂𝑂𝐷 𝑀𝑂𝑅𝑁𝐼𝑁𝐺 𝐺𝑌𝑍 𝑇𝐻𝐴𝑁𝐾𝑆 𝐹𝑂𝑅 𝑆𝑈𝑃𝑃𝑂𝑅𝑇𝐼𝑁𝐺 𝑀𝐸 𝐹𝐼𝑁𝐴𝐿𝐿𝑌 3𝐾 𝐶𝑂𝑀𝑃𝐿𝐸𝑇𝐸 😇🥰𝐾𝐸𝐸𝑃 𝑆𝑈𝑃𝑃𝑂𝑅𝑇𝐼𝑁𝐺 𝐺𝑌𝑍 🥰
Tweet media one
28
3
31
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
حوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں ہم بھی کسی سے ملیں گے اصول شریعت کے مطابق😇
Tweet media one
21
2
31
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
کبھی کبھی تو مجھے ڈر لگتا ہے گورنمنٹ مجھے زبردستی پکڑ کر معصومیت کا ایوارڈ نہ دے دے🤗🤗😁
Tweet media one
24
4
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
کسی نےکہا ہے حسن صرف عورت کے پاس ہوتا ہے کیا تم نے کبھی مرد کو نماز پڑھتے نہیں دیکھا😍
Tweet media one
14
4
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
....Assalam U Alaikum🧠💞.. Good Morning everybody ....... ...... ..... Have A Great Day ❤️.... ..... stay happy for all time 💯.....
Tweet media one
25
1
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
Assalam o alaikum🤝 Good Morning everyone🌷 Kaisay ho aap sab? . . . Stay happy and blessed❤️😇
Tweet media one
29
1
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
گفتگو جو ہم سے کریں تو زرا احتیاط سے ہم باتوں سے دل میں اترنے کا ہنر جانتے ہیں
Tweet media one
25
1
28
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ○ جان لو کہﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہےالقرآن
15
6
31
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
. . . 🌺﷽🌺 . . السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح☕بخیــــر خوش رہیں خوشیاں بانٹیں محبتیں تقسیم کریں محبتیں حاصل بھی کریں اللہ تعالی آپ کو اور آپکی فیملی کو حلال اوروسیع رزق،لمبی زندگی عطافرمائے امین
Tweet media one
27
1
26
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
𝑁𝑂𝐵𝑂𝐷𝑌 𝐶𝐴𝐿𝐿 𝑀𝐸 𝐻𝑂𝑁𝐸𝑌 🤔🤭 𝐼 𝑇𝐻𝐼𝑁𝐾 🤔 𝐼 𝐴𝑀 𝑆𝐴𝐿𝑇😅
Tweet media one
20
3
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
ALLAH SAID♥︎ COME TO ME I'LL FIX EACH AND EVERYTHING NO MATTER HOW MANY TIMES YOU REPEAT THE SAME I WILL FORGIVE YOU😔 GOOD MORNING
Tweet media one
21
3
28
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔🌸 ❣️اسلام وعليكم ورحمته الله وبركات❣️ 🌼صبح بخير🌼
19
2
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
اَلسَــلامُ عَلَيْــكُم وَرَحْمَــةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️
Tweet media one
18
3
28
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
🌹Assalam_U_Alaikum🌹 رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا 💫 اے پروردگار ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے۔💫 💓💢صبح بخیر💢💓
Tweet media one
20
0
26
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
آج وہ پیارا سا دن ہے جب مجھے روتا دیکھ میری ماں مسکرائی تھی 𝑆𝑜 𝑖𝑡𝑠 𝑚𝑦 𝑏𝑖𝑟𝑡ℎ𝑑𝑎𝑦🥰🥰
15
4
28
@1Preeshyjutt
PREESHY
15 days
mention ur Favorite account on 𝕏. Let's go @
Tweet media one
21
2
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم سے ہے نسبت میری۔۔۔۔۔۔✨💚 بس اِک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے۔۔۔۔۔۔✨💚
Tweet media one
19
3
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
نشانہ سینہ اکبر کاباندھنے والے تجھے ہدف پہ محمد دکھائی نہیں دئیے
11
1
29
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
یہ بھی سچ ہے کہ گہری اذیت میں ہوں اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے
Tweet media one
18
4
30
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
❣️(ہر مقصد کے حل کے لیئے..)❣️ درود شریف وہ واحد وظیفہ ہے جسکا پڑھنے والا کبھی بھی ناکام نہیں ہوتا بلکہ اپنی مرادیں لے کر اٹھتا ہے درود شریف پڑھنے والا ڈائریکٹ حضورﷺ کی نگرانی میں چلا جاتا ہے جسکے حضورﷺ ہو گئے اسکا زمانہ ہو گیا♡ صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم
18
3
25
@1Preeshyjutt
