کس قدر خوبصورت ہیں ناں یہ الفاظ کہ ۔۔!!!
"ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف پلٹ کر جانا ہے"(بقرہ)
امید ہے کہ یہ پلٹنا انتہا خوبصورت ہو گا ان شاءاللہ 🌷۔!!!
اس شہر سے آتی ہوا کی اداسی
کچھ بھی کر لو میرے در پہ جمی رہتی ہے
روز کا معمول ایک کاغذ پہ لکھ کر سوچتے ہیں
ایسا کیا ہے جس کی دل میں کمی رہتی ہے
بہت سے لوگ سراہتے ہیں اسے تنہآ
اس کے اکاؤنٹ پہ بڑی رونق لگی رہتی ہے
@Kom_6K
گلاں تیریاں مٹھیاں ماکھی توں
تیرے نین شراب توں گھٹ نئیں
تیرا روپ ہے چڑھتل جہلم دی ،
تیرا ظرف چناب توں گھٹ نئیں
تائیں سجنڑدےعاقب ناز تےنخرے
کسے مغل نواب توں گھٹ نئیں
بھئیں ویندن چیتے تتلیاں دے،
تیرے ہوٹھ گلاب توں گھٹ نئیں
🌺😍
اُسے کہنا ۔۔!
جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا۔۔!
کوئی رت ہو، کوئی موسم۔۔!
محبت مر نہیں سکتی۔۔!
وہاں پر لکھ گیا کوئی ۔۔!
تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے
طبیعت بھر ہی جاتی ہے۔۔!
کوئی مانے نہ مانے، پر محبت مر ہی جاتی ہے۔۔۔🖤
میرادل چاہتا ہے
میراایک ایساگھر ہو
جسکےچاروں طرف میلوں تک
کوئی انسان نہ بستاہو،اور نہ کوئی شورشرابہ ہو
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنےکی آہٹ بھی آئے
آوازیں ہوں تو پرندوں کی
بارشکی پتوں پہ گرنے کی
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کےپروں کی ہوں
چاند صرف مجھ سے بات کرے
اورستارے جھلمائیں
دریاؤں کے پار کا رستہ اُتنا بھی دشوار نہیں
جتنا ساتھ کا وعدہ کر کے،ساتھ نبھانا مشکل ہے
راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا اُن کا کیا؟
تم نے تو بس کہہ دینا ہے،”میرا آنا مشکل ہے!"
کسی نے پھر سے کہا ، آؤ ساتھ چلتے ہیں
ہمیں لگا تھا اذیت تمام ہو گئی ہے
جو سچ کہیں تو فقط صحبتیں نبھائی ہیں
تمھارے بعد محبت ۔۔۔ حرام ہو گئی ہے
ہمارا دن تھا قیامت ، جو کٹ گیا سو
اسے بس اتنا بتانا ۔۔۔کہ شام ہو گئی ہے
ہم کہ دیکھیں کبھی دالان، کبھی سوکھا چمن.!!
" اس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں_!!
پھر سے اک بار تری خواب سی آنکھیں دیکھیں.!!
پھر ترے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں -!🙂💜
_🍷
*دعووں کے ترازو میں تو ع��مت نہیں تُلتی*..!!
فیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا..!!
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی..!!
اور اپنے *گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا*..!
"دنیا والے دنیا سے چلے گئے، مگر اُنہوں نے دنیا کی سب سے اچھی چیز کا ذائقہ نہیں چکھا؛
پوچھا گیا: یہ کیا چیز ہے؟ فرمایا:
"رات کے اندھیرے میں سجدوں کے زریعے اللّٰه عزوجل کی معرفت "
امام مالك بن دينار رحمه اللّٰه
(صفة الصفوة : 201/3)
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
*✍رشتوں میں دو الفاظ (شکریہ) اور (معذرت) کو اپنائیں، حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*
جس کو تم چاہو وہ " محبت "
اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟
جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں
اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟
جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت"
اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