🍂
🍂السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر❤
اللّه تعالٰى نے فرمایا هے کہ
هر چیز کے لیے مجھے یاد کرو پھر چاہے وہ تمہارے حق میں بہترہو یانہ ہو میں تمہیں بہتریں کرکے عطاکروں گا❤💝
. . . 🌺﷽🌺 . .
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح☕بخیــــر
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں محبتیں تقسیم کریں محبتیں حاصل بھی کریں اللہ تعالی آپ کو اور آپکی فیملی کو
حلال اوروسیع رزق،لمبی زندگی عطافرمائے
امین
🌹Assalam_U_Alaikum🌹
رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
💫 اے پروردگار ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے۔💫
💓💢صبح بخیر💢💓
❣️(ہر مقصد کے حل کے لیئے..)❣️
درود شریف وہ واحد وظیفہ ہے جسکا پڑھنے والا کبھی بھی ناکام نہیں ہوتا بلکہ اپنی مرادیں لے کر اٹھتا ہے
درود شریف پڑھنے والا ڈائریکٹ حضورﷺ کی نگرانی میں چلا جاتا ہے
جسکے حضورﷺ ہو گئے اسکا زمانہ ہو گیا♡
صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّه
اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے ، جو پکار پکار کر آپ کو بتاتی ہے یہ چیز حلال ہے اور یہ چیز حرام ہے؛ تو اللہ کا شکر کریں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے۔۔۔۔ ✨💯💖
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ"
,,ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.،،
"You Alone We Worship,
You Alone We Ask For Help".
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیر
صبح کی نماز کے وقت آنکھ کھل جانےکا
مطلب یہ ہےکہ اللّٰہ رب العالمین نےآپکو توفیق دی ہے کہ اُسےسجدہ کر سکیں۔۔۔۔✨
اس نعمت کو کھونا نہیں چاہیۓ بلکہ رب کا شکر ادا کرنا چاہیۓ۔۔۔۔۔✨
یہ اُسکی عطا ہے کہ آپ کو نماز پڑھنے کی توفیق دی ہے۔۔۔۔۔✨💯❤
"رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ"
,,اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی
بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما،،
"Ay Humare Parwardigar! Agar Hum Se Koi
Bhool Chook Ho Jaye To Humari Girift Na Farma."
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ"
,,ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.،،
"You Alone We Worship,
You Alone We Ask For Help".
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں🙂
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں😕
وہ جو ہمیں پسند ہے کون ہے کیسا ہے 🤔
کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں😌
*_GivE me OnE Emoji_* 👀🤍
😍 : You are beautiful
😘 : I love you
🙈 : Inbox me
🫣 : You are cute
🥰 : You are mine
🦋 : You are so sweet
🌎 : Attractive
😇 : I stalk your profile
🫶 : l Want to talk to you
🫢 : l don't know about you
❤🩹 : I like your posts
please
💮اسلام وعلیکم 💮
صبح بخیر
قُلْ إِنَّ اللَّهَ يُضِلُّ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ آنَابَ
بیشک اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ رہنے دیتا ہے
اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اسی کو دکھاتا ہے
جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے۔
بانو قدسیہ کہتی ہیں
میں تو ایسے مرد کو خوش نصیب مانتی ہوں جن کے سینے سے لگ کر ہی عورت روتی ہے اور سکون پالیتی ہے کیوں کے ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کرکے وہاں مسکراہٹ لے آئے🙂😊