PREESHY
28 days
یااَللّہ میں جس بات کو لے کر پریشان ہوں ان میں میرے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
Tweet media one
19
3
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
جملہ مکمل کرے۔ مجھے تم ______ لگتى ہو.؟🤣
Tweet media one
30
2
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
Sara din mastiyan krny k bad Rat ko sadness k dory parny lg jaty hain 🤌😩
Tweet media one
16
3
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
1 month
مجھے اپنے علاوہ سب کو مطمئن کرنا آتا ہے🙂
Tweet media one
12
5
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
اسّلامُ عَليکُم وَرحمَتُہ اللّهِ وَبرکاتہُ صبح بخیر❤ اللّه دور کردیں گے وہ غم جنکی شدت کا اندازا پوری دنیا میں صرف آپ کو ہے❤اِن شاْاللّه
Tweet media one
24
2
25
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّه اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے ، جو پکار پکار کر آپ کو بتاتی ہے یہ چیز حلال ہے اور یہ چیز حرام ہے؛ تو اللہ کا شکر کریں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے۔۔۔۔ ✨💯💖
Tweet media one
20
2
26
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ" ,,ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.،، "You Alone We Worship, You Alone We Ask For Help".
Tweet media one
17
1
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
یہ جو دنیا میں اتنا پانی ہے چند پیاسوں کی مہربانی ہے🙂
Tweet media one
17
1
27
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
میں اور اہم ہائے..........یہ میرے وہم🙂
Tweet media one
17
1
24
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
تھوڑی سی خوداری بھی تولازم تھی اسنے ہاتھ چھڑوایا میں نے چھوڑ دیا🙂
Tweet media one
14
0
25
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
کچھ دوست دوست نہیں شفا ہوتے ہیں😌 @b_muqadas
12
3
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
رب کے احسان بھولنے لگی تھی 🙂 پھر تمہاری تصویر دیکھنی پڑی ہے مجھے😊 "۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝"
Tweet media one
17
1
26
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
میں نے الجھ پڑنا تھا مصلحتوں سے مجھے تیرے کن کے دلاسے سنبھال گئے مولا😊
Tweet media one
12
2
25
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
قہقہ درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں زندگی ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں!😊
Tweet media one
19
3
24
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
SADI MANGNI V OKHI AYYY😂😂🥴 SINGLE LOG HAZRI LGWAYEN🤣😀
Tweet media one
17
0
22
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
شکوہ نہیں مگر یہ بڑے دکھ کی بات ہے مجھ کو میرے مزاج کا بندہ نہیں ملا🙂
14
2
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر صبح کی نماز کے وقت آنکھ کھل جانےکا مطلب یہ ہےکہ اللّٰہ رب العالمین نےآپکو توفیق دی ہے کہ اُسےسجدہ کر سکیں۔۔۔۔✨ اس نعمت کو کھونا نہیں چاہیۓ بلکہ رب کا شکر ادا کرنا چاہیۓ۔۔۔۔۔✨ یہ اُسکی عطا ہے کہ آپ کو نماز پڑھنے کی توفیق دی ہے۔۔۔۔۔✨💯❤
Tweet media one
22
1
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
مجھ جیسی لڑکی کا مسئلہ عزت نفس ہے مجھ پر نہیں جچتی غیر محرم کی محبت🙂
Tweet media one
17
2
25
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
Good morning #NieR #ニーアオートマタ
Tweet media one
19
1
21
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
Ab chai k elawa koi bhi acha nahi lgta :)🙂
Tweet media one
24
1
25
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
"رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ" ,,اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما،، "Ay Humare Parwardigar! Agar Hum Se Koi Bhool Chook Ho Jaye To Humari Girift Na Farma."
Tweet media one
19
3
22
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
♥︎♥︎♥︎♥︎یااللّہ سلامت رکھنا میری لاڈ اُٹھانے والی ماں کو🥰♥︎♥︎♥︎
Tweet media one
16
1
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
اسی کے سامنے بے اختیار ہوتا ہوں میں جان بوجھ کر اس کا شکار ہوتا ہوں🙂 علی زریون😊
Tweet media one
8
4
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں 🙁 گرمی بہت تھی جوس پی کر واپس آگئے😂
Tweet media one
21
2
24
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
آٹھ دن پہلے چلے آئے مقتل میں حسین یوں نبھاتا ہے بڑا آدمی وعدہ کر کے,
9
3
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
میں ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں جو ٹوٹ چکا ہو😥 جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں😥 جو جینا بھول چکا ہو مجھے اسکے گردے بیچ کر آئی فون لینا ہے😂😂
Tweet media one
22
2
25
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
SOMEONE SAYS:: CAN YOU SEND ME YOUR PIC?? Me; بھیج تو دیتا ہوں مگر پہلے بتادوں تجھ کو مجھ سےملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد🙂
Tweet media one
15
0
24
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
𝐴𝐿𝐻𝐴𝑀𝐷𝑈𝐿𝐼𝐿𝐿𝐴𝐻😊 𝐹𝐼𝑁𝐴𝐿𝐿𝑌 𝐵𝐴𝑅𝐼𝑆𝐻🥰 𝐾𝐼𝑆 𝐾𝐼𝑆 𝐶𝐼𝑇𝑌.𝑀𝑁 𝐵𝐴𝑅𝐼𝑆𝐻 𝐻𝑂 𝑅𝐻𝐼??
Tweet media one
17
2
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
16 days
جب اُس نے مل کر کہا ,بس عمير, بھول گئے قسم خدا کى ميرے هاتھ پير پھول گئے🙂 عمير نجمى،،
16
1
24
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
بچھڑ کر تجھ سے پھر کبھی نہیں کہا ہم نے کہ ہمارے پاس خدا کا دیا ہوا سب کچھ ہے🙂
16
2
19
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
سنا ہے وہ مجھے آج بھی یاد کرتا ہے اس خبرمیں خوشی سے زیادہ حیرت ہے ہمیں تو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے حیرت ہے
Tweet media one
9
2
22
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
𝑂𝑅 𝐵𝑇𝐴𝑂 🤔 𝐺𝐴𝑅𝑀𝐼(𝐾𝐻𝑂𝑂𝑁) 𝑀𝑁 𝑍𝐴𝐷𝐴 𝐻𝑌 𝑌𝐴 (𝐽𝑈𝑁𝐸) 𝑀𝑁 🤔 𝑀𝐼𝑁𝐸 ::𝐾𝐻𝑂𝑂𝑁 𝑀𝑁👿
Tweet media one
17
4
18
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔🌸 ❣️اسلام وعليكم ورحمته الله وبركات❣️
16
1
22
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
میں اور تم 😍 آدھی رات😊 لمبی سڑک ☺ ہاتھوں میں ہاتھ 😉 اور میرے الٹے پاؤں😂
Tweet media one
20
0
23
@1Preeshyjutt
PREESHY
3 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر جب راستے اور رابطے اللّہ پاک سے جُڑ جائیں تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتےاور اچھی ہیں وہ ٹھوکریں جو اللّہ سے ملادیں
Tweet media one
19
2
18
@1Preeshyjutt
PREESHY
2 months
وقت سے پہلے بوڑھی ہونے لگتی ہیں بچوں کے دکھ ماؤں میں رہ جاتے ہیں
Tweet media one
14
3
22
@1Preeshyjutt
PREESHY
1 month
برباد "بہت برباد " پھر آتا ہے وہ .... جس کی بیوی میں بنوں گی😂😂😂
Tweet media one
13
4
22
@1Preeshyjutt
PREESHY
1 month
ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی امید ہم ایسے بیزار ہیں دنیا سے خدا جانتا ہے
10
5
23